Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    After the verdict of SC, Assia bb is innocent and Salman Taseer is vindicated. So now Mumtaz Qadri is proven to be a cowardly murderer. He is now going straight to hell.

    :hilar: :lol:

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    گونگلو – پوچھنا یہ تھا کہ آسمانی اور پاکستانی فرشتوں کی آپس میں خط و کتابت ہے یا پھر جسٹس نثار کا لکھا فیصلہ تو اوپر پہنچا کر آیا ہے

    :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    گونگلو – پوچھنا یہ تھا کہ آسمانی اور پاکستانی فرشتوں کی آپس میں خط و کتابت ہے یا پھر جسٹس نثار کا لکھا فیصلہ تو اوپر پہنچا کر آیا ہے :lol:

    Babloo,

    Divine has no idea about whats going on earth? What nonsense are you posting?  :bigsmile:   :bigsmile:

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    Mumtaz Qadri did a horrible act and this judgment has proved him wrong once again.

    His divine merit or demerit will be decided by the Diety Who’s the undisputed Lord of this universe and your wish and whims will have the same bearing in this metaphysical matter as Constant has a bearing in a Derivative.

    By the way, Is their any sense of shame and regret PTI leadership is willing to show after they openly and shamelessly supported the same eunuch bigot Khadim Hussain Rizvi and his goons against the PML-N Govt in November 2017 Faizabad Interchange sit-in, which later morphed into systemic violence and disruption across the country?

    Zed

    Or you guys only squeal when your own tails got squashed under the foots of such bigots?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    ممتاز قادری اور علم الدین کو پاکستان کا بڑا طبقہ عاشقِ رسول اور شہید مانتا ہے۔علم الدین کو تو بطور ہیرو سکول کی کتابوں میں پڑھایا جاتاہے۔ جب قاتلوں کو ہیرو بنا کر بچوں کو نصاب میں پڑھایا جائے گا تو اس کا نتیجہ یہی نکلنا ہے۔ ایک اور بات پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہے۔ ہر نظریہ، قانون، اصول، ضابطہ اپنے وقت کے حساب سے ہی درست اور قابلِ عمل ہوتا ہے۔ جب چودہ سو سال پرانے اصول، قوانین اور تعلیمات کو آج کے دور میں پریکٹس کرنے کی کوشش کی جائے گی تو پھر ایسا ہی رزلٹ سامنے آنا ہے۔۔ آج سڑکوں پر لوگ تلواریں، بندوقیں اور ڈنڈے  ہاتھ میں پکڑ کر مارنےکاٹنےکو دوڑ رہے ہیں، ملک میں جگہ جگہ سڑکیں بند ہیں، مارکیٹیں بند ہیں، اب ٹرینیں بھی بند کردی گئی ہیں۔ ملک میں ایمرجنسی کا سماں ہے۔۔۔ وجہ کیا ہے۔۔؟ جی  مسلمان ایک ضعیف العمر ، پانچ بچوں کی ماں کا خون پینا چاہتے ہیں تاکہ اپنے نبی کی ناموس بچا سکیں۔۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6

    Like I said before, handling last years protest of TLP was PMLN governments job. They failed miserably. The whole issue was completely different from the current issue.

    PTI never took part in TLP protests ever. Khadim Rizvi is on record blaming and cursing Imran Khan last year, he was no friend of PTI ever. Political parties cannot be held accountable for the acts of certain individuls I.e. Abid Sher Ali donkey was with TLP along with that useless twit Safdar even when Pmln was facing the protests.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک عام سا مولوی ایکدم نسبتا بہت پیس فل طبقے کے نوجوانوں کو اسطرح فسادی ترین لوگ بنا دے گا ، وہ بھی دو تین سال میں

    یہ بات درست ہے کہ فسادی مولوی پنجابی زبان میں بات کرتا ہے جس کی وجہ سے پنجابی اسپیکنگ لوگوں کو اٹریکٹ کرلیتا ہے اسی نوعیت اور ہئیت کے دیگر اردو اسپیکنگ ملا اس قدر موثر ثابت نہیں ہوتے جس قدر یہ ہے

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک عام سا مولوی ایکدم نسبتا بہت پیس فل طبقے کے نوجوانوں کو اسطرح فسادی ترین لوگ بنا دے گا ، وہ بھی دو تین سال میں یہ بات درست ہے کہ فسادی مولوی پنجابی زبان میں بات کرتا ہے جس کی وجہ سے پنجابی اسپیکنگ لوگوں کو اٹریکٹ کرلیتا ہے اسی نوعیت اور ہئیت کے دیگر اردو اسپیکنگ ملا اس قدر موثر ثابت نہیں ہوتے جس قدر یہ ہے

    That’s true to certain degree but don’ forget TLP recieved a huge number of votes from Karachi as well.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    That’s true to certain degree but don’ forget TLP recieved a huge number of votes from Karachi as well.

    سنی بریلوی طبقہ پاکستان کا اکثریتی فرقہ ہے اگر یہ متحد ہوگئے تو اسی فیصد سیٹس انہی کی ہوا کریں گی مگر یہ بھی درست ہے کہ سواے مدرسوں کے طالبعلموں کے ان مولویوں کے پیچھے کوی نہیں لگتا، اب پہلی بار خادم رضوی نے ان پڑھ نوجوانوں کو بھی اپنے پیچھے لگا لیا ہے خواہ وہ کشہ چلاتے ہوں یا کنڈیکٹر وغیرہ ہوں کچھ پڑھے لکھے جہلا بھی ہونگے مگر ان کی تعداد بہت کم ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    That’s true to certain degree but don’ forget TLP recieved a huge number of votes from Karachi as well.

    اے جھلے معصوم انسان ۔۔۔۔ تیری اطلاع کے لیئے عرض ۔۔۔۔ ھر مولوی پراپر ۔۔۔۔ نظام کے تحت ۔۔۔۔ انسٹال کیا جاتا ہے ۔۔۔۔

    سب سے پہلے ۔۔۔۔ مولوی ۔۔۔۔ افغانستان میں تیار کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ جب کاروائی مکمل ہوجاتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔

    پھر مولوی افغانستان سے ملحقہ ۔۔۔۔ علاقوں ۔۔۔ وزیرستان ۔۔۔ سوات وغیرہ سے ۔۔۔۔ فضل اللہ ۔۔۔۔ محسود ۔۔۔۔ وغیرہ  کے نام سے ۔۔۔۔۔ پیدا کیا  جا تا ہے ۔۔۔۔۔

    جب وہ علاقہ فتح ہوجاتا ہے ۔۔۔۔ پھر پختون صوبے سے ۔۔۔۔ ملحقہ علاقوں ۔۔۔۔ پنجاب جنوبی پنجاب ۔۔۔ وغیرہ سے ۔۔۔۔ مولوی انسٹال کیا جاتا ہے ۔۔۔۔

    جب یہ پنجاب کے علاقے بھی ۔۔ کابل ۔۔۔۔ اور وزیرستان کی طرح ۔۔۔۔ فتح ہوجائیں گے ۔۔۔۔۔ پھر ۔۔۔۔ کراچی  کوئٹہ سے ہوتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔

    فتوحات ۔۔۔۔ جب ۔۔۔۔ بھارت میں ۔۔۔۔ داخل ہونگی ۔۔۔۔ وھاں ۔۔۔۔پر ۔۔۔۔ اردو ۔۔۔۔ مولوی ۔۔۔۔ انسٹال کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں ۔۔۔۔۔ اردو مولوی ۔۔۔۔ چنگا لمبا کرسکے گا۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن  پا کستان اور کابل ۔۔۔۔۔ پشتون اور پنجابی مولویوں کے علاوہ ۔۔۔۔ فتح نہیں ہوسکتے تھے ۔۔۔۔۔

    سمجھ آئی تجھے ۔۔۔  ھر چیز ۔۔۔۔ اپنے نظام کے تحت چلتی ہے ۔۔۔۔ تیری اردو ۔۔۔۔۔ خواہشات کے مطابق نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک عام سا مولوی ایکدم نسبتا بہت پیس فل طبقے کے نوجوانوں کو اسطرح فسادی ترین لوگ بنا دے گا ، وہ بھی دو تین سال میں یہ بات درست ہے کہ فسادی مولوی پنجابی زبان میں بات کرتا ہے جس کی وجہ سے پنجابی اسپیکنگ لوگوں کو اٹریکٹ کرلیتا ہے اسی نوعیت اور ہئیت کے دیگر اردو اسپیکنگ ملا اس قدر موثر ثابت نہیں ہوتے جس قدر یہ ہے

    اس میں اس مولوی سے زیادہ سوشل میڈیا کا کمال ہے جس کی وجہ سے ان جیسے امریکا اور یوروپ سے ہوتے ہوے بھارت اور برازیل میں طاقت میں آرہے ہیں، ورنہ ان جیسوں کی اتنی اوقات نہیں.

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12

    اس میں اس مولوی سے زیادہ سوشل میڈیا کا کمال ہے جس کی وجہ سے ان جیسے امریکا اور یوروپ سے ہوتے ہوے بھارت اور برازیل میں طاقت میں آرہے ہیں، ورنہ ان جیسوں کی اتنی اوقات نہیں.

    Rustamshah sahib

    آپ کا کہنا درست ہے . بھارت میں انتہا پسندی بہت بڑھتی جا رہی ہے. امریکہ میں بھی رجحان کا رخ اچھا نہیں دکھ رہا ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک عام سا مولوی ایکدم نسبتا بہت پیس فل طبقے کے نوجوانوں کو اسطرح فسادی ترین لوگ بنا دے گا ، وہ بھی دو تین سال میں یہ بات درست ہے کہ فسادی مولوی پنجابی زبان میں بات کرتا ہے جس کی وجہ سے پنجابی اسپیکنگ لوگوں کو اٹریکٹ کرلیتا ہے اسی نوعیت اور ہئیت کے دیگر اردو اسپیکنگ ملا اس قدر موثر ثابت نہیں ہوتے جس قدر یہ ہے

    پنجابی میں تو دیگر علما بھی بات کرتے ہیں مگر اسکا طرز بیان عام آدمی سے مخاطب ہونے والا ہے یہ اسکی ہی زبان میں اسکی ہی ترجمانی کرتا ہے عام آدمی بھی عقیدت کی گاڑھی شیرنی میں ڈوبنا چاہتا ہے اور یہ انکو بگھو بگھو کر ڈبکی لگاتا ہے کمال کی روانی ہے اسمیں اور لہجہ کے اتار چڑھاؤ سے آگ لگانے کے فن سے بھی واقف ہے میں کہتا ہوں یہ ابلاغ میں بہت ہی مہارت کا حامل ہے سچ مانیں تو اسکی تقاریر سن کر کبھی کبھی مجھ پر بھی یہ کیفیت طاری ہوجاتی ہے

    ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر
    کعبه میرے پیچھے ہے کلیسہ مرے آگے

    ;-) ;-)   ;-)   ;-)

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    پنجابی میں تو دیگر علما بھی بات کرتے ہیں مگر اسکا طرز بیان عام آدمی سے مخاطب ہونے والا ہے یہ اسکی ہی زبان میں اسکی ہی ترجمانی کرتا ہے عام آدمی بھی عقیدت کی گاڑھی شیرنی میں ڈوبنا چاہتا ہے اور یہ انکو بگھو بگھو کر ڈبکی لگاتا ہے کمال کی روانی ہے اسمیں اور لہجہ کے اتار چڑھاؤ سے آگ لگانے کے فن سے بھی واقف ہے میں کہتا ہوں یہ ابلاغ میں بہت ہی مہارت کا حامل ہے سچ مانیں تو اسکی تقاریر سن کر کبھی کبھی مجھ پر بھی یہ کیفیت طاری ہوجاتی ہے ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر کعبه میرے پیچھے ہے کلیسہ مرے آگے ;-) ;-) ;-) ;-)

    مولوی کا طرز بیان اور اس کی افادیت کی وجہ جاننے کیلیے دیکھینے سلطان راہی کی فلمیں

    یہیں ایک مولوی ٹوکہ بھی تھا جو خادم رضوی سے پہلے بہت مشہور تھا مگر اس نے زیادہ ہی اوور ہونا شروع کردیا تھا، اس دوران یہ آگے آگیا تو لوگوں نے مولوی ٹوکے کو بھلا دیا

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi