Home › Forums › Naimat Kada-e-Danish › Methi Paratha (Fenugreek Paratha) Recipe by Nisa -Easy Paratha Recipe
- This topic has 8 replies, 6 voices, and was last updated 3 years, 5 months ago by
Atif Qazi. This post has been viewed 642 times
-
AuthorPosts
-
- thumb_up 5
- thumb_up Ghost Protocol, JMP, Believer12, shahidabassi, Atif Qazi liked this post
31 Dec, 2019 at 5:12 am #2میں کل میتھی پراٹھے بنانے لگا ہوں جس جس نے کھانا ہو ہاتھ کھڑا کرے- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up nisa liked this post
- mood SaleemRaza, Atif Qazi react this post
31 Dec, 2019 at 5:16 am #3میں کل میتھی پراٹھے بنانے لگا ہوں جس جس نے کھانا ہو ہاتھ کھڑا کرےاگر ہاتھ کھڑے کر دیئے تو منھ میں پراٹھے خود چل کر جائیں گے ۔۔۔
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up JMP liked this post
- mood Believer12, Atif Qazi react this post
31 Dec, 2019 at 7:37 am #4یار آئیندہ نساء جی کے تھریڈ پر اس وقت تک کمنٹس بند جب تک کہ وہ یہاں بات چیت میں حصہ نہ لیں۔ صرف کمپنی کی مشہوری کے لئے یہاں ویڈیو لگانے سے کام نہی چلے گا۔-
This reply was modified 3 years, 5 months ago by
shahidabassi.
- thumb_up 1 mood 3
- thumb_up nisa liked this post
- mood Ghost Protocol, Believer12, Atif Qazi react this post
31 Dec, 2019 at 8:07 am #5یار آئیندہ نساء جی کے تھریڈ پر اس وقت تک کمنٹس بند جب تک کہ وہ یہاں بات چیت میں حصہ نہ لیں۔ صرف کمپنی کی مشہوری کے لئے یہاں ویڈیو لگانے سے کام نہی چلے گا۔ nisaبلکل درست، بلکہ میں تو کہوں گا کہ دانشگردی پران ویڈیوز کو پوسٹ کرنے کے نتیجے میں ایو ٹیوبی ڈالروں کی جو برسات شروع ہویی ہے اسمیں سے بھی دانشگردی کو بھتہ میرا مطلب ہے چندہ مطلب قرض حسنہ کے بغیر نسا جی کی ویڈیوز کا بائیکاٹ کیا جائے .
- mood 3
- mood shahidabassi, Believer12, Atif Qazi react this post
31 Dec, 2019 at 8:48 am #6یار آئیندہ نساء جی کے تھریڈ پر اس وقت تک کمنٹس بند جب تک کہ وہ یہاں بات چیت میں حصہ نہ لیں۔ صرف کمپنی کی مشہوری کے لئے یہاں ویڈیو لگانے سے کام نہی چلے گا۔ nisaاستاد جی یہ بندی پراٹھے بنانا سیکھا رہی ہیں ۔۔جبکہ ہم تو بنے بنائے کھانے سے تنگ ہیں ۔۔۔۔باقی ان کے تھریڈ پر دہ بچارے۔ شامی اور بیلور ہی کمنٹ کرتے ہیں ۔۔ان کی حسرت رہی ہے کہہ کوئی ان کو بھی کچھ بنائے کے کھلائے ۔۔۔۔۔۔۔
شادیاں کرکے بھی کھانے بنانے جوگے رہ گئے ۔۔
کل بنائے تھے چاول وہ بھی کچے رہ گئے ۔۔۔
دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے
-
This reply was modified 3 years, 5 months ago by
SaleemRaza.
- mood 3
- mood shahidabassi, Believer12, Atif Qazi react this post
31 Dec, 2019 at 3:18 pm #7اگر ہاتھ کھڑے کر دیئے تو منھ میں پراٹھے خود چل کر جائیں گے ۔۔۔آپ دونوں ہاتھ کھڑے کرنے کا سوچ رہے ہیں حالانکہ میں کوی اینٹی نارکوٹکس کا انسپکٹر نہیں ہوں، ایک ہاتھ کھڑا کریں اور دوسرے سے پراٹھا ٹھونسیں
- mood 2
- mood Atif Qazi, Ghost Protocol react this post
31 Dec, 2019 at 8:37 pm #8مجھے اس تھریڈ سے چندے کی کوئی امید پیدا ہوتی نظر آرہی ہے۔
- thumb_up 1 mood 3
- thumb_up nisa liked this post
- mood Guilty, Ghost Protocol, Believer12 react this post
31 Dec, 2019 at 8:39 pm #9بلکل درست، بلکہ میں تو کہوں گا کہ دانشگردی پران ویڈیوز کو پوسٹ کرنے کے نتیجے میں ایو ٹیوبی ڈالروں کی جو برسات شروع ہویی ہے اسمیں سے بھی دانشگردی کو بھتہ میرا مطلب ہے چندہ مطلب قرض حسنہ کے بغیر نسا جی کی ویڈیوز کا بائیکاٹ کیا جائے .آپ مجھے کافی ہمدرد انسان معلوم ہوتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا” کثیرہ۔
ضروری اعلان:- تھریڈ سٹارٹر اس اہم اور ذہین ترین ممبر کے مشورے کا نوٹس لیں۔
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up nisa liked this post
- mood Ghost Protocol, Believer12 react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.