Viewing 15 posts - 81 through 95 (of 95 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    یار میں بہت کنفیوز ہوگیا ہوں۔ کسی کے نقطہ نظر کو سپورٹ نہیں کرتا ہر ایک کو بولنے کی آزادی دی ہے لیکن سب کی تان مجھ پر ہی ٹوٹتی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ دیگر ماڈریٹر کمبخت مارے مفت کی روٹیاں توڑتے رہتے ہیں اور انہیں کوئی کچھ نہیں کہتالیکن میں تھوڑی بہت ماڈریشن کرلیتا ہوں تو سب ثاقب نثار بن کر میرے ساتھ خواجہ سعد رفیق والا سلوک کرتے ہیں :( ۔

    عاطف بھای میں اپنے تجربے سے یہ کہوں گا کہ آپ کو تھوڑا سا دبا کرر کھا جاے تو ٹھیک رہتے ہیں ورنہ آپ کسی کے کنٹرول میں نہیں رہتے

    لہذا یہ تنقید بھی آپ کی پاپولیریٹی کو شو کرتی ہے ورنہ ایک ہی بندے پر اتنی تنقید کیوں میرے جیسے بھی موجود ہیں

    ویسے بھی سری دیوی کے بعد آپ کی ٹکر کا ہدایتکار ملنا ناممکن ہے

    سری دیوی سے یاد آیا کہ نادان آجکل کدھر ہے؟

    :thinking:

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #82
    یار میں بہت کنفیوز ہوگیا ہوں۔ کسی کے نقطہ نظر کو سپورٹ نہیں کرتا ہر ایک کو بولنے کی آزادی دی ہے لیکن سب کی تان مجھ پر ہی ٹوٹتی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ دیگر ماڈریٹر کمبخت مارے مفت کی روٹیاں توڑتے رہتے ہیں اور انہیں کوئی کچھ نہیں کہتالیکن میں تھوڑی بہت ماڈریشن کرلیتا ہوں تو سب ثاقب نثار بن کر میرے ساتھ خواجہ سعد رفیق والا سلوک کرتے ہیں :( ۔

    آپ بہت حوصلے اور صبر کا مظاہرہ کرتے ہیں

    اور بے شک دونوں طرفین کے دوستوں نے آپکو خوامخواہ مشکل میں ڈالا ہوا ہے

    اچھی جگہ کا آہستہ آہستہ فائدہ اٹھانے کی بجائے مرغی حلال کرنے کی کوشش ہوتی ہے

    🤨🤨

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    عاطف بھای میں اپنے تجربے سے یہ کہوں گا کہ آپ کو تھوڑا سا دبا کرر کھا جاے تو ٹھیک رہتے ہیں ورنہ آپ کسی کے کنٹرول میں نہیں رہتے لہذا یہ تنقید بھی آپ کی پاپولیریٹی کو شو کرتی ہے ورنہ ایک ہی بندے پر اتنی تنقید کیوں میرے جیسے بھی موجود ہیں ویسے بھی سری دیوی کے بعد آپ کی ٹکر کا ہدایتکار ملنا ناممکن ہے سری دیوی سے یاد آیا کہ نادان آجکل کدھر ہے؟ :thinking:

    ایک بار کراچی میں گاڑی چلا رہا تھا اور کزن کا ایک دوست بھی پیچھے بیٹھا تھا، بیچ راستے میں کٹ مار کر گاڑی نکالی تو کہنے لگا” کیا کُتا ڈرائیور ہے؟؟ میں نے گاڑی روکی انتہائی غصے سے پوچھا “کیا مطلب ہے اوئے؟؟ کہنے لگا بھائی جی آپ کی ڈرائیونگ کی تعریف کی ہے۔

    آپ نے بھی کچھ اسی قسم کی تعریف کی ہے :cry: ۔

    نادان کا کچھ پتہ نہیں ، ہوسکتا ہے راکھی بندھن کا تہوار نزدیک ہو تو نزدیکی ریاستوں میں نئے نئے بھائیوں کے گھر گئی ہو رسم پوری کرنے۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    ایک بار کراچی میں گاڑی چلا رہا تھا اور کزن کا ایک دوست بھی پیچھے بیٹھا تھا، بیچ راستے میں کٹ مار کر گاڑی نکالی تو کہنے لگا” کیا کُتا ڈرائیور ہے؟؟ میں نے گاڑی روکی انتہائی غصے سے پوچھا “کیا مطلب ہے اوئے؟؟ کہنے لگا بھائی جی آپ کی ڈرائیونگ کی تعریف کی ہے۔ آپ نے بھی کچھ اسی قسم کی تعریف کی ہے :cry: ۔ نادان کا کچھ پتہ نہیں ، ہوسکتا ہے راکھی بندھن کا تہوار نزدیک ہو تو نزدیکی ریاستوں میں نئے نئے بھائیوں کے گھر گئی ہو رسم پوری کرنے۔

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    کیا تعریف کی ہے

    نادان مجھے بھی یہی کہہ کر گئی تھی کہ ایک منہ بولے بھای اور اانکل سے مل کر جلد لوٹ آے گی

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: کیا تعریف کی ہے نادان مجھے بھی یہی کہہ کر گئی تھی کہ ایک منہ بولے بھای اور اانکل سے مل کر جلد لوٹ آے گی

    انکل سے یاد آیا کہ آج کل شاہد عباسی انکل اوہو شاہد عباسی بھائی نظر نہیں آرہے؟؟

    shahidabassi

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #86
    یار میں بہت کنفیوز ہوگیا ہوں۔ کسی کے نقطہ نظر کو سپورٹ نہیں کرتا ہر ایک کو بولنے کی آزادی دی ہے لیکن سب کی تان مجھ پر ہی ٹوٹتی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ دیگر ماڈریٹر کمبخت مارے مفت کی روٹیاں توڑتے رہتے ہیں اور انہیں کوئی کچھ نہیں کہتالیکن میں تھوڑی بہت ماڈریشن کرلیتا ہوں تو سب ثاقب نثار بن کر میرے ساتھ خواجہ سعد رفیق والا سلوک کرتے ہیں :( ۔

    Make me the Moderator and all your problems will be over!

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #87

    بطور ملحد اور بطور سابق مسلمان مجھے پوری طرح احساس ہے کہ کچھ مومنین کے مذہبی جذبات کنواری دوشیزاؤں سے زیادہ نازک ہوتے ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ ہر کوئی انہیں میلی نظروں سے دیکھ رہا ہے اور نظروں ہی نظروں میں ان کا کنوار پن چھین لینا چاہتا ہے، اس لئے میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ گفتگو کے درمیان احتیاط کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھوں اور کوئی ایسی بات نہ کہوں  جس سے مذہبی باکراؤں کا پردہ بکارت پھڑپھڑانے لگے۔ جہاں تک دیگر ملحدین کا تعلق ہے تو وہ مجھ سے بھی سینئر ہیں، میں تو ابھی تازہ تازہ ہدایت یافتہ ہوا ہوں، وہ تو کب کے ہدایت پاچکے ہیں اور اظہارِ بیان پر بھی مجھ سے زیادہ قادر ہیں، اس لئے ان کی طرف سے بھی کسی نام نہاد گستاخی کا کوئی خطرہ نہیں۔ اصل مسئلہ کچھ اور ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ کچھ مومنین کے چھوٹے دماغوں میں یہ بات راسخ ہوچکی ہے بلکہ کردی گئی ہے کہ خدا اور مذہب پر تمام تر کاپی رائٹ ان کے نام رجسٹرڈ ہیں اور ان کے علاوہ کوئی ان موضوعات پر بات بھی نہیں کرسکتا۔ اگر کوئی صرف یہی کہہ دے کہ وہ خدا کو نہیں مانتا تو مومنین کے نازک جذبات میں آگ لگ جاتی ہے اور ان کا بس نہیں چلتا کہ کہنے والے کو اس آگ میں جلا کر خاکستر کردیں، کیونکہ یہ ان کے نزدیک ایمان کا افضل ترین درجہ ہے۔ مگر یہاں چونکہ ان کا بس کسی طرح چل نہیں رہا اور وہ چاہ کر بھی اپنی سوچ ہم پر تھوپ پا نہیں رہے اور ہمیں اپنی بات کہنے سے روکنے کی پوری کوشش کرنے کے باوجود ناکام رہے ہیں، اس لئے ان کے اندر کی آگ تیز سے تیز تر ہورہی ہے اور اس کا اظہار بھی یہاں بخوبی ہورہا ہے۔ ان نازک مزاج کنواری دوشیزاؤں کے لئے میرا ایک مشورہ ہے کہ خدائی ٹھیکیداری کے منصب سے نیچے اتریں اور اپنی پکوڑوں کی دوکان سنبھالیں، واپس اپنی اوقات میں آجائیں۔ وہ زمانے گئے جب مومنین کی اجارہ داری ہر جگہ چلتی تھی، خود ان کا حال یہ ہے کہ مغربی ممالک میں رہیں گے، سیکولر، ملحد لوگوں کے بیچ میں، چار پیسوں کے لئے “کافروں” کی ہر قسم کی نوکری کریں گے، وہاں کے قوانین کو بھی فالو کریں گے، مگر جیسے ہی منہ پاکستان کی طرف کریں گے تو ان کے اندر کا مولوی خادم رضوی بیدار ہوجائے گا اور یہ لگ جائیں گے بھاشن دینے۔۔  

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #88
    Make me the Moderator and all your problems will be over!

    آپ اپنی سٹریٹجی پیش کریں اگر وہ اچھی ہوئی تو – میں آپ کے حق میں لوبنگ کروں گا – بیٹھے بٹھائے ماڈریٹر بنانا درست نہیں- انٹرویو دینا پڑے گا

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    Make me the Moderator and all your problems will be over!

    بھائی ! آپکی خصوصیت غربت ختم کرنا نہیں بلکہ غریبوں کا قلع قمع ہے۔

    سارے ممبرز بھاگ جائیں گے تومیں اور آپ یہاں اکیلے بیٹھ کر کیا بین بجائیں گے؟؟

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #90

    بطور ملحد اور بطور سابق مسلمان مجھے پوری طرح احساس ہے کہ مومنین کے مذہبی جذبات کنواری دوشیزاؤں سے زیادہ نازک ہوتے ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ ہر کوئی انہیں میلی نظروں سے دیکھ رہا ہے اور نظروں ہی نظروں میں ان کا کنوار پن چھین لینا چاہتا ہے، اس لئے میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ گفتگو کے درمیان احتیاط کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھوں اور کوئی ایسی بات نہ کہوں سے جس سے مذہبی باکراؤں کا پردہ بکارت پھڑپھڑانے لگے۔

    بہت عرصہ بعد کمال کا طنز پڑھنے کو ملا ہے۔۔۔۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    آپ سنجیدہ ہیں یا کامیڈی کر رہے ہیں ؟

    :serious:

    Make me the Moderator and all your problems will be over!
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #92
    آپ سنجیدہ ہیں یا کامیڈی کر رہے ہیں ؟ :serious:

    Jo na samjhay woh anaari hai

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #93

    بطور ملحد اور بطور سابق مسلمان مجھے پوری طرح احساس ہے کہ مومنین کے مذہبی جذبات کنواری دوشیزاؤں سے زیادہ نازک ہوتے ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ ہر کوئی انہیں میلی نظروں سے دیکھ رہا ہے اور نظروں ہی نظروں میں ان کا کنوار پن چھین لینا چاہتا ہے، اس لئے میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ گفتگو کے درمیان احتیاط کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھوں اور کوئی ایسی بات نہ کہوں سے جس سے مذہبی باکراؤں کا پردہ بکارت پھڑپھڑانے لگے۔ جہاں تک دیگر ملحدین کا تعلق ہے تو وہ مجھ سے بھی سینئر ہیں، میں تو ابھی تازہ تازہ ہدایت یافتہ ہوا ہوں، وہ تو کب کے ہدایت پاچکے ہیں اور اظہارِ بیان پر بھی مجھ سے زیادہ قادر ہیں، اس لئے ان کی طرف سے بھی کسی نام نہاد گستاخی کا کوئی خطرہ نہیں۔ اصل مسئلہ کچھ اور ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ کچھ مومنین کے چھوٹے دماغوں میں یہ بات راسخ ہوچکی ہے بلکہ کردی گئی ہے کہ خدا اور مذہب پر تمام تر کاپی رائٹ ان کے نام رجسٹرڈ ہیں اور ان کے علاوہ کوئی ان موضوعات پر بات بھی نہیں کرسکتا۔ اگر کوئی صرف یہی کہہ دے کہ وہ خدا کو نہیں مانتا تو مومنین کے نازک جذبات میں آگ لگ جاتی ہے اور ان کا بس نہیں چلتا کہ کہنے والے کو اس آگ میں جلا کر خاکستر کردیں، کیونکہ یہ ان کے نزدیک ایمان کا افضل ترین درجہ ہے۔ مگر یہاں چونکہ ان کا بس کسی طرح چل نہیں رہا اور وہ چاہ کر بھی اپنی سوچ ہم پر تھوپ پا نہیں رہے اور ہمیں اپنی بات کہنے سے روکنے کی پوری کوشش کرنے کے باوجود ناکام رہے ہیں، اس لئے ان کے اندر کی آگ تیز سے تیز تر ہورہی ہے اور اس کا اظہار بھی یہاں بخوبی ہورہا ہے۔ ان نازک مزاج کنواری دوشیزاؤں کے لئے میرا ایک مشورہ ہے کہ خدائی ٹھیکیداری کے منصب سے نیچے اتریں اور اپنی پکوڑوں کی دوکان سنبھالیں، واپس اپنی اوقات میں آجائیں۔ وہ زمانے گئے جب مومنین کی اجارہ داری ہر جگہ چلتی تھی، خود ان کا حال یہ ہے کہ مغربی ممالک میں رہیں گے، سیکولر، ملحد لوگوں کے بیچ میں، چار پیسوں کے لئے “کافروں” کی ہر قسم کی نوکری کریں گے، وہاں کے قوانین کو بھی فالو کریں گے، مگر جیسے ہی منہ پاکستان کی طرف کریں گے تو ان کے اندر کا مولوی خادم رضوی بیدار ہوجائے گا اور یہ لگ جائیں گے بھاشن دینے۔۔

    یعنی تمہارا پردہ بکارت اقبال کے ہاتھوں تازہ تازہ پھٹا – اس لیے اب باقی دہریوں کی طرح تم بھی کسی بھی چیز کے پھٹنے کے غم سے نجات پا چکے ہو – فلسفہ تو ایسے جھاڑ رہے ہو کہ ارسطو کے لوٹے کا پانی پی کر ابھی اٹھے ہو-
    مومنوں کے پردہ بکارت کی فکر چھوڑو اور یہ فکر کر کہ تمہارے اس پاس رہنے والے قریبی لوگوں کا پردہ بکارت سلامت نا بچ گیا ہو -پھلے وہ پردے پھاڑو – جب اس کام سے فارغ ہو جاؤ تو پھر ادھر آ کر چولیں مار لینا

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    باوا جی … آپ کی معذوری آپکا نینڈرتھال ہونا ہے، لہٰذا چونکہ انکا دماغ چھوٹا تھا اور آئ قیو لیول ستر کے لگ بھگ ہوتا تھا، بہت سے چیزیں، بہت محنت کرنے کے باوجود بھی انکی سمجھ میں نہیں آتی تھیں. آپ یقین کریں، اگر ہوسکتا تو میں قسم بھی کھا لیتا مگر آپ تو جانتے ہیں خدا کے معمالہ میں ہم آزاد ہیں، لیکن واقع، مجھے آپ سے اور آپ جیسوں سے ہمدردی ہے، آپ کو لگتا ہے کے ہم آپ سے نفرت کرتے ہیں، بلکل غلط، ہمیں آپ سے واقع ہمدردی ہے، ایسا کیوں ہوا آپ کے ساتھ، آپ کی فیملی ہسٹری میں ایسا کیوں تھا، ہمیں نہیں پتا، لیکن اپ اتنا غصہ نا کیا کریں، یہ بات آپ کی سمجھ میں نہیں آنی والی.. جس طرح پاگلوں کے ہسپتال میں آپ کو ایک ڈاکٹر ڈاکٹر کھیلتا مل جاتا ہے، اور آپ اس کو جتنا مرضی سمجھا لیں، نتیجہ آپ کو پتا ہے، اسی طرح آپ کی فنی خرابی ایسی ہے کے یہ قدرتاً آپ کے لئے ممکن نہیں کے آپ اپنی آئ قیو کو بڑھا سکیں… نینڈرتھال کی جسمانی اور ذہنی ترقی ایک خاص جگا پر آکر روک جاتی ہے. ایک دفا پھر مجھے آپ کے حالت پر واقع افسوس ہے، میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں.

    رستم شاہ جی

    آپکی نیک تمناؤں کا بہت شکریہ

    :jazak:

    یقین کریں مجھے فکری بیواؤں کا سیاپا اور رنڈی رونا سننا ہی اچھا نہیں لگتا ہے بلکہ انکے تمام کانوں سے دھواں اٹھتا دیکھنا بھی بیحد پسند ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    جہاں تک فنی خرابی کا تعلق ہے تو یاد رکهیں کہ

    فنی خرابی ان لوگوں میں ہوتی ہے جو اپنی فیملی اور اپنی رگوں میں دوڑنے والے خون کو بدنام کرتے ہیں

    :bigthumb:

    اگر آپ واقعی سید ہیں تو میری الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپکو اپنی فیملی اور اپنی رگوں میں دوڑنے والے خون کو بدنام کرنے سے باز رکھے اور آپکو اپنی فیملی اور اپنے خون کی لاج رکھنے کی توفیق دے

    آمین یا رب اللعالمین

    :)

    Casper
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #95

    برائے مہربانی ، ایک دوسرے کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں ، یہ تھریڈ درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے بند کیا جا رہا ہے

Viewing 15 posts - 81 through 95 (of 95 total)

The topic ‘Malik Naeem ki Post ka Jawab’ is closed to new replies.

×
arrow_upward DanishGardi