Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    بچپن یاد کروادیا سہراب نے۔ایک یہ اور ایک اور گانا ہوتا تھا “پشاور سے میرے لئے دنداسہ لانا” یہ گانے ہر خاص و عام کی زبان پر ہوتے۔اللہ بخشے والد مرحوم یہ گانا بہت گنگناتے تھے جو اس  بڈھے نے یہاں شئیر کیا ہے۔
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    بچپن یاد کروادیا سہراب نے۔ ایک یہ اور ایک اور گانا ہوتا تھا “پشاور سے میرے لئے دنداسہ لانا” یہ گانے ہر خاص و عام کی زبان پر ہوتے۔ اللہ بخشے والد مرحوم یہ گانا بہت گنگناتے تھے جو اس بڈھے نے یہاں شئیر کیا ہے۔

    سر جی نواب صاحب ابھی صرف چھبی وریاں دے نے اور تسی بڈھا بنا دیتا اے  :angry_smile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    سر جی نواب صاحب ابھی صرف چھبی وریاں دے نے اور تسی بڈھا بنا دیتا اے :angry_smile:

    منتظر بھائی ۔۔۔اس گانے  کو سن  کر اور دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے ۔۔۔کہہ بلوچستان کا سارا بجیٹ کہاں جاتا ہے ۔۔۔۔:bigsmile:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    بچپن یاد کروادیا سہراب نے۔ ایک یہ اور ایک اور گانا ہوتا تھا “پشاور سے میرے لئے دنداسہ لانا” یہ گانے ہر خاص و عام کی زبان پر ہوتے۔ اللہ بخشے والد مرحوم یہ گانا بہت گنگناتے تھے جو اس بڈھے نے یہاں شئیر کیا ہے۔

    https://www.youtube.com/watch?v=06T7gTzO7iM

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    بچپن یاد کروادیا سہراب نے۔ ایک یہ اور ایک اور گانا ہوتا تھا “پشاور سے میرے لئے دنداسہ لانا” یہ گانے ہر خاص و عام کی زبان پر ہوتے۔ اللہ بخشے والد مرحوم یہ گانا بہت گنگناتے تھے جو اس بڈھے نے یہاں شئیر کیا ہے۔

    عزیز من بھی آپ کے والد ہی کے زمانے کے ہیں ، یہ خود بھی یہ گیت گنگناتے پائے جاتے ہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    عزیز من بھی آپ کے والد ہی کے زمانے کے ہیں ، یہ خود بھی یہ گیت گنگناتے پائے جاتے ہیں

    یار بالکل ایسا ہی لگتا ہے۔ یہ والا گانا بڑے عرصے بعد سُنا تقریبا” کوئی تیس سال بعد۔یہ سہراب واقعی بہت بڈھی روح ہے، لگتا ہے اس کی عزت کرنا پڑے گی۔

    :facepalm:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    یار بالکل ایسا ہی لگتا ہے۔ یہ والا گانا بڑے عرصے بعد سُنا تقریبا” کوئی تیس سال بعد۔ یہ سہراب واقعی بہت بڈھی روح ہے، لگتا ہے اس کی عزت کرنا پڑے گی۔

    :facepalm:

    ابھی بھی آپ کو لگتا ہے ؟؟ ابھی تک یقین نہیں ؟؟ عزیز من بزرگ نہیں ، انتہائی بزرگ ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    عزیز من دیکھیں ، بچی قابل ہو گئیhttps://www.youtube.com/watch?v=2tq1IxE8o1Q

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    ابھی بھی آپ کو لگتا ہے ؟؟ ابھی تک یقین نہیں ؟؟ عزیز من بزرگ نہیں ، انتہائی بزرگ ہیں

    اچھا چلو تم کہہ رہے ہو تو مان لیتا ہوں کیونکہ سہراب تمہارے ساتھ دل کی بہت باتیں کرتا ہے اور تمہیں اندر کی بات یقینا” پتہ ہوگی۔ یہ واقعی کوئی کھڑوس بڈھا ہے جسے ایک سازش کے تحت ہمارے ساتھ ٹِکی کیا گیا ہے تاکہ ہم جوان لوگوں کا دل مردہ کرے اپنی عمررسیدہ اور بوسیدہ باتوں سے۔

    :.(

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    آپ کی اپنی سٹیٹمنٹ کے مطابق ، آپ تیس سال پہلے بھی اس سنجیدہ گانے کو انجوائے کرنے کی پوزیشن میں تھے ، آپ بھی اعلانیہ سے زیادہ دورانیہ کے لگتے ہیں:lol:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    آپ کی اپنی سٹیٹمنٹ کے مطابق ، آپ تیس سال پہلے بھی اس سنجیدہ گانے کو انجوائے کرنے کی پوزیشن میں تھے ، آپ بھی اعلانیہ سے زیادہ دورانیہ کے لگتے ہیں :lol:

    لیکن میں اعلانیہ اپنی بزرگی کا اظہار کرنے سے شرماتا بھی نہیں۔ کچے دھاگے اور سرکار والی بات ہے۔

    لیکن ابھی آپ کا بھتیجا اپنے باپ کے نمبر کاٹ رہا ہے، اس کے”سارے” شوق باپ والے ہی ہیں۔

    ;-)

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    منتظر بھائی ۔۔۔ اس گانے کو سن کر اور دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے ۔۔۔کہہ بلوچستان کا سارا بجیٹ کہاں جاتا ہے ۔۔۔۔ :bigsmile:

    رضا بھائی یہ تو ہے ایک تو بجٹ کم ہونے پر بلوچستان والے شور کرتے ہیں بیچارے اور جو ہوتا ہےوہ کدھر جا رہا ہےیہ واقعی ہی میں لمحہ فکریہ ہے:lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14

    #15

    لیکن میں اعلانیہ اپنی بزرگی کا اظہار کرنے سے شرماتا بھی نہیں۔ کچے دھاگے اور سرکار والی بات ہے۔

    لیکن ابھی آپ کا بھتیجا اپنے باپ کے نمبر کاٹ رہا ہے، اس کے”سارے” شوق باپ والے ہی ہیں۔

    ;-)

    سر جی منڈا جوان ہو گیا ہے ہون تسی امن کرو;-)

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    سر جی منڈا جوان ہو گیا ہے ہون تسی امن کرو ;-)

    منتظر بھائی!! سمجھ نہیں آئی کہ جوان منڈا ہوا ہے اور امن کرنے کی تلقین آپ مجھے کررہے ہیں؟؟

    :cry:

    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    منتظر بھائی!! سمجھ نہیں آئی کہ جوان منڈا ہوا ہے اور امن کرنے کی تلقین آپ مجھے کررہے ہیں؟؟

    :cry:

    عاطف بھی اس کا مطلب یہ ہے کے ہون منڈے نوں شوق پورے کرن دوو اب اس کی باری ہے  تسی ساہ لو ہون وہ کہتے ہیں اولاد  جوان ہو جاے تو ماں باپ کہتے ہیں اب یاد الله شروع کر دو ماشاللہ نظر نہ لگے بچے کا خیال رکھیں یہ اگلے پانچ سات سال اس کی زندگی کے لیے بہت اہم ہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    لیکن میں اعلانیہ اپنی بزرگی کا اظہار کرنے سے شرماتا بھی نہیں۔ کچے دھاگے اور سرکار والی بات ہے۔

    لیکن ابھی آپ کا بھتیجا اپنے باپ کے نمبر کاٹ رہا ہے، اس کے”سارے” شوق باپ والے ہی ہیں۔

    ;-)

    الله خیر ، ماں باپ نے کبھی غصے میں بد دعا تو نہیں دے دی تھی ؟؟ایک دفعہ امی کو غصہ آیا بڑے بھائی پے  ، امی کہتیں ، اللہ کرے تیری اولاد تیرے ورگی ہوئے ، فورا” بولا ………… بد دعا تے نا دیو:lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    عزیز من دیکھیں ، بچی قابل ہو گئی

    aziz e mohtram aaj ki khabar hai ke raees aur kabil dono pakistan main release hongi

Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi