Home Forums Non Siasi Maulana Moeen ud Din ka Jin nikalne k liye Safar

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    سہراب میاں جن تین لوگوں کو آپ نے ٹیگ کیا ہے ۔۔آپ کے خیال میں ان بھی کچھ ایسی علامات ظاہر ہوتی ہیں ۔کہہ ان کو جن چمڑے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔اور ان کے جن نکالنے ضروری ہیں ۔۔۔۔۔کیونکہ ان تینوں کو میں نے خود فورم سے گدھے کی سینگ کی طرح غائب ہوتا اور جن کی طرح نمودار ہوتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    سہراب میاں جن تین لوگوں کو آپ نے ٹیگ کیا ہے ۔۔آپ کے خیال میں ان بھی کچھ ایسی علامات ظاہر ہوتی ہیں ۔کہہ ان کو جن چمڑے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔اور ان کے جن نکالنے ضروری ہیں ۔۔۔۔۔کیونکہ ان تینوں کو میں نے خود فورم سے گدھے کی سینگ کی طرح غائب ہوتا اور جن کی طرح نمودار ہوتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔

    in teenon main se aik aamir , is kisam ke waqiyat ka pakka munkar hai

    baqi 2 ko waise hi tag kar diya tha

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    پوچھنا یہ تھا نواب صاحب کہ اس لڑکی کی تصویر کا مضمون کے متن سے کیا تعلق
    یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی مداری کوبرا سانپ دکھاتے دکھاتے پھکیاں بیچنی شروع کر دے
    • This reply was modified 2 years, 10 months ago by Sardar Sajid.
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    پوچھنا یہ تھا نواب صاحب کہ اس لڑکی کی تصویر کا مضمون کے متن سے کیا تعلق یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی مداری کوبرا سانپ دکھاتے دکھاتے پھکیاں بیچنی شروع کر دے

    جناب یہ وہ ہی لڑکی ہے ۔۔جس پر جن غالب تھا ۔۔۔اور  متن کے ساتھ فوٹو نہ لگاتے ۔۔تو کئی لفنگوں نے ثبوت ثبوت کی آوازیں کسنی شروع کر دینی تھی ۔۔۔۔

    ۔مجھے۔ نواب صاحب سے ایک پیرا گراف کے متعلق پوچھنا تھا ۔۔جس میں راوی  یہ کہہ  رہا ہے کہہ میں اتنا ڈر گیا تھا ۔۔باقی کی رات ان کے ساتھ ہی گزاری ۔۔

    Sohraab

    مسڑ نواب۔ ۔اے کی اے ۔۔خانہ خراب ۔۔

    • This reply was modified 2 years, 10 months ago by SaleemRaza.
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    in teenon main se aik aamir , is kisam ke waqiyat ka pakka munkar hai baqi 2 ko waise hi tag kar diya tha

    ویسے  تو عامر ہر وقت عزیز من ۔۔عزیز من ۔۔کہتا تھکتا نہیں ہے لیکن آپ خیال سے متفق نہیں ہے اور نہ ان جیسے واقعات کو مانتا ہے ۔۔۔۔۔کیا آپ کو اس جیسے منکر شخص سے دوستی رکھنی چایئے ۔۔۔۔۔

    حالانکہ اس واقعے کے اندر جن نے ایک  انیٹ اٹھا کر بھی گرائی ہے ۔اسلام علیکم بھی کہا ہے ۔اور عامر پھر بھی نہئں مانتا ۔۔۔تو آپکو آپنے تلقات پر نظر ثانی کرنی چایئے ۔۔

    باقی عاطف صاحب کی پچھلے دنوں ایک فوٹو دیکھی تھی تو شک گزرا کہہ یہ ہو نہ ہو  کسی جن بھوت کی فوٹو ہے  ۔۔باقی رہا شامی ۔اس نے تو مجھے خود کہا تھا کہہ کہہ اس کے پاس جنات ہیں اگر مجھے کسی کو چموڑنے ہیں تو  ایک دیگ بریانی کے  بدلے ۔۔مجھے ایک جن دے سکتا ہے ۔۔ آپ بے شک شامی سے  اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں ۔۔میں تو انکار کردیا ہے ۔کہہ نہ بابا میرے پاس تو خود رہنے کی جگہ نہیں جن کو کہاں رکھوں گا ۔۔

    shami11

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    پوچھنا یہ تھا نواب صاحب کہ اس لڑکی کی تصویر کا مضمون کے متن سے کیا تعلق یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی مداری کوبرا سانپ دکھاتے دکھاتے پھکیاں بیچنی شروع کر دے

    سہراب مجھے عمران خان سے بہت زیادہ متاثر لگتا ہے۔ جیسے عمران خان نے نوخیز شباب آور دوشیزہ یعنی مثالی طرزحکومت کے خواب دکھا کر ستر سالہ بڈھی کھوسٹ بڑھیا سروں پر مسلط کی ہوئی ہے کہ جس کا دل چاہے دل بہلا لے :serious: ۔

    نادان
    Keymaster
    Offline
      #9
      پوچھنا یہ تھا نواب صاحب کہ اس لڑکی کی تصویر کا مضمون کے متن سے کیا تعلق یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی مداری کوبرا سانپ دکھاتے دکھاتے پھکیاں بیچنی شروع کر دے

      آپ نے تو مجھے ڈرا ہی دیا تھا

      Sohraab
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #10
      پوچھنا یہ تھا نواب صاحب کہ اس لڑکی کی تصویر کا مضمون کے متن سے کیا تعلق یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی مداری کوبرا سانپ دکھاتے دکھاتے پھکیاں بیچنی شروع کر دے
      ویسے تو عامر ہر وقت عزیز من ۔۔عزیز من ۔۔کہتا تھکتا نہیں ہے لیکن آپ خیال سے متفق نہیں ہے اور نہ ان جیسے واقعات کو مانتا ہے ۔۔۔۔۔کیا آپ کو اس جیسے منکر شخص سے دوستی رکھنی چایئے ۔۔۔۔۔ حالانکہ اس واقعے کے اندر جن نے ایک انیٹ اٹھا کر بھی گرائی ہے ۔اسلام علیکم بھی کہا ہے ۔اور عامر پھر بھی نہئں مانتا ۔۔۔تو آپکو آپنے تلقات پر نظر ثانی کرنی چایئے ۔۔ باقی عاطف صاحب کی پچھلے دنوں ایک فوٹو دیکھی تھی تو شک گزرا کہہ یہ ہو نہ ہو کسی جن بھوت کی فوٹو ہے ۔۔باقی رہا شامی ۔اس نے تو مجھے خود کہا تھا کہہ کہہ اس کے پاس جنات ہیں اگر مجھے کسی کو چموڑنے ہیں تو ایک دیگ بریانی کے بدلے ۔۔مجھے ایک جن دے سکتا ہے ۔۔ آپ بے شک شامی سے اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں ۔۔میں تو انکار کردیا ہے ۔کہہ نہ بابا میرے پاس تو خود رہنے کی جگہ نہیں جن کو کہاں رکھوں گا ۔۔ shami11

      yehi woh larki hai jis par jin aashiq hua hai

      BlackSheep
      Participant
      Offline
      • Professional
      #11
      yehi woh larki hai jis par jin aashiq hua hai

      پھر تو جن کا عاشق ہونا جائز تھا۔۔۔۔۔

      Jack Sparrow
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #12
      yehi woh larki hai jis par jin aashiq hua hai

      اس لڑکی کا پتہ، موبائل نمبر دینا . میں نے جن نکالنا ہے

      Talat
      Participant
      Offline
      • Newbie
      #13
      اس لڑکی کا پتہ، موبائل نمبر دینا . میں نے جن نکالنا ہے

      Not interested  FUCK OFF

      Judge
      Moderator
      Offline
        #14
        Not interested FUCK OFF

        Banned permanantly.

        Using duplicate ID

        Judge
        Moderator
        Offline
          #15
          Banned permanantly. Using duplicate ID

          There are many more to be banned. I am having shortage of time to ban all his IDs.

          As soon I find time, I will fix this cancer.

          Sohraab
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #16
          اس لڑکی کا پتہ، موبائل نمبر دینا . میں نے جن نکالنا ہے

          :lol: :lol:

          Believer12
          Participant
          Offline
          • Expert
          #17
          اسی طرح کا واقعہ کسی دوسری کتاب میں پڑھ چکا ہوں اس میں سکھ کی بیوی نہیں بیٹی تھی جس نے کئی ایک جن نکالنے والوں کا اپنا جن نکال دیا تھا، اس واقعہ میں لڑکی خود مولانا کیلئے چارپای بچھاتی ہے جس پر مولانا کے ساتھ موجود بندہ کہتا ہے یہ چارپای نہیں لگتی مردے نہلوانے والا پھٹہ لگتا ہے

          خیر لڑکی کا جن نکل گیا اور اینڈ پر جن نے مولانا سے کہا کہ میں جاتا ہوں مگر جاتے جاتے کمرے کی پرچھتی جس پر برتن پڑے ہیں گراوں  گا اس کے ایک سیکنڈ بعد پرچھتی دھماکے سے نیچے آگئی اور برتن ٹوٹ گئے

          مجھے لگتا ہے کہ یہ ایک ذہنی بیماری ہے جو لگتی بھی زیادہ دماغی لوگوں کو ہے اس کی لہریں اس قدر طاقتور ہوجاتی ہیں کہ دوسروں پر بھی اثر انداز ہونے لگتی ہیں اور عامل دراصل نفسیاتی حربوں اور کلام پاک سے اس کا علاج کرتے ہیں مثلا  عامل کا نامعلوم جن کو یہ کہنا کہ اس لڑکی کو چھوڑ دو اور لڑکی کا مردانہ لہجے میں جواب دینا سب اسی نفسیاتی یا دماغی بیماری کی وجہ سے ہوتے ہیں اور نفسیاتی بیماری کا علاج نفسیاتی طریق پر ہی کیا جاسکتا ہے

          SaleemRaza

          BlackSheep
          Participant
          Offline
          • Professional
          #18
          اسی طرح کا واقعہ کسی دوسری کتاب میں پڑھ چکا ہوں اس میں سکھ کی بیوی نہیں بیٹی تھی

          لگتا ہے کہ آپ دُرست کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔

          مجھے بھی تصویر میں اَجنتا کی یہ مُورت کسی کی بیوی نہیں لگ رہی۔۔۔۔۔

          ;-) :) ;-)

          • This reply was modified 2 years, 10 months ago by BlackSheep.
          unsafe
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #19
          ایک واقعہ ایسا ہی میں نے بھی سنا ہے ایک آدمی جو ہر وقت با وضو رہتا تھا اس پر ایک چڑیل عا شق ہو گئی چڑیل نے اس کو بولا اس کی وضو والی عادت اس کو بہت اچھی لگتی ہے … اس بندے نے بہت سے باواؤں ، عاشقوں ، پیروں فقیروں سے رابطہ کیا .. پر چڑیل سے جان نہیں چوٹی … پھر کسی عقل والے نے اس کو کہا یار تم عقل استعمال کرو تو بے وضو رہا کرو … چڑیل خود ہی چلی جاے گی … پھر اس بندے نے با وضو رہنا چوڑا جہاں گیس آتی تھی مار دیتا تھا .. دماغ جب اس کا بکل صاف اور آزاد ہوا تو چڑیل بھی غائب ہو گئی
          SaleemRaza
          Participant
          Offline
          • Expert
          #20
          اسی طرح کا واقعہ کسی دوسری کتاب میں پڑھ چکا ہوں اس میں سکھ کی بیوی نہیں بیٹی تھی جس نے کئی ایک جن نکالنے والوں کا اپنا جن نکال دیا تھا، اس واقعہ میں لڑکی خود مولانا کیلئے چارپای بچھاتی ہے جس پر مولانا کے ساتھ موجود بندہ کہتا ہے یہ چارپای نہیں لگتی مردے نہلوانے والا پھٹہ لگتا ہے خیر لڑکی کا جن نکل گیا اور اینڈ پر جن نے مولانا سے کہا کہ میں جاتا ہوں مگر جاتے جاتے کمرے کی پرچھتی جس پر برتن پڑے ہیں گراوں گا اس کے ایک سیکنڈ بعد پرچھتی دھماکے سے نیچے آگئی اور برتن ٹوٹ گئے مجھے لگتا ہے کہ یہ ایک ذہنی بیماری ہے جو لگتی بھی زیادہ دماغی لوگوں کو ہے اس کی لہریں اس قدر طاقتور ہوجاتی ہیں کہ دوسروں پر بھی اثر انداز ہونے لگتی ہیں اور عامل دراصل نفسیاتی حربوں اور کلام پاک سے اس کا علاج کرتے ہیں مثلا عامل کا نامعلوم جن کو یہ کہنا کہ اس لڑکی کو چھوڑ دو اور لڑکی کا مردانہ لہجے میں جواب دینا سب اسی نفسیاتی یا دماغی بیماری کی وجہ سے ہوتے ہیں اور نفسیاتی بیماری کا علاج نفسیاتی طریق پر ہی کیا جاسکتا ہے SaleemRaza

          آچھھھھھھھھا ۔۔۔۔ ۔

          ماریو ۔۔۔۔او ۔مائی گاڈ ۔۔۔۔

          یہ پہلا واقعہ ہے جو آپ نے کہی پڑھا ہے ۔۔اور آپ کا وہ خوش بخت دوست بچ گیا ہے جس کو آپ نے کانپتے ہاتھوں سے دروازہ کھولتےدیکھا تھا ۔۔۔۔

          وہ آج کل کہیں چھٹی پر گیا ہے۔

          ویسے میں ان لوگوں میں ہوں جو دوسروں کو کہتا تھا ادھر مت جانا وہاں  پکے کنوئیں پر جنات ہیں ۔۔۔۔۔اور پھر رات کو کچھ لوگوں نے وہاں  ٹمٹمتے جنگنو بھی دیکھے تھے ۔۔۔جو کہہ ہم وہاں بیٹھ کر ۔۔۔۔پی ساوی ۔۔تے ہوش آوی ۔۔۔اللہ کے فضل و کرم سے ۔۔۔سوٹے لگایا کرتے تھے ۔۔

          :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

          • This reply was modified 2 years, 10 months ago by SaleemRaza.
        Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi