- This topic has 4 replies, 4 voices, and was last updated 1 year, 8 months ago by
Believer12. This post has been viewed 340 times
-
AuthorPosts
-
31 Aug, 2020 at 2:35 am #1
Ahmed Noorani Pre Empting Bajwa`s Press from 35 minutes
- thumb_up 5
- thumb_up Ghost Protocol, Zaidi, Muhammad Hafeez, Believer12, Bawa liked this post
1 Sep, 2020 at 4:41 am #3جنرل سے جواب کیوں مانگا جارہا ہے؟جنرل نے تو حلفیہ بیان دے دیا تھا کہ اس کا یا اس کی بیوی کا بیرون ملک کوی بزنس نہیں ہے
اب تو نیب کو تحقیق کرنی چاہئے
1 Sep, 2020 at 1:06 pm #4اس ملک کی بد قسمتی یہی ہے کہ یہاں کس کی جرات نہیں ہے جو اس بدمعاش فوج کے کسی ریٹائرڈ جنرل کی کرپشن سامنے آنے پر اس کا گریبان پکڑ سکے، کسی حاضر سروس جنرل کے گریبان کو ہاتھ ڈالنے کے بارے میں تو سوچا بھی نہیں جا سکتا ہےنواز شریف نے ایک حاضر سول نیوی چیف ایڈمرل منصور الحق کو آبدوزوں کی خریداری میں کروڑوں ڈالرز مال بنانے پر فوج سے نکالا اور گرفتار کیا لیکن جنرل پرویز مشرف نے نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر اسے امریکہ فرار کروا دیا. جب پاکستانی میڈیا میں اس سکینڈل کا شور مچا تو اس کے ساتھ مل مکا کرکے اسے واپس پاکستان بلا کر اس کی کرپشن کا مال حلال کرنے کیلیے نیب کو تھوڑا دے دلا کر چھوڑ دیا گیا اور بعد میں جسٹس فیصل عرب کے ذریعے اس کی فور سٹار سے تھری سٹار میں تنزلی اور مراعات بھی بحال کروا دی گئیں
- thumb_up 2
- thumb_up Believer12, GeoG liked this post
1 Sep, 2020 at 4:42 pm #5تلوے چاٹ چاٹ کر صابر شاکر کا منہ بھی کھرلی جتنا بڑا ہوچکا ہے اسے شرم آنی چاہئے بات کرتے ہوے بسم اللہ اور اعوذ بااللہ مگر جہاں کسی جنرل کی کرپشن کا ذکر آرہا ہو ساتھ ہی گھر کی پالتو بلی کی طرح آنکھیں موند لیتا ہے ۔ مزید شرم سے ڈوب مرنے کا مقام یہ کہ موصوف کہتے ہیں کہ انڈین ایجنٹس سی پیک کے خلاف ہیں اسی لئے و جنرل موصوف کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کررہے ہیںاگر یہ سچا ہے تو ویب سائیٹ سے اس کی بیوی اور بچوں کا نام کیوں ہنگامی طور پر ہٹادیا گیا ہے؟؟؟
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.