Thread:
Life of a PTI troll
Home › Forums › Siasi Video › Life of a PTI troll
- This topic has 8 replies, 5 voices, and was last updated 2 years, 8 months ago by
Bawa. This post has been viewed 434 times
-
AuthorPosts
-
26 Jun, 2020 at 12:37 pm #326 Jun, 2020 at 5:32 pm #4Chalien yeh ehsaas e Nidamat bhi aaj door ho geya mera. Main samajhta Tha Kay apni practical life main Maine he buhut odd jobs ki hain, mager PTI Trolls ki job daikh Kay tu I’ve started to feel blessed and privileged. 😇
-
This reply was modified 2 years, 8 months ago by
brethawk.
- mood 5
- mood EasyGo, SAIT, GeoG, Bawa, Muhammad Hafeez react this post
- local_florist 1
- local_florist Bawa thanked this post
27 Jun, 2020 at 8:49 am #6جھوٹ اور پروپیگنڈہ کسطرح تخلیق کیا جاتا ہے بیانیہ گھڑا جاتا ہے منسٹروں کو کسطرح فکس کیا جاتا ہے ہم لوگ عموما اپنے تجزیہ کی بنیاد پر ان پہلووں کا تذکرہ کرتے ہیں مگر پہلی مرتبہ پاکستان کے حوالے سے ایسی دستاویزی فلم نظروں کے سامنے سے گزری ہے
ابھی بھی مجھے لگتا ہے کہ اس فلم میں ایک تقریبا نیے سے اپارٹمنٹ میں فرحان کی دگرگوں حالت دکھائی گئی ہے یہ بھی اسکرپٹ کا حصہ ہے ورنہ اس قسم کے لوگوں کو ترین اینڈ کو اچھی خاصی ہڈی ڈالتے ہوں گے- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
27 Jun, 2020 at 9:06 am #7گھوسٹ پروٹوکول بھائیشاید آپ نے غور نہیں کیا ہے، یہ تھریڈ حفیظ بھائی نے پہلے سے ہی کھول رکھا ہے
27 Jun, 2020 at 9:07 am #8Main Karachi Kay Kaye call Centres Aur BPO’s main kaam Kar chuka hun, Aur yeh baat bhi achi tarah janta hun Kay Media Cells kaise operate kiye jatay hain. Yahan pay Har employee ki zindagi miserable bani haute hay kaam Kay pressure, unethical procedures Aur buhut hi maamoli pay ki wajah se aksar logun ka morale down hi rehta hay.- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
27 Jun, 2020 at 12:00 pm #9اس فدو کو بھی خوش فہمی ہے کہ فوج کے بوٹ چاٹنے کے صلے میں فوجی اسے بھی الیکشن جتوا کر سلیکٹڈ وزیر اعظم بنا دیں گےمجھے اس ویڈیو میں فرحاں ورک کی بیوی کی سوشل میڈیا میں اسقدر دلچسپی بڑی عجیب سی لگی ہے. لگتا ہے یہ جوڑا بھی عمران خان کے دھرنے کی بدولت ہی وجود میں آیا ہے. میری ذاتی رائے میں میاں بیوی دونوں کو ایک ہی پروفیشن سے نہیں ہونا چاہیے ورنہ گھر بھی آفس بن جاتا ہے
گورے گھر سے آفس جاتے ہیں تو گھر کے معاملات گھر چھوڑ جاتے ہیں اور جب آفس سے گھر جاتے ہیں تو آفس کے معاملات آفس چھوڑ جاتے ہیں. میں نے آج تک کسی گورے کو آفس میں اپنے گھر کے معاملات کو ڈسکس کرتے نہیں دیکھا ہے اور نہ ہی انہیں گھر میں یا کسی سماجی تقریب (سوشل گیدرنگ) میں کبھی آفس کے معاملات ڈسکس کرتے دیکھا ہے. مجھے انکی گھر اور آفس کے معاملات کو الگ الگ رکھنے کی عادت بہت اچھی لگتی ہے
ہم دیسیوں کا معاملہ بالکل ہی برعکس ہے. ہم گھر سے آفس جاتے ہیں تو گھر کی سٹوری پورے آفس کے دیسی کولیگز کو سناتے ہیں (گوروں کو تو کسی کی ذاتی زندگی کی سٹوری میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی ہے) اور آفس سے گھر جاتے ہیں تو سارے دن کی آفس کی کاروائی زبردستی گھر والوں کے گوش گزار کرتے ہیں. حتی کہ کسی سماجی تقریب میں آفس کے کولیگز اکٹھے ہو جائیں تو وہ اردگرد والوں کی پرواہ کیے بغیر آفس کی باتیں لے کر بیٹھ جاتے ہیں جو تقریب کے اختتام تک ختم ہونے میں ہی نہیں آتی ہیں
- thumb_up 1
- thumb_up brethawk liked this post
-
This reply was modified 2 years, 8 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.