Home Forums Siasi Discussion Model Town Killings

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    Is Establishment involved?

    If Rana Sana was involved, then did not need to plant 15 Kilo Safoof on him which to-date has not been produced in court.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    جیو بھای، اس میں کوی شک نہیں کہ ماڈل ٹاون سانحے میں چودہ لوگوں کی جان گئی جس پر دکھ ہوتا ہے مگر کیا ان مرنے والوں کے لواحقین اور سوسایٹی کے دیگر معززین میں اتنی جرات ہے کہ اس سانحے کے اصل ذمہ دار مولوی قادری کو گریبان سے پکڑ سکیں جس کو انتظامیہ کی جانب سے انفارم کیا گیا تھا کہ جو سڑکیں آپ کے کمپاونڈ کے اردگرد  بلاک کر رکھی ہیں وہ کھولنی ہونگی مگر اس نے انکار کردیا حالانکہ انتظامیہ کی حکم عدولی خود ایک جرم میں شامل ہے پھر بھی بہت صبر سے کام لیا گیا اور جب پولیس کی مدد سے وہ رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش کی گئی تو اس نے جوش سے اپنے کارکنوں کو کہا کہ جانیں قربان کرکے بھی ان رکاوٹوں کو قائم رکھو، لہذا کارکنوں نے یہی کچھ کیا جو ان کے لیڈر نے کہا تھا، جس کے نتیجے میں چودہ لوگ جان سے گئے

    اصل مجرم کو پاکستان آتے ہیں پکڑ کر جیل میں بند کردیں اور مرنے والوں کا معاوضہ جو یہ خود کھانے کے چکر میں ہے ان کو خود گورنمنٹ دے

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Believer12.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ماڈل ٹاؤن سانحہ جان بوجھ کر کروایا گیا تھا ، قادری صاحب کو لاشوں کی ضرورت تھی اور پی ٹی آئی کو ایندھن کی

    اب تو مولانا قادری صاحب بھی اپنے کزن سے سخت ناراض ہیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    PTI Govt should not let go this opportunity to take Patwaris to task

    But I am sure they will not and they won`t be able to handle the truth.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ماڈل ٹاؤن سانحہ جان بوجھ کر کروایا گیا تھا ، قادری صاحب کو لاشوں کی ضرورت تھی اور پی ٹی آئی کو ایندھن کی اب تو مولانا قادری صاحب بھی اپنے کزن سے سخت ناراض ہیں

    قادری کو اس کی احساس کمتری نے کبھی نہیں چھوڑا جس کی وجہ سے یہ بدنام بھی ہوتا رہا ہے، جھنگ کا جانگلی تھا سب سے پہلے اس نے اپنا ایک عام سا جانگلی نام بدل کر طاہرالقادری رکھ لیا نام سے ہی پتا چلتا ہے کہ خود تجویز کیا ہے ورنہ کون ایسے نام رکھتا ہے ؟ جانگلی ذہنی طور پر بے حد چالاک ہوتے ہیں یہ بھی چالاک تھا لیکچرر بن گیا مگر نام کے ساتھ پروفیسر لگا لیا پھر تسلی نہ ہوی تو ڈاکٹر بھی لگا لیا، پھر بھی تسلی نہ ہوی تو شیخ الااسلام لگا لیا ، نیک و پارسا بننے کا بھوت طاری ہوا تو جھوٹے خوابوں کا  سلسلہ شروع کردیا، اس پر بھی تسلی نہ ہوی تو خانہ کعبہ میں والد صاحب کو اپنی پیدائش کی بشارت کا شرف دے ڈالا، دوسری طرف یہ نواز فیملی سے قریبی تعلق کی وجہ سے امیرانہ زندگی گزارنے کا بھی بہت شوقین تھا لہذا اس نے ان کا طرز زندگی بھی اپنایا، سڑکوں کو روکنا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا مگر یہ فرق بھول گیا کہ وہ تو حکمران تھے اور یہ ان کا تنخواہ دار مولوی تھا جسے انہوں نے منہاج اکیڈیمی کی جگہ اور اس پر محل نما بلڈنگ بنا کردی اس کی رہائش کیلئے ماڈل ٹاون میں شاندارعمارت بنوا کر دی اور ، نواز فیملی یہ برداشت کہاں کرتی کہ ان کا نوکر ان کی برابری کرے لہذا اس کو فارغ کردیا گیا صرف اتنی رعایت دی گئی کہ آخری جمعہ پڑھا کر اپنے خود کے جانے کا اعلان کردے تاکہ یہ نہ سمجھا جاے کہ ملازم کی طرح ٹھڈا مار کر نکا ل دیا گیا

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Testing
Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi