Home Forums Naimat Kada-e-Danish OMELET RECIPE, QUICK EASY AND HEALTHY OMELETTE

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 50 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    OMELET RECIPE, QUICK EASY AND HEALTHY OMELETTE

    :jazak:

    https://youtu.be/rDedxDMAUV4

    • This topic was modified 53 years, 5 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    Keep it up. One day you will learn how to cook :serious:
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    main to white anda kabhi nahi khata , sirf brown khata hon
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    main to white anda kabhi nahi khata , sirf brown khata hon

    aziz e mann aap bhi racist niklay

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    محترمہ انڈہ کڑھائی کافی لذیذ دکھ رہی ہے
    آملیٹ کی ترکیب بھی بیان کردیں
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    aziz e mann aap bhi racist niklay

    White egg main bohut kharab smell hoti hai

    Brown main nahi hoti

    meri baat pe yaqeen na aai to khud experiment kar ke dekh lain

    نادان
    Keymaster
    Offline
      #7
      محترمہ انڈہ کڑھائی کافی لذیذ دکھ رہی ہے آملیٹ کی ترکیب بھی بیان کردیں

      جب انہوں نے اجزا میں زیرہ   دکھایا ..وہاں سے دیکھنا بند کر دیا

      :bigsmile:

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #8
      جب انہوں نے اجزا میں زیرہ دکھایا ..وہاں سے دیکھنا بند کر دیا :bigsmile:

      مگر انکی محنت کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی
      اگر انکا ارادہ یو ٹیوب پر مقبول ہو کر پیسے وغیرہ کمانے کا ہے تو بہتر ہے پرانک شروع کردیں ابھی تک کویی پاکستانی خاتون پرینک ستارہ میرے علم میں نہیں ہے مقبولیت کی بہت گنجائش ہے

      :thinking: :thinking:

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #9
      کیوں زیرے میں ایسا کیا ہے ؟

      :serious:

      جب انہوں نے اجزا میں زیرہ دکھایا ..وہاں سے دیکھنا بند کر دیا :bigsmile:
      نادان
      Keymaster
      Offline
        #10
        مگر انکی محنت کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی اگر انکا ارادہ یو ٹیوب پر مقبول ہو کر پیسے وغیرہ کمانے کا ہے تو بہتر ہے پرانک شروع کردیں ابھی تک کویی پاکستانی خاتون پرینک ستارہ میرے علم میں نہیں ہے مقبولیت کی بہت گنجائش ہے :thinking: :thinking:

        کیا کر دیں

        :thinking:

        نادان
        Keymaster
        Offline
          #11
          کیوں زیرے میں ایسا کیا ہے ؟ :serious:

          آپ کو نہیں معلوم

          :o

          shami11
          Participant
          Offline
          • Expert
          #12
          ویسے جتنے اجزاء اس آملیٹ میں ڈالے گئے ہیں ، موڈ تبدیل ہو نے کی صورت میں ایک عدد مرغی اور چاول ڈال کر بریانی بھی بن سکتی ہے
          نادان
          Keymaster
          Offline
            #13
            ویسے جتنے اجزاء اس آملیٹ میں ڈالے گئے ہیں ، موڈ تبدیل ہو نے کی صورت میں ایک عدد مرغی اور چاول ڈال کر بریانی بھی بن سکتی ہے

            آپ یقینا بریانی ہی بنائیں گے

            :serious:

            shami11
            Participant
            Offline
            • Expert
            #14
            سیریسلی نہی

            ویسے آملیٹ میں پاؤڈر والے مصالحے ڈالے جاتے ہیں

            آپ کو نہیں معلوم :o
            نادان
            Keymaster
            Offline
              #15
              سیریسلی نہی ویسے آملیٹ میں پاؤڈر والے مصالحے ڈالے جاتے ہیں

              سنیں ..آملیٹ کو آملیٹ ہی رہنے دیں ..

              ہر چیز کے مصالے  اپنے ہوتے ہیں ..انڈوں کا سالن بنانا ہے تو بے شک زیرہ  ڈال لیں

              میرا اپنا خیال ہے یہ

              nisa
              Participant
              Offline
              Thread Starter
              • Advanced
              #16
              نہ بنایا نہ ہی کھایا۔

              بس بیٹھے بٹھائے کیڑے نکالنے میں ماہر قوم۔

              :rock:

              نادان
              Keymaster
              Offline
                #17
                نہ بنایا نہ ہی کھایا۔ بس بیٹھے بٹھائے کیڑے نکالنے میں ماہر قوم۔ :rock:

                آپ زیرہ نکال دیں …ہم بنا لیں گے

                :bigsmile:

                • This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
                SaleemRaza
                Participant
                Offline
                • Expert
                #18
                نہ بنایا نہ ہی کھایا۔ بس بیٹھے بٹھائے کیڑے نکالنے میں ماہر قوم۔ :rock:

                میرے پاس تو فورتھ جینریشن کی مرغی ہے جو آنڈوں کی جگہ  بنے بنائے آملیٹ دیتی ہے ۔۔۔۔

                Host
                Keymaster
                Offline
                  #19
                  نہ بنایا نہ ہی کھایا۔ بس بیٹھے بٹھائے کیڑے نکالنے میں ماہر قوم۔ :rock:

                  نساء جی! انڈوں کا حلوہ کیسے بناتے ہیں؟؟

                  آپکی شمولیت ہم سب کیلئے خوشی کا باعث ہے۔

                  shami11
                  Participant
                  Offline
                  • Expert
                  #20
                  مجھے آپ کی ترکیب پسند آئی ہے اور میں ڈھیر سارا زیرہ بھی ڈالوں گا

                  :serious:

                  آپ زیرہ نکال دیں …ہم بنا لیں گے :bigsmile:
                  نہ بنایا نہ ہی کھایا۔ بس بیٹھے بٹھائے کیڑے نکالنے میں ماہر قوم۔ :rock:
                Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 50 total)

                You must be logged in to reply to this topic.

                ×
                arrow_upward DanishGardi