Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 532 total)
  • Author
    Posts
  • Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #81
    ہو سکتا ہے بھائی جی اب میوزیشن، انجان اور عاطف ہی مزید روشنی ڈال سکتے ہیں اس پر ہم تو ایزی گوئنگ کے قائل ہیں :bigsmile: :bigsmile:

    EasyGo

    ایزیگو بھائی جی

    آٹھ سال ہو گئے اِس بات کو لیکن بات پُرانی نہیں ہوئی۔بعض مواقع ایسے بھی ہیں جہاں ایک ماڈریٹر ماڈریٹر ہونے کے علاوہ کی ماسٹر بھی ہوتا ہے،۔ میرے پاس پی کے پی اور دی پاک پالیٹکس کے بیک اپ ریکارڈز کے علاوہ کُچھ ایسی آٹو لِسٹ بھی ہیں جو میں نے اپنی سہولت کے لیے تیار کیں۔

    تب گیم آئی پی ایڈریس، آئی ایس پی پرووائڈر، ای میل ایڈریس اور ای میل ہیڈرسے مُتعلق اور محدود ہوا کرتی تھیں یا پھر اشد ضرورت کے وقت آئی ایس پی  سے بطور سائیٹ ایڈمن یا کی ماسٹر رابطہ کرنے پردرپیش مسائل واضع ہو جاتے تھے۔

    آج کل سائیبر ٹیکنالوجی میں پہلے کی نِسبت بہت ترقی ہو چُکی ہے۔ سائیبر قوانین میں بہت کُچھ شامل ہو چُکا ہے۔ جو چیزیں پہلے جُرم نہیں تھیں اب سائیبر کرائیم کے زُمرے میں آتی ہیں۔

    موصوف ایک مُستقل آئی ڈی سے ایک مُستقل آئی پی ایڈریس سے لاگ آن ہوتے ہیں میں اِس بات سے بخوبی آگاہ ہوں۔ ایسا بہت سوچ سمجھ کر کیا جاتا ہے جب اِس کے ساتھ ساتھ  ایک سے زیادہ آئی ڈیز، پراکسی کا اِستعمال اور پھر پانچ چھ مُختلف ای میل کا اِستعمال، ایک سے زیادہ شخصی نام اور سب سے بڑھ کر یہ کہ فون کا استعمال اِس شائیبر دُنیا میں بہت سے فُٹ پرنٹ چھوڑ  جانے کے مُترادف ہے جن سے درست ہدف تک پہنچنا مُشکل اور محنت طلب ضرور ہے لیکن ناممکن ہرگِز نہیں۔

    یاد رہے ابھی میں نے ٹویٹر، فیس بُک اور دیگردرجنوں سہولتوں کا ذکر نہیں کیا اور اِن سب کے اِستعمال کے بعد بھی ایک شخص یہ سمجھتا رہے کہ اُس نے سُلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہے تو یہ اُس کی خام خیالی کہی جائے گی۔

    شُکریہ

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    باوا جی میں اسکو چھوڑ دیں . . . . کیونکہ اسکے تو گلے میں ہڈی پھنسی ہوئی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    سائیٹ بھائی

    ٹھیک ہے، جیسے آپ کہتے ہیں

    گلے میں پھنسی ہوئی ہڈی ویسے بھی خطرناک ہوتی ہے

    ممکن ہے جسے قرار جی ہڈی سمجھتے ہوں وہ کچھ اور ہو جو گلے تک آگیا ہو

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Qarar

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #83

    I

    بھونکنے سے بہتر ہوتا کہ تو وہ آئی ڈیز یھاں لکھ دیتے – تاکہ تمھاری جان چھوٹتی- پر تو وہ کنجر ہے جو اپنا ناقص مال بیچنے کسے چکر میں ہوتا ہے -بہرحال تم نے ثابت کر دیا ہے کہ تو اپنے پیو دا پتر نہیں بلکہ اے غلطی کیسے ہور دی اے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    تمھاری کھرک اور بواسیر لاعلاج ہے مگر چھترول سے وقتی افاقہ ضرور ہوگا

    تم پیو پتر کے لیے ایک پرانا شعر پھر حاضر ہے

    اے باوا یہ تیرے پراسرار چمچے
    جنھیں تو نے بخشا ہے شوق

    :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #84

    I تمھاری کھرک اور بواسیر لاعلاج ہے مگر چھترول سے وقتی افاقہ ضرور ہوگا تم پیو پتر کے لیے ایک پرانا شعر پھر حاضر ہے اے باوا یہ تیرے پراسرار چمچے جنھیں تو نے بخشا ہے شوق  :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    چل یہ سب چھوڑ یہ بتا کہ ہڈی ابھی بھی تمہارے گلے میں پھنسی ہوئی ہے یا نکل آئی ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85

    I تمھاری کھرک اور بواسیر لاعلاج ہے مگر چھترول سے وقتی افاقہ ضرور ہوگا تم پیو پتر کے لیے ایک پرانا شعر پھر حاضر ہے اے باوا یہ تیرے پراسرار چمچے جنھیں تو نے بخشا ہے شوق  :hilar:

    قرار جی

    جسے آپ گلے میں پھنسی ہڈی سمجھ رہے ہیں، کیا وہ واقعی ہڈی ہی ہے؟

    کنفرم کر لیں

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #86
    سائیٹ بھائی ٹھیک ہے، جیسے آپ کہتے ہیں گلے میں پھنسی ہوئی ہڈی ویسے بھی خطرناک ہوتی ہے ممکن ہے جسے قرار جی ہڈی سمجھتے ہوں وہ کچھ اور ہو جو گلے تک آگیا ہو :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: Qarar

    پتر تمھاری ٹوئی میں میں پھنسی چیز بھی انگلی نہیں ہے

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    پتر تمھاری ٹوئی میں میں پھنسی چیز بھی انگلی نہیں ہے :lol:

    ثابت ہوگیا ہے کہ گلے میں پھنسی ہوئی ہڈی نہیں ہے

    پیچھے سے داخل ہو کر کوئی چیز گلے تک پہنچ گئی ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #88
    یقین کرو ….آج کچھ کامیڈی شو دیکھنے کو دل کر رہا تھا ….لیکن پھر سوچا کہ دانش گردی کا چکر لگا لوں ….شاید دونوں پیو پتر موجود ہوں ….بھانڈ بازی میں تم دونوں الماس بوبیوں کا کوئی ثانی نہیں

    میں چلتا ہوں …تم مسخروں سے صبح ملاقات ہوگی ….لیکن وارننگ ہے کہ ایک ہاتھ اپنی ٹوئیوں پر رکھنا ….ہوسکتا ہے میں اچانک آکر چھتر لگا جاؤں

    :lol:

    SAIT @bawa

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    یقین کرو ….آج کچھ کامیڈی شو دیکھنے کو دل کر رہا تھا ….لیکن پھر سوچا کہ دانش گردی کا چکر لگا لوں ….شاید دونوں پیو پتر موجود ہوں ….بھانڈ بازی میں تم دونوں الماس بوبیوں کا کوئی ثانی نہیں میں چلتا ہوں …تم مسخروں سے صبح ملاقات ہوگی ….لیکن وارننگ ہے کہ ایک ہاتھ اپنی ٹوئیوں پر رکھنا ….ہوسکتا ہے میں اچانک آکر چھتر لگا جاؤں :lol: SAIT Bawa

    قرار جی

    اپنی لنگوٹی لیتے جائیں

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #90
    یقین کرو ….آج کچھ کامیڈی شو دیکھنے کو دل کر رہا تھا ….لیکن پھر سوچا کہ دانش گردی کا چکر لگا لوں ….شاید دونوں پیو پتر موجود ہوں ….بھانڈ بازی میں تم دونوں الماس بوبیوں کا کوئی ثانی نہیں میں چلتا ہوں …تم مسخروں سے صبح ملاقات ہوگی ….لیکن وارننگ ہے کہ ایک ہاتھ اپنی ٹوئیوں پر رکھنا ….ہوسکتا ہے میں اچانک آکر چھتر لگا جاؤں :lol: SAIT Bawa

    بھاگنے سے پہل پہلے اپنی ہڈی تو لیتا جا- جو بقول باوا جی کے ہڈی نہیں بلکہ کچھ اور ہے – ہمیں پتا ہے تمھارے جسے کتے بےخبری میں کبھی بھی حملہ کر سکتے ہیں – تمھیں وارننگ دینے کی ضرورت نا تھی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #91
    ثابت ہوگیا ہے کہ گلے میں پھنسی ہوئی ہڈی نہیں ہے پیچھے سے داخل ہو کر کوئی چیز گلے تک پہنچ گئی ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی آپ کی بات درست معلوم ہوتی ہے- اسکے گلے میں کچھ کالا ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    باوا جی آپ کی بات درست معلوم ہوتی ہے- اسکے گلے میں کچھ کالا ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    سائیٹ بھائی

    جس طرح قرار جی کو گردن موڑنے میں مشکل پیش آ رہی تھی اس سے پتہ چلتا تھا کہ گلے میں ہڈی نہیں ہے، کچھ کالا ضرور ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Qarar

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #93
    یقین کرو ….آج کچھ کامیڈی شو دیکھنے کو دل کر رہا تھا ….لیکن پھر سوچا کہ دانش گردی کا چکر لگا لوں ….شاید دونوں پیو پتر موجود ہوں ….بھانڈ بازی میں تم دونوں الماس بوبیوں کا کوئی ثانی نہیں میں چلتا ہوں …تم مسخروں سے صبح ملاقات ہوگی ….لیکن وارننگ ہے کہ ایک ہاتھ اپنی ٹوئیوں پر رکھنا ….ہوسکتا ہے میں اچانک آکر چھتر لگا جاؤں :lol: SAIT Bawa

    Qarar

    جاندی بہار دا مزہ لے لے- اگر آئندہ کامیڈی دیکھنی ہو تو یہ دیکھ لینا

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    جاندی بہار دا مزہ لے لے- اگر آئندہ کامیڈی دیکھنی ہو تو یہ دیکھ لینا :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    سائیٹ بھائی

    ہاتھ ہولا رکھیں، قرار جی نے بھاگ جانا ہے

    لگتا ہے آپ نے مجھے قرار جی کے چول نامے پڑھنے سے محروم کرنے کی سازش تیار کر رکھی ہے

    :lol: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Qarar

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #95
    رضا ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ آپ تو شعر شناس آدمی ہیں آپ سے یہ امید نہیں تھی کہ آپ میر تقی میر کے ہاتھ پیر اور ٹانگیں ایک ساتھ توڑنے کی کوشش کرو گے میر کا اوریجنل ورژن پیشِ خدمت ہے یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوں اب دو تو جام خالی ہی دو میں نشے میں ہوں ایک ایک قرط دور میں یوں ہی مجھے بھی دو جام شراب پر نہ کرو میں نشے میں ہوں مستی سے درہمی ہے مری گفتگو کے بیچ جو چاہو تم بھی مجھ کو کہو میں نشے میں ہوں یا ہاتھوں ہاتھ لو مجھے مانند جام مے یا تھوڑی دور ساتھ چلو میں نشے میں ہوں معذور ہوں جو پاؤں مرا بے طرح پڑے تم سرگراں تو مجھ سے نہ ہو میں نشے میں ہوں بھاگی نماز جمعہ تو جاتی نہیں ہے کچھ چلتا ہوں میں بھی ٹک تو رہو میں نشے میں ہوں نازک مزاج آپ قیامت ہیں میرؔ جی جوں شیشہ میرے منہ نہ لگو میں نشے میں ہوں

    یہ بھی اچھا ہے  مگر سلیم صاحب والا بھی کچھ کم نہیں تھا 

    :)

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #96
    پلیز

    Qarar

    Bawa

    SAIT

    :please:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    یہ شاہد کی ہے ..یعنی بقلم خود :o
    رضا ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ آپ تو شعر شناس آدمی ہیں آپ سے یہ امید نہیں تھی کہ آپ میر تقی میر کے ہاتھ پیر اور ٹانگیں ایک ساتھ توڑنے کی کوشش کرو گے میر کا اوریجنل ورژن پیشِ خدمت ہے یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوں اب دو تو جام خالی ہی دو میں نشے میں ہوں ایک ایک قرط دور میں یوں ہی مجھے بھی دو جام شراب پر نہ کرو میں نشے میں ہوں مستی سے درہمی ہے مری گفتگو کے بیچ جو چاہو تم بھی مجھ کو کہو میں نشے میں ہوں یا ہاتھوں ہاتھ لو مجھے مانند جام مے یا تھوڑی دور ساتھ چلو میں نشے میں ہوں معذور ہوں جو پاؤں مرا بے طرح پڑے تم سرگراں تو مجھ سے نہ ہو میں نشے میں ہوں بھاگی نماز جمعہ تو جاتی نہیں ہے کچھ چلتا ہوں میں بھی ٹک تو رہو میں نشے میں ہوں نازک مزاج آپ قیامت ہیں میرؔ جی جوں شیشہ میرے منہ نہ لگو میں نشے میں ہوں

    :facepalm: :facepalm:   :facepalm:

    مجھے تو یہ سوچ سوچ کر اختلاج قلب ہوتا رہتا ہے کہ جب میں نہیں رہوں گا تب انٹلکچوئلز کی رہنمائی کون کرے گا؟؟

    (اب اسے سُن کر فیصلہ سنانا ہے دونوں دانش گردوں نے)

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #98
    پلیز Qarar Bawa SAIT :please:

    سوری، نایاب جی

    قرار جی کو فسٹ ایپریل فول بنا رہے تھے

    :)

    Qarar

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #99
    مرزا صاحب آپ کی واپسی پر خوشی ہوئی ، رسمی نہیں حقیقی خوشی، آپ جیسے مہذب اور صاحب علم کی تحریروں سے فیض یاب ہونا خوش قسمتی ہے۔ جس دوست کہ وجہ سےآپ کو تکلیف ہوئی اسی کی درخواست، ندامت کے اظہار اور مستقبل میں محتاط رہنے کے وعدے نیز دیگر دوستوں کی مکرر خواہش پرآپ نے وسعت قلبی کا مظاہرہ کیا۔اس کے لئے شکریہ۔۔ امید ہے محترم انجان صاحب بارے بھی اپنا دل صاف کر لیں گے کیونکہ بہر حال سر عام اپنی غلطی تسلیم کرنا۔ اس پر شرمندگی کا اظہار کرنا معافی مانگنا اور آئیندہ محتاط رہنے کا یقین دلانا بھی بہترین انسانی اوصاف ہیں۔جب کہ تعلقات خراب ہونے کی بڑی وجہ انا ہوتی ہے۔ لوگ کسی کے آگے جھکنا پسند نہیں کرتے۔ کسی نے کہا ہے”در گزر کر دینے کی عادت انسان کو رات میں گہری نیند سلاتی ہے۔ جب کہ غصہ اور ڈپریشن، معاف نہ کرنے کے عمل سے پھوٹتے ہیں۔اس سے آپ پر سکون نیند سے محروم ہو جاتے ہیں۔ نیند آتی بھی ہے تو اس میں خلل رہتا ہے”۔ اللہ کریم اس فورم کے سبھی ممبران میں ایک دوسرے کے لئےعزت، احترام،پیار اور محبت کا جذبہ بنائے رکھے۔ نظریاتی اختلاف بر قرار رکھتے ہوئے بہترین انسانی اخلاق کا دامن کبھی نہ چھوٹنے پائے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین

    بہت خوب

    کاش آپ کی ہائی لائیتد لائن  اسی تھریڈ پر موجود کچھ اور لوگ بھی پڑھ لیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #100
    سوری، نایاب جی قرار جی کو فسٹ ایپریل فول بنا رہے تھے :) Qarar

    you disappointed me

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 532 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi