Thread:
New to Danishgardi
- This topic has 18 replies, 9 voices, and was last updated 1 year, 1 month ago by
nayab. This post has been viewed 426 times
-
AuthorPosts
-
5 Jan, 2020 at 8:59 pm #1
Zarak Khan
ParticipantOfflineThread Starter- Member
- Threads: 3
- Posts: 9
- Total Posts: 12
- Join Date:
5 Jan, 2020
Re: New to Danishgardi
Salam to all forum members,
I am new to this forum, was active on another similar forum, saw that some members moved on to this one, so I followed.
5 Jan, 2020 at 9:07 pm #3Zarak Khan
ParticipantOfflineThread Starter- Member
- Threads: 3
- Posts: 9
- Total Posts: 12
- Join Date:
5 Jan, 2020
Re: New to Danishgardi
Thank you Sir.
6 Jan, 2020 at 1:36 am #6Ghost Protocol
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5344
- Total Posts: 5505
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: New to Danishgardi
زارک خان صاحب،
زمانہ ہوگیا جب کسی نیو بی نے اس کوچہ کا در کھٹ کھٹایا تھا جو بھی آتا تھا ٹوپیاں بدل بدل کر ہی آتا تھا آپ کی آمد سے امید سی بندھ چلی ہے کہ واقعی بی نئی ہے ہم سب کو ایک سردار کی تلاش بھی تھی اور فیصلہ یہ ہوا تھا کہ ٢٠٢٠ کا پہلا نیوبی جو بھی ہوگا وہ ہمارا سردار کہلایا جائے گا آپ کو دستار بندی کی تقریب میں دعوت نامہ ارسال کردیا جائے گا بس دو سوالوں کا جواب دے دیں.١-آپ کی پسندیدہ سواری کونسی ہے؟ آپ کے آپشنز ہیں
ا) بوٹ
٢) بس
٣) جہاز٢-آپ کا پسندیدہ پیشہ؟ آپ کے آپشنز ہیں
ا) ایڈمنسٹریٹر
٢) ماڈریٹر
٣) ٹیچر6 Jan, 2020 at 1:47 am #7Re: New to Danishgardi
Thank you Sir.پخیر راغلہ زرک خانا! تہ پہ کم فورم کی وی
؟؟
6 Jan, 2020 at 2:15 am #8SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: New to Danishgardi
اگر یہ واقعی کوئی خان ہے تو بھئی پھولوں کا گلدستہ پیش کرو ۔۔۔۔مقتل گاہ کو سجاو ۔۔۔۔۔۔۔جگ مگ کرتے بینر لگاو ۔۔۔۔۔
کچھ پٹھان لوگ ایک گائے کو دھکا دے کر دوسرے فلور پر لے جانے کی کوشش کر رے تھے ۔۔۔۔
تو کسی نے پوچھا ۔۔۔۔
خاں صاحب اس گائے کو اوپر کیوں چڑھا رے ہو ۔۔۔
ہم اس کو ذیبح کرے گا ۔۔۔۔۔۔خاں صاحب نے جواب دیا
خاں صاحب اس کو نیچھے ذیبح کر کے پھر اوپر لے جانا ۔۔۔
نہیں خوچہ۔۔
چھری اوپر پڑا ہوا ہے
6 Jan, 2020 at 4:43 am #9Re: New to Danishgardi
وارم ویلکم زرک خان صیب
پہلے تو کبھی کبھی غم تھا
مگر اب یہ داغ جدای ہے ہر گھڑی اب
6 Jan, 2020 at 11:56 pm #11Re: New to Danishgardi
یہ تو نئے ممبر ہیں فورم پہ نہ ۔۔ تو ان کے لیے یہ لا ئنز کیوںآج کل بیلور بھائی کچھ اسی کیفیت سے گزر رہے ہیں …. ویسے آپ کہاں غائب ہیں آج کل….. اس دفعہ بھی دورہ کوئٹہ کے دوران ملاقات نہیں ہو پائی آپ سے
7 Jan, 2020 at 5:00 am #12Re: New to Danishgardi
یہ تو نئے ممبر ہیں فورم پہ نہ ۔۔ تو ان کے لیے یہ لا ئنز کیوںمیرے لئے تو ہر نیا بھی قابل احترام ہے ان کو خان صاحب ہونے کی وجہ سے رحیم شاہ کا کوی نغمہ ہی بھیجا جاسکتا تھا۔ آپ بتا دیں اور کیا کرسکتا ہوں؟؟
8 Jan, 2020 at 11:22 am #13Re: New to Danishgardi
میرے لئے تو ہر نیا بھی قابل احترام ہے ان کو خان صاحب ہونے کی وجہ سے رحیم شاہ کا کوی نغمہ ہی بھیجا جاسکتا تھا۔ آپ بتا دیں اور کیا کرسکتا ہوں؟؟اور کچھ نہ کریں میرا خیال ہے آپ سہی جا رہے ہیں مجھے بس یہ اندیشا تھا کہ کسی پرانے ممبر نے اپنا نام نہ بدلا ہو ۔۔۔
8 Jan, 2020 at 11:27 am #14Re: New to Danishgardi
آج کل بیلور بھائی کچھ اسی کیفیت سے گزر رہے ہیں …. ویسے آپ کہاں غائب ہیں آج کل….. اس دفعہ بھی دورہ کوئٹہ کے دوران ملاقات نہیں ہو پائی آپ سے
کس نے کہا کہ میں غائب ہوں میں تو کبھی کبھار چکر لگا لیتی ہوں
مجھے بھی حبر ملی تھی کہ آپ کوئٹہ آیئں ہیں ۔۔۔ویسے یہاں کے لوگ تو کراچی کا روخ کرتے ہیں اس موسم میں مگر آپ کا ایسی موسم میں کوئٹہ کا دورہ کرنا کچھ سمجھ میں نہیں آتا
-
This reply was modified 1 year, 1 month ago by
nayab.
8 Jan, 2020 at 11:51 am #15Re: New to Danishgardi
کس نے کہا کہ میں غائب ہوں میں تو کبھی کبھار چکر لگا لیتی ہوں مجھے بھی حبر ملی تھی کہ آپ کوئٹہ آیئں ہیں ۔۔۔ویسے یہاں کے لوگ تو کراچی کا روخ کرتے ہیں اس موسم میں مگر آپ کا ایسی موسم میں کوئٹہ کا دورہ کرنا کچھ سمجھ میں نہیں آتاinko thand nahi lagti
8 Jan, 2020 at 4:11 pm #16Re: New to Danishgardi
کس نے کہا کہ میں غائب ہوں میں تو کبھی کبھار چکر لگا لیتی ہوں مجھے بھی حبر ملی تھی کہ آپ کوئٹہ آیئں ہیں ۔۔۔ویسے یہاں کے لوگ تو کراچی کا روخ کرتے ہیں اس موسم میں مگر آپ کا ایسی موسم میں کوئٹہ کا دورہ کرنا کچھ سمجھ میں نہیں آتاہاں جی کچھ ایسا ہی ہے…. اس موسم میں کوئیٹہ کے باسی کراچی کا رخ کرتے ہیں اور ہم وہاں پھنچ گئے ….. ویسے ٹھنڈ کا اندازہ وہاں صبح ٦ بجے اتر کے ہوا….. مزیدار ٹھنڈ تھی اور اس دفع برفباری دیکھنے آے تھے پر لاسٹ ٹائم کی طرح نہیں دیکھ پاے اور نہ ہی آپ سے ملاقات …. اگلی دفعہ سہی
8 Jan, 2020 at 4:17 pm #17Re: New to Danishgardi
inko thand nahi lagtiبھائی میرے کراچی کی نسبت وہاں کی ٹھنڈ انجواے کرنے والی ہوتی ہے …… اسی لئے
9 Jan, 2020 at 2:53 am #18Zarak Khan
ParticipantOfflineThread Starter- Member
- Threads: 3
- Posts: 9
- Total Posts: 12
- Join Date:
5 Jan, 2020
Re: New to Danishgardi
زارک خان صاحب، زمانہ ہوگیا جب کسی نیو بی نے اس کوچہ کا در کھٹ کھٹایا تھا جو بھی آتا تھا ٹوپیاں بدل بدل کر ہی آتا تھا آپ کی آمد سے امید سی بندھ چلی ہے کہ واقعی بی نئی ہے ہم سب کو ایک سردار کی تلاش بھی تھی اور فیصلہ یہ ہوا تھا کہ ٢٠٢٠ کا پہلا نیوبی جو بھی ہوگا وہ ہمارا سردار کہلایا جائے گا آپ کو دستار بندی کی تقریب میں دعوت نامہ ارسال کردیا جائے گا بس دو سوالوں کا جواب دے دیں. ١-آپ کی پسندیدہ سواری کونسی ہے؟ آپ کے آپشنز ہیں ا) بوٹ ٢) بس ٣) جہاز ٢-آپ کا پسندیدہ پیشہ؟ آپ کے آپشنز ہیں ا) ایڈمنسٹریٹر ٢) ماڈریٹر ٣) ٹیچرSir mayn nalaiq sa aadmi hoon, admin, mod ya teacher wala tou apna koi chakar nhi…. sawari jo mazil tak lay jaye wohi kar leta hoon, pasand-napsand aisi koi khas nahi….
9 Jan, 2020 at 2:48 pm #19Re: New to Danishgardi
ہاں جی کچھ ایسا ہی ہے…. اس موسم میں کوئیٹہ کے باسی کراچی کا رخ کرتے ہیں اور ہم وہاں پھنچ گئے ….. ویسے ٹھنڈ کا اندازہ وہاں صبح ٦ بجے اتر کے ہوا….. مزیدار ٹھنڈ تھی اور اس دفع برفباری دیکھنے آے تھے پر لاسٹ ٹائم کی طرح نہیں دیکھ پاے اور نہ ہی آپ سے ملاقات …. اگلی دفعہ سہی
برف باری کے لیے تو “اگلی دفعہ” والی بات ٹھیک مگر ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم۔۔۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.