Home Forums Non Siasi How to make face mask at home | Corona virus Mask | Surgical Face Mask |

  • This topic has 6 replies, 6 voices, and was last updated 3 years, 1 month ago by Bawa. This post has been viewed 470 times
Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    #facemask #diymask #mask

    How to make face mask at home | Corona virus Mask | Surgical Face Mask | Mask DIY – Life with Nisa DIY Face Mask with Elastic in 10 minutes – Sewing Tutorial These fabric masks can be used at home and if going out in public and while wearing a homemade face masks will not prevent against catching a respiratory illness, it can help reduce the spread of large particles caused when someone sneezes or coughs. It also helps stop you touching your face and mouth. These face masks are washable and reusable.

    • This topic was modified 3 years, 1 month ago by الشرطہ.
    لُڈن نیپالی
    Participant
    Offline
    • Member
    #2
    شکریہ خاتون۔ آپ کافی سگھڑ ہیں۔ کبھی کھانے پکانا سکھا رہی ہوتی ہیں اور کبھی ایسے ماسک۔ آپکی انگلیوں کی ساخت آپکے آرٹسٹک ہونے کا پتہ دیتی ہے۔

    ہماری زوجہ بھی ایسی ہی ہوا کرتی تھیں پھر انہیں کاہلی کی عادت پڑ گئی۔

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    شکریہ خاتون۔ آپ کافی سگھڑ ہیں۔ کبھی کھانے پکانا سکھا رہی ہوتی ہیں اور کبھی ایسے ماسک۔ آپکی انگلیوں کی ساخت آپکے آرٹسٹک ہونے کا پتہ دیتی ہے۔ ہماری زوجہ بھی ایسی ہی ہوا کرتی تھیں پھر انہیں کاہلی کی عادت پڑ گئی۔

    دور فٹے منہ میرا

    میں نے پڑھا! ہماری زوجہ بھی ایسی ہی ہوا کرتی تھیں پھر انہیں نیپالی کی عادت پڑ گئی

    معذرت

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ۔

    فیس ما سک بنا نے کا آسا ن ترین طریقہ ۔۔۔۔

    سب سے پہلے آپ ایک اونٹ لے لیں ۔۔۔۔ اونٹ کو زبح کرکے ۔۔۔۔۔ اس کی کھال الگ کرلیں ۔۔۔۔

    اونٹ کی کھا ل پنکھے کے نیچے رکھ کر سکھا لیں ۔۔۔۔۔ پھر کھال کے ایک ایک فٹ کے  ٹکڑے کا ٹ کر منہ پر لپیٹ لیں ۔۔۔

    کھال کو منہ پر لپیٹنے کے بعد ۔۔۔ کھال کے اوپر ۔۔ شلوار کا  ۔۔۔۔ ناڑہ ۔۔۔۔ لے کر کس کر با ند ھ لیں ۔۔۔۔۔۔

    وائرس ۔۔۔۔ اونٹ کی کھال اور ناڑہ دیکھ کر ۔۔۔۔ کبھی داخل نہیں ہوگا ۔۔۔۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    ۔ فیس ما سک بنا نے کا آسا ن ترین طریقہ ۔۔۔۔ سب سے پہلے آپ ایک اونٹ لے لیں ۔۔۔۔ اونٹ کو زبح کرکے ۔۔۔۔۔ اس کی کھال الگ کرلیں ۔۔۔۔ اونٹ کی کھا ل پنکھے کے نیچے رکھ کر سکھا لیں ۔۔۔۔۔ پھر کھال کے ایک ایک فٹ کے ٹکڑے کا ٹ کر منہ پر لپیٹ لیں ۔۔۔ کھال کو منہ پر لپیٹنے کے بعد ۔۔۔ کھال کے اوپر ۔۔ شلوار کا ۔۔۔۔ ناڑہ ۔۔۔۔ لے کر کس کر با ند ھ لیں ۔۔۔۔۔۔ وائرس ۔۔۔۔ اونٹ کی کھال اور ناڑہ دیکھ کر ۔۔۔۔ کبھی داخل نہیں ہوگا ۔۔۔۔

    کیا یہ مسنون ماسک ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    کیا یہ مسنون ماسک ہے

    ۔

    نہیں یہ ۔۔۔۔۔۔ چا ئنا بیماری ما سک ۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔

    اس کےپہننے سے آدمی ۔۔۔۔ پھینا ۔۔۔۔ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    فیس ماسک بنانے کیلیے اتنا تکلف کون کرے؟

    یوتھیوں کی وڈھی پھوپھو کی سلائی مشینیں کس کام آئیں گی؟

    آپ نے دیکھا نہیں ہے کہ یوتھیوں کی وڈھی پھوپھو نے پوری رات لگا کر لاکھوں یوتھیوں کی ٹیگر فورس کیلیے ٹی شرٹس تیار کرکے معجزہ سر انجام دیا ہے

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ چھ یوتھیے ایک ہی گھر کے باہر کھڑے کیا کر رہے ہیں؟ ان کے ہاتھ میں تو وہ راشن کا ڈبّہ بھی نہیں ہے جس پر سلیکٹڈ وزیر اعظم کی تصویر بنی ہوئی ہے

    وہی راشن کا چھوٹا سا ڈبّہ جس کے ساتھ تصویر اتروانے کیلیے سلیکٹڈ وزیر اعظم کے پروٹوکول اور لاہور آمد پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے تھے

    • This reply was modified 3 years, 1 month ago by Bawa.
Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi