Home Forums Non Siasi Pakistan beat neighbors on brain drain

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    • This topic was modified 1 year, 9 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    لیکن اس کا وقت فائدہ ہے لانگ ٹرم تو اس کا نقصان ہے۔ پاکستانی ہنرمند اور ذہین افراد پاکستان سے نکل رہے ہیں، میں ایک انڈین کو جانتا ہوں جو چار پانچ سال آی ٹی کی جاب کرتا رہا مگر جونہی جاب ختم ہوی اس نے ایکدن بھی نہیں گزارا اور واپس کلکتہ چلا گیا ان کی حکومت انہیں جابز دیتی ہے تو واپس جاتے ہوے ان سیکیور محسوس نہیں کرتے ہماے لوگ جاب ختم ہوجاے تو ال لیگل ہونا پسند کرتے ہیں واپس جانا موت سمجھتے ہیں کیونہ ادھر کوی فیوچر دکھای ہی نہیں دیتا
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    جس حساب سے ہماری آبادی بڑھ رہی ہے ایسے میں اچھا ہے کہ کچھ لوگ کہیں اور بستے جائیں۔ ویسے بھی ہمارے لوگوں کے جانے سے برین ڈرین کا مسئلہ نہی ہوتا کہ جانے والوں میں نوے فیصد نان سکلڈ لیبر ہے جو کہ خلیجی ممالک جاتی ہے۔
    دوسرا یہ کہ ہمارے پاس سب سے بہتر ایکسپورٹ کماڈتی بھی یہی ہے کیونکہ انڈسٹری تو آج بھی کپڑے چمڑے کھیلوں کے سامان اور اوزارِ جراحی سے آگے کچھ نہی بنا رہی۔ حکومتوں کو کوسا جاتا ہے کہ ایکسپورٹ نہی بڑھا رہیں لیکن ہمارا انویسٹر بھی ٹراڈیشنل اور موروثی ہے جوکہ اب رئیل سٹیٹ میں زیادہ منافع دیکھتے ہوئے انڈسٹری سے کیپیٹل نکال کر کانکریٹ پر لگائے جا رہا ہے۔ ایسے میں ملک کا انحصار لیبر ایکسپورٹ سے آئے ڈالرز پر ہی ہے۔
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    لیکن اس کا وقت فائدہ ہے لانگ ٹرم تو اس کا نقصان ہے۔ پاکستانی ہنرمند اور ذہین افراد پاکستان سے نکل رہے ہیں، میں ایک انڈین کو جانتا ہوں جو چار پانچ سال آی ٹی کی جاب کرتا رہا مگر جونہی جاب ختم ہوی اس نے ایکدن بھی نہیں گزارا اور واپس کلکتہ چلا گیا ان کی حکومت انہیں جابز دیتی ہے تو واپس جاتے ہوے ان سیکیور محسوس نہیں کرتے ہماے لوگ جاب ختم ہوجاے تو ال لیگل ہونا پسند کرتے ہیں واپس جانا موت سمجھتے ہیں کیونہ ادھر کوی فیوچر دکھای ہی نہیں دیتا

    جابز حکومتیں نہی پرائیویٹ انڈسٹری دیتی ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    پا کستان میں برین اتنا ہوتا ہی نہیں کہ ڈرین ہوسکے ۔۔۔۔۔

    پا کستان میں یونیورسٹیوں ۔۔۔۔ کالجوں ۔۔۔ تعلیمی معیار ۔۔۔۔ اور تعلیمی شوق ۔۔۔۔۔ کا اچھا حال نہیں ہے ۔۔۔۔

    جس ملک کے اکثریت نوجوانوں کا ۔۔۔۔ ھیرو ۔۔۔۔ چیف آف آرمی سٹاف ہو ۔۔۔۔ وھاں کونسا برین پیدا ہونا ہے ۔۔۔

    پا کستانیوں کی اکثریت مڈ ل ایسٹ میں لیبر یا معمولی جابز کے لیئے ھا ئیر کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔

    اور جو پا کستانی خود سے ۔۔۔ یورپ امریکہ نکل جاتے ہیں ۔۔۔۔ وہ بھی سارے ۔۔۔ ایم اے ۔۔۔ پی ایچ ڈی ۔۔۔ نہیں ہوتے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن پھر بھی  قدرتی بنیا دوں پر ۔۔۔ ملکی حالات سے تنگ آکر ۔۔۔ اچھی خاصی تعداد میں لوگ پاکستان سے باھر چلے جاتے ہیں ۔۔۔ اس کا فائدہ ہوتا ہے کہ

    پا کستان میں بھیجے گئے ڈالروں ۔۔۔۔۔ زرمبادلہ ملک کو مل جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس صورت حال میں ۔۔۔۔ اگر پا کستانی ۔۔۔ اس  سال ۔۔۔ بھارت سے زیادہ تعداد میں ۔۔۔۔ مڈ ل ایسٹ یا دوسرے ممالک منتقل ہوگئے ہیں تو

    یہ اچھی بات ہے ۔۔۔۔ کم ازکم ۔۔۔۔ زیادہ پاکستانیوں کو روزگار ۔۔۔۔ مل جائے گا ۔۔۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    جابز حکومتیں نہی پرائیویٹ انڈسٹری دیتی ہے

    بالکل درست کہا کہ جابز پرائیویٹ انڈسٹری دیتی ہے لیکن یہ حکومت ہی ہوتی ہے جو اپنی بہتر معاشی پالیسیوں کی بدولت جابز پیدا کرتی ہے مثلا عمران حکومت نے ایک کروڑ جابز کا وعدہ کیا تھا تو پرائیوٹ انڈسٹری کو حکومت سپورٹ کرے گی بند ملیں چلنے لگ جائیں گی تو جابز بھی پیدا ہوجائیں گی

    لہذا جابز کے پیدا کرنے میں حکومت کا رول مرکزی ہوتا ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    جس حساب سے ہماری آبادی بڑھ رہی ہے ایسے میں اچھا ہے کہ کچھ لوگ کہیں اور بستے جائیں۔ ویسے بھی ہمارے لوگوں کے جانے سے برین ڈرین کا مسئلہ نہی ہوتا کہ جانے والوں میں نوے فیصد نان سکلڈ لیبر ہے جو کہ خلیجی ممالک جاتی ہے۔ دوسرا یہ کہ ہمارے پاس سب سے بہتر ایکسپورٹ کماڈتی بھی یہی ہے کیونکہ انڈسٹری تو آج بھی کپڑے چمڑے کھیلوں کے سامان اور اوزارِ جراحی سے آگے کچھ نہی بنا رہی۔ حکومتوں کو کوسا جاتا ہے کہ ایکسپورٹ نہی بڑھا رہیں لیکن ہمارا انویسٹر بھی ٹراڈیشنل اور موروثی ہے جوکہ اب رئیل سٹیٹ میں زیادہ منافع دیکھتے ہوئے انڈسٹری سے کیپیٹل نکال کر کانکریٹ پر لگائے جا رہا ہے۔ ایسے میں ملک کا انحصار لیبر ایکسپورٹ سے آئے ڈالرز پر ہی ہے۔

    یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ ہماری آبادی اور ینگ لوگ ہی ہماری انڈسٹری ہیں اور حکومتوں کو میرے خیال میں بڑی نڑی یونیورسٹیز بنانے کی بجاےہر ضلع میں چھوٹے لیول پر ٹیکنیکل ادارے بنانے چاہیئں جہاں سے نوجوان ہنر سیکھ کر جائیں تو بہت زیادہ کما سکتے ہیں

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi