Viewing 9 posts - 401 through 409 (of 409 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #401

    ہاں مسئلہ بنایا جا سکتا ہے، مسئلہ بنایا گیا ہے کے اس سے کچھ کو فائدہ ہوتا ہے .تو مسئلہ یہ ہے کے مسئلہ بنایا گیا ہے

    یہ مسلہ کس نے کب اور کیوں بنایا ہے؟

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #402
    یہ مسلہ کس نے کب اور کیوں بنایا ہے؟

    Ghost Protocolsahib

    محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب

    آپ نے لگتا ہے کے پکا ارادہ کر لیا ہے میری رسوائی کا

    جناب مجھے ان باتوں کا کوئی علم ہوتا تو میں بھی آج ایک معتبر ، معزز، محترم، منفرد، مفکر نہ ہوتا

    میں کھل کر جواب دینا بھی چاہوں تو نہیں دے سکتا . اس محفل کے سب سے زہین شخص سے بھی معذرت کی ہے تو آپ سے بھی معذرت

    ڈھکا چھپا جواب ہے کے انہوں نے شروع کیا جن کا فائدہ ہونا ہے. چونکہ آپ نے یہ پروگرام پورا دیکھا ہے تو بہت شروع میں ہی محترم حسسیں حقانی صاحب نے بہت ہی سادگی کے ساتھ ان کا ذکر کیا ہے جنہوں نے یہ مسئلہ کھڑا کیا ہے اور اسکی وجہ بھی بیان کی ہے . پاکستان بننے کے کچھ ہی عرصے بعد یہ مسئلہ مزید تقویت پکڑتا گیا. مرے خیال میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلی جنگ جو بہت شروع میں گوئی محدود سطح تک لڑی گئی اس بات کا ایک ثبوت ہے کے آنے والے وقتوں میں کیا کیا ہو سکتا ہے. ہمارے دشمنوں نے پچھلے چند سالوں میں یا تو تنگ آ کر یا پھر اپنی بالادستی یا اپنی اپنی حکمتوں کے حصول کے لئے اس مسئلہ کو مزید ہوا دی ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #403

    جے بھیا،
    جی شکریہ

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #404
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #405

    ;-) ;-) ;-)

    کافرہ کی کیا بات ہے۔۔۔ خدائے ناموجود کافرہ کی عمر دراز کرے اور امتِ مسلمہ کے دل میں مزید وسوسے ڈالنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین۔ :cwl: ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #406
    ترک صدر طیب اردگان فوجی بغاوت کو کچلنے کے دوران شہید ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب میں قران خوانی کرتے ہوئے

    :mash:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #407
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #409

    be a little fake muslim just like نادان . :cwl: :cwl: :cwl:

Viewing 9 posts - 401 through 409 (of 409 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi