Home › Forums › Naimat Kada-e-Danish › OMELET RECIPE, QUICK EASY AND HEALTHY OMELETTE
- This topic has 49 replies, 13 voices, and was last updated 4 years, 2 months ago by
Aamir Siddique. This post has been viewed 2254 times
-
AuthorPosts
-
18 Mar, 2019 at 3:14 am #42نساء جی – کا یہ فورتھ تھریڈ ہے اور آج سے پہلے اس پر کبھی اتنی لچ نہی تلی گئی آج ایک خاص ایجنڈے کے تحت فورم پر زیرہ زیرہ کیا گیا ہے ، وقت آنے پر میں ان عناصر کو بے نقاب کرونگا
آپ کا اشارہ میری طرف تو ہو نہیں سکتا ..
18 Mar, 2019 at 6:03 am #43نہ بنایا نہ ہی کھایا۔ بس بیٹھے بٹھائے کیڑے نکالنے میں ماہر قوم۔نساء جی
قوم نے آپکے کھانوں سے کیڑے نکال کر کیا برا کیا ہے؟
آپ کھانوں میں کیڑے نہ ڈالیں تو قوم کو کیڑے نکالنے کی ضرورت نہ پڑے
18 Mar, 2019 at 6:26 am #44سہراب بھائی ان کو یہ بھی بتائیں ۔کہہ آملیٹ کے اندر آم بھی ڈالنے ہوتے ہیں ۔۔۔۔تب جاکر آم لیٹ بنتا ہے ۔اکبر الہ آبادی نے کیا خوب کہا ہے
میں بھی گریجویٹ ہوں تم بھی گریجویٹ
علمی مباحثے ہوں ، ذرا پاس آکے بنا آم لیٹ
18 Mar, 2019 at 7:33 am #45نہ بنایا نہ ہی کھایا۔ بس بیٹھے بٹھائے کیڑے نکالنے میں ماہر قوم۔نساء جی میں آپ کے ساتھ ہوں۔ آپ آم لیٹ بنائیں یا آم کھڑا، زیرہ ڈالیں یا کلونجی ان لوگوں نے مطمعن نہیں ہونا ۔ ویسے تو مجھے بھی یہ انڈے ٹماٹر والا پیزا ہی لگ رہا ہے لیکن میں کسی کی محنت پر بے جا تنقید کرنے کی بجائے ایپریشیئیٹ کرتا ہوں۔ مہربانی ہوگی اگر ٹنڈے پکانے کی ایک ریسیپی لگا دیں۔
18 Mar, 2019 at 9:35 pm #46سہراب بھائی ان کو یہ بھی بتائیں ۔کہہ آملیٹ کے اندر آم بھی ڈالنے ہوتے ہیں ۔۔۔۔تب جاکر آم لیٹ بنتا ہے ۔nahi aisa kuch nahi karna parta
24 Mar, 2019 at 9:00 pm #49نا بنایا نا کھایا بیٹھے بٹھائے سائیں جی بننے میں ماہر قومکیا مطلب ہے اس بات سے ؟
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.