Thread:
Pakistan – No. 1 Exporter
- This topic has 6 replies, 3 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
Bawa. This post has been viewed 365 times
-
AuthorPosts
-
21 Jun, 2020 at 11:09 am #1
World Health Organisation announces COVID-19 pandemic entering 'dangerous new phase'
There have been dramatic coronavirus developments today.After a big surge in infections, Victoria is reimposing stricter controls and a major football game was cancelled.This as the World Health Organization announced the pandemic is accelerating, entering a dangerous new phase.More: 7news.link/3diV0A0#Coronavirus #7NEWS
Posted by 7NEWS Sydney on Saturday, June 20, 2020
دہشتگردی پوری دنیا میں ایکسپورٹ کرنے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد اب ہم نے “انیس پوائنس والا کرونا” ایکسپورٹ کرنے میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے
اسوقت ایک چوتھائی کرونا وائرس پاکستانی ٹریولرز پھیلا رہے ہیں
پہلے دنیا ہمیں دہشتگردوں کے طور پر جانتی تھی اور اب کرونا پھیلانے والے مریضوں کے طور پر جانتی ہے
یہ ہوتا ہے لیڈر اور یہ ہوتا ہے لیڈر کا ویزن
ایسے لیڈر کے سلیکٹرز کو سلام
پاک فوج، زندہ باد – پاکستان پائندہ باد
-
This topic was modified 2 years, 9 months ago by
الشرطہ. Reason: Thumbnail Fixed
- thumb_up 2
- thumb_up SAIT, Ghost Protocol liked this post
21 Jun, 2020 at 7:07 pm #3باوا جی ،
جہاں تک مجھے سمجھ آی ہے کہ یہ نمبرز صرف آسٹریلیا میں نیے دریافت ہونے والے کیسس کی ہے. کوڈ پر قابو پانے کے لحظ سے آسٹریلیا ایک کامیاب کہانی ہے لہذا پچیس تیس کیسس پر بھی انکے ماتھے پر بل پڑ جاتے ہیں
شکر ہے کہ کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کے بے شمار انتہائی اعلی معیار کے کھلاڑی پیدا کرنے والی اس سر زمین آسٹریلیا کے کسی کھلاڑی کو اپنے ملک کا بیڑا پار کروانے کا خیال نہیں آیا .21 Jun, 2020 at 9:08 pm #4کورونہ اور عمران خان کے یو ٹرن میں ایک بات مشترک ہے دونوں نظر نہیں آتےنہ تو کرونا کوئی چھپی ہوئی چیز ہے اور نہ ہی عمران خان کے یو ٹرن
جیسے کرونا سب کو سر چڑھ کر بولتا دکھائی دے رہا ہے اسی ڈھٹائی سے عمران خان اپنے یو ٹرن کا دفاع کرتا ہی نہیں بلکہ ان پر بے شرمی سے فخر کرتا بھی نظر آتا ہے
21 Jun, 2020 at 9:30 pm #5باوا جی ، جہاں تک مجھے سمجھ آی ہے کہ یہ نمبرز صرف آسٹریلیا میں نیے دریافت ہونے والے کیسس کی ہے. کوڈ پر قابو پانے کے لحظ سے آسٹریلیا ایک کامیاب کہانی ہے لہذا پچیس تیس کیسس پر بھی انکے ماتھے پر بل پڑ جاتے ہیں شکر ہے کہ کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کے بے شمار انتہائی اعلی معیار کے کھلاڑی پیدا کرنے والی اس سر زمین آسٹریلیا کے کسی کھلاڑی کو اپنے ملک کا بیڑا پار کروانے کا خیال نہیں آیا .گھوسٹ پروٹوکول بھائی
آپ درست کہہ رہے ہیں، آسٹریلیا میں سامنے آنے والے نئے کیسز کے حوالے سے ہی آسٹریلین خوفزدہ نظر آ رہے ہیں۔ وہ اسے کووڈ نائنٹین کے دوسرے فیز کے طور پر لے رہے ہیں
جب یہ معلوم کرنے کی کوشش کی گئی یہ کیسز کہاں سے آ رہے ہیں تو پتہ چلا کہ یہ کیسز کمیونٹی ٹرانسمشن سے سامنے نہیں آ رہے ہیں بلکہ انٹرنیشنل ٹریولرز کے ذریعے سامنے آ رہے ہیں۔ پچھلے ایک ماہ میں سڈنی ائیرپورٹ پر پہنچنے والے ٹریولرز کی سکریننگ کرکے جب نو ہزار ایک سو اڑتالیس ٹریولرز کو کورنٹائن کیا گیا اور ان کے کرونا ٹسٹ کئے گئے تو ان میں سے اڑتیس ٹریولرز میں کرونا وائرس پایا گیا۔ ان کرونا پازیٹیو ٹریولرز میں پاکستان سے سڈنی پہنچنے والے ٹریولرز سر فہرست تھے جو کہ کل پوزیٹیو کیسز کا تقریباً ایک چوتھائی تھے
یہ تو صرف ایک ائیرپورٹ کا ڈیٹا یے، جس “احسن طریقے” سے فوجیوں اور ان کی سلیکٹڈ حکومت نے پاکستان میں کرونا کی وباء سے نپٹا ہے، دنیا کے باقی ممالک بھی اپنا ڈیٹا ریلیز کریں گے تو نتائج یقیناً مختلف نہیں ہونگے
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Bawa.
- thumb_up 1
- thumb_up SAIT liked this post
21 Jun, 2020 at 11:20 pm #6نہ تو کرونا کوئی چھپی ہوئی چیز ہے اور نہ ہی عمران خان کے یو ٹرن جیسے کرونا سب کو سر چڑھ کر بولتا دکھائی دے رہا ہے اسی ڈھٹائی سے عمران خان اپنے یو ٹرن کا دفاع کرتا ہی نہیں بلکہ ان پر بے شرمی سے فخر کرتا بھی نظر آتا ہےکرونا تو کیا پتا چلا ہی جاے یہ یو ٹرن چول پتا نہیں کب تک ہمارے سروں پر رہے گی
- mood 1
- mood Bawa react this post
22 Jun, 2020 at 12:31 am #7کرونا تو کیا پتا چلا ہی جاے یہ یو ٹرن چول پتا نہیں کب تک ہمارے سروں پر رہے گیبنگالیوں کو بلا لیں گے جو نہ صرف اس چول اور اس کے سلیکٹرز سے جان چھڑا دیں گے بلکہ ان کی پتلونیں اتروا کر لاہور کے میوزیم میں بھی لٹکا لیں گے
-
This topic was modified 2 years, 9 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.