Viewing 18 posts - 21 through 38 (of 38 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    سلام

    مجھے بلکل اندازہ ہے کے یہ صرف ایک کہانی ہے اور دوستوں کے تبصرے انتہائی بے ضرر ہیں اور صرف مزاح کی خاطر ہیں

    لیکن ان تبصروں میں مجے عورت کی تضحیک محسوس ہوتی ہے اور سوچ میں کچھ کچھ کھوکھلا پین محسوس ہوتا ہے

    ممکن ہے کے میرا اندازہ بہت غلط ہے .

    بات میں دم ہے بھائی آپکی …مگر میرے خیال میں آپکا اندازہ غلط ہے میری طرف سے صرف ایک مزاح کا پہلو ہے ….اور یقینن باقیوں کی طرف سے بھی یہی خیالات ہونگے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    aap to mujhe chaudhry ke hi koi karinday lah rahe hain jaise Waris dramay main hote the

    :lol: :lol:   :lol:  :lol:وارث تو سورج کے ساتھ سے بھی پرانا ڈرامہ ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    یعنی نیلی کو گوبر کے ٹوکرے کی قیمت پر اعتراض تھا لُٹنے پر نہیں؟؟ نیلی کو قیمت کا اندازہ خوب تھا لیکن پھر بھی چوہدری کے آس پاس منڈلانے ضرور جاتی تھی؟؟ یہ نیلی مجھے کچھ زیادہ ہی نیلی معلوم ہوتی ہے۔ اس قسم کی کہانیاں پہلے فلموں میں دیکھنے کو ملتی تھیں جب کبھی تو نیلی کو یہ گنڈاسہ پہلے ہی مل جایا کرتا تھا لیکن پھر بھی وہ پامال ہوتی تھی اور کبھی کام ہوجانے کے بعد ملتا تھا جس کے وار کو چوہدری ایک بدمعاشانہ مسکراہٹ کے ساتھ ناکام بناتے ہوئے اس گستاخی کی سزا ایکبار پھر دیتا تھا۔

    اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میری تھی نیلی کے حق میں ، کہاں گئی:oآپ نے تو نہیں ڈیلیٹ کر دی چوہدری کے خلاف آواز اٹھانے پے  ؟؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میری تھی نیلی کے حق میں ، کہاں گئی :o آپ نے تو نہیں ڈیلیٹ کر دی چوہدری کے خلاف آواز اٹھانے پے ؟؟

    نہیں میں اپنے سمیت کسی کی پوسٹ کو بھی ڈیلیٹ کرنے پر یقین نہیں رکھتا۔  آپ نے شائید دوسرے فورم پر کی ہو لیکن یہاں سہراب کے تھریڈ لگاتے ہی میں نے فورا” اپنی پوسٹ داغ دی تھی کہ کوئی اور منچلا سنجیدہ ٹاپک سمجھ کر پوسٹنا شروع نہ کردے اور الحمداللہ نتائج میری امیدوں کے مطابق ہی حاصل ہوئے۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میری تھی نیلی کے حق میں ، کہاں گئی :o آپ نے تو نہیں ڈیلیٹ کر دی چوہدری کے خلاف آواز اٹھانے پے ؟؟

    pertaamir_uetn’s AvatarJoin DateJun 2012LocationLahore, PakistanPosts28,729Age34Post Thanks / LikeRe: Neeliنیلی نے چوہدری کو لال کر دیا ، اچھا کیا…یہ والی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    pert aamir_uetn’s Avatar Join Date Jun 2012 Location Lahore, Pakistan Posts 28,729 Age 34 Post Thanks / Like Re: Neeli نیلی نے چوہدری کو لال کر دیا ، اچھا کیا . . . یہ والی

    نہیں میں اپنے سمیت کسی کی پوسٹ کو بھی ڈیلیٹ کرنے پر یقین نہیں رکھتا۔ آپ نے شائید دوسرے فورم پر کی ہو لیکن یہاں سہراب کے تھریڈ لگاتے ہی میں نے فورا” اپنی پوسٹ داغ دی تھی کہ کوئی اور منچلا سنجیدہ ٹاپک سمجھ کر پوسٹنا شروع نہ کردے اور الحمداللہ نتائج میری امیدوں کے مطابق ہی حاصل ہوئے۔

    :hilar:میں بھی کہوں پوسٹ کہاں گئی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    :hilar: میں بھی کہوں پوسٹ کہاں گئی

    گھاس  چرنے گئی تھی:lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    گھاس چرنے گئی تھی :lol:

    :lol: :lol:   :lol:  :lol:پہلے تو کافی دیر میں یہی سوچتا رہا کہ پوسٹ کی بھی تھی کہ نہیں ، پھر سوچتا رہا کہ پوسٹ تو کی تھی لیکن پوسٹ ہوئی تھی یا نہیں ، کافی غور و فکر کے بعد میں نے سوچا کہ اس میں ڈیلیٹ کرنے والی کیا بات تھی:lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    :lol: :lol: :lol: :lol: پہلے تو کافی دیر میں یہی سوچتا رہا کہ پوسٹ کی بھی تھی کہ نہیں ، پھر سوچتا رہا کہ پوسٹ تو کی تھی لیکن پوسٹ ہوئی تھی یا نہیں ، کافی غور و فکر کے بعد میں نے سوچا کہ اس میں ڈیلیٹ کرنے والی کیا بات تھی :lol:

    اب پوسٹ ڈیلیٹ ہونے کا خوف خود موڈ کو ہی ہونے لگے تو باقیوں کا کیا ہو گا:lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    اب پوسٹ ڈیلیٹ ہونے کا خوف خود موڈ کو ہی ہونے لگے تو باقیوں کا کیا ہو گا :lol:

    خوف نہیں حیرت تھی ، مجھے لگا میری پوسٹ کو غلط سمجھا گیا ہے:lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    خوف نہیں حیرت تھی ، مجھے لگا میری پوسٹ کو غلط سمجھا گیا ہے :lol:

    اس لئے کہ عاطف  کی نظروں میں آپ تھوڑے ” مشکوک ” بندے بھی تو ہو

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    اس لئے کہ عاطف کی نظروں میں آپ تھوڑے ” مشکوک ” بندے بھی تو ہو

    کیاااااااااااااااا:o

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    :lol: :lol: :lol: :lol: پہلے تو کافی دیر میں یہی سوچتا رہا کہ پوسٹ کی بھی تھی کہ نہیں ، پھر سوچتا رہا کہ پوسٹ تو کی تھی لیکن پوسٹ ہوئی تھی یا نہیں ، کافی غور و فکر کے بعد میں نے سوچا کہ اس میں ڈیلیٹ کرنے والی کیا بات تھی :lol:

    Sab Omar ka taqaza hai Bazurgo

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    Sab Omar ka taqaza hai Bazurgo

    بلآخر عزیز من کو موقع مل گیا حساب برابر کرنے کا:lol:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35
    بلآخر عزیز من کو موقع مل گیا حساب برابر کرنے کا :lol:

    aziz e mohtramaaj bohut din baad is forum par aaya hoon

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    aziz e mohtram aaj bohut din baad is forum par aaya hoon

    کہاں مصروف رہتے ہیں آپ عزیز من

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #37
    Neeli
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    Neeli

    نیلی تو کب کی لال ہوگیی ہوگی بھائی میرے

Viewing 18 posts - 21 through 38 (of 38 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi