Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 92 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41

    میں احتساب کے ادارے پر اٹھنے والے خرچ کی بات کر رہا ہوں

    کہ ستر کروڑ کا خرچ ہوا اور مجرم ایک بھی نہ پکڑ سکے

    اے این پی اور پی پی پی کے پی نے کوئی کرپشن تو نہیں کی تھی نہ اپنے دور حکومت میں ؟؟

    اچھا تو عمران نے پیسے لے لئے اے این پی سے اور چھوڑ دیا ؟؟مجھے یہ پورا یقین ہے کہ عمران خان کوشش پوری کر رہا ہے اور نیک نیتی سے کر رہا ہے اور کامیاب بھی ضرور ہو گاکرپشن کرنے والے کوئی ثبوت نہیں چھوڑتے اور گرفتاری بنا ثبوت ممکن نہیں ورنہ زرداری بھی اندر ہوتا ، نواز شریف کی قسمت خراب کہ لندن فلیٹس کا انکار کرتے ہی پانامہ سامنے آ گیا ، کتنی شرمندگی ہوئی بے چاری مریم کو

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    عدالتوں کا کیوں ؟ … کیا عدالتوں کا کام کرپشن روکنا ہے ؟

    جیو جی نے کورٹ کا کہا تھا:(

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    تو جو بندہ مجھے بلاوجہ بین کرنے کی دھمکیاں دے اس کیا پھول پیش کروں

    تو جو بندہ فورم پے گالیاں دے رہا ہو اسے بین نا کیا جائے تو گلاب پیش کیے جائیں ؟؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    اچھا تو عمران نے پیسے لے لئے اے این پی سے اور چھوڑ دیا ؟؟ مجھے یہ پورا یقین ہے کہ عمران خان کوشش پوری کر رہا ہے اور نیک نیتی سے کر رہا ہے اور کامیاب بھی ضرور ہو گا کرپشن کرنے والے کوئی ثبوت نہیں چھوڑتے اور گرفتاری بنا ثبوت ممکن نہیں ورنہ زرداری بھی اندر ہوتا ، نواز شریف کی قسمت خراب کہ لندن فلیٹس کا انکار کرتے ہی پانامہ سامنے آ گیا ، کتنی شرمندگی ہوئی بے چاری مریم کو

    So no shame for spending 70 crors and not getting any conviction?Imran Khan is doing what Musharaf was doing, corrupts par bhonko aur phir in ko party main lay loMarima incident, Sana Butcha wala pura program daikho phir batana keh sharmindgi PTI ko honi chahyay ya Mariam ko

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    انمول موتیوں سے کوئی متاثر ہوئے بنا کیسے رہ سکتا ہے

    موتی تو واقعی  انمول ہیں ۔۔۔۔ بندے کی قلابازی لگوادیتے ہیں ۔۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    تو جو بندہ فورم پے گالیاں دے رہا ہو اسے بین نا کیا جائے تو گلاب پیش کیے جائیں ؟؟

    ابھی فیصلہ ہو جاتا ہے 

    اگر میں نے آپکو گا لی دی ہو تو میرے پر لعنت 

    ورنہ الزام لگانے والے پر لعنت 

    چل بول شاباش 

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    جیو جی نے کورٹ کا کہا تھا :(

    جس طرح نیب ایک کورٹ اور ادارہ ہے ویسے ہی احتساب کمیشن بھی ایک ادارہ اور کورٹ ہے 

    لیکن ان سے سزا کے بعد آپ سپریم کورٹ جا سکتے ہیں 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48

    جس طرح نیب ایک کورٹ اور ادارہ ہے ویسے ہی احتساب کمیشن بھی ایک ادارہ اور کورٹ ہے

    لیکن ان سے سزا کے بعد آپ سپریم کورٹ جا سکتے ہیں

    کون کہاں جا سکتا ہے یا نہیںہمیں اس ملک سے ہر حال میں جس حد تک ہو سکے کرپشن ختم کرنی چاہئے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    کون کہاں جا سکتا ہے یا نہیں ہمیں اس ملک سے ہر حال میں جس حد تک ہو سکے کرپشن ختم کرنی چاہئے

    کچھ لوگ خود تو شاید ایماندار ہیں لیکن اپنے لیڈروں کی کرپشن پہ خوش ہیں۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    کچھ لوگ خود تو شاید ایماندار ہیں لیکن اپنے لیڈروں کی کرپشن پہ خوش ہیں۔

    یہ ہی بات مجھے حیرت میں ڈالتی ہے:serious:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    یہ ہی بات مجھے حیرت میں ڈالتی ہے :serious:

    یہ لوگ اگر کہیں کہ عمران ان سے نکما اور کرپٹ ہے مجھے کوئی اعتراض نہیں کہ یہ ان کی ججمنٹ ہو سکتی ہے۔لیکن انہیں معلوم ہے کہ زرداری اور نواز کرپٹ ہیں لیکن ان کے خلاف بات بھی سننا گوارا نہیں کرتے۔چلو مان لو ان کہ صحیح جمہوریت میں وقت لگے گا لیکن کیا یہ اپنے لیڈران سے یہ بھی مطالبہ نہیں کر سکتے کہ ۲۸ سال حکومت کر چکے ہو کم از کم پولیس ، نیب، ایف آئی اے کو ہی آزاد کردو۔ سٹیٹ بنک، نیشنل بنک وغیرہ پر قابلیت کے معیار کے بندے ہی لگا دو۔:bigsmile:   نا با با نا پر جلتے ہیں ۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    یہ ہی بات مجھے حیرت میں ڈالتی ہے :serious:

    ملک میں دو ملین شہری دوکانیں ہیں جن میں سے شاید کوئی ایک دو ہزار ہی ٹیکس دیتے ہیں۔ لاکھوں دوسرے مالدار ہیں جو ٹیکس نہیں دیتے۔ صرف آدھا ملین بندہ ٹیکس بریکٹ میں ہے۔ ذرا سوچیں کہ اگر ساری اکانومی لیگلائز کر دی جائے، ہر دوکاندار یا بزنس مین کے پاس کیش رجسٹر ہو۔ آمدن اور اخراجات کا حساب ہو تو ۔ کتنا مزید ٹیکس اکٹھا ہو سکتا ہے۔ اور کتنے اکاؤنٹٹ جابس کرئیٹ ہو سکتے ہیں۔یہ لوگ کرپشن سے کھا ہی نہیں رہے ۔ ٹیکس اکٹھا نہ کر کے کرپشن سے دس گنا نقصان بھی کر رہے ہیں۔ اور پھر لونز لے کر کہتے ہیںسانوں کی۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    یہ لوگ اگر کہیں کہ عمران ان سے نکما اور کرپٹ ہے مجھے کوئی اعتراض نہیں کہ یہ ان کی ججمنٹ ہو سکتی ہے۔ لیکن انہیں معلوم ہے کہ زرداری اور نواز کرپٹ ہیں لیکن ان کے خلاف بات بھی سننا گوارا نہیں کرتے۔ چلو مان لو ان کہ صحیح جمہوریت میں وقت لگے گا لیکن کیا یہ اپنے لیڈران سے یہ بھی مطالبہ نہیں کر سکتے کہ ۲۸ سال حکومت کر چکے ہو کم از کم پولیس ، نیب، ایف آئی اے کو ہی آزاد کردو۔ سٹیٹ بنک، نیشنل بنک وغیرہ پر قابلیت کے معیار کے بندے ہی لگا دو۔ :bigsmile: نا با با نا پر جلتے ہیں ۔

    میرا بھی ان سے صرف یہ ہی کہنا ہوتا ہے کم از کم غلط کو غلط تو کہو .صرف  ان لوگوں کی وجہ سے مجھے بوٹ پالیشیا بننا پڑا …صرف ان لوگوں کی وجہ سے .جتنا یہ عمران کے خلاف بولتے ہیں ..کاش ایک لفظ اپنے حکمرانوں کی غلط کاریوں  کے لئے بھی بول لیتے ..کیا جمہوریت انہیں غلط کو غلط کہنے سے روکتی ہے ..اچھی جموریت ہے ..جو حق سچ بولنے سے روکتی ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    ملک میں دو ملین شہری دوکانیں ہیں جن میں سے شاید کوئی ایک دو ہزار ہی ٹیکس دیتے ہیں۔ لاکھوں دوسرے مالدار ہیں جو ٹیکس نہیں دیتے۔ صرف آدھا ملین بندہ ٹیکس بریکٹ میں ہے۔ ذرا سوچیں کہ اگر ساری اکانومی لیگلائز کر دی جائے، ہر دوکاندار یا بزنس مین کے پاس کیش رجسٹر ہو۔ آمدن اور اخراجات کا حساب ہو تو ۔ کتنا مزید ٹیکس اکٹھا ہو سکتا ہے۔ اور کتنے اکاؤنٹٹ جابس کرئیٹ ہو سکتے ہیں۔ یہ لوگ کرپشن سے کھا ہی نہیں رہے ۔ ٹیکس اکٹھا نہ کر کے کرپشن سے دس گنا نقصان بھی کر رہے ہیں۔ اور پھر لونز لے کر کہتے ہیں سانوں کی۔

    صرف ملازم پیشہ ہی ٹیکس دیتا ہوگا .وہ بھی زبردستیکہ کٹ کٹا کر ملتا ہےانہیں ملک چلانے سے کوئی دلچسپی نہیںان کی دلچسپی صرف اپنا سریا کھپانے سے ہے ..اتنا کچھ بنا کر باہر رکھ دیا ہے کہ خدا نا خواستہ ملک کو کچھ ہوا تو یہ سب پھر سے اڑ جائیں گے .وہاں ان کی نسلیں عیش  کریں گیلیکن بھول جاتے ہیں کہ الله کی پکڑ بڑی  سخت ہےنہ فرعون کے کام اس کا مال آیا . …نہ قذافی یا صدام کے ..نہ ہی بے نظیر کے اور نہ ہی شاہ ایران کے .سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا ..جب لاد چلے گا بنجارہ

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55

    ابھی فیصلہ ہو جاتا ہے

    اگر میں نے آپکو گا لی دی ہو تو میرے پر لعنت

    ورنہ الزام لگانے والے پر لعنت

    چل بول شاباش

    صدقے ان دانیال عزیزی چالاکیوں کے ، مجھے دی یا نہیں دی لیکن بیہودہ اور ممنوعہ الفاظ کا استعمال کیا جو قابل بین ہیں ، اب ذرا دوبارہ بتایئے لعنت بھیجنی ہے کہ نہیں ؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    موتی تو واقعی انمول ہیں ۔۔۔۔ بندے کی قلابازی لگوادیتے ہیں ۔۔۔۔

    جی بلکل قلا بازیاں کھا کھا کے ہی تو موتیوں کا خزانہ جمع کیا ہے آپ نے:lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    So no shame for spending 70 crors and not getting any conviction? Imran Khan is doing what Musharaf was doing, corrupts par bhonko aur phir in ko party main lay lo Marima incident, Sana Butcha wala pura program daikho phir batana keh sharmindgi PTI ko honi chahyay ya Mariam ko

    :lol: :lol:  :lol:یہ بھی بجا فرمایا ، شرمندہ تو وہ ہوتے ہیں جن میں کوئی شرم کوئی حیا ہو ، سوری میں نے غلط کہہ دیا ، مریم نواز کو کوئی شرمندگی نہیں بلکہ وہ تو ابھی بھی فخر سے کہتی ہے ………. الله تعالی کے فضل و کرم سے کبھی جھوٹ نہیں بولا:hilar:باقی میں نے پہلے بھی کہا ، عمران خان کوشش پوری کرے گا احتساب کی اور نیک نیتی سے کرے گا ، میرے لئے کافی ہے یہ یقین

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    یہ لوگ اگر کہیں کہ عمران ان سے نکما اور کرپٹ ہے مجھے کوئی اعتراض نہیں کہ یہ ان کی ججمنٹ ہو سکتی ہے۔ لیکن انہیں معلوم ہے کہ زرداری اور نواز کرپٹ ہیں لیکن ان کے خلاف بات بھی سننا گوارا نہیں کرتے۔ چلو مان لو ان کہ صحیح جمہوریت میں وقت لگے گا لیکن کیا یہ اپنے لیڈران سے یہ بھی مطالبہ نہیں کر سکتے کہ ۲۸ سال حکومت کر چکے ہو کم از کم پولیس ، نیب، ایف آئی اے کو ہی آزاد کردو۔ سٹیٹ بنک، نیشنل بنک وغیرہ پر قابلیت کے معیار کے بندے ہی لگا دو۔ :bigsmile: نا با با نا پر جلتے ہیں ۔

    آپ نے محاورہ نہیں سنا ……….. نوکر کی تے نخرہ کیغلام ذہن سوال نہیں کرتے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    صدقے ان دانیال عزیزی چالاکیوں کے ، مجھے دی یا نہیں دی لیکن بیہودہ اور ممنوعہ الفاظ کا استعمال کیا جو قابل بین ہیں ، اب ذرا دوبارہ بتایئے لعنت بھیجنی ہے کہ نہیں ؟
    تو جو بندہ فورم پے گالیاں دے رہا ہو اسے بین نا کیا جائے تو گلاب پیش کیے جائیں ؟؟

    اب ذرا ان دو بیانیوں میں فرق دیکھ لو اگر آنکھوں اور دماغ میں ربط قائم ہے تو – گالیاں اور بیہودہ الفاظ 

    تمہاری تسلی کے لئے پھر کہ دیتا ہوں- اگر بین کر سکتے ہو تو کر لو 

    I don’t give a f…. what you think about my past association with PTI.

     یعنی مجھے تمہاری راجہ ریاضیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    آپ نے محاورہ نہیں سنا ……….. نوکر کی تے نخرہ کی غلام ذہن سوال نہیں کرتے

    ویسے تو دوسروں کو بھاشن دیتے ہو کہ یہاں پرانی ویب سائٹ والا ماحول پیدا نہ کیا جایے 

    بیغیرت قبیلے سے یہ سننا کچھ اچھا نہیں لگتا 

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 92 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi