Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Posts
  • Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    https://twitter.com/HamidRaj6KKF

    https://twitter.com/Addi_AS_/status/1081285511191449600

    The 5th generation war.

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3

     

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    مجھے اس بات پر حیرت ہے کہ جماعت اسلامی و دیگر دھشت گرد تنظیموں کے فلاحی کیمپوں کو پاکستان بھر میں کام کرنے کی بھرپور آزادی بلکہ فندز جمع کرنے کی کھلی چھٹی ملی ہوی ہے، برق گرتی ہے تو بے چارے مہاجروں پر جو نہ تو دھشت گرد اور نہ ہی ملک دشمن، بڑے فخر سے یہ تو کہتے ہیں کہ دو رینجرز نے نائین زیرو کو ہینڈز اپ کروا دیا مگر اس بات کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟ ان کو جو فوجی اسکولوں میں انتقام کے طور پر فوجیوں کے بچے ذبح کرتے ہیں، ایک دھشت گرد مارو تو وہ سو بندہ مارتے ہیں یا انکو جنہیں آپ دنیا کے تمام برے ترین القابات سے نوازتے ہیں مگر وہ پھر بھی پاکستان کے اداروں کے آگے کبھی کھڑے نہیں ہوتے
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    مجھے اس بات پر حیرت ہے کہ جماعت اسلامی و دیگر دھشت گرد تنظیموں کے فلاحی کیمپوں کو پاکستان بھر میں کام کرنے کی بھرپور آزادی بلکہ فندز جمع کرنے کی کھلی چھٹی ملی ہوی ہے، برق گرتی ہے تو بے چارے مہاجروں پر جو نہ تو دھشت گرد اور نہ ہی ملک دشمن، بڑے فخر سے یہ تو کہتے ہیں کہ دو رینجرز نے نائین زیرو کو ہینڈز اپ کروا دیا مگر اس بات کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟ ان کو جو فوجی اسکولوں میں انتقام کے طور پر فوجیوں کے بچے ذبح کرتے ہیں، ایک دھشت گرد مارو تو وہ سو بندہ مارتے ہیں یا انکو جنہیں آپ دنیا کے تمام برے ترین القابات سے نوازتے ہیں مگر وہ پھر بھی پاکستان کے اداروں کے آگے کبھی کھڑے نہیں ہوتے

    میں ورطہ حیرت میں غوطے کھا رہا ہون کہ نفرت سے پرایک ایسا شخص جس نے ماہ دو ماہ پہلے لکہا کہ مہاجروں کے علاقے میں غیر مہاجر نہیں جاسکتا ، سر ہی تو پیٹ لیا تھا میں نے،آج یہ سب لکہہ رہا ہے
    ایمکیو ایم نے پچیس سیٹوں سے پچیس سال فوج اور ایجنسیوں کی چیرہ دستیوں کا بھرپور عوامی مینڈیٹ اور نہتے عوام کے ساتھہ مقابلہ کیا ، اس دوران ایجنسیوں کی ہمت نہ ہوئی کہ دوسری پارٹیوں کو کچچہ کہتے کیونکہ انکے نزدیک یہی سب سے بڑا خطرہ تھا جو انکی دادا گیری ، بدمعاشیوں اور دھاندلیوں کا مقابلہ کرسکتی تھی
    اسکے بعد سب نے دیکھہ لیا کہ پچہلے دو سال میں صرف دس فیصد ظلم اور دہاندلی کرکے باقی پارٹیوں کا کریا کرم اور انتم سنسار کردیا اور اب لوگوں کی سمجہہ میں آرہا ہے کہ ایجنسیاں کیسے اغواء ، تشدد اور ٹارگٹ کلنگ کرتی ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    میں ورطہ حیرت میں غوطے کھا رہا ہون کہ نفرت سے پرایک ایسا شخص جس نے ماہ دو ماہ پہلے لکہا کہ مہاجروں کے علاقے میں غیر مہاجر نہیں جاسکتا ، سر ہی تو پیٹ لیا تھا میں نے،آج یہ سب لکہہ رہا ہے ایمکیو ایم نے پچیس سیٹوں سے پچیس سال فوج اور ایجنسیوں کی چیرہ دستیوں کا بھرپور عوامی مینڈیٹ اور نہتے عوام کے ساتھہ مقابلہ کیا ، اس دوران ایجنسیوں کی ہمت نہ ہوئی کہ دوسری پارٹیوں کو کچچہ کہتے کیونکہ انکے نزدیک یہی سب سے بڑا خطرہ تھا جو انکی دادا گیری ، بدمعاشیوں اور دھاندلیوں کا مقابلہ کرسکتی تھی اسکے بعد سب نے دیکھہ لیا کہ پچہلے دو سال میں صرف دس فیصد ظلم اور دہاندلی کرکے باقی پارٹیوں کا کریا کرم اور انتم سنسار کردیا اور اب لوگوں کی سمجہہ میں آرہا ہے کہ ایجنسیاں کیسے اغواء ، تشدد اور ٹارگٹ کلنگ کرتی ہیں

    آپ کے ہوتے ہوے مہاجروں کو دشمنوں کی کیا ضرورت ہے؟

    جب الطاف حسین جوبن پر تھا تو اس وقت کی باتیں اور تھیں مگر اب تو کافی حد تک حالات بدل چکے ہیں، بہت سارے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خور جو خود ایم کیو ایم کی قیادت کی بھی نہیں مانتے تھے حاوی تھے جنہیں مار دیا گیا ہے اور اب ایم کیو ایم کی جتنی بھی شاخیں ہیں وہ صرف اور صرف اپنی عوامی مقبولیت کے سر پر الیکشن جیت کر آگے آی ہیں

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    خس کم جہاں پاک

    ویسے کچھ عرصہ پہلے الطاف بھائی چندے کے لیے رو رہے تھے۔

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    آپ کے ہوتے ہوے مہاجروں کو دشمنوں کی کیا ضرورت ہے؟ جب الطاف حسین جوبن پر تھا تو اس وقت کی باتیں اور تھیں مگر اب تو کافی حد تک حالات بدل چکے ہیں، بہت سارے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خور جو خود ایم کیو ایم کی قیادت کی بھی نہیں مانتے تھے حاوی تھے جنہیں مار دیا گیا ہے اور اب ایم کیو ایم کی جتنی بھی شاخیں ہیں وہ صرف اور صرف اپنی عوامی مقبولیت کے سر پر الیکشن جیت کر آگے آی ہیں

    کونسے ٹارگٹ کلر ، وہ جو راُو انور نے مار دئیے اور باقی ایجنسیوں نے، —اچھا تو تو تم اسی قبیل کے ہو جو راو انور کی حمایت میں جلوس نکالتے تھے اور تالیاں پیٹتے تھے کہ ٹھیک مارا ہے ،،،،اور آج شور مچاتے ہو کہ اسنے ساڑھے چار سو مار دئیے ، کون تھے وہ جو اپنے گھروں میں ہوتے تھے ، کسی کی شادی ہورہی ہے ، کوئی قران خوانی کررہا ہے ، کوئی عقیقہ،،،،، اٹھایا اور ماردیا ، نہ کوئی گولی نہ پولیس مقابلہ ۔۔۔ایسے ہوتے ہیں ٹارگٹ کلر۔۔۔ عبید کے ٹو اور اجمل پہاڑی جنہیں کنجروں کا ٹی وی ٹارگٹ کلر کہتے نہیں تھکتا تھا وہ تک تو عدالت سے چھوٹ گئے ،،،،، کسی کے پاس اسلحہ نہیں ہوتا ، یہ سارا اسلحے کا ڈرامہ ایجنسیاں کرتی ہیں
    اپنے اوپر پڑی ہے تو ستر سال میں تھوڑا سمجہے ہو ، ابھی مزید ستر سال لگیں گے اچھی طرح سمجہنے میں ،،،، اسلئیے کہ خدا بھی تمہاری مدد نہیں کریگا

    دنیا میں کوئی مثال ہے کہ کوئی بھتے کے پیسے سے کسی کی مدد کرے —-سیلاب زدگان کی مدد، زلزلے میں مدد، اور اسپتال بنائیں —-یہ پہلے بھتہ خور ہیں جنہوں نے زبردستی لوگوں سے پیسے لیکر مصیبت زدگان کی مدد کی ،،،،، واہ بھئی واہ ،،،، یہ بھی عجیب ہی سوچ ہے ،،، تم نہ سدھرے ہو نہ سدھرو گے

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    خس کم جہاں پاک  ۔

    ضس کم جہاں پاک کی ایک پچاس سال پرانی تصویر ہے ، جسمیں کنجر، بھڑوے اور زنخے ہیں جو اگلے پچاس سال تک چیخیں نکلواتی رہے گی ، بولو تو لگادوں ،،،،، بولو بولو بولو بولو ،،،،، بولو نا بولو نا بولو نا

Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward