Home › Forums › Naimat Kada-e-Danish › OMELET RECIPE, QUICK EASY AND HEALTHY OMELETTE
- This topic has 49 replies, 13 voices, and was last updated 4 years, 2 months ago by
Aamir Siddique. This post has been viewed 2255 times
-
AuthorPosts
-
18 Mar, 2019 at 12:41 am #21نساء جی! انڈوں کا حلوہ کیسے بناتے ہیں؟؟ آپکی شمولیت ہم سب کیلئے خوشی کا باعث ہے۔
ویسے پرسنلی مجھے زیرہ بہت پسند ہے ..میں مذاق میں کہتی ہوں کہ میں تو کھیر میں بھی زیرہ ڈالتی ہوں ..
اگر آپ کہیں تو زیرے والے انڈے کے حلوے کی ترکیب میں آپ کو دے سکتی ہوں
- mood 2
- mood Host, Ghost Protocol react this post
18 Mar, 2019 at 12:42 am #22یہ وہ والی مرغی تو نہی جسے آپ نے بوائل کر دیا تھا ، تا کے وہ ابلے ہوئے انڈے دےمیرے پاس تو فورتھ جینریشن کی مرغی ہے جو آنڈوں کی جگہ بنے بنائے آملیٹ دیتی ہے ۔۔۔۔- mood 2
- mood نادان, SaleemRaza react this post
18 Mar, 2019 at 12:43 am #23یہ وہ والی مرغی تو نہی جسے آپ نے بوائل کر دیا تھا ، تا کے وہ ابلے ہوئے انڈے دےوہ والی مرغی تو اب انہیں اوون میں ڈال کر خود صوفے پر بیٹھی پکنے کا انتظار کرتی ہے
- mood 1
- mood SaleemRaza react this post
18 Mar, 2019 at 1:00 am #24وہ والی مرغی تو اب انہیں اوون میں ڈال کر خود صوفے پر بیٹھی پکنے کا انتظار کرتی ہےآپ سب نے مل کر خاتون کو ناراض کردیا ہے ۔اب وہ چولہا چھوڑ یڑتال پر چلی گئی ہیں ۔۔۔
18 Mar, 2019 at 1:04 am #25آپ سب نے مل کر خاتون کو ناراض کردیا ہے ۔اب وہ چولہا چھوڑ یڑتال پر چلی گئی ہیں ۔۔۔نہیں ..وہ ناراض نہیں ہو سکتیں
وہ بغیر زیرہ کے آملیٹ بنانے گئی ہیں
- mood 1
- mood SaleemRaza react this post
18 Mar, 2019 at 1:04 am #26نہ بنایا نہ ہی کھایا۔ بس بیٹھے بٹھائے کیڑے نکالنے میں ماہر قوم۔next dish kia banai gi ??????
18 Mar, 2019 at 1:06 am #27next dish kia banai gi ??????انڈے کے بغیر آملیٹ
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
18 Mar, 2019 at 1:18 am #28آپ زیرہ نکال دیں …ہم بنا لیں گےہاہاہاہاہا آخر کیا بگاڑا ہے بیچارے زیرہ نے آپ کا
18 Mar, 2019 at 1:19 am #29انڈے کے بغیر آملیٹwaise ande ke andar zeera koi nahi dalta
- thumb_up 2
- thumb_up SaleemRaza, نادان liked this post
18 Mar, 2019 at 1:20 am #30ہاہاہاہاہا آخر کیا بگاڑا ہے بیچارے زیرہ نے آپ کاande k andar zeera koon dalta hai ??
- mood 2
- mood Aamir Siddique, Ghost Protocol react this post
18 Mar, 2019 at 1:20 am #31ویسے پرسنلی مجھے زیرہ بہت پسند ہے ..میں مذاق میں کہتی ہوں کہ میں تو کھیر میں بھی زیرہ ڈالتی ہوں .. اگر آپ کہیں تو زیرے والے انڈے کے حلوے کی ترکیب میں آپ کو دے سکتی ہوںوہ تو ہم دیکھ ہی رہے ہیں
18 Mar, 2019 at 1:26 am #33نساء صاحبہ نہ بنایا نہ ہی کھایا۔ بس بیٹھے بٹھائے کیڑے نکالنے میں ماہر قوم۔aziz e mohtram white ande waise bhi theek nahi hote
- thumb_up 1
- thumb_up Aamir Siddique liked this post
18 Mar, 2019 at 1:33 am #34نہیں ..وہ ناراض نہیں ہو سکتیں وہ بغیر زیرہ کے آملیٹ بنانے گئی ہیںمیرا خیال ہے ان کو بھی صرف آملیٹ ہی بنانا آتا ہے ۔۔۔۔۔۔اب وہ کہہ سکتی کہہ یہ منھ اور آپنے منھ میاں مٹھو ۔
18 Mar, 2019 at 2:08 am #37نساء جی – کا یہ فورتھ تھریڈ ہے اور آج سے پہلے اس پر کبھی اتنی لچ نہی تلی گئیآج ایک خاص ایجنڈے کے تحت فورم پر زیرہ زیرہ کیا گیا ہے ، وقت آنے پر میں ان عناصر کو بے نقاب کرونگا
- mood 3
- mood Ghost Protocol, نادان, Jack Sparrow react this post
18 Mar, 2019 at 2:14 am #38نساء جی – کا یہ فورتھ تھریڈ ہے اور آج سے پہلے اس پر کبھی اتنی لچ نہی تلی گئی آج ایک خاص ایجنڈے کے تحت فورم پر زیرہ زیرہ کیا گیا ہے ، وقت آنے پر میں ان عناصر کو بے نقاب کرونگامیرا خیال ہے آنئدہ سے آملیٹ تو نہیں بنائیں گی ۔۔۔ہو سکتا تلوار لیکر سیدھی لندن پہنچ جائیں ۔شامی بھائی خیال رکھیے گا ۔۔
خیر میں نے تو ویڈیو بھی نہیں دیکھی لیکن کمنٹ کی رفتار سے لگتا ہے آملیٹ کافی پسند کیا گیا ہے
18 Mar, 2019 at 3:11 am #40ہاہاہاہاہا آخر کیا بگاڑا ہے بیچارے زیرہ نے آپ کازیرے نے میرا نہیں آملیٹ کا بگاڑا ہے
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.