Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    پی آئی اے کی طرف سے قوم کو

    نئے پاکستان کا پہلا یوم آزادی

    مبارک ہو

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    پی آئی اے کی طرف سے قوم کو نئے پاکستان کا پہلا یوم آزادی مبارک ہو :bigsmile: :lol: :hilar:

    اب تو پی آئی پر سفر کرنا لازم ہو گیا ہے ۔۔۔۔شکر ہے پاکستان میں حقیقی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے ۔

    شکریہ نوازشریف ۔

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    اب تو پی آئی پر سفر کرنا لازم ہو گیا ہے ۔۔۔۔شکر ہے پاکستان میں حقیقی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے ۔ شکریہ نوازشریف ۔

    رضا بھائی

    ابھی تو تبدیلی آنا شروع ہوئی ہے

    یہ تبدیلی ترقی کرتی کرتی وہاں تک پہنچے گی

    گھونگٹ کے پیچھے کیا ہے

    :bhangra: :disco:

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    میری طرف سے تمام بھائیوں کو آزادی کی سالگرہ مبارک ہو – انشاللہ آنے والے سال ہمارے ملک کے لئے بہترین ہو نگے
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    مہدی حسن کی لازوال گائیکی، کلیم عثمانی کی اتنی ہی خوبصورت شاعری اور نثار بزمی کی عمدہ موسیقی۔۔۔۔۔

    مجھے پاکستان کے پرانے ملی نغمے اپنی موسیقی، شاعری اور گائیکی کے اعتبار سے بہت پسند ہیں۔۔۔۔۔

    ایک سے بڑھ کر ایک شاہکار۔۔۔۔۔ یہ طے کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کون سا نغمہ سب سے بہتر ہے۔۔۔۔۔

    مہدی حسن کا یہ وطن تمہارا ہے یا پھر فیض صاحب کا لکھا ہوا اور نیرہ نور کا گایا ہوا خلیل احمد کا وطن کی مٹی گواہ رہنا یا پھر عالمگیر بنجمن سسٹرز نثار بزمی طاہر پرویز کا خیال رکھنا۔۔۔۔۔

    وہ نغمے جو مَیں نے اپنے بچپن میں سُنے تھے۔۔۔۔۔ پتا نہیں کیوں نئے نغموں میں مجھے وہ موسیقیت، شاعری اور آواز کے درمیان وہ کمال کی ہم آہنگی نظر نہیں آتی جو پرانے مِلی نغموں میں محسوس ہوتی ہے۔۔۔۔۔ شاید میں بھی پرانے پاکستان کا باسی ہوں اور میرے بچپن میں بھی آم زیادہ میٹھے ہوا کرتے تھے۔۔۔۔۔

    سہیل رعنا، خلیل احمد، نثار بزمی، مہدی حسن، نیرہ نور، عالمگیر، شہناز بیگم، بنجیمن سسٹرز، جمیل الدین عالی، مسرور انور، نسیم بیگم، امانت علی جیسی شخصیات نے جو نغمے تخلیق کئے اُس معیار کے اب نظر نہیں آتے۔۔۔۔۔

    نواز شریف نے اپنے دوسرے دورِ حکومت میں یہ بات اٹھائی تھی کہ اتنے سالوں سے پاکستان میں کوئی شاندار ملی نغمہ نہیں آیا ہے۔۔۔۔۔ نواز شریف نے جمیل الدین عالی، جنہوں نے جیوے جیوے پاکستان بھی لکھا تھا، سے درخواست کی تھی کہ آپ کچھ اُس معیار کا نغمہ لکھیں جو ساٹھ، ستر اور اسی کی دہائی میں تخلیق کئے گئے تھے۔۔۔۔۔ عالی صاحب نے نصرت فتح علی خان اور موسیقار نیاز احمد کے ساتھ مل کر پھر ایک شاہکار تخلیق کیا۔۔۔۔۔ میرا پیغام پاکستان۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں اُس نغمے کے بعد کوئی اعلیٰ معیار کا نغمہ تخلیق نہیں ہوا ہے۔۔۔۔۔ مگر موسیقی تو صرف اپنی اپنی پسند ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    اب تو پی آئی پر سفر کرنا لازم ہو گیا ہے ۔۔۔۔شکر ہے پاکستان میں حقیقی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے ۔ شکریہ نوازشریف ۔

    https://twitter.com/i/status/1029335079053615105

    جلدی کراچی پہنچیں جناب – کہیں جعفری کے سا رے ٹھمکے خرچ نہ ہو جائیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    مہدی حسن کی لازوال گائیکی، کلیم عثمانی کی اتنی ہی خوبصورت شاعری اور نثار بزمی کی عمدہ موسیقی۔۔۔۔۔ مجھے پاکستان کے پرانے ملی نغمے اپنی موسیقی، شاعری اور گائیکی کے اعتبار سے بہت پسند ہیں۔۔۔۔۔ ایک سے بڑھ کر ایک شاہکار۔۔۔۔۔ یہ طے کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کون سا نغمہ سب سے بہتر ہے۔۔۔۔۔ مہدی حسن کا یہ وطن تمہارا ہے یا پھر فیض صاحب کا لکھا ہوا اور نیرہ نور کا گایا ہوا خلیل احمد کا وطن کی مٹی گواہ رہنا یا پھر عالمگیر بنجمن سسٹرز نثار بزمی طاہر پرویز کا خیال رکھنا۔۔۔۔۔ وہ نغمے جو مَیں نے اپنے بچپن میں سُنے تھے۔۔۔۔۔ پتا نہیں کیوں نئے نغموں میں مجھے وہ موسیقیت، شاعری اور آواز کے درمیان وہ کمال کی ہم آہنگی نظر نہیں آتی جو پرانے مِلی نغموں میں محسوس ہوتی ہے۔۔۔۔۔ شاید میں بھی پرانے پاکستان کا باسی ہوں اور میرے بچپن میں بھی آم زیادہ میٹھے ہوا کرتے تھے۔۔۔۔۔ سہیل رعنا، خلیل احمد، نثار بزمی، مہدی حسن، نیرہ نور، عالمگیر، شہناز بیگم، بنجیمن سسٹرز، جمیل الدین عالی، مسرور انور، نسیم بیگم، امانت علی جیسی شخصیات نے جو نغمے تخلیق کئے اُس معیار کے اب نظر نہیں آتے۔۔۔۔۔ نواز شریف نے اپنے دوسرے دورِ حکومت میں یہ بات اٹھائی تھی کہ اتنے سالوں سے پاکستان میں کوئی شاندار ملی نغمہ نہیں آیا ہے۔۔۔۔۔ نواز شریف نے جمیل الدین عالی، جنہوں نے جیوے جیوے پاکستان بھی لکھا تھا، سے درخواست کی تھی کہ آپ کچھ اُس معیار کا نغمہ لکھیں جو ساٹھ، ستر اور اسی کی دہائی میں تخلیق کئے گئے تھے۔۔۔۔۔ عالی صاحب نے نصرت فتح علی خان اور موسیقار نیاز احمد کے ساتھ مل کر پھر ایک شاہکار تخلیق کیا۔۔۔۔۔ میرا پیغام پاکستان۔۔۔۔۔ میرے خیال میں اُس نغمے کے بعد کوئی اعلیٰ معیار کا نغمہ تخلیق نہیں ہوا ہے۔۔۔۔۔ مگر موسیقی تو صرف اپنی اپنی پسند ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    How about this one, makes one cry ….

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    Bay Suray But Good Effort.

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    سہیل رعنا کا نام ملی نغموں کے حوالے سے موسیقار کے طور پر بہت اوپر آتا ہے۔۔۔۔۔ سہیل رعنا نے بہت سے شاندار ملی نغمے تخلیق کئے۔۔۔۔۔

    اُن میں سے ایک۔۔۔۔۔

    محمد افراہیم کی آواز اور اسد محمد خان کی شاعری۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    او بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
    جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی

    کبھی یہ پورا ترانہ ہمارا ہوتا تھا لیکن اب ملک پر قابض فوج کی بے غیرتی اور ہوس اقتدار کی وجہ سے اسکا پہلا حصہ اب ہمارا نہیں رہا ہے

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    How about this one, makes one cry ….

    میں نے یہ نغمہ سُنا۔۔۔۔۔ میرے خیال میں اوسط درجے کا ہے اور نغمہ میں جنگی ہتھیاروں کی آوازوں کو شامل نہیں کرنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔

    میری رائے میں کسی بھی نغمہ کی خوبصورتی چار بنیادوں پر استوار ہوتی ہے۔۔۔۔۔ ساز، آواز، شاعری اور ان کے درمیان ہم آہنگی۔۔۔۔۔ اگر یہ تینوں عنصر موجود ہوں اور ہم آہنگی نہ ہو تب بھی وہ اتنا بہتر نہ ہوسکے گا۔۔۔۔۔ ہم آہنگی بہت ضروری ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    علاوہ ازیں آپ کے لگائے ہوئے نغمہ کی ویڈیو کے حوالے سے ایک نکتہ اٹھانا چاہوں گا۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں ملی نغمے اور جنگی نغمے(جنگی ترانے) میں فرق ضرور روا رکھنا چاہئے۔۔۔۔۔

    ملی نغمے میں وطن کی محبت کے حوالے سے ضروری نہیں کہ آپ کو اپنے جغرافیائی دشمنوں کا اور اپنی افواج کا ذکر کرنا پڑے۔۔۔۔۔

    لیکن ضیاع الحق شہید کے زمانے میں ایک اِس بدعت نے بھی زور پکڑنا شروع کیا کہ ملی نغموں میں بھی افواج کی پریڈ، ہتھیاروں کی نمائش وغیرہ کو ڈالنا شروع کردیا گیا۔۔۔۔۔ وہی فوج کو اور وطن کی محبت کو لازم و ملزوم بنانا۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    غلام عباس ایک گمنام گلوکار ہے مگر پی ٹی وی پر اس کا یہ نغمہ میں بہت شوق سے سنا کرتا تھا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    میں نے یہ نغمہ سُنا۔۔۔۔۔ میرے خیال میں اوسط درجے کا ہے اور نغمہ میں جنگی ہتھیاروں کی آوازوں کو شامل نہیں کرنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔ میری رائے میں کسی بھی نغمہ کی خوبصورتی چار بنیادوں پر استوار ہوتی ہے۔۔۔۔۔ ساز، آواز، شاعری اور ان کے درمیان ہم آہنگی۔۔۔۔۔ اگر یہ تینوں عنصر موجود ہوں اور ہم آہنگی نہ ہو تب بھی وہ اتنا بہتر نہ ہوسکے گا۔۔۔۔۔ ہم آہنگی بہت ضروری ہوتی ہے۔۔۔۔۔ علاوہ ازیں آپ کے لگائے ہوئے نغمہ کی ویڈیو کے حوالے سے ایک نکتہ اٹھانا چاہوں گا۔۔۔۔۔ میرے خیال میں ملی نغمے اور جنگی نغمے(جنگی ترانے) میں فرق ضرور روا رکھنا چاہئے۔۔۔۔۔ ملی نغمے میں وطن کی محبت کے حوالے سے ضروری نہیں کہ آپ کو اپنے جغرافیائی دشمنوں کا اور اپنی افواج کا ذکر کرنا پڑے۔۔۔۔۔ لیکن ضیاع الحق شہید کے زمانے میں ایک اِس بدعت نے بھی زور پکڑنا شروع کیا کہ ملی نغموں میں بھی افواج کی پریڈ، ہتھیاروں کی نمائش وغیرہ کو ڈالنا شروع کردیا گیا۔۔۔۔۔ وہی فوج کو اور وطن کی محبت کو لازم و ملزوم بنانا۔۔۔۔۔

    You may disagree with contents of video but if you see it the context of ONE man’s pledge with his motherland, it has beautiful lyrics, you obviously don’t have to agree.

Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi