Viewing 20 posts - 301 through 320 (of 403 total)
  • Author
    Posts
  • Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #301
    آگیا جے وہ شاہکار ۔۔۔۔۔ ۔جس کوتھا برنال کا انتظار ۔ :bhangra:

    بھائی جی ؛آج زرا اپنی مخصوص اواز وچ پس پردہ موسیقی کی دھن پر کوئی راگ لگا دیں لیکن راگ اتنی دکھی نہ ہو کی ان بکریوں کی اہ زاری یاد آ جائے جو عید قربان پر بیوہ ہو جاتی ہیں:lol: :lol:

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #302
    اپنا چا چو جی، آپ کی کلپ کلیکشن کا تو جواب نہیں ہے مجھے ایک پروجیکٹ کے لئے ایک ٹیڈی بکری کا کلپ چاہئیے تھا جو گانے کے ساتھ ساتھ ٹافیاں بھی بیچتی ہو

    I hope kay aapko ‘Chachoo ji’ aapki requirement kay mutabik koi Gaanay wali bakri ka clip day deingay.Ager aapko mil gaye aise ‘Mahaan’ bakri tu well and good nahin tu paish e khidmat hay ‘Gatti huwe sureli Gayee / Cow’ in this clip;Spoiler Message: Is geet main Gaye / Cow aapko zara bareek beeni say dhoondni paray gi kyunkay buhut karamtun wali Gaye hay yeh Masha Allah.https://www.youtube.com/watch?v=7lKqQW66pKo

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #303
    اپنا چا چو جی، آپ کی کلپ کلیکشن کا تو جواب نہیں ہے مجھے ایک پروجیکٹ کے لئے ایک ٹیڈی بکری کا کلپ چاہئیے تھا جو گانے کے ساتھ ساتھ ٹافیاں بھی بیچتی ہو

    بھتیجے – آپ کا خصوصی آرڈر فوٹوشاپ درزی کو دے دیا ہے – درزی نیے سال کی تیاری میں مصروف ہے اسلئے آڈر کی تکمیل میں دیر سویر ہو سکتی ہے اور ہوسکتا کہ آدھا ہی مکمل ہو

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #304
    اپنا چا چو جی، آپ کی کلپ کلیکشن کا تو جواب نہیں ہے مجھے ایک پروجیکٹ کے لئے ایک ٹیڈی بکری کا کلپ چاہئیے تھا جو گانے کے ساتھ ساتھ ٹافیاں بھی بیچتی ہو

    I hope kay aapko ‘Chachoo ji’ aapki requirement kay mutabik koi Gaanay wali bakri ka clip day deingay. Ager aapko mil gaye aise ‘Mahaan’ bakri tu well and good nahin tu paish e khidmat hay ‘Gatti huwe sureli Gayee / Cow’ in this clip; Spoiler Message: Is geet main Gaye / Cow aapko zara bareek beeni say dhoondni paray gi kyunkay buhut karamtun wali Gaye hay yeh Masha Allah.

    فوٹوشاپ درزی نے جلدی میں جناب کا آرڈر مکمل کر دیا ہے درزی نے ایک درخواست کی ہے کہ بکرے کو شوگر اور ڈنگر ڈاکٹر نے میٹھا سختی سے بند کیا ہوا ہے اس . اسلیے آپ ٹافیوں سے دسبردار ہو جائیں .آپ کو پتا انگریز اس معملے میں بہت حساس ہوتے ہیں

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #305
    جحامت نائی سے کروانی تھئ۔۔۔رندا ۔۔۔تو میرے پاس بھی ہے ۔۔۔۔ :lol:

    خود ہی حجامت کی افر دی اور جبمین جناب سے کاروائی حجامت تو یہ جناب کا کام تھا کہ رندا پھیرے یہ استرا – یہ جناب ہیں جو رندا چلا رہے ہیں اب اپنی شکل اور سٹائل ہے بھول گے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #306

    اسلام و علیکم، سب سے پہلے تو بہت بہت سوری، کل میں نے ایک چھوٹا سا مذاق کیا تھا، مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں تھا. لیکن اچھا لگا سب دوست جمع ہوگئے اور محفل جمی. واہ رے بھائی بھی ٹھیک تھے اور نادان بھی. میں واقعی جاب کے سلسلے میں کچھ عرصہ بزی تھا لیکن تھوڑی فراغت تھی تو یہاں آگیا جیو جی سے لڑائی کے بعد واقعی میری طبیعت مکدر ہوئی تھی اور میرا بلکل آنے کو دل نہیں چاہ رہا تھا. پھر عاطف بھائی سے درخواست کرکے وہ تھریڈ ڈیلیٹ کروایا. میں جیو جی سے بھی معذرت کرتا ہوں. سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن نا عمران خان کی وجہ سے میری روزی روٹی چلتی ہے اور نا نواز شریف کی آپ کی وجہ سے امید ہے آپ لوگ اب مجھے چھتر نہیں ماریں گے.

    گڈ ٹو ریڈ یو اربن بھائی صاحب – امید ہے کہ سب خریت ہو گئی اور وقت ملے تو ایک آدھ کمنٹ ٹھوک جایا کیجیے

    یہ کہاوت لفٹر والے حادثے سے بہت پہلے کی ہے اور رہی بات خان صاحب کی تو ان کا اسٹیبلشمنٹ میں ایمان غیر متزلزل ہے اور اگر اسٹیبلشمنٹ نے کہا تو وہ دوبارہ چھلانگ لگا دیں گے – اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں ان کے پاس اب

    آپ برا نہ مانیں تو اک ڈرامہ تھا پرفیوپ چوک، کراچی سینٹر سے۔ اسے دیکھا کیجیے اور بار بار دیکھا کیجیے اور خود کو داد دیجیے کہ اس فورم میں ہونے والے تمام فراڈ آپ سے کتنی مرتبہ ہو چکے اور آگے بھی کتنی بار ہونے ہیں لیکن ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان

    آپ عقل کل حضرات خاموش کیوں ہو گئے باکسر کی اس پوسٹ کے بعد ؟؟ یا تو تہمت لگانے پے معافی مانگو یا کھولو عمرو عیار کی زنبیل اور نکالو کوئی نئی سازش

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #307
    اچھا پھر آپ خانصاب کا کلپ لگالیں۔ وہ حسب ضرورت بکرا و بکری دونو نظر آتے ہیں۔ اور گانے بلکہ ناچ گانے کے ساتھ ٹافیوں کے علاوہ چورن اور منجن اور اس قماش کی دیگر اشیا بھی بیچتے ہیں۔ ہر بس اسٹاپ پر ہجوم آوارگاں لگانے کے فن سے بھی واقف ہیں

    واہرے صا حب،آپ کا کچھ مسلہ ہوگا پی ٹی ای سے -میں یہ واضح کردوں میں میں عمران خان کو نہ بکرا سمجھتا ہوں اور نہ ہی بکری. ویسے میں آپ کی چورن ٹافیاں وغیرہ بیچنے والے تبصرہ سے اتفاق کرتا ہوں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #308
    :lol: :lol: بھائی صاحب آپکو ایسی بکری جو گیت گاتی ہو ؛مشورے دیتی ہو اور 3 فٹ کے پھٹے پر سپر سٹور بنا کر ٹافیاں بیچتی ہو صرف اسی فورم سے حاصل ہو سکتی ہے لیکن آپ کو پہلے ٹیڈی بکری کو یقین دلانا ہو گا کہ آپ اسے کسی ایسے پراجیکٹ میں شامل نہیں کریں گے جن پراجیکٹس میں بکروں کے کان ہی 6 ،6 فٹ لمبے ہوں۔۔۔ اور ویسے بھی یہ نازک مزاج بکری ہے لیکن لگتا ہے اسکا ڈر کسی وحشی قسم کے بکرے سے نکلوانا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:ڈیموکریٹ صاحب،یہ بات درست ہے کہ ٹیڈی بکری کا قد پست ہوتا ہے یہ بھی درست ہے کہ اس کی ذہنیت بھی پست ہے مگر وہ کردار کی بھی پست ہے اس کا اندازہ آپ کو کسطرح ہوا؟ویسے جس پروجیکٹ کے لئے مجھے اس کی ضرورت ہے اس میں بکرے کے کان تو واقعی ٦ فٹ لمبے ہیں مگر کان سے زیادہ دیگر اعضاء کی پیمائش ابھی میں خفیہ رکھنا چاہ رہا ہوں کہ یہ بکری یہاں سے اپنا ٹھیہ اوہ سوری سوری سپر سٹور لے کر کسی اور بکرے کے پاس مطلب کسی اور فورم نہ بھاگ جائے:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #309
    I hope kay aapko ‘Chachoo ji’ aapki requirement kay mutabik koi Gaanay wali bakri ka clip day deingay. Ager aapko mil gaye aise ‘Mahaan’ bakri tu well and good nahin tu paish e khidmat hay ‘Gatti huwe sureli Gayee / Cow’ in this clip; Spoiler Message: Is geet main Gaye / Cow aapko zara bareek beeni say dhoondni paray gi kyunkay buhut karamtun wali Gaye hay yeh Masha Allah.

    بریتھ ہاک بھائی،میں آپ کے اس جذبہ کی قدر کرتا ہوں جس کہ تحت آپ بکری کی جگہ گاہے کو فٹ کرنا چاہ رہے ہیں مگر میرے پروجیکٹ میں میں جو بکرے ہیں وہ بو والے ہیں اور گاے بھینسیں ان کو سمجھ نہیں آتیں ان کا اصرار ہے کہ ٹیڈی بکری ہی جو جو گانے کے ساتھ ٹافیاں بھی بیچتی ہو

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #310
    فوٹوشاپ درزی نے جلدی میں جناب کا آرڈر مکمل کر دیا ہے درزی نے ایک درخواست کی ہے کہ بکرے کو شوگر اور ڈنگر ڈاکٹر نے میٹھا سختی سے بند کیا ہوا ہے اس . اسلیے آپ ٹافیوں سے دسبردار ہو جائیں . آپ کو پتا انگریز اس معملے میں بہت حساس ہوتے ہیں

    چاچو جی،آپ کا بہت شکریہ مگر یہ کویی مناسب گھرانے کی بکری لگ رہی ہے جو ٹوفی بھی نہیں بیچ رہی مجھے لگتا نہیں ہے میرے پراجیکٹ میں اس کا کویی کام ہے ویسے آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنی سی کوشش کی مگر وہ کہا ہے نا کسی شاعر نےہزاروں سال بکری اپنی بے نوری پر روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتی ہے ٹافیاں بیچنے والی بکری پیدہ

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #311
    شامی بھائی کے بارے۔۔یا ۔۔ون اینڈ اونلی کے بارے میں ۔۔ خیال ہے منھ میں کھی ۔۔کھی ۔۔کر کے ہنسنے والی مسکراہٹ کے ساتھ ۔۔ :lol: آپ بہت کم نظر آتے ہیں ۔۔۔پاکستان میں روزے پھر تو شروع نہیں ہوگئے :lol:

    رمضان میں میرے پاس دفتر میں کام کم ہوتا ہے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #312
    آپ عقل کل حضرات خاموش کیوں ہو گئے باکسر کی اس پوسٹ کے بعد ؟؟ یا تو تہمت لگانے پے معافی مانگو یا کھولو عمرو عیار کی زنبیل اور نکالو کوئی نئی سازش

    اور تو نے کتنا ذلیل ہونا ہے ؟اب دونوں کک باکسر اور اصلی کک باکسر سے یہ پوسٹ کروا دوسرے والے کو پہلے کا پاس وورڈ ری سیٹ کر کے اور اپنا گندا کھیل جاری رکھ

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #313
    اور تو نے کتنا ذلیل ہونا ہے ؟ اب دونوں کک باکسر اور اصلی کک باکسر سے یہ پوسٹ کروا دوسرے والے کو پہلے کا پاس وورڈ ری سیٹ کر کے اور اپنا گندا کھیل جاری رکھ

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #314
    آپ عقل کل حضرات خاموش کیوں ہو گئے باکسر کی اس پوسٹ کے بعد ؟؟ یا تو تہمت لگانے پے معافی مانگو یا کھولو عمرو عیار کی زنبیل اور نکالو کوئی نئی سازش

    امر بابو تھوڑی روشنی ڈالو گے ؟کس بات کا مذاق کیا تھا اور کس بات کی سوری ہوئی ہے ؟ناداں بھی ٹھیک ہے اور واہ رے واہ بھی ٹھیک ؟جب کے دونوں مختلف باتیں کر رہے تھے پھر دونوں کیسے ٹھیک ہووے ؟اور کک باکسر ٹو اور وارثی کون ہے ؟

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #315
    امر بابو تھوڑی روشنی ڈالو گے ؟ کس بات کا مذاق کیا تھا اور کس بات کی سوری ہوئی ہے ؟ ناداں بھی ٹھیک ہے اور واہ رے واہ بھی ٹھیک ؟ جب کے دونوں مختلف باتیں کر رہے تھے پھر دونوں کیسے ٹھیک ہووے ؟ اور کک باکسر ٹو اور وارثی کون ہے ؟

    جو مجھے سمجھ آیا ہے اس کا خلاصہ یہ ہے۔کک باکسر اور اصلی کک باکسر کے نام کی دونوں آئی ڈیز والا بندہ ایک ہی ہے اوریجنل کک باکسر نہیں ہے۔ایک کک باکسر سیاست پی کے پر پھر رہا ہے وہ بھی اوریجنل نہیں۔صحیح اور اوریجنل کک باکسر اب سوشل میڈیا پر ایکٹو نہیں ہے۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #316
    جو مجھے سمجھ آیا ہے اس کا خلاصہ یہ ہے۔ کک باکسر اور اصلی کک باکسر کے نام کی دونوں آئی ڈیز والا بندہ ایک ہی ہے اوریجنل کک باکسر نہیں ہے۔ ایک کک باکسر سیاست پی کے پر پھر رہا ہے وہ بھی اوریجنل نہیں۔ صحیح اور اوریجنل کک باکسر اب سوشل میڈیا پر ایکٹو نہیں ہے۔

    فلم میں سسپنس اور تھرلر بڑھتا جا رہا ہےامر بابو کو سب پتا ہے کیوں کے یہ موڈریٹر بھی ہے کون کہاں سے لاگ ان ہوتا ہے اس کو پتا ہےدوسرا یہ اسی گروپ کا حصہ بھی ہے اب بہتر ہے جو سچ ہے لکھ دیا جائے بہت کنفیوزن پھیل گیا ہے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #317
    جو مجھے سمجھ آیا ہے اس کا خلاصہ یہ ہے۔ کک باکسر اور اصلی کک باکسر کے نام کی دونوں آئی ڈیز والا بندہ ایک ہی ہے اوریجنل کک باکسر نہیں ہے۔ ایک کک باکسر سیاست پی کے پر پھر رہا ہے وہ بھی اوریجنل نہیں۔ صحیح اور اوریجنل کک باکسر اب سوشل میڈیا پر ایکٹو نہیں ہے۔

    لیکن وہ اصلی بندہ واہ رے سے رابطے میں ہے – میں اس کی جاب کے بارے میں کچھ جانتا ہوں لیکن لکھ نہیں سکتا

    جانتا عامر بھی ہے مگر اب کھسیانی بلی بن کے ہنس رہا ہے تاکہ بات کو دوبارہ رولے گولے میں لے جا کر اپنی کچھ عزت بحال کر سکے

    اس کو بری اچھی طرح سے پتا ہے کہ یہ نئی آئی ڈیز بنانے کے پیچھے کون ہے – کوئی اصل بندہ اپنی آئی ڈ ی کو ماسک نہیں کرتا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #318
    فلم میں سسپنس اور تھرلر بڑھتا جا رہا ہے امر بابو کو سب پتا ہے کیوں کے یہ موڈریٹر بھی ہے کون کہاں سے لاگ ان ہوتا ہے اس کو پتا ہے دوسرا یہ اسی گروپ کا حصہ بھی ہے اب بہتر ہے جو سچ ہے لکھ دیا جائے بہت کنفیوزن پھیل گیا ہے

    میں تو تھک گیا سچ لکھ لکھ ، کوئی سنتا ہی نہیں ، اپنی زنبیل سے کوئی نئی کہانی نکال لاتے ہیں، میں ابھی اسی پے ہنس رہا ہوتا ہوں ایک اور کہانی آ جاتی ہے ، خلاصہ یہ ہے کہ موڈ سے زیادہ اختیار ایڈمن کے پاس ہوتا ہے ، آپ انہی سے پوچھ لیں ، میں یہاں گھنٹہ لگا کے پھر سے ایکسپلین کروں گا اور جواب میں کوئی ارسطو نئی تھیوری پیش کر دے گا

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #319
    اور تو نے کتنا ذلیل ہونا ہے ؟ اب دونوں کک باکسر اور اصلی کک باکسر سے یہ پوسٹ کروا دوسرے والے کو پہلے کا پاس وورڈ ری سیٹ کر کے اور اپنا گندا کھیل جاری رکھ
    جو مجھے سمجھ آیا ہے اس کا خلاصہ یہ ہے۔ کک باکسر اور اصلی کک باکسر کے نام کی دونوں آئی ڈیز والا بندہ ایک ہی ہے اوریجنل کک باکسر نہیں ہے۔ ایک کک باکسر سیاست پی کے پر پھر رہا ہے وہ بھی اوریجنل نہیں۔ صحیح اور اوریجنل کک باکسر اب سوشل میڈیا پر ایکٹو نہیں ہے۔

    ملک صاحب اور عباسی بھائی میں آپ کو پورا سچ بتاتا ہوںاور امید ہے مجھ پر یقین کریں گےیہ والا کک باکسر ہی اصلی ہے جو سیاست پی کے والا ہےاور اس نے مذاق میں واہ رے واہ کو بولا تھا میں دانش گردی پر ایکٹو نہیںجس سے کنفیوزن پھیل گیاکیوں کے مجھے پتا تھا یہ وہی ہے اور عاطف اور ناداں کو بھی پتا تھابہتر ہے اب جب وہ سوری کر چکا ہے تو اس باب کو یہی بند کر دیا جائے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #320
    ملک صاحب اور عباسی بھائی میں آپ کو پورا سچ بتاتا ہوں اور امید ہے مجھ پر یقین کریں گے یہ والا کک باکسر ہی اصلی ہے جو سیاست پی کے والا ہے اور اس نے مذاق میں واہ رے واہ کو بولا تھا میں دانش گردی پر ایکٹو نہیں بہتر ہے اب جب وہ سوری کر چکا ہے تو اس باب کو یہی بند کر دیا جائے

    لو جی بارسا بھی انٹرنیشنل سازش کا حصہ بن گیا:lol:

Viewing 20 posts - 301 through 320 (of 403 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi