Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    Recently there was a debate here when Muslims were agitated when county tried to add Islamic extremists behind most of the global terrorism. Lot of my friends protested and ended up forcing county to take “controversial” stuff out of high school text books. I asked them what part of the text you disagree with. You guys are brought up in a culture where books are cooked to support your rubbish political narrative far from reality. None of them gave me satisfactory answer why the hell they were protesting.

    I came across this interesting debate on YouTube, forwarded to same group.

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    اس ڈیبیٹ میں ڈگلس نے بہت اچھے دلائل دیئے اور سب سے اچھی بات یہ کہ اس نے پولیٹیکل کریکٹ ہونے کی کوشش نہیں کی، ایک موقع پر جب ڈگلس نے پیغمبر اسلام کے متعلق منفی ریمارکس دیئے (زیبا خان کے چہرے کے تاثرات دیکھنے کے قابل ہیں :cwl: ) اور ہال میں موجود مسلمان حاضرین پر سناٹا چھایا رہا تو مجھے اسلام کا مکی دور یاد آگیا کہ جب مسلمانوں کو حکم تھا کہ جب اقلیت میں ہو تو چپ کرکے دبک کے بیٹھے رہو، ہاں جب اکثریت میں ہو تو مدنی دور کی یاد تازہ کردیا کرو، طوفان اور ہلہ مچا دیا کرو۔ یہی الفاظ ڈگلس نے کسی ایسے معاشرے میں کہے ہوتے جہاں مسلمان اکثریت میں ہوتے تو اب تک بے چارے کا دھڑ سر سے محروم ہوچکا ہوتا۔۔۔۔

      خیر “اسلام امن کا مذہب ہے” یہ سوال ہرگز نہ اٹھتا اگر اسلام واقعی امن کا مذہب ہوتا، اسلام قرآن اور حدیث کے علاوہ اگر کچھ ہے تو اس پر بحث ہونی چاہیے، وگرنہ بحث کا مرکز قرآن اور حدیث ہی رہنا چاہیے۔  کیا قرآن تشدد اور منافرت پھیلانے والی آیات سے پر نہیں ہے؟ کیا داعش، القاعدہ، طالبان سے لے کر مولوی خادم حسین تک  دہشتگردی اور شر پھیلانے کیلئے جواز قرآن و احادیث سے حاصل نہیں کرتے۔۔ اسلام جس زمانے میں، جس علاقے میں اور جن لوگوں کے ہاتھوں ایجاد ہوکر پروان چڑھا، ان کے لئے تو انسانی جانوں کا قتل، لوٹ مار اور قبیلوں کے قبیلوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ دینا عام سی بات تھی، اور وہی سب کچھ ، وہی آپسی دشمنیاں، جنگیں، قتل و غارت، لوٹ مار کے مال (مالِ غنیمت) کی تقسیم کے مسائل، لونڈیوں کے مسائل ہی قرآن و احادیث میں بھرے ہوئے ہیں، گویا اس مخصوص زمانے کو تاابد انسانوں پر لاد دیا گیا۔۔  نہ تو وہ زمانہ کسی بھی طرح آئیڈیل تھا اور نہ ہی وہ لوگ اس قابل تھے کہ کسی بھی معاملے میں ان کی تقلید کی جائے۔۔ 

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    فکری بیواؤں کے سیاپا کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے

    تمام فکری بیوائیں اپنے سب کام چھوڑ کر فورا سیاپا کرنے اس تھریڈ پر پہنچ جائیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اسلام ایک سلامتی کا مذہب ہے اس میں کوی شک نہیں ہاں مودودی جیسے لوگ جنہیں اسلام کا علم نہیں تھا انہوں نے اپنی فہم سے ایسے مطالب ضرور اخذ کئے اور اپنی کتب میں لکھے جن سے یہ اظہار ہوتا ہے کہ اسلام تلوار کے زور سے پھیلا، پیغمبر اسلام :pbuh: کی اپنی زندگی میں ایسی ایک بھی مثال نہیں ملتی کہ اسلام کو پھیلانے کیلئے طاقت کا استعمال کیا گیا ہو، حبشہ ایک عیسای ریاست تھی مگر اسلامی فوج نے کبھی ایک بار بھی اس قریب ترین ریاست پر حملہ نہیں کیا، ہاں جس طرح ایک عالمگیر قانون کے تحت شہریوں کو اپنے اپنے عقائد کے تحت زندگی گزارنے کا حق ہے، جب یہ حق کوی حکمران بزور طاقت چھیننا چاہتا تو اسے سفیر بھیج کر سمجھایا جاتا تھا اور طاقت کا استعمال بہت کم کیا جاتا تھا وہ بھی ایسے مواقع پر جب مسلمانوں پر زندگی تنگ کردی جاتی

    مکہ میں مسلمان بہت تھوڑے اور کمزوری کی حالت میں تھے پیغمبر اسلام کو قتل کرنے کی سازشیں ہورہی تھیں ایسے میں آپ اور دیگر مسلمان اپنی حفاظت کے پیش نظر دارارقم میں نماز ادا کرتے ، اپنی حفاظت کیلئے کچھ کیا جاے تب بھی مخالفین کو اعتراض ہوتا ہے حالانکہ آجکے ترقی یافتہ دور میں بھی جو ملک جتنا ایڈوانس ہے اتنا ہی وہاں کا حفاظتی نظام بھی ایڈوانس ہوتا ہے

    مدینہ میں جاکر ابھی سانس لینے نہیں پاے تھے کہ قریش نے حملہ کردیا، جنگ بدر میں ہزار کے مقابل تین سو تیرہ مسلمانوں کا ہونااس بات کا ثبوت ہے کہ مسلمانوں ابھی بہت کمزور تھے مگر جنگ مسلط کردی گئی تھی تو چار و ناچار ان کو اپنی حفاطت کیلئے نکلنا تھا

    جنگ بدر میں شکست کے بعد جاتے ہوے قریش مکہ نے احد کے مقام پر جنگ کی نوید سنا دی تھی، ایکبار پھر مسلمانوں کو دفاعی جنگ کیلئے احد میں جانا پڑا اور احد کے بعد جو جنگ ہوی اس میں مسلمانوں کو مدینہ میں ہی گھیر کر مارنے کی کوشش کی گئی جس کے دفاع میں تھوڑے سے مسلمانوں نے خندق کھود کر اپنے آپ کو بچایا

    میری سمجھ سے باہر ہے کب مسلمانوں نے کسی دوسرے علاقے می جاکر ان کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی بات کی تھی، قریش مکہ نے مسلمانوں کو مٹانے کی غرض سے تین بار مدینہ پر فوج کشی کی تو مخالفین کو کوی اعتراض نہیں ہوا مگر چوتھی بار جب مسلمانوں نے مدینہ پر چڑھای کرکے انہیں مغلوب کرلیا تو انہیں بہت رنج ہورہا ہے، اسی طرح کی دیگر جنگیں بھی ہیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    Islam is the religion of peace.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    اسلام ایک سلامتی کا مذہب ہے اس میں کوی شک نہیں ہاں مودودی جیسے لوگ جنہیں اسلام کا علم نہیں تھا انہوں نے اپنی فہم سے ایسے مطالب ضرور اخذ کئے اور اپنی کتب میں لکھے جن سے یہ اظہار ہوتا ہے کہ اسلام تلوار کے زور سے پھیلا

    بلیور۔۔۔۔۔

    اَیان ہرسی علی نے بھی اِس مباحثہ میں یہ بات اٹھائی کہ آخر کہاں سے معلوم کیا جائے کہ اصل اسلام کیا ہے۔۔۔۔۔ کون ہیں وہ لوگ جن کی پُشت پر شاید مُہریں لگی ہوئی ہیں، جو بتا سکتے ہیں کہ قرآنی آیات و احادیث کا اصل مطلب کیا ہے۔۔۔۔۔ ورنہ تو شاہ جی کے الفاظ میں ہر مسلمان نے وکھرا سیاپا ڈال رکھا ہے کہ یہ اسلام ہے اور یہ اسلام نہیں ہے۔۔۔۔۔

    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    Thanks Shirazi ji. It certainly can be argued that world was a better place before Iraq invasion of Kuwait and even after that had western countries kept out of regional arab conflict between secular Iraq and militant Gulf states, they would not had to endure the wrath of islamists militancy nurtured to defeat the ideological regime of USSR.

    Would we had ISIS if Saddam had still been the leader of Iraq? Who disrupted the hold of secular dictators over the islamists who had been bottled after centuries of bloodshed? Why not include these lessons in the curriculum for the next generations in western countries to not use religo-militant faction in any belief system for furthering global dominance and control of resources.

    By the way, the video shows two hate-mongering racists versus two dumb as rock weaklings.

    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    It is one thing to protest and actively participate in activities that counter islamist militancy and terrorism but quite foolish to follow and condone well known divisive political figures like Hirsi and white-supremacist Douggy the thug. If these thugs have their way, then no immigrant will have any place in western countries.
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9

    Islam is the religion of peace.

    Wrong !!

    Islam is the religion of piece

    one piece here, one there …..

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi