Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 59 total)
  • Author
    Posts
  • آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    I am sorry if I hurt anyone feeling.
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ارے چاچو جی،کیا ہوگیا کس نے آپ کا دل دکھا دیا؟ آپ کے کلپس دیکھ کر تو چہرہ پر مسکراہٹ کے علاوہ صرف یہی خیال آتا تھا کہ یہ کلپس آپ کے پاس آتے کہاں سے ہیں. اپنا غم تو شیر کریں مجھے یقین ہے آپ کی شکایات کا مداوہ کیا جائے گا
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہے۔

    چاچو جان میں بہت مس کروں گا آپکے کلپ

    ہم نہیں جانتے کہ آپ کی حقیقی زندگی میں کیا مصروفیت ہے – اگر آپ لمبی چھٹی پر جا رہے ہیں تو ضرور جایے مگر خدا حافظ کہ کر نہیں بلکہ دوبارہ جلد آنے کا وعدہ کے جایے پلیز – بلکہ بہتر ہو گا کہ یہ بھی نہ لکھیے اور جب بھی موقع ملے ایک ادھ اچھوتا سا کلپ لگا کر اپنی محبت کا اظہار کر جایا کریں

    اس کو ایک گزارش ہی سمجھ لیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    بس بھتیجے۔ ذرہ لمبی چھٹی پر جانا چاہتا ہوں کیونکہ جب اداس ہوتا ہوں توکہیں اکیلے میں دور نکل جانا چاہتا ہوں۔

    چا چو جی،سچ بولوں تو شروع میں مجھے آپ کی موجودگی کی کچھ خاص سمجھ نہیں آی آپ کے اس روپ کا کچھ جواز نظر نہیں آیا مگر رفتہ رفتہ آپ کی عادت سی ہوگی ہے اور آپ کی غیر موجودگی بہت بری لگے گی لےہذا میری آپ سے گزارش ہے کہ اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کریں اپنے مقصد پر توجہ دیں اور غیر ضروری تنقید کو نظر انداز کرین

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    آج کل جانے والے تھریڈز کچھ زیادہ ہی فیشن میں ہیں – گھوسٹ اور جیو بھائی کی بات سے متفق ہو – وقفہ لیں پر جانے کی بات آپ کی سمجھ نہی آئی
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12

    محترممیں اور کئی اور دوست ( جو مجھ سے زیادہ معتبر ، معقول اور کافی حد تک غیر جذباتی ) ہیں اس محفل کو چھوڑنے کا عندیہ دیکر پھر دوبارہ اس محفل میں جلوہ افروز ہو چکے ہیں. میرے محفل چھوڑنے اور دوبارہ محفل میں نازل ہونے کے بیچ میں ، میں نے سوچا کے

    ١) یہ محفل مرے بغیر بھی چلتی رہے گی٢) مرے فیصلے کے پیچھے اگر کسی ایک یا دو دوستوں کی کوئی بات یا راے یا نہ پسندیدگی ہے تو اس سے محفل اور دوسرے دوستوں کو چھوڑنے کا کوئی تعلق نہیں بنتا٣) اگر مجھے کسی دوست کی کوئی بات ناگوار گزری تو کیا ایسا ممکن ہیں کے میں نے اس دوست کی بات کو غلط سمھجا ہو. اور اگر میں نے بات کو غلط سمھجا تو اس میں اس دوست اور محفل کا کیا قصور

    محترم، آپ بھی سوچیں اور اگر مناسب لگتا ہے تو محفل کو نہ چھوڑیں . ہم اکثر انجانے میں اور بغیر حقیت اور دوسرے کی نیت کو سمھجے بہت کچھ اخذ کر لیتے ہیں، بہت سے فیصلے کر لیتے ہیں اور پھر جب ٹھنڈے دل سے سوچتے ہیں تو احساس ہوتا ہے کے ہمیں ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے تھا.

    آپ محترم ہیں، سمھجدار ہیں، معقول ہیں ، اچھی سوچ کے مالک ہیں اور سوجھ بھوجھ رکھتے ہیں. امید ہے کے آپ درست فیصلہ کریں گے اور جن دوستوں نے آپ سے محفل نہ چھوڑنے کی درخواست کی ہے ان کا دل رکھیں گے

    باقی انگلیاں چاٹنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کے آپ میں ایک چھوٹا بچہ ابھی بھی موجود ہے. خدا کرے کے یہ بچہ ہمیشہ آپ کی زندگی کا حصہ بنا رہے

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    صحیح کہا۔ یہ اسی چھوٹے بچے کا دکھ ہے۔ اسلئے اسکے ساتھ جانا پڑ رہا ہے بہت ضدی اور معصوم

    جناباتنے معزز دوستوں نے گزارش کی ہے . کم از کم ان کا بھرم تو رکھ لیں اور رک جایئںاور وہ بچہ ہی کیا جو ناراض ہو جاے اور مناے نہ مانےویسے میں سبزی خور ہوں ورنہ کوفتوں پر میں بھی انگلیاں چاٹتا

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    صحیح کہا۔ یہ اسی چھوٹے بچے کا دکھ ہے۔ اسلئے اسکے ساتھ جانا پڑ رہا ہے بہت ضدی اور معصوم

    آپ کے لیےhttps://www.youtube.com/watch?v=chXKA41cec4

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    بس بھتیجے۔ کچھ نا سمجھ بھتیجوں کی وجہ سے دل اداس ہو گیا ہے اسلئے دور نکل جانا چاہتا ہوں ۔

    چاچو جی جب ہم کسی محفل میں ہوتے ہیں تو وہاں پر ہر رنگ – ہر مزاج کے لوگ ہوں گے کچھ خوش مزاج دوسروں کو ہنسانے والے آپ جیسے اور کچھ  چڑچڑے جھگڑالو میرے جیسے – آپ کو محفل کا اوور آل مجاز دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہیے کہ یہاں سے کوچ کرنا ہے یا رک کر دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ لانی ہے اور میں آپکو کوئی مکھن نہیں لگا رہا – آپ واقعی دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ ہی لاتے ہیں – میری گزارش آپسے رک کر یہی کام جاری رکھنے کی ہے

    https://www.youtube.com/watch?v=ByoPbi_uiqM

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    چاچو آپ اس جگہ کو چھوڑ کر کہیں بھی جائیں، کسی بھی فورم پر چلے جائیں آپ کو ہر طرح کے لوگ ملیں گے، وہاں بھی ایسے لوگ مل جائیں گے جو آپ کے مزاح کو نہ سمجھ سکیں گے ، ایسے بھی ملیں گے جو آپ کو انسان ہی نہ سمجھیں گے، آپ کا کام وہ جگہ چھوڑ کر جانا نہیں بلکہ اپنے لیے زیادہ سپیس بنانا ہے اور یہ کام وہیں رہتے ہوے کیا جاسکتا ہےپہلے پہل آپ کا انداز عام سا لگا مگر رفتہ رفتہ آپ نے اپنی جگہ بنا لی اور مجھ سمیت کئی دوسرے لوگ بھی آپکو لائیک دینے لگے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ کی بات دل کو لگی ہےآپ چاہیں تو آی ڈی بدل کر بھی یہیں رہ سکتے ہیں، آپ اسی آی ڈی سے جاری رکھیں تب بھی ہم دیدہ و دل فرش راہ ہیںامید ہے کہ سمجھ گئے ہونگے اور اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں گے:please:
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    میں سب کا بہت شکر گزار ہو کہ بہت سو نے دل جوئی کی اور رکنے کا کہا۔ میری کوشش رہی کہ کسی ایک بھی ممبر کی دل آذاری نہ ہو۔ لیکن لگتا ہے کہ میں اس کوشش میں ناکام رہا۔ لایک یا ڈسلایک کی مجھے پروا نہیں ۔ لیکن کسی کو سلاپ مطلب تھپڑ مار نا بہت معیوب فعل ہےاس معیوب فعل کا مطلب ہے کہ بوری بستر گول کرو اور آگے نکل پڑو۔ اسلئے بستر گول کرکے محفل حاضریں کے اجازت طلب کر رہا ہوں۔

    آپ ایک یا دو ممبران کی ایسی حرکت کو فورم کی راۓ نہیں کہ سکتے

    بیلیور بھائی نے صحیح لکھا آہی کہ آپکو ہر جگہ ایسے حالات کا سامنا کرنا پر سکتا ہے اور دوسرا اگر کوئی اگر آپکی کسی پوسٹ کو پسند نہیں کرتا تو دوسری طرف تقریبا” سارا فورم آپکو لایک اور تھینک یو بھی تو کر رہا ہوتا ہے. انہیں کا کچھ خیال کیجیے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    زندگی میں ایسے لوگوں بہت واسطہ پڑا ہے اس لئے اب تھک گیا ہوں۔ بوڑھی ہڈیاں جواب دیتی جارہیں ہیں

    مر د اور گھوڑا کبھی بڈھا نہیں ہوتا چاچو جی ہاں تھک جاتا ہے اس لئے ہمت نہ چھوڑیں ویسے بھی آپ کی عمر کیا ہوگی اس وقت؟

    Host
    Moderator
    Offline
      #28
      اوئے چاچو! اتنا سینٹی تو چاچی کے ساتھ بھی ہوتا تو وہ نمانی لوگوں کو لڑوا کر بدلے نہ لے رہی ہوتی۔بزرگو! مجھے بھی سلیپ پڑ جاتے ہیں، مجھ سے بھی دوست کھلے عام اختلاف کر جاتے ہیں اس میں کوئی بری بات نہیں۔اب یا تو میری دوسری شادی کروا یا پھر جانے کا خیال چھڈ دے۔
      Jack Sparrow
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #29
      اوئے چاچو! اتنا سینٹی تو چاچی کے ساتھ بھی ہوتا تو وہ نمانی لوگوں کو لڑوا کر بدلے نہ لے رہی ہوتی۔ بزرگو! مجھے بھی سلیپ پڑ جاتے ہیں، مجھ سے بھی دوست کھلے عام اختلاف کر جاتے ہیں اس میں کوئی بری بات نہیں۔ اب یا تو میری دوسری شادی کروا یا پھر جانے کا خیال چھڈ دے۔

      سلپ کا آپشن فوری ختم کیا جائے

      یہ معزز ممبرز کی توہین ہے

      معصوم چاچو سے بدتمیزی دیکھ کر مجھے شدید دلی دکھ پوھنچا ہے

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #31
      اوئے چاچو! اتنا سینٹی تو چاچی کے ساتھ بھی ہوتا تو وہ نمانی لوگوں کو لڑوا کر بدلے نہ لے رہی ہوتی۔ بزرگو! مجھے بھی سلیپ پڑ جاتے ہیں، مجھ سے بھی دوست کھلے عام اختلاف کر جاتے ہیں اس میں کوئی بری بات نہیں۔ اب یا تو میری دوسری شادی کروا یا پھر جانے کا خیال چھڈ دے۔

      ان بزگوں کا منت ترلہ کیا تھا۔۔۔کہہ اس تھریڈ پر کوئی فصول ویڈیو ۔۔۔یا کلپ نہ لگایا جائے ۔۔۔۔اور ہم نے خود بھی وہاں کوئی کمنٹ نہیں کیا ۔ تاکہ تھریڈ کا حسن برقرار رہے ۔۔لیکن یہ کرما والے مانتے نہئں ہیں ۔۔۔۔۔پھر گیڈر کٹ ۔۔تے لگنی تھی ۔۔۔

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #32
      بھتیجے۔ آپ سلاپ پڑتے ہیں آپ کے کام کی وجہ سے جو اکثر کو پسند نہیں آتا۔ مجھے اگر غلط بات پر سلاپ پڑے تو اف کیے بغیر دوسرا گال آگے کردیتا ہوں ۔ لیکن اگر کوئی بے وجہ مارے تو مارنے کا سبب پوچھنا لازمی بنتا ہے۔ اور پھر جواب نہ ملے تو دکھ ہوتا ہے۔

      چاچا جی ۔آپکی بس ابھی تک آئی نہیں ۔۔:facepalm:

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #36
      چلو آئیں شائیں کر رہے ۔ ذرہ یہ بتا و کہ اس حرکت وجہ کیا ہے ۔

      کون سی حرکت ۔۔اور کون سی وجہ جاننا چاہتے ہیں ۔۔۔میں تو کافی دیر سے پڑ رہا ہوں آپ کہیں جانے والے ہیں ۔۔۔اس تناظر میں پوچھا تھا ۔۔۔کہہ ابھی بس نہیں آئی ۔۔۔

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #37
      کیا تعریف کرنا گنا ہ تھا ۔ میرا ایک اندز ہے بات کرنے کا ۔ اور دوسری بات کہ اس تھریڈ اور کتنے کمنٹس ، کی گئی التماس کے میعار پر پورا اترتے ہیں ذرہ غور کرو۔

      چاچو بھائی ۔۔آپکو خدا دا واسطہ اب اور مغز ماری نہ کر ۔۔۔اور چند گھنٹے کے لیے ناراض ہو کے تے واپس آجا ۔۔۔۔۔۔لیکن یہ خیال رہے الطاف بھائی کا ریکارڈ نہیں توڑنے کا ۔۔۔:bigthumb:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #39
      اگر مجھے الطاف والی حرکت ہوتی تو کر چکا ہوتا مگر میں الطاف نہیں۔ کیا سبب پوچھنا فضول کی مغز ماری ہے۔

      چلو چھڈو چاچا جیمٹی پاؤ تے روٹی شوٹی کھاؤبڑے بڑے فورمز پر ایسے چھوٹے چھوٹے واقعات ہوتے ہی رہتے ہیںدل چھوٹا نہیں کرنا چاہیے اور سب کچھ بھلا کر آگے بڑھنا چاہیے:)

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 59 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi