Home › Forums › Naimat Kada-e-Danish › Mango Trifle Delight Dessert | Mango Trifle Mousse Recipe
- This topic has 7 replies, 4 voices, and was last updated 2 years, 6 months ago by
nisa. This post has been viewed 583 times
-
AuthorPosts
-
20 Jul, 2020 at 7:41 pm #3نساء جی – عید قرباں کی آمد آمد ہے ، ذرا او ون میں مزیدار بہاری اور ملائی بوٹی کی تراکیب لگا دیں —– پلیز
انشااللہ کوشش کرونگی۔ شکریہ
20 Jul, 2020 at 8:09 pm #4نساء جی – عید قرباں کی آمد آمد ہے ، ذرا او ون میں مزیدار بہاری اور ملائی بوٹی کی تراکیب لگا دیں —– پلیزامریکہ میں حلال گوشت پیسوں سے ملتا ہے اور بہت مہنگا ہوتا۔ ہے ۔۔لندن کی طرح فری میں نہیں ملتا ۔۔ہاں زیادہ سے زیادہ آپکو ۔۔ الو ۔کریلے ۔یا کدو شریف کی تراکیب بتائی جاسکتی ہے ۔۔۔اور اگر زیادہ ۔۔کالی ہے تو میں الطاف بھائی کو کہتا ہوں وہ بقلم خود حاضر ہوکر ۔آپکی یخنی بنا آئیں ۔۔۔
-
This reply was modified 2 years, 6 months ago by
SaleemRaza.
- mood 4
- mood Shirazi, shami11, shahidabassi, Bawa react this post
20 Jul, 2020 at 8:13 pm #5انشااللہ کوشش کرونگی۔ شکریہناں ۔ناں۔۔۔کوئی کوشش کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔یہ موصوف لندن کے گوشت خورے مشہور ہیں اب تو اس بندے کے ڈر سے اس گھر کے آگے سے جانور آپنے پاوں اوپر کر کے جلدی سے گزر جاتے کہیں اس گوشت خور کی نظر نہ پڑ جائے۔۔۔۔۔
ہاں اگر اس فرمائش کے پیسے دے تو پھر کو مضحکہ نہیں ہے ۔
21 Jul, 2020 at 2:14 am #6سلیم بھائی – قسمے آج کل فل ٹائم سبزی خور بننے کی کوشش کر رہا ہو ، گوشت کا استمعال ہفتے میں ایک یا دو دن کر دیا ہےلندن میں بھی گوشت پیسوں کا ملتا ہے اور یہاں بھی مہنگا ہوتا ہے ، کمینے گوشت بھی ایسا سجا کر رکھتے ہیں جیسے کوئی گرل فرینڈ ہو ، آخری چکر میں گوشت کی دوکان والے نے آرڈر لینے کے بعد مجھے کہا بھی یار پیسے بعد میں دے جانا ، میں نے کہا کے نہی گوشت اب کم کر دیا ہے تو سالے کی نظر میرے لئے بیچارگی تھی ، اوپر سے گھر میں بیگم صاحبہ نے یو ٹیوب سے الٹی سیدھی ویڈیوز دیکھنے کے بعد کھانا پورشن اور تول کر دینے کی نئی روایت ڈال دی ہے ، ہر کھانے سے پہلے اب تین سو گرام ، دو سو گرام کی صدائیں اور پھر نمانی سی پلیٹ سامنے آ جاتی ہے
امریکہ میں حلال گوشت پیسوں سے ملتا ہے اور بہت مہنگا ہوتا۔ ہے ۔۔لندن کی طرح فری میں نہیں ملتا ۔۔ہاں زیادہ سے زیادہ آپکو ۔۔ الو ۔کریلے ۔یا کدو شریف کی تراکیب بتائی جاسکتی ہے ۔۔۔اور اگر زیادہ ۔۔کالی ہے تو میں الطاف بھائی کو کہتا ہوں وہ بقلم خود حاضر ہوکر ۔آپکی یخنی بنا آئیں ۔۔۔- mood 3
- mood SaleemRaza, shahidabassi, Bawa react this post
25 Jul, 2020 at 5:03 am #7انشااللہ کوشش کرونگی۔ شکریہنسا جی بہت ہی آسان اور مزیدار ریسیپی بتانے کے لیے بہت شکریہ
I will also try …
اگراچھی بنی تو تصویر بھی شئر کروں گی یہاں
- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist nisa thanked this post
- thumb_up shahidabassi, Bawa liked this post
-
This reply was modified 2 years, 6 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.