- This topic has 38 replies, 14 voices, and was last updated 2 years, 11 months ago by
nisa. This post has been viewed 1214 times
-
AuthorPosts
-
7 Jun, 2020 at 3:19 am #21Ban for one day.
یہ ہوا ہے انصاف
ویل ڈن جج صاحب، آدھا فورم شامی بھائی کی وجہ سے بین ہوتا ہے
- mood 5
- mood Atif Qazi, GeoG, Ghost Protocol, SaleemRaza, shami11 react this post
7 Jun, 2020 at 3:32 am #23کیا اس پر بین نہیں بنتا ؟
you want me to show you your posts about him? I have visited other forums and saw your posts, I am very disappointed with you momin.
- thumb_up 1
- thumb_up Ghost Protocol liked this post
7 Jun, 2020 at 4:44 am #24شامی کی آڈی کا رنگ بدلہ دیکھا تو گمان گزرا ضرور ۔۔۔موسی ۔۔۔بریانی کھانے سے ہضہ کا شکار ہوگیا ہوگا ۔۔لیکن تھریڈ پڑھنے کے بعد علم ہوا محترم عاطف صاحب پر پرسنل ٹیک کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں ۔دھر لیے گئے ہیں ۔۔۔۔میں شامی صاحب کو زیادہ نہیں جانتا لیکن جو بھی ماڈ آیا ہے ۔۔یہ اس طرح کی دشنام طرازی کرتے پائے گئے ہیں ۔۔۔۔ایک امن پسند بلاگر ہونے کے ناتے میں تو اس ڈر سے ان سے مکالمہ کرنے اجتناب کرتا ہوم موصوف فورا پرسنل ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔
کافی دن ہوگئے ہیں ۔۔۔سرداراں نے بھنگڑا نہیں مارا۔۔
خوشی سے وارچھیں کانوں سے لگنے والی مسکراہٹ کے ساتھ
-
This reply was modified 2 years, 12 months ago by
SaleemRaza.
- mood 4
- mood Bawa, Atif Qazi, Ghost Protocol, shami11 react this post
7 Jun, 2020 at 4:48 am #25یہ ہوا ہے انصاف ویل ڈن جج صاحب، آدھا فورم شامی بھائی کی وجہ سے بین ہوتا ہےباوا جی
میرے خیال میں اہک دن بین کرنا تھوڑی زیاتی ہے۔۔۔۔ کم ازکم ایک یفتے کے بین کے ساتھ ساتھ بقلم خود پھنٹی بھی لگنی چائیے تھی
-
This reply was modified 2 years, 12 months ago by
SaleemRaza.
- mood 4
- mood Bawa, Atif Qazi, Ghost Protocol, shami11 react this post
7 Jun, 2020 at 8:18 am #26Thank youMain ne aap ke channel ko Subscribe kia hai
Yahan par video share kar diya karain
Welcome to the Forum
- thumb_up 4
- thumb_up Bawa, Atif Qazi, Arts Corner, Ghost Protocol liked this post
7 Jun, 2020 at 11:29 am #27باوا جی
میرے خیال میں اہک دن بین کرنا تھوڑی زیاتی ہے۔۔۔۔ کم ازکم ایک یفتے کے بین کے ساتھ ساتھ بقلم خود پھنٹی بھی لگنی چائیے تھی
رضا بھائی
شامی بھائی کی جس قسم کی حرکتیں ہیں، اس حساب سے تو ان پر مستقل بین بنتا ہے
- mood 4
- mood Atif Qazi, Ghost Protocol, shami11, SaleemRaza react this post
7 Jun, 2020 at 11:51 am #29شامی کی آڈی کا رنگ بدلہ دیکھا تو گمان گزرا ضرور ۔۔۔موسی ۔۔۔بریانی کھانے سے ہضہ کا شکار ہوگیا ہوگا ۔۔لیکن تھریڈ پڑھنے کے بعد علم ہوا محترم عاطف صاحب پر پرسنل ٹیک کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں ۔دھر لیے گئے ہیں ۔۔۔۔میں شامی صاحب کو زیادہ نہیں جانتا لیکن جو بھی ماڈ آیا ہے ۔۔یہ اس طرح کی دشنام طرازی کرتے پائے گئے ہیں ۔۔۔۔ایک امن پسند بلاگر ہونے کے ناتے میں تو اس ڈر سے ان سے مکالمہ کرنے اجتناب کرتا ہوم موصوف فورا پرسنل ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔ کافی دن ہوگئے ہیں ۔۔۔سرداراں نے بھنگڑا نہیں مارا۔۔خوشی سے وارچھیں کانوں سے لگنے والی مسکراہٹ کے ساتھ
lets have bhangra dance
- mood 5
- mood GeoG, Atif Qazi, Ghost Protocol, shami11, Bawa react this post
7 Jun, 2020 at 6:24 pm #30lets have bhangra danceاو یو ٹو بروٹس
.
یو پنگڑا پائینگ وین شامی از کراینگ
شامی تیری بریانی تے لما بین لگاینگ
اینڈ وین بین ہٹاینگ تمکو صرف کروڑی کھلاینگ
شامی کے دکھ کی پھر تم کو چنگی طرح سمجھ آینگ
ہالے وی ویلا اے پنگڑا ہٹا کے کوئی دکھی گیت سُنایگ
فیر ساری زندگی بکرا مرغا بریانی کھا ینگ اینڈ انجاینگ
- mood 5
- mood Atif Qazi, Ghost Protocol, shami11, Bawa, آپکا اپنا چاچو react this post
7 Jun, 2020 at 9:54 pm #31باوا بھائی! میرا خیال ہے کسی دن وقت نکال کر آپ جج صاحب کو شامی صاحب کے تمام کرتوت واضح طور پر بتائیں تاکہ انہیں آئیندہ انہیں بین کرنے میں آسانی ہو۔
- mood 4
- mood Ghost Protocol, Bawa, GeoG, shami11 react this post
7 Jun, 2020 at 11:36 pm #32- thumb_up 5
- thumb_up SaleemRaza, Ghost Protocol, GeoG, shami11, Bawa liked this post
7 Jun, 2020 at 11:44 pm #33بیٹا نئی ویڈیو کیلئے نیا تھریڈ بنایا کریں تاکہ بعد میں ڈھونڈنے میں آسانی ہو۔
تین چار پوسٹس کے بعد یہاں ہم دوستوں کی نوک جھونک شروع ہوجاتی ہے اور تھریڈ کا ٹاپک وہ نہیں رہتا جو پہلے تھا۔
- thumb_up 4
- thumb_up Ghost Protocol, GeoG, shami11, Bawa liked this post
7 Jun, 2020 at 11:46 pm #34بیٹا نئی ویڈیو کیلئے نیا تھریڈ بنایا کریں تاکہ بعد میں ڈھونڈنے میں آسانی ہو۔ تین چار پوسٹس کے بعد یہاں ہم دوستوں کی نوک جھونک شروع ہوجاتی ہے اور تھریڈ کا ٹاپک وہ نہیں رہتا جو پہلے تھا۔ok
7 Jun, 2020 at 11:51 pm #35lets have bhangra danceاس بات پر کون یقین کرے گا کہ کرتے پاجامے میں بندروں کی طرح اچھل کود کرنے والا شخص کینڈین وزیر اعظم ہے
- mood 4
- mood Atif Qazi, shami11, Bawa, آپکا اپنا چاچو react this post
8 Jun, 2020 at 12:30 am #36باوا بھائی! میرا خیال ہے کسی دن وقت نکال کر آپ جج صاحب کو شامی صاحب کے تمام کرتوت واضح طور پر بتائیں تاکہ انہیں آئیندہ انہیں بین کرنے میں آسانی ہو۔عاطف بھائی
ان ججوں کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا ہے۔ جو ان پر احسان کرتا ہے یہ اسی کو ڈستے ہیں
نواز شریف نے جب سابقہ وزیر اعظم چوہدری محمد علی کے فرزند بیرسٹر خالد انور کو انیس سو ترانوے میں اپنی حکومت کی اسحاق خان کے ہاتھوں برطرفی کا سپریم کورٹ میں کیس کامیابی سے جیتنے اور حکومت بحال کروانے کے صلے میں اسے انیس سو ستانوے میں سینیٹ کا ممبر بنانے کے ساتھ اپنا وزیر قانون بنایا تو ثاقب نثار خالد انور کے سیکرٹری کی حیثیت سے اس کی فائلیں اٹھا کر اس کے پیچھے پیچھے چلا کرتا تھا
ایک دن نواز شریف نے اسے گدھے کی طرح فائلوں سے لدھے خالد انور کے پیچھے پیچھے دم ہلاتے چلتے دیکھ کر اس پر ترس کھا کر اسے لاہور ہائی کورٹ کا جج بنا دیا۔ اس کا صلہ جو اس نے چیف جسٹس سپریم کورٹ بن کر نواز شریف کو دیا وہ اب تاریخ کا حصہ ہے
- thumb_up 4
- thumb_up Ghost Protocol, Atif Qazi, GeoG, shami11 liked this post
8 Jun, 2020 at 12:40 am #37ایک دن نواز شریف نے اسے گدھے کی طرح فائلوں سے لدھے خالد انور کے پیچھے پیچھے دم ہلاتے چلتے دیکھ کر اس پر ترس کھا کر اسے لاہور ہائی کورٹ کا جج بنا دیا۔ اس کا صلہ جو اس نے چیف جسٹس سپریم کورٹ بن کر نواز شریف کو دیا وہ اب تاریخ کا حصہ ہےباوا جی،
میاں صاحب کی نگاہ میں ہائیکورٹ کے جج کی اہلیت قابل تعریف ہے .ویسے کیا اسکو گدھے کا انتقام بھی کہ سکتے ہیں
8 Jun, 2020 at 1:00 am #38باوا جی، میاں صاحب کی نگاہ میں ہائیکورٹ کے جج کی اہلیت قابل تعریف ہے .ویسے کیا اسکو گدھے کا انتقام بھی کہ سکتے ہیں
گھوسٹ پروٹوکول بھائی
میں اسے کتے کا انتقام کہوں گا
سپریم کورٹ میں پہنچنے تک وہ جنرل پرویز مشرف کے پی سی او پر حلف اٹھا کر گدھے سے کتا بن چکا تھا
- mood 1
- mood Ghost Protocol react this post
8 Jun, 2020 at 5:56 pm #39یو ٹیوب کا یہ چینل میری بیٹیوں نے کھولا ہے اور میری اپنے تمام دوستوں اور ممبرز سے درخواست ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ مشکور رہوں گا۔بہت خوب۔ اللہ پاک اس کام میں آپ لوگوں کے لئے برکت ڈالے۔ دعا گو۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.