Home › Forums › Non Siasi › My Kitchen Garden update may 2020 – Grapes – Chili – Chocolate Apple Candy Mint
- This topic has 8 replies, 4 voices, and was last updated 2 years, 7 months ago by
Sohraab. This post has been viewed 455 times
-
AuthorPosts
-
- local_florist 1 thumb_up 6
- local_florist Bawa thanked this post
- thumb_up Aamir Siddique, Believer12, Athar, Ghost Protocol, Jack Sparrow, Host liked this post
3 Jun, 2020 at 7:40 am #2بھئی واہ، بہت پیارا گارڈن ہےانگور کی بیل ہمارے گھر میں بھی تھی اور روزانہ ٹوکریاں انگوروں کی اترتی تھیں، ہم اس دوران انگور کھانے کی بجاے جوس پیتے تھے، فریش اور میٹھا جوس بہت سرور آتا تھا
3 Jun, 2020 at 8:13 am #3ماشاءاللہ سے بہت اچھا باغیچہ ہے اللہ کریم نظر بد سے بچائیںمیرے پاس کچی زمین نہیں لیکن “گارڈننگ”کا شوق ہے جسے میں نے گمفلوں کے زریعے مکمل کیا ہوا ہے
میرے پاس موتیا،گلاب،رات کی رانی منی پلانٹ ،ایلو ویرا اور لیموں کے پودے ہیں
اپنے لیموں کے پچھلے سال کے پھلوں کا رس نکال کر کیوبز بنا لی تھیں جو اس سال کے رمضان میں استعمال کیں
پورے مہینے بازار سے لیموں خریدنے کی ضرورت نہیں پڑی ۔
۔
- local_florist 1 thumb_up 3
- local_florist nisa thanked this post
- thumb_up Bawa, Believer12, Host liked this post
4 Jun, 2020 at 6:46 am #4ماشاءاللہ سے بہت اچھا باغیچہ ہے اللہ کریم نظر بد سے بچائیں میرے پاس کچی زمین نہیں لیکن “گارڈننگ”کا شوق ہے جسے میں نے گمفلوں کے زریعے مکمل کیا ہوا ہے میرے پاس موتیا،گلاب،رات کی رانی منی پلانٹ ،ایلو ویرا اور لیموں کے پودے ہیں اپنے لیموں کے پچھلے سال کے پھلوں کا رس نکال کر کیوبز بنا لی تھیں جو اس سال کے رمضان میں استعمال کیں پورے مہینے بازار سے لیموں خریدنے کی ضرورت نہیں پڑی ۔۔
شکریہ۔ ویسے رس کے بغیر بھی لیموں فریز کیا جا سکتا ۔ وہ بھی فریش رہے گا۔
- local_florist 1
- local_florist Bawa thanked this post
4 Jun, 2020 at 6:48 am #5بھئی واہ، بہت پیارا گارڈن ہے انگور کی بیل ہمارے گھر میں بھی تھی اور روزانہ ٹوکریاں انگوروں کی اترتی تھیں، ہم اس دوران انگور کھانے کی بجاے جوس پیتے تھے، فریش اور میٹھا جوس بہت سرور آتا تھاشکریہ۔ فریش انگور کا جوس کا کوئی مقابلہ نہی۔
- thumb_up 2
- thumb_up Bawa, Believer12 liked this post
4 Jun, 2020 at 8:44 am #6شکریہ۔ ویسے رس کے بغیر بھی لیموں فریز کیا جا سکتا ۔ وہ بھی فریش رہے گا۔میڈم جی میرے پاس گملے میں دیسی لیموں نہیں فارمی لیموں ہے جس کا چھلکا بہت باریک ہوتا ہے
فریز کرنے کے بعد جس اس کو ڈی فراسٹ کیا جاتا ہے تو چھلکے میں جان نہیں رہتی ہے رس نکلنے سے پہلے چھلکا ناکارہ ہوجاتا ہے
اور ویسے بھی کیوبز بنا کر رکھنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ کہ جب سکنجبین وغیرہ بنانی ہوتو لیموں کے ڈی فرسٹ ہونے کا انتظار نہیں کرنا پڑتا کیوبز نکالیں پانی میں ڈالیں لو جی لیموں پانی تیار
اس ریسپی کو آپ اپنی ویڈیوز میں استعمال کر سکتی ہیں (رجسٹرڈ حقوق آپ کو دیئےجاتے ہیں )۔
۔
- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist Bawa thanked this post
- thumb_up Believer12, Host liked this post
4 Jun, 2020 at 3:23 pm #7angoor ka juice zaroorat se ziada meetha hota hai- local_florist 1
- local_florist Believer12 thanked this post
4 Jun, 2020 at 8:29 pm #9اور خمار بھی زیادہ طاری کردیتا ہے جسے نیند نہ آتی ہو وہ پی کر سوجاتا ہےhaan is ko peenay se neend aati hai
- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.