- This topic has 6 replies, 3 voices, and was last updated 3 years, 1 month ago by
nisa. This post has been viewed 641 times
-
AuthorPosts
-
- local_florist 2
- local_florist Jack Sparrow, Believer12 thanked this post
11 Apr, 2020 at 3:11 am #3براہ کرم یہ بتا دیں کہ اورنج کا پاودر کیسے بنانا ہے؟اللہ نے کچھ کام ہم فقیروں کے ذمے بھی لگائے ہوئے ہیں ۔ میں آپکو بتاتاہوں ۔کہہ اورنج کا پاڈور کیسے بنانا ہے ۔۔۔
سب سے پہلے پانچ عدد اورنج لیں ۔۔ان کو ٹھنڈے پانی سے خوب صاف کر کے ایک اورنج کے چھلکے اتار۔ لیں اور ان چھلکوں کا رس آپنی انکھوں میں ماریں ۔۔۔۔۔ان پانچ اورنج کو لیکر باہر کسی پارک میں چلیں جائیں ۔۔جو بندہ سب سے زیادہ کھانس رہا ہوں ۔۔اس کے بلکل سامنے بیٹھ کر وہ چھلا ہوا اورنج اس کو دکھا دکھا کر کھائیں اور دوسرے اورنج کو دھوپ میں رکھ دیں ۔۔۔
آپ کمال حیرت ہوگی آپکا اورنج ختم ہونے تک ان کا پاوڈر بن چکا ہو گا ۔۔۔
- mood 1
- mood Believer12 react this post
11 Apr, 2020 at 3:56 am #4اللہ نے کچھ کام ہم فقیروں کے ذمے بھی لگائے ہوئے ہیں ۔ میں آپکو بتاتاہوں ۔کہہ اورنج کا پاڈور کیسے بنانا ہے ۔۔۔ سب سے پہلے پانچ عدد اورنج لیں ۔۔ان کو ٹھنڈے پانی سے خوب صاف کر کے ایک اورنج کے چھلکے اتار۔ لیں اور ان چھلکوں کا رس آپنی انکھوں میں ماریں ۔۔۔۔۔ان پانچ اورنج کو لیکر باہر کسی پارک میں چلیں جائیں ۔۔جو بندہ سب سے زیادہ کھانس رہا ہوں ۔۔اس کے بلکل سامنے بیٹھ کر وہ چھلا ہوا اورنج اس کو دکھا دکھا کر کھائیں اور دوسرے اورنج کو دھوپ میں رکھ دیں ۔۔۔ آپ کمال حیرت ہوگی آپکا اورنج ختم ہونے تک ان کا پاوڈر بن چکا ہو گا ۔۔۔دوستا اتنے دن بعد شکل دکھای ہے اور جھنڈا یوں اٹھا رکھا ہے جیسے امریکہ فتح کرلیا ہو
اگر فارغ ہوتو بتاو میں نے آپ کو ایک کام سے نیویارک بھیجنا ہے؟؟؟
- mood 1
- mood SaleemRaza react this post
11 Apr, 2020 at 4:18 am #5دوستا اتنے دن بعد شکل دکھای ہے اور جھنڈا یوں اٹھا رکھا ہے جیسے امریکہ فتح کرلیا ہو اگر فارغ ہوتو بتاو میں نے آپ کو ایک کام سے نیویارک بھیجنا ہے؟؟؟دو ستا ۔۔۔جب اورنج کا پاڈور بنا لو گے تب میں اس کو لیکر نیوریاک جاوں گا ۔۔۔۔خیر نال زندگی کیس طرح گزر رہی تیری ۔۔۔ویسے مجھے پتہ تو پھر بھی پوچھ رہا ہوں ۔
- local_florist 1
- local_florist Believer12 thanked this post
11 Apr, 2020 at 4:36 am #6دو ستا ۔۔۔جب اورنج کا پاڈور بنا لو گے تب میں اس کو لیکر نیوریاک جاوں گا ۔۔۔۔خیر نال زندگی کیس طرح گزر رہی تیری ۔۔۔ویسے مجھے پتہ تو پھر بھی پوچھ رہا ہوں ۔میں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔ جب سے سنا ہے کہ کرونا اکیس بائیس سال کے جوانون کو بھی نہیں چھوڑ رہا تو ذرا احتیاط کررہا ہوں
11 Apr, 2020 at 7:10 am #7براہ کرم یہ بتا دیں کہ اورنج کا پاودر کیسے بنانا ہے؟orange peel ko dry kerain. and powder bana lain.
- local_florist 1
- local_florist Believer12 thanked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.