Home Forums Islamic Corner Miraj

Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    • This topic was modified 1 year, 10 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    I watched this few times on big screen, for now I rate it better than Tajdar e Haram by Atif Aslam in Coke Studio, ambiance is better, more lyrical as far as content is concerned don’t get me started there 😊
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    بات بنی نہیں کہیں سائیں ظہور کی نقل تو کہیں نصرت صاحب کی روح کو تڑپایا گیا ہے

    عاطف کا تاجدار حرم اس سے بہت بہتر ہے فرق یہ ہے کہ وہ ہم بہت بار سن چکے ہیں اور یہ والا بالکل نیا ہے۔ اگرچہ وہ بھی صابری برادران کی مشہور قوالی کی ری مکس تھی ، اسی طرح علی ظفر کی یہ قوالی بھی  صابری برادران کی گای ہوی قوالی کی نقل ہے اور آج کے دور کے حساب سے ساونڈ افیکٹس کی وجہ سے زیادہ اچھی لگ رہی ہے۔ اپنی تیکھی آواز کو بھاری بنانے کے چکر میں تھوڑی سی مصنوعیت بھی محسوس ہوتی ہے آواز جیسی ہو ویسی ہی اچھی لگتی ہے بناوٹ کرنے سے وہ مزہ نہیں ویسے بھی جو صابری برادر تھے وہ کوی اور نہیں ہوسکتا ۔ مجھے صرف اس بات کا گلہ ہے کہ آج کے دو نمبر گوئیے  بڑی بے شرمی سے نصرت صاحب یا صابری برادران  کی گای ہوی پوری کی پوری قوالی تھوڑی تبدیلی سے دوبارہ لکھوا کر انہی کے سر  اور  انداز میں گا دیتے ہیں مگر ایک بار بھی ان کا نام نہیں لیتے کہ شائد اس سے انکی قدر کم ہوجاے گی گویا یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ وہ جینیس میں ہی ہوں جس نے یہ فن پارہ دیا ہے، حالانکہ یہ اتنے ہی بڑے فنکار ہوتے تو کوی گانا ان کا اپنا بھی نصرت فتح علی یا صباری برادران کی طرح مشہور ہوجاتا۔ میرے نزدیک اگر کسی گانے کو دوبارہ گایا جاے اور یہ سامعین کو بغیر کسی دونمبری کے یہ بتا دیا جاے کہ فلاں بہت بڑے گائیک کا گایا ہوا گانا میں اسکو ٹرائبیوٹ دینے کیلئے دوبارہ گانے کی کوشش کررہا ہوں تو اس سے ان کی عزت مزید بڑھ جاے گی

    کراچی کا ایک گلوکار تو بڑھتے بڑھتے نورجہاں کے خالص زنانہ گانوں پر بھی ہاتھ  صاف کرنے لگ گیا تھا

    سئیو نی میرا ماہی میرے بھاگ جگاون آگیا

    :doh:

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by Believer12.
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اصلی قوالی جو سالوں پہلے گای گئی تھی صابری برادران کی آواز میں وہ سنیں تو پھر علی ظفر کی خامیاں سامنے آجاتی ہیں

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    I am not really impressed, TBH…..!!!!
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    I watched this few times on big screen, for now I rate it better than Tajdar e Haram by Atif Aslam in Coke Studio, ambiance is better, more lyrical as far as content is concerned don’t get me started there 😊

    تبصرے پڑھ  کر آپ کو سانپ کیوں سونگھ گیا ہے۔ کچھ بولیں؟

    علی ظفر نے ہلکا ہلکا ٹھمکا بھی دیا ہے ۔ ویسے کوک سٹوڈیو والوں کو اتنی عقل تو ہے کہ نعت پڑھواتے وقت ڈانس سٹیپ نہیں  کرواتے

    :serious:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    اتنے فضول سنگر کی قوالی لگانے اور خاص طور پر ددوسروں کا ٹائم کھوٹا کرنے پر ، شیرازی کو تو ایک مہینے کے لئے بین کر دینا چاہئیں

    :serious:

    تبصرے پڑھ کر آپ کو سانپ کیوں سونگھ گیا ہے۔ کچھ بولیں؟ علی ظفر نے ہلکا ہلکا ٹھمکا بھی دیا ہے ۔ ویسے کوک سٹوڈیو والوں کو اتنی عقل تو ہے کہ نعت پڑھواتے وقت ڈانس سٹیپ نہیں کرواتے :serious:
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    Thanks for posting original, I listened to it few times and find Ali Zafar’s remake far better. No wonder it’s 6M within a week. Again I won’t go into content because that’s just snake oil manjan but everything else is spot on.

    I like Rahat Fateh more than Nusrat Fateh just because of better music and sound quality these days. Perhaps that’s why I applaud these remakes more than original. There are countless examples like

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    Thanks for posting original, I listened to it few times and find Ali Zafar’s remake far better. No wonder it’s 6M within a week. Again I won’t go into content because that’s just snake oil manjan but everything else is spot on. I like Rahat Fateh more than Nusrat Fateh just because of better music and sound quality these days. Perhaps that’s why I applaud these remakes more than original. There are countless examples like

    میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں کہ آجکل کی جدید سہولیات اگر پہلے ہوتیں تو آپ ان گلوکاروں میں آجکل کے لونڈوں سے فرق ضرور پہچان لیتے۔ ساونڈ پروف سٹوڈیوز میں چالیس چالیس سازوں کے جھرمٹ میں ایک ایک بول گا کر ریکارڈنگ کروانا اس کے باوجود آواز کی کمزوری کو ریکور کرنے والے ٹولز استعمال کرکے جو نتائج لئے جارہے ہیں اور ساونڈ ایفیکٹس کی وجہ سے بہت ہی عمدہ رزلٹس آرہے ہیں اس کے باوجود آپ نے عجیب بات کردی کہ علی ظفر نے بہتر گایا ہے

    علی ظفر کا کوی اپنا خالص اپنا گانا بھی اس قدر مشہور ہوا ہو تو بتائیں؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    ایک دولاکھ فالوورز تو میرا کو بھی مل جاتے ہیں کسی دن وہ بھی شیرازی جی کی طرح دعوی کردے گی کہ اس کی ویڈیو مدھو بالا سے زیادہ بار دیکھی گئی ہے لہذا وہی بہتر ہے

    :doh:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    I didn’t say Ali Zafar sang better, all I said I liked this one better than original, much better actually.
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    اتنے فضول سنگر کی قوالی لگانے اور خاص طور پر ددوسروں کا ٹائم کھوٹا کرنے پر ، شیرازی کو تو ایک مہینے کے لئے بین کر دینا چاہئیں :serious:

    میرے خیال میں شیرازی جی پرانی مڈھی ہیں  جہاں اڑ گئے وہاں سے ان کا ہلنا ناممکن ہے۔ بہتر ہوگا کہ ہم ان کو دھونس کی بجاے پیار سے قائل کرنے کی کوشش کریں

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    I didn’t say Ali Zafar sang better, all I said I liked this one better than original, much better actually.

    یہ بات پہلے کیوں نہ بتای ،لیکن ٹھہرئیے آپ نے تو لکھا تھا کہ علی ظفر نے عاطف اسلم سے بہتر گایا ہے؟

    :omg:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #15
    یہ بات پہلے کیوں نہ بتای ،لیکن ٹھہرئیے آپ نے تو لکھا تھا کہ علی ظفر نے عاطف اسلم سے بہتر گایا ہے؟ :omg:

    Atif Aslam is definitely better singer than Ali Zafar, I meant to say this is more melodious than Tajdar e Haram and May end up better but so far it has 8.5M and Tajdar e Haram 315M, Ali Zafar has bit of a catch to do to prove me right

Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi