Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 68 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    Senior Pakistani journalist Nusrat Javeed survives a ‘deadly attack’

    ISLAMABAD: Senior Pakistani journalist Nusrat Javeed claimed on Saturday morning that he had survived a ‘deadly attack’ in the capital while returning home.

    Talking to Naya Daur’s web editor Ali Warsi, Nusrat Javeed said that he was driving to his home from G-8, Islamabad, when suddenly shots were fired at his car near the G-8 Imam Bara.

    “Both the tires on the left side of my car were burst and completely damaged. Then six men in plain clothes came and inspected me… The plan was to kill me”, he said.

    “They must have thought that I’d be intoxicated and die in the accident but since I was sober, they left me alone”.

    The senior TV anchor confirmed that he had reached home and was safe. “Yes, I’ve come home. I’m completely safe now, have had some water too”, he said.

    Javeed said he hadn’t filed a report with the police. “Which police do I report to? This Imran Khan’s police?”

    He said he had ‘absolutely no’ intentions to report this incident to the police.

    Earlier on December 8, Nusrat Javeed had tweeted that ‘it is 1:16am and Prime Minister of Pakistan has tried to get me killed’.

    https://www.nayadaur.tv/2018/12/senior-pakistani-journalist-nusrat-javeed-survives-a-deadly-attack/ 

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7

    سینئیر صحافی نصرت جاوید پر اسلام آباد میں قاتلانہ حملہ حملہ آوروں کی فائرنگ سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا، نصرت جاوید محفوظ رہے نصرت جاوید نے پولیس رپورٹ درج کروانے سے انکار کر دیا ” میں کون سی پولیس کو رپورٹ درج کرواؤں؟ اِس عمران خان والی پولیس کو؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10

    یہ کیا ہورہا ہے پاکستان میں،ا تنی اہم خبر اور کسی چینل نے رپورٹ نہیں کی، نصرت جاوید جیسے صحافی پر قاتلانہ حملہ معمولی بات نہیں، اگر بڈاوا یہ تھریڈ نہ بناتا تو مجھے بھی پتا نہ چل پاتا، سوائے چند صحافیوں کی ٹویٹس کے کچھ خاص تذکرہ نہیں ہورہا ہے حملے بارے۔۔

    ویسے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ اس حملے کا الزام نصرت جاوید نے عمران خان پر کیوں لگایا اور وہ بھی اتنے یقین کے ساتھ۔۔۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    آج تو محترم نصرت صاحب ایک کالم کے عنوان کس سے منصفی چاہیں کی زندہ تصویر بن گئے

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    سمجھ نہیں آتی یہ دشمنان پاکستان ٹائپ کے بندے ہمیشہ بچ کیوں جاتے ہیں
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    نصرت جاوید کے ہاتھ خان کی کونسی ایسی کمزوری آگئی تھی جو خان اسکو اپنی حکومت کے دوران مروانے کی کوشش کرے گا؟ حملہ ضرور ہوا ہوگا مگر اسکا الزام جلد بازی اور غصہ میں زیادہ لگ رہا ہے –
    اس بات سے قطع نظر کہ نصرت جاوید اسکی رپورٹ کرتا ہے یا نہیں، اس واقعہ کی تحقیقات کروانا حکومت کا کام ہے
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14

    یہ کیا ہورہا ہے پاکستان میں،ا تنی اہم خبر اور کسی چینل نے رپورٹ نہیں کی، نصرت جاوید جیسے صحافی پر قاتلانہ حملہ معمولی بات نہیں، اگر بڈاوا یہ تھریڈ نہ بناتا تو مجھے بھی پتا نہ چل پاتا، سوائے چند صحافیوں کی ٹویٹس کے کچھ خاص تذکرہ نہیں ہورہا ہے حملے بارے۔۔

    ویسے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ اس حملے کا الزام نصرت جاوید نے عمران خان پر کیوں لگایا اور وہ بھی اتنے یقین کے ساتھ۔۔۔۔

    نصرت جاوید نے الزام عمران خان پر لگایا باقی سب لوگ اسے یقین دلا رہے ہیں خان کے پاس تو کوئی اختیار ہی نہیں یہ کسی اور کا کام ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    سمجھ نہیں آتی یہ دشمنان پاکستان ٹائپ کے بندے ہمیشہ بچ کیوں جاتے ہیں

    مثلاً کیا دشمنی کی ہے نصرت جاوید نے پاکستان سے؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    فکری بیواؤں کو سیاپا کرنے …….. میرا مطلب ……… کلینیکل نشتر زنی کرنے سے فرصت ہو تو انہیں پتہ چلے کہ پلٹن گراونڈ میں پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈالنے والے پاکستان کے محب وطن مامے اور انکے بوٹ چاٹنے والے کیا کھیل کھیل رہے ہیں؟

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    نصرت جاوید نے الزام عمران خان پر لگایا باقی سب لوگ اسے یقین دلا رہے ہیں خان کے پاس تو کوئی اختیار ہی نہیں یہ کسی اور کا کام ہے

    عمران خان ہو یا فوج، دونوں کے پاس بظاہر نصرت جاوید پر حملہ کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، کیونکہ اب تو اس کا پروگرام بھی بند ہوچکا ہے۔۔۔

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    نصرت جاوید نے الزام عمران خان پر لگایا باقی سب لوگ اسے یقین دلا رہے ہیں خان کے پاس تو کوئی اختیار ہی نہیں یہ کسی اور کا کام ہے

    perfect and nice comment

     یہ کسی اور کا کام ہے کیا مطلب، سبکو پتہ ہے —پردے میں رہنے دو ، پردہ جو اٹھایا تو بھید کھل جائیگا

    done by MQM—–

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19

    بڈاوے کی پوسٹ نمبر 4 کی جو آخری ٹویٹ ہے، اس پر غور کریں، نصرت جاوید کس کے سگے بھائی کی بات کررہا ہے، مجھے لگتا ہے نصرت جاوید کے پاس کوئی انفارمیشن ہے۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20

    عمران خان ہو یا فوج، دونوں کے پاس بظاہر نصرت جاوید پر حملہ کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، کیونکہ اب تو اس کا پروگرام بھی بند ہوچکا ہے۔۔۔

    آپ کی بات درست ہے کہ بظاہر وجہ نظر نہیں آتی مگر پروگرام بند ہونا ایک وجہ ہوسکتی ہے کہ نصرت جاوید ایک سینئر صحافی ہے اور اسکے پاس فوج یا خان کے حوالے سے اس قسم کا مواد ہوسکتا ہے جو وہ اگر سامنے لے آے تو دونوں کے لئے ممکنہ طور پر شرمندگی کا موجب بن سکتا ہو گاڑی پر فائرنگ اسکو وارننگ بھی ہوسکتی ہے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 68 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi