Home › Forums › Hyde Park / گوشہ لفنگاں › One must cultivate one’s own garden-Voltaire
- This topic has 5 replies, 3 voices, and was last updated 2 years, 6 months ago by
نادان. This post has been viewed 708 times
-
AuthorPosts
-
20 Sep, 2020 at 5:58 am #2ہمارے فورم کے ریزیڈنٹ فلسفی جناب زندہ رود صاحب عموما اسطرح کے جملے لکھتے پاے گئے ہیں کہ خوش رہنا بہت آسان ہے اگر انسان اپنے آپ کو ارد گرد کے ماحول سے بے حس بنالے. کیا وولٹیر بھی کچھ اسی قسم کی بات نہیں کررہا؟ بظاہر یہ بات درست محسوس ہوتی ہے مگر کیا واقعی انسان کے پاس اس “عیاشی” کی گنجائش ہوتی ہے کہ اپنے ماحول سے لاتعلق رہ سکے؟20 Sep, 2020 at 8:58 am #3
اگر ہر آدمی ایمانداری سے اپنا باغ درست کرنا شروع کر دے تو دنیا کے مذھبی ، سیاسی ، سماجی تصورات سے جان چھڑا لے تو دنیا خود ہی جنت بن جاے گی …. جس آدمی کی ترک نے اپنے گھر میں دعوت کی تھی انہوں نے اس کے رنگ نسل ، مذھب اور دوسری بہت سی کلچر باتوں کو چھوڑ اس سے اچھا سلوک کیا …. اور ترک کے ذہنی سکون کی وجہ بھی یہی بات تھی کہ اس نے حکومت کے سیاسی معملات سے جان چھڑا کر ساری توجہ اپنے باغ کی طرف کر لی تھی … اور یہ پالیسی ترک کر دی تھی ….
اخوت اس کو کہتے ہیں چبھے کانٹا جو کابل میں
تو ہندوستان کا ہر پیرو جواں بیتاب ہو جائے
اگر عثمانیوں پہ کوہ غم ٹوٹا تو کیا غم ہے۔
کہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ھے سحر پیدا۔
اصل میں ہر آدمی کو ایک بہتر دنیا بنانے میں حصہ ڈالنا چاہے اور وہ دنیا جو اس کے بس میں نہیں ہے اس کی فکر کرنا چھوڑ دینا چاہے …دنیا کا ماحول جیسا بھی ہے لیکن پھر بھی آپ اپنا حصہ اپنا باغ صاف کر کے اس میں ڈال سکے ہیں یہ بات آپ کو مایوسی سے نجات دلائے گی اور بہت سے لوگوں کے لئے مشل راہ بنے گی بیرونی دنیا سے بھی رجوع کرنے سے بہتر ہے اپنا چھوٹا سا …….باغ لگا کر دنیا کو بہتر کرنے کی کوشش کرو
بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ.
قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں
- thumb_up 1
- thumb_up Ghost Protocol liked this post
20 Sep, 2020 at 3:19 pm #4اگر ہر آدمی ایمانداری سے اپنا باغ درست کرنا شروع کر دے تو دنیا کے مذھبی ، سیاسی ، سماجی تصورات سے جان چھڑا لے تو دنیا خود ہی جنت بن جاے گی …. جس آدمی کی ترک نے اپنے گھر میں دعوت کی تھی انہوں نے اس کے رنگ نسل ، مذھب اور دوسری بہت سی کلچر باتوں کو چھوڑ اس سے اچھا سلوک کیا …. اور ترک کے ذہنی سکون کی وجہ بھی یہی بات تھی کہ اس نے حکومت کے سیاسی معملات سے جان چھڑا کر ساری توجہ اپنے باغ کی طرف کر لی تھی … اور یہ پالیسی ترک کر دی تھی ….
اخوت اس کو کہتے ہیں چبھے کانٹا جو کابل میں
تو ہندوستان کا ہر پیرو جواں بیتاب ہو جائے
اگر عثمانیوں پہ کوہ غم ٹوٹا تو کیا غم ہے۔
کہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ھے سحر پیدا۔
اصل میں ہر آدمی کو ایک بہتر دنیا بنانے میں حصہ ڈالنا چاہے اور وہ دنیا جو اس کے بس میں نہیں ہے اس کی فکر کرنا چھوڑ دینا چاہے …دنیا کا ماحول جیسا بھی ہے لیکن پھر بھی آپ اپنا حصہ اپنا باغ صاف کر کے اس میں ڈال سکے ہیں یہ بات آپ کو مایوسی سے نجات دلائے گی اور بہت سے لوگوں کے لئے مشل راہ بنے گی بیرونی دنیا سے بھی رجوع کرنے سے بہتر ہے اپنا چھوٹا سا …….باغ لگا کر دنیا کو بہتر کرنے کی کوشش کرو
بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ.
قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں
یہ آپ کہہ رہے ہیں ؟
آپ تو سب سے زیادہ دنیا ،مذھب، تاریخ جغرافیہ سے شاکی رہتے ہیں
20 Sep, 2020 at 5:39 pm #5یہ آپ کہہ رہے ہیں ؟ آپ تو سب سے زیادہ دنیا ،مذھب، تاریخ جغرافیہ سے شاکی رہتے ہیںمیں نے تو حضرت وولٹائر کے ایک جملے کی تفسیر بیان کی تھی . رہی بات تاریخ ، جغرافیہ ، سے شاکی رہنے کی ..تاریخ اور مذھب آج کل لوگوں کو اپنا باغ درست کرنے کے دوسرے کے باغ کی فکر زیادہ سکھاتے ہیں . جیسے دو وقت باغ کو پانی کیوں لگا رہے ہو سنت تو پانچ وقت لگانے کی ہے … ہریالی زیادہ ہو گئی ہے اس کی کٹائی کا بندوبست کیوں نہیں کر رہے … علامہ اقبال اور قائد نے کسی اور طرح کا باغ لگایا تھا تم نے کیسا لگادیا ہے .
- mood 1
- mood نادان react this post
20 Sep, 2020 at 9:18 pm #6میں نے تو حضرت وولٹائر کے ایک جملے کی تفسیر بیان کی تھی . رہی بات تاریخ ، جغرافیہ ، سے شاکی رہنے کی ..تاریخ اور مذھب آج کل لوگوں کو اپنا باغ درست کرنے کے دوسرے کے باغ کی فکر زیادہ سکھاتے ہیں . جیسے دو وقت باغ کو پانی کیوں لگا رہے ہو سنت تو پانچ وقت لگانے کی ہے … ہریالی زیادہ ہو گئی ہے اس کی کٹائی کا بندوبست کیوں نہیں کر رہے … علامہ اقبال اور قائد نے کسی اور طرح کا باغ لگایا تھا تم نے کیسا لگادیا ہے .
آپ بھی تو سب سے خفا رہتے ہیں
آپ کی یہ پوسٹ بھی تو خفگی کا ہی اظہار ہے
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.