Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    بہت خوبصورت پارک ہے میرے گھر کے سامنے بھی ایسا ہی خوبصورت اور بہت بڑا پارک ہے لیکن میں بہت ڈرتا ہوں کیونکہ مھجے تو ان پھولوں گھاس سے بہت الرجی ہوجاتی ہے چھنیکیں آنکھوں ناک سے  پانی اور زیادہ دیر رہے تو سانس بھی رکتی محسوس ہوتی ہے

    اس کیفیت کا کوی حل ہے آپ کے پاس کیونکہ یہ الرجی اس موسم میں کسی کو ہوتی ہے اور کسی کو نہیں  بس یہی سمجھ سے باہر ہے؟

    :(

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    بہت خوبصورت پارک ہے میرے گھر کے سامنے بھی ایسا ہی خوبصورت اور بہت بڑا پارک ہے لیکن میں بہت ڈرتا ہوں کیونکہ مھجے تو ان پھولوں گھاس سے بہت الرجی ہوجاتی ہے چھنیکیں آنکھوں ناک سے پانی اور زیادہ دیر رہے تو سانس بھی رکتی محسوس ہوتی ہے اس کیفیت کا کوی حل ہے آپ کے پاس کیونکہ یہ الرجی اس موسم میں کسی کو ہوتی ہے اور کسی کو نہیں بس یہی سمجھ سے باہر ہے؟ :(

    جس بندے نے پچپن میں ہی چمگادڑیں کو  ایف سولہ طیاروں کی طرف ڈائی مار کے مچھر کھاتے دیکھا ہو ۔۔۔۔اس کو گھاس اور پھول سے الرجری ہونا کوئی انہونی نہیں ہے ۔۔۔۔اس کا ایک ہی حل ہے ۔۔۔۔۔تم صرف چمگادڑیں ہی دیکھا کرو ۔۔۔۔اور ڈائی مار کے کرونا کھایا کرو ۔۔۔۔۔ایک میں ہوں گھاس کھا بھی جاوں تب بھی کوئی پروا نہیں ہوتی ۔۔۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    بہت خوبصورت پارک ہے میرے گھر کے سامنے بھی ایسا ہی خوبصورت اور بہت بڑا پارک ہے لیکن میں بہت ڈرتا ہوں کیونکہ مھجے تو ان پھولوں گھاس سے بہت الرجی ہوجاتی ہے چھنیکیں آنکھوں ناک سے پانی اور زیادہ دیر رہے تو سانس بھی رکتی محسوس ہوتی ہے اس کیفیت کا کوی حل ہے آپ کے پاس کیونکہ یہ الرجی اس موسم میں کسی کو ہوتی ہے اور کسی کو نہیں بس یہی سمجھ سے باہر ہے؟ :(

    اس کا حل ماسک پہنیں۔ الرجی کا علاج یا ڈاکٹر یا پھر احتیاط

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    جس بندے نے پچپن میں ہی چمگادڑیں کو ایف سولہ طیاروں کی طرف ڈائی مار کے مچھر کھاتے دیکھا ہو ۔۔۔۔اس کو گھاس اور پھول سے الرجری ہونا کوئی انہونی نہیں ہے ۔۔۔۔اس کا ایک ہی حل ہے ۔۔۔۔۔تم صرف چمگادڑیں ہی دیکھا کرو ۔۔۔۔اور ڈائی مار کے کرونا کھایا کرو ۔۔۔۔۔ایک میں ہوں گھاس کھا بھی جاوں تب بھی کوئی پروا نہیں ہوتی ۔۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    تم نے تو خود اپنی صحت کو چھری ماری ہوی ہے جسکی وجہ سے معدے کا ڈھکن لوز ہوگیا تھا پھر اپریشن بھی غلط ہوگیا میں تو سوچتا ہوں کہ الرجی صرف چنیدہ بندوں کو ہی کیوں ہوتی ہے کوی تو وجہ ہوگی کہ مجھے ہوتی ہے اور تمہیں نہیں؟

    یار مزاق نہ کرنا میں واقعی سیریس ہوں کوی حل ہے تو بتا دو تمہیں تیری تمام گرلز فرینڈز کا واسطہ

    :cry:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    اس کا حل ماسک پہنیں۔ الرجی کا علاج یا ڈاکٹر یا پھر احتیاط

    میں الرجی کی ٹیبلٹس لیتا ہوں اور ماسک بہت کم پہنتا ہوں کیونکہ آجکل گھر میں ہی رہتا ہوں

    میں سوچ رہا تھا شائد کوی ٹوٹکا یا نیچرل میڈیسن کا پتا ہو

    شکریہ

    :thinking:

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    میں الرجی کی ٹیبلٹس لیتا ہوں اور ماسک بہت کم پہنتا ہوں کیونکہ آجکل گھر میں ہی رہتا ہوں میں سوچ رہا تھا شائد کوی ٹوٹکا یا نیچرل میڈیسن کا پتا ہو شکریہ :thinking:

    صبح سویرے واک کے دوران  تازہ مسواک کیا کریں۔ چالیس دن کریں۔ پھر بتایئے گا۔ اگر مسواک نیم کی ہو تو بہت اچھی بات ہے۔ انشااللہ ٹھیک ہو جائے گی الرجی۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    صبح سویرے واک کے دوران تازہ مسواک کیا کریں۔ چالیس دن کریں۔ پھر بتایئے گا۔ اگر مسواک نیم کی ہو تو بہت اچھی بات ہے۔ انشااللہ ٹھیک ہو جائے گی الرجی۔

    ضرور انشااللہ مسواک کا انتظام کرکے شروع کرتا ہوں آپ کا بہت شکریہ

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    تم نے تو خود اپنی صحت کو چھری ماری ہوی ہے جسکی وجہ سے معدے کا ڈھکن لوز ہوگیا تھا پھر اپریشن بھی غلط ہوگیا میں تو سوچتا ہوں کہ الرجی صرف چنیدہ بندوں کو ہی کیوں ہوتی ہے کوی تو وجہ ہوگی کہ مجھے ہوتی ہے اور تمہیں نہیں؟ یار مزاق نہ کرنا میں واقعی سیریس ہوں کوی حل ہے تو بتا دو تمہیں تیری تمام گرلز فرینڈز کا واسطہ :cry:

    انہوں نے آ پکو مشورہ بلکل ٹھیک دیا ہے ۔۔کہہ چالیس د ن  مسواک کریں ۔۔۔۔اور ما سک پہن کر باہر نکلیں ۔۔۔۔۔

    چالیس د ن تک تو ویسے ا لرجی کا موسم ختم ہو جانا ہے ۔۔۔چالیس دن باہر ۔۔۔لور لور کرتے ہوئے  تم کو کرونا نہ بھی ہوا ۔تو ۔ تیرے دند  چٹے ضرور ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    انہوں نے آ پکو مشورہ بلکل ٹھیک دیا ہے ۔۔کہہ چالیس د ن مسواک کریں ۔۔۔۔اور ما سک پہن کر باہر نکلیں ۔۔۔۔۔ چالیس د ن تک تو ویسے ا لرجی کا موسم ختم ہو جانا ہے ۔۔۔چالیس دن باہر ۔۔۔لور لور کرتے ہوئے تم کو کرونا نہ بھی ہوا ۔تو ۔ تیرے دند چٹے ضرور ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔ :bigthumb:

    شکریہ میرے چھوٹے بھای، مجھے یقین ہے کہ تیری یہ پوسٹ میرے فائدے میں ہے مگر پھر بھی اس کا فرینزک معائینہ شامی گیارہ اور عاطف کریں گے تب ہی میں اس پر عمل کرونگا

    :serious:

    Atif Qazi

    shami11

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi