آپ کی کئی ویڈیوز میں دیکھا ہے کہ آپ بچوں کو آوٹ ڈور مقامات جیسے جنگل، جھیل اور قدرتی مناظر دکھانے لے جاتی ہیں وہاں پر انہیں چیریز اکٹھی کرنے یا مختلف کاموں میں مگن دیکھ کر مجھے بہت اچھا لگتا ہے میں بھی ان کاموں میں اپنے بچوں کو ضرور وقت دیا کروں گا کیونکہ ان سے بچے سوچتے ہیں اور نیچر پر غور کرتے ہیں۔ آپ نے بچوں کو نیچر سے بہت کلوزلی جوڑے رکھا ہے یہی جھلک آج بچے کی باتوں سے محسوس ہورہی ہے۔ پاکستان میں تو اکثر بچے صرف کھانا پینا اور ویڈیوز کھیلنا مانگتے ہیں جو آگے چل کر ورسٹ کریچر ہی بنیں گے جو ماحولیات کے متعلق کچھ بھی نہیں جانتے بلکہ ماحولیات کو تباہی کی طرف لے جانے والے بنیں گے