Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    JIT used ‘Sir’ only for a retired general, not even for PMISLAMABAD: The Joint Investigation Team (JIT) appeared selective in the use of words as it did not write the prefix “Sir” with any of the witnesses but Lt General (retd) Syed Amjad Ali.The only person who was addressed by the JIT as “Sir” during the process of recording statement was NAB’s former chairman Lieutenant General (retd) Syed Amjad Ali whereas the rest of those who were summoned by the investigating body, even the prime minister, were not addressed as “Sir”.The JIT summoned a total of 18 people, including a sitting prime minister of Pakistan, for recording of statement in the Panama Papers case. Out of the total 18, the JIT report has not mentioned or added the prefix “Sir” with 17.The careful reading of the JIT investigation report, Volume II which consists of statements of the witnesses, suggests that the JIT was selective in using the word “Sir” with 17 witnesses including the prime minister.Prime Minister Nawaz Sharif appeared before the JIT on June 15, 2017 and recorded his statement in the Panama Papers case. The process of statement recording was followed by a question answer session. However, astonishingly, none of the JIT members addressed the prime minister as “Sir” during the question answer session. The same was repeated with other witnesses.The transcript of the first question asked by the JIT members to former NAB chairman Lt General (retd) Syed Amjad Ali reads, “Sir, do you recall something by the name of Board Sheet?”On the other hand, the transcript of question answer session of the JIT with the prime minister contains not a single word where he is addressed as “Sir”. The first question asked from the prime minister by the JIT members reads, “In your speeches you had mentioned that all record relating to Azizia and Gulf Steel was available but later your counsel stated in the Supreme Court that no such record was available. Can you explain this contradiction?”https://www.thenews.com.pk/print/216430-JIT-used-Sir-only-for-a-retired-general-not-even-for-PM
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    وزیراعظم اور اس کے بچے جے آئی ٹی کے سامنے بطور ملزم پیش ہوئے، ملزموں کو  جے آئی ٹی آفیسرز سر، سر کہہ کر کیوں مخاطب کرتے۔۔۔؟؟
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    وزیراعظم اور اس کے بچے جے آئی ٹی کے سامنے بطور ملزم پیش ہوئے، ملزموں کو جے آئی ٹی آفیسرز سر، سر کہہ کر کیوں مخاطب کرتے۔۔۔؟؟

    رحمان ملک سمیت بہت سارے لوگ بطور گواہ پیش ہووے تھےجنرل بھی گواہ تھااصل بات بلڈی سویلین کو سر کہنے کا رواج نہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    رحمان ملک سمیت بہت سارے لوگ بطور گواہ پیش ہووے تھے جنرل بھی گواہ تھا

    اگر جنرل کا لفظ کسی کتے کے ساتھ بھی لگا ہوتا تو یہ چے آئی ٹی اسے بھی سر کہہ کر اور سیلیوٹ مار کر سوال پوچھتیاب بھی کوئی یہ کہتا ہے کہ یہ سوال فوجیوں نے نہیں بنائے تھے یا یہ چے آئی ٹی فوجیوں کا آلہ کار نہیں تھی تو پھر اسکی سوچ کو سلام ہی کیا جا سکتے ہیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    وزیراعظم اور اس کے بچے جے آئی ٹی کے سامنے بطور ملزم پیش ہوئے، ملزموں کو جے آئی ٹی آفیسرز سر، سر کہہ کر کیوں مخاطب کرتے۔۔۔؟؟

    یاسر بھائی۔عزت تو گھر سے شروع ہوتی یے ۔۔صاحب جی ۔فلم میں علی اعجاز کو گھر سے نکلتے وقت آواز مارتی ہے۔۔۔وے شیدے۔۔۔شیدے۔۔۔۔وہ سنتا نہیں ۔ ان سنی کر کے ۔۔۔اگے بڑھنے لگتا ہے ۔۔۔ تو پھر اس کی ماں بولتی۔یے ۔۔۔وے میں تیرے نال ۔ شیدے۔علی اعجاز واپس آکر ماں کو بولتا ہے۔۔۔ماں جب گھر سے ۔ہی  وے شیدے۔۔۔اچھو۔۔۔کہہ کر پکارو گی ۔۔۔تو باہر والے خاک عزت کریں ۔گے۔۔۔۔۔خبر دار ۔۔۔اج سے مھجے صاحب جی بولا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری حسرت ہی رہی یے ۔۔۔میاں نوازشریف کے بچے۔۔۔میرے والد ۔۔۔میاں نوازشریف ۔۔۔یا۔۔۔میرے والد ۔۔کہہ مخاطب کریں ۔۔۔۔۔۔ لیکن  وہ تو سیدھا ۔۔میاں نوازشریف کہتے ہیں ۔۔۔جب میاں نوازشریف کو گھر والے ۔۔۔اتنی  ہی عزت دیتے ہیں ۔۔ تو جی ٹئ آئی والے ۔۔۔۔نوازشریف  کو کس کھاتے ۔۔سر ۔۔کہتے۔۔۔اور اگر جے ٹی آئی  والے ۔۔۔۔سر ۔۔۔سر۔۔۔کرتے ۔۔تو ہم نے کہنا تھا جے ٹی آئئ والوں نے میاں نوازشریف کے ۔۔سر ۔۔پر بال نہ ہونے کا مذاق اڑایا ہے ۔۔۔۔منجاب ۔۔۔نونی باتونی۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    یاسر بھائی۔ عزت تو گھر سے شروع ہوتی یے ۔۔صاحب جی ۔فلم میں علی اعجاز کو گھر سے نکلتے وقت آواز مارتی ہے۔۔۔وے شیدے۔۔۔ شیدے۔۔۔۔وہ سنتا نہیں ۔ ان سنی کر کے ۔۔۔ اگے بڑھنے لگتا ہے ۔۔۔ تو پھر اس کی ماں بولتی۔یے ۔۔۔وے میں تیرے نال ۔ شیدے۔ علی اعجاز واپس آکر ماں کو بولتا ہے۔۔۔ماں جب گھر سے ۔ہی وے شیدے۔۔۔اچھو۔۔۔کہہ کر پکارو گی ۔۔۔تو باہر والے خاک عزت کریں ۔گے۔۔۔۔۔خبر دار ۔۔۔اج سے مھجے صاحب جی بولا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری حسرت ہی رہی یے ۔۔۔میاں نوازشریف کے بچے۔۔۔میرے والد ۔۔۔میاں نوازشریف ۔۔۔یا۔۔۔میرے والد ۔۔کہہ مخاطب کریں ۔۔۔۔۔۔ لیکن وہ تو سیدھا ۔۔میاں نوازشریف کہتے ہیں ۔۔۔ جب میاں نوازشریف کو گھر والے ۔۔۔اتنی ہی عزت دیتے ہیں ۔۔ تو جی ٹئ آئی والے ۔۔۔۔نوازشریف کو کس کھاتے ۔۔سر ۔۔کہتے۔۔۔ اور اگر جے ٹی آئی والے ۔۔۔۔سر ۔۔۔سر۔۔۔کرتے ۔۔تو ہم نے کہنا تھا جے ٹی آئئ والوں نے میاں نوازشریف کے ۔۔سر ۔۔پر بال نہ ہونے کا مذاق اڑایا ہے ۔۔۔۔ منجاب ۔۔۔نونی باتونی۔

    سلیم بھائی! درست کہا آپ نے، عزت تو گھر سے شروع ہوتی ہے، گھر والے ہی ابا جی کہنے کی بجائے میاں نواز شریف، میاں نواز شریف کہتے رہیں تو دوسرے کیا خاک عزت کریں گے، اوپر سے یہ باتیں کرتے ہیں مشرقی روایات کی (جیسا کہ آج عطا قاسمے نے اپنے کالم میں نواز شریف کے بارے میں لکھا)، ہماری مشرقی روایات میں تو کوئی سپوتر / سپوتری باپ کو نام سے بلائے تو باپ کان کے نیچے لافہ جڑدے گا۔۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    اگر جنرل کا لفظ کسی کتے کے ساتھ بھی لگا ہوتا تو یہ چے آئی ٹی اسے بھی سر کہہ کر اور سیلیوٹ مار کر سوال پوچھتی اب بھی کوئی یہ کہتا ہے کہ یہ سوال فوجیوں نے نہیں بنائے تھے یا یہ چے آئی ٹی فوجیوں کا آلہ کار نہیں تھی تو پھر اسکی سوچ کو سلام ہی کیا جا سکتے ہیں

    باوا بھائی! اب یہ بات تو بہت پیچھے رہ گئی ہے کہ یہ رپورٹ فوجیوں نے بنائی ہے یا سویلیننز نے، اب تو نیا پینڈورہ باکس کھل گیا ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں شریف فیملی کی چوریوں چکاریوں کا اتنا مواد سامنے لایا گیا ہے کہ پوری ن لیگ حیران ہے۔ یہ رانا ثناء اللہ جے آئی ٹی کو ایسے ہی جن آئی ٹی نہیں کہہ رہا، جے آئی ٹی نے واقعی جنوں کی طرح ان کی قبر کھود ڈالی ہے، نواز شریف کی آف شور کمپنی بھی نکال لی، نواز شریف بیرون ملک ورک پرمٹ پر ملازم ہے، اس کا ن لیگ کیا جواب دے گی، مریم کے کیلبری فونٹ والی جعلسازی کے چرچے تو سی این این پر بھی ہورہے ہیں، اور یہ سب باتیں نہیں ہیں، ان کے دستاویزی ثبوت ہیں۔۔۔ ابھی آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8

    سب سے حیران کن باتیاسر بھائی جے ای ٹی ابھی بھی کام کر رہی ہےان کی مدت ختم ہووے چار دن ہو گئے ہیں ;-)

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    سب سے حیران کن بات یاسر بھائی جے ای ٹی ابھی بھی کام کر رہی ہے ان کی مدت ختم ہووے چار دن ہو گئے ہیں ;-)

    لگتا وہ نوازشریف کو قبرستان چھوڑ کر یی آہیں گے۔۔۔میرا مطلب گھر تک پہنچا کر آییں گے ۔۔۔لیکن نوازشریف نے بھی کہہ دیا ہے ۔۔۔میں استعفی  نہیں دوں گا۔۔۔میں آخری وقت تک عوام کے لیے لڑوں گا۔۔۔۔۔جب وہ یہ کہہ ریے تھے۔۔تو شہبازشریف کے کہا۔۔میں گوائی دیتا ہوں ۔۔۔نوازشریف نے ایک ۔۔پائی کی کرپشن نہیں کی ۔۔۔اور وہ آبدداہ ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔اس بعد ہی تمام ممبران نے کہا ہے ۔۔۔۔۔ہم کو آپ پر یقین ہے آپ استعفی نہ دیں ۔۔۔آپ ہم عوام کے لیے لڑیں  ۔۔۔۔۔اب میاں نوازشریف ۔۔عوامی ممبران کے لیے لڑیں گے ۔۔۔۔۔۔:alhmd:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    دل پر لینے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ دراصل ۔۔۔ سدھے ہوئے کتے ۔۔۔۔ صرف مالک ۔۔۔۔ کے لیئے ہی  دم ھلاتے ہیں ۔۔۔۔
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    سب سے حیران کن بات یاسر بھائی جے ای ٹی ابھی بھی کام کر رہی ہے ان کی مدت ختم ہووے چار دن ہو گئے ہیں ;-)

    یہ آپ سے کس نے کہا۔۔۔؟؟؟

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    یہ آپ سے کس نے کہا۔۔۔؟؟؟

    ان کا آفس ابھی بھی کھلا ہےروزانہ کام بھی ہو رہا ہےمزید ثبوت جو رہ گئے تھے وہ بھی اکٹھے کئے جا رہے ہیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    یہ آپ سے کس نے کہا۔۔۔؟؟؟

    یہ ۔گوگلی نجومی ہیں ۔۔۔:bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    باوا بھائی! اب یہ بات تو بہت پیچھے رہ گئی ہے کہ یہ رپورٹ فوجیوں نے بنائی ہے یا سویلیننز نے، اب تو نیا پینڈورہ باکس کھل گیا ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں شریف فیملی کی چوریوں چکاریوں کا اتنا مواد سامنے لایا گیا ہے کہ پوری ن لیگ حیران ہے۔ یہ رانا ثناء اللہ جے آئی ٹی کو ایسے ہی جن آئی ٹی نہیں کہہ رہا، جے آئی ٹی نے واقعی جنوں کی طرح ان کی قبر کھود ڈالی ہے، نواز شریف کی آف شور کمپنی بھی نکال لی، نواز شریف بیرون ملک ورک پرمٹ پر ملازم ہے، اس کا ن لیگ کیا جواب دے گی، مریم کے کیلبری فونٹ والی جعلسازی کے چرچے تو سی این این پر بھی ہورہے ہیں، اور یہ سب باتیں نہیں ہیں، ان کے دستاویزی ثبوت ہیں۔۔۔ ابھی آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔

    یاسر ضیاء بھائیکیا میرے ہر کومنٹ پر اپ کیلیئے سیاپا کرنا فرض ہو گیا ہے؟:bigsmile:میری پرابلم یہ ہے کہ میں ایسے شخص کے ساتھ کیا بحث کروں جسے اف شود کمپنی اور فری زون کمپنی کے فرق کا نہ پتہ ہو، جو یہ نہ مانتا ہو کہ وہ کمپنی کس کی ہے اور نواز شریف نے اس کمپنی سے کوئی تنخواہ لی ہے یا نہیں حتی کہ وہ یہ تک نہ مانتا ہو کہ کیلبری دو ہزار سات سے پہلے پبلک کیلیئے دستیاب تھا یا نہیں؟:bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    سب سے حیران کن بات یاسر بھائی جے ای ٹی ابھی بھی کام کر رہی ہے ان کی مدت ختم ہووے چار دن ہو گئے ہیں ;-)

    اتنی لمبی کرپشن ..کہ مواد ختم ہونے کا نام لے کر ہی نہیں دے رہا .تو کیا کرتے

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    جے آئی ٹی کے گٹر سے اور غلاظت ، نفرت اور بلڈی سویلین کے فلسفے کو تقویت دینے والا مواد ہی نکلاہم سب ادھر بونگیاں مار رہے ہے ، نواز شریف کو سب کچھ پتہ ہے اور ڈٹا ہےاستعفی اس نے نہیں دیناعدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے پانامہ کو لا وارث لاش بنا دیا ہے  ، ایک دوسرے کے طرف پھینک رہے ہے  ،کوئی ایک آئے سامنے  اور نکالیں اس بلڈی کرپٹ سویلین کو
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    یاسر ضیاء بھائی کیا میرے ہر کومنٹ پر اپ کیلیئے سیاپا کرنا فرض ہو گیا ہے؟ :bigsmile: میری پرابلم یہ ہے کہ میں ایسے شخص کے ساتھ کیا بحث کروں جسے اف شود کمپنی اور فری زون کمپنی کے فرق کا نہ پتہ ہو، جو یہ نہ مانتا ہو کہ وہ کمپنی کس کی ہے اور نواز شریف نے اس کمپنی سے کوئی تنخواہ لی ہے یا نہیں حتی کہ وہ یہ تک نہ مانتا ہو کہ کیلبری دو ہزار سات سے پہلے پبلک کیلیئے دستیاب تھا یا نہیں؟ :bigthumb:

    باوا جیسیاپا کے نام سے  ایک تھریڈ الگ سے بنا دیتے ہیں ۔۔جہاں سیاپا  کرنے والی ۔۔سب روحیں آپنا شوق پورا کریں۔۔۔:bigthumb:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    جے آئی ٹی کے گٹر سے اور غلاظت ، نفرت اور بلڈی سویلین کے فلسفے کو تقویت دینے والا مواد ہی نکلا ہم سب ادھر بونگیاں مار رہے ہے ، نواز شریف کو سب کچھ پتہ ہے اور ڈٹا ہے استعفی اس نے نہیں دینا عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے پانامہ کو لا وارث لاش بنا دیا ہے ، ایک دوسرے کے طرف پھینک رہے ہے ،کوئی ایک آئے سامنے اور نکالیں اس بلڈی کرپٹ سویلین کو

    سر آپ سے گزارش ہے ۔۔۔آپنے کام میں ہم کو مت شامل کریں۔۔۔۔۔شکریہ

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    چلیں مائنس سلیم رضا:)ووٹر مسلم لیگ نون  2013

    سر آپ سے گزارش ہے ۔۔۔آپنے کام میں ہم کو مت شامل کریں۔۔۔۔۔ شکریہ
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    یاسر ضیاء بھائی کیا میرے ہر کومنٹ پر اپ کیلیئے سیاپا کرنا فرض ہو گیا ہے؟ :bigsmile: میری پرابلم یہ ہے کہ میں ایسے شخص کے ساتھ کیا بحث کروں جسے اف شود کمپنی اور فری زون کمپنی کے فرق کا نہ پتہ ہو، جو یہ نہ مانتا ہو کہ وہ کمپنی کس کی ہے اور نواز شریف نے اس کمپنی سے کوئی تنخواہ لی ہے یا نہیں حتی کہ وہ یہ تک نہ مانتا ہو کہ کیلبری دو ہزار سات سے پہلے پبلک کیلیئے دستیاب تھا یا نہیں؟ :bigthumb:

    اوہو ۔۔۔ باوا بھائی۔۔۔ میں بھی کتنا نادان ہوں۔۔۔ پھر آپ کی دکھتی رگ کو چھیڑ بیٹھا۔۔۔ حالانکہ پچھلے کئی دنوں میں سے میں بھرپور کوشش کررہا ہوں کہ انجانے میں بھی آپ کے دکھ میں اضافہ نہ کروں :bigsmile: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے باوا بھائی! آپ یہ بھی کہہ سکتے تھے کہ میں ایسے شخص سے کیا بحث کروں جو میرے لیڈر نواز شریف کو چور مانتا ہے۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر باوابھائی! اپنی صحت کا دھیان رکھیے،اور خوش رہئے، آج کل آپ کافی چڑچڑے ہوگئے ہیں اور چڑچڑا پن صحت کے لئے ہنی کارک ہے :bigsmile: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi