Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 51 total)
  • Author
    Posts
  • Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    Saudi Arabia is slowly owning it pre-Islamic history. There is a gold mine of archaeological treasures buried in the Arabian desert. The valley of Al-Ulla has very interesting historic dwellings carved in the rock formations just like Petra. There are some vloggers travelling to Saudi after the tourist visa regime was loosened.

    This documentary is actually sponsored by Saudi government.

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    آج فوجیوں کا سلیکٹڈ وزیر اعظم بھی ترکی کے صدر طیب اردگان کے ساتھ کھڑا ہو کر ہمیں اسلامی تاریخ پڑھا رہا تھا اور بتا رہا تھا کہ

    ہندوستان پر ترکی نے چھ سو سال تک حکومت کی یے 

    تب سے حیران  و پریشان طیب اردگان تاریخ کی وہ کتاب ڈھونڈ رہا ہے جو پاکستان کی فوج چرسیوں کو وزیر اعظم سلیکٹ کرنے سے پہلے پڑھاتی ہے

    Video @ 16:30

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    آج فوجیوں کا سلیکٹڈ وزیر اعظم بھی ترکی کے صدر طیب اردگان کے ساتھ کھڑا ہو کر ہمیں اسلامی تاریخ پڑھا رہا تھا اور بتا رہا تھا کہ ہندوستان پر ترکی نے چھ سو سال تک حکومت کی یے تب سے حیران و پریشان طیب اردگان تاریخ کی وہ کتاب ڈھونڈ رہا ہے جو پاکستان کی فوج چرسیوں کو وزیر اعظم سلیکٹ کرنے سے پہلے پڑھاتی ہے Video @ 16:30

    Bawa ji,

    Turks ruled sub continent for a long time. Even Mughals are of Turko-Mongol origin, same as Ottomans.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    Bawa ji,

    Turks ruled sub continent for a long time. Even Mughals are of Turko-Mongol origin, same as Ottomans.

    ہندوستان میں غوری نے گیارہویں صدی میں ترک اقتدار کی راہ ہموار کی جبکہ پہلا باقاعدہ ٹرکش حکمران قطب ودین ایبک تھا یہ اقتدار مزید ٥٠٠ برس چلتا رہا.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6

    This donkey from Dawn doesn’t realize that all our missiles are named after Turks like Ghori, Ghaznavi and Babur.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    This donkey from Dawn doesn’t realize that all our missiles are named after Turks like Ghori, Ghaznavi and Babur.

    زیڈ بھائی جی

    ڈان آپکا تو پسندیدہ اخبار ہے

    آپکے اکثر آرٹیکلز اور ریفرنسز اسی اخبار سے ہوتے ہیں

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    زیڈ بھائی جی ڈان آپکا تو پسندیدہ اخبار ہے آپکے اکثر آرٹیکلز اور ریفرنسز اسی اخبار سے ہوتے ہیں

    I don’t think I ever posted an article by this guy.

    Besides, I am surprised at how many people didn’t know the history of Subcontinent.

    Turk rulers of Delhi defeated the mongol armies and that’s why subcontinent was the only place which wasn’t under the mongol rule. Allaudin Khilji was the general who defeated the mongols.

    Interestingly, i read somewhere that Mughulpura in Lahore predates the mughal rule in Subcobtinent. It was actually established by a group of mongol settlers hundreds of years before Babur.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    I don’t think I ever posted an article by this guy.

    Besides, I am surprised at how many people didn’t know the history of Subcontinent.

    Turk rulers of Delhi defeated the mongol armies and that’s why subcontinent was the only place which wasn’t under the mongol rule. Allaudin Khilji was the general who defeated the mongols.

    Interestingly, i read somewhere that Mughulpura in Lahore predates the mughal rule in Subcobtinent. It was actually established by a group of mongol settlers hundreds of years before Babur.

    میں نے ڈان اخبار کا ذکر کیا تھا، باقر سجاد کا نہیں

    ترکی النسل ہونے میں اور ترک یعنی ترکی کا باشندہ ہونے میں بہت فرق ہے

    اگر نسل کو بنیاد بنائیں گے تو کہیں نہ کہیں جا کر تمام انسانوں کی نسل ایک بن جائے گی

    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    دریلس: ار طغرل ڈرامہ اس لحاظ سے کافی اہم ہے کہ یہ آپ کو اسلام اور ایشیا کی پچھلے تقریباً ایک ہزار سال کی تاریخ پر ایک بالکل ہی مختلف پس منظر اور تناظر عطا کرتا ہے اور انسان کو حیرانی ہوتی ہے کہ ایک چھوٹے سے خطے (منگولیا اور روسی ترکستان) سے اٹھنے والے ایک نسلی گروہ نے پورے ایشیا (جس میں برصغیر بھی شامل ہے) اور یورپ کے خاصے بڑے حصے کی تاریخ کو کیسے جوہری طور پر متاثر کیا اور آنے والی صدیوں میں تاریخ کا رخ موڑ کر تہذیب و ثقافت کا ایک نیا دھارا تخلیق کیا اور ترک النسل لوگوں میں اپنی ایک مملکت/دولت/ریاست کیلئے چاہ کس قدر شدید تھی اور انہوں نے اسلام کو اس مقصد کیلئے کیسے استعمال کیا یا سامنے رکھا

    جو ملک اب ترکی کہلاتا ہے ترکوں سے پہلے تاریخ کے مختلف ادوار میں اس خطے کو اناطولیہ یا کسی اور نام سے پکارا جاتا تھا ترکوں نے اسے فتح کر کے اسے اپنا نسلی نام دیا اور یہ ترکی کہلایا

    جسے اسلام، اسلامی تاریخ اور ایشیا کی تاریخ سے دلچسپی ہو اسے یہ ڈرامہ دیکھنا چاہیے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    I don’t think I ever posted an article by this guy.

    Besides, I am surprised at how many people didn’t know the history of Subcontinent.

    Turk rulers of Delhi defeated the mongol armies and that’s why subcontinent was the only place which wasn’t under the mongol rule. Allaudin Khilji was the general who defeated the mongols.

    Interestingly, i read somewhere that Mughulpura in Lahore predates the mughal rule in Subcobtinent. It was actually established by a group of mongol settlers hundreds of years before Babur.

    میرے خیال میں اصل نکتہ یہ نہیں ہے کہ ترکوں نے ہندوستان پر حکومت کی یا نہیں. اصل نکتہ یہ ہے کہ عمران کا اس تاریخی حقیقت کو بیان کرنے کا سیاق و سباق کیا ہے؟ وہ ترکی کے موجودہ حکمران سے ایک تعلق جوڑنے کے لئے اس بات کا حوالہ دے رہا ہے کہ ترکوں نے ہم پر چھ سو سال حکومت کی ہے مطلب آپکا اور ہمارا تعلق آقا اور غلام کا رہا ہے
    یہ بلکل ایسا ہی کہ کل کلاں اسکی ملاقات ملکہ برطانیہ سے ہوگئی تو کہے کہ ہمارا آپ کا خصوصی تعلق ہے کیوں کہ آپنے نہایت عیاری ، مکاری سے ہندوستان پر قبضہ کرکے ہم پر ٢٠٠ سال حکومت کر نے کا کشٹ کیا تھا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    میرے خیال میں اصل نکتہ یہ نہیں ہے کہ ترکوں نے ہندوستان پر حکومت کی یا نہیں. اصل نکتہ یہ ہے کہ عمران کا اس تاریخی حقیقت کو بیان کرنے کا سیاق و سباق کیا ہے؟ وہ ترکی کے موجودہ حکمران سے ایک تعلق جوڑنے کے لئے اس بات کا حوالہ دے رہا ہے کہ ترکوں نے ہم پر چھ سو سال حکومت کی ہے مطلب آپکا اور ہمارا تعلق آقا اور غلام کا رہا ہے یہ بلکل ایسا ہی کہ کل کلاں اسکی ملاقات ملکہ برطانیہ سے ہوگئی تو کہے کہ ہمارا آپ کا خصوصی تعلق ہے کیوں کہ آپنے نہایت عیاری ، مکاری سے ہندوستان پر قبضہ کرکے ہم پر ٢٠٠ سال حکومت کر نے کا کشٹ کیا تھا

    چھوٹے لوگ اسی طرح بڑے لوگوں سے اپنا دور نزدیک کا تعلق جوڑ کر اپنا قد بڑھانے اور اپنا احساس کمتری چھپانے کی کوشش کرتے ہیں

    پاکستان کے لئے فخر کی بات وہ تھی جب ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کو خصوصی دعوت دے کر اسے اپنی بیٹی سمیعہ اردگان کی شادی پر بلا کر اسے نکاح کا گواہ بننے کی درخواست کی تھی

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    بلآخر یہ دستاویزی فلم بھی دیکھ ہی لی جسکی وجہ سے زیڈ نے دھاگہ بنایا تھا.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    آثار قدیمہ میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے بہت دلچسپ فلم تھی اور قبل از اسلام کے بارے میں عرب تاریخ کے حوالے سے سعودیوں کی تبدیل ہوتی سوچ کی غمازی کررہی تھی. مجھے ذاتی طور پر جو بات جاننے میں دلچسپی ہے وہ ہے موجودہ کعبه کی تعمیر کی اصل اور سائنسی طور پر تسلیم شدہ اصولوں کے تحت عمر کتنی ہے ٹام ہالینڈ نے اپنی دستا ویزی “اسلام -دا ان ٹولڈ اسٹوری” میں اسلامی بنیادوں پر سنجیدہ سوالات کھڑے کئیے تھے اور ابھی تک میری نظر سے اسکے اٹھاے گئے نقاط کے غیر جذباتی جوابات نہیں گزرے ہیں

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
     قبل از اسلام کے بارے میں عرب تاریخ کے حوالے سے سعودیوں کی تبدیل ہوتی سوچ کی غمازی کررہی تھی
    ٹام ہالینڈ نے اپنی دستا ویزی “اسلام -دا ان ٹولڈ اسٹوری” میں اسلامی بنیادوں پر سنجیدہ سوالات کھڑے کئیے تھے

    ان فقروں میں کیا کہنا چاہ رہے ہو دانچ وڑ؟؟

    یعنی قبل از اسلام اور عرب تایخ الگ الگ چیزیں ہیں؟؟

    :angry_smile: :angry_smile: اسی طرح اسلامی بنیادوں اور اسلام کی بنیادوں میں بہت فرق ہے، چول ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    دانچ وڑی جھاڑنے سے پہلے جس زبان کی  بنیاد پر لوگوں کو ذبح کیا انہیں گولیوں سے بھونا اس کے چار جملے صحیح سے لکھنا  سیکھ لے تا کہ تیرے چ پنے کا کچھ تو بھرم بنا رہے

    :bigsmile: :bigsmile:

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #15
    بلآخر یہ دستاویزی فلم بھی دیکھ ہی لی جسکی وجہ سے زیڈ نے دھاگہ بنایا تھا. :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: آثار قدیمہ میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے بہت دلچسپ فلم تھی اور قبل از اسلام کے بارے میں عرب تاریخ کے حوالے سے سعودیوں کی تبدیل ہوتی سوچ کی غمازی کررہی تھی. مجھے ذاتی طور پر جو بات جاننے میں دلچسپی ہے وہ ہے موجودہ کعبه کی تعمیر کی اصل اور سائنسی طور پر تسلیم شدہ اصولوں کے تحت عمر کتنی ہے ٹام ہالینڈ نے اپنی دستا ویزی “اسلام -دا ان ٹولڈ اسٹوری” میں اسلامی بنیادوں پر سنجیدہ سوالات کھڑے کئیے تھے اور ابھی تک میری نظر سے اسکے اٹھاے گئے نقاط کے غیر جذباتی جوابات نہیں گزرے ہیں

    I am glad you saw that documentary by Tom Holland. I was going to post it next after this one. He made some outrageous claims about the actual location of Makkah.

    I will start a new topic on that next and see what bloggers have to say about it.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    ان فقروں میں کیا کہنا چاہ رہے ہو دانچ وڑ؟؟ یعنی قبل از اسلام اور عرب تایخ الگ الگ چیزیں ہیں؟؟ :angry_smile: :angry_smile: اسی طرح اسلامی بنیادوں اور اسلام کی بنیادوں میں بہت فرق ہے، چول ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دانچ وڑی جھاڑنے سے پہلے جس زبان کی بنیاد پر لوگوں کو ذبح کیا انہیں گولیوں سے بھونا اس کے چار جملے صحیح سے لکھنا سیکھ لے تا کہ تیرے چ پنے کا کچھ تو بھرم بنا رہے :bigsmile: :bigsmile:

    لینڈی کتے،
    تیری سمجھ میں یہ باتیں نہیں آنے والیں تو صرف اپنے پچھواڑے اور منہ میں موجود بال ٹھاکرے کے اس لام پر توجہ دے جسکی پوجا میں کتیا نے تجھے اس دنیا میں لانے کا کشٹ کیا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    لینڈی کتے، تیری سمجھ میں یہ باتیں نہیں آنے والیں تو صرف اپنے پچھواڑے اور منہ میں موجود بال ٹھاکرے کے اس لام پر توجہ دے جسکی پوجا میں کتیا نے تجھے اس دنیا میں لانے کا کشٹ کیا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    ایم کیو ایم کی کتیا ۔۔ ۔۔ تو فکر نہ کر، میں تیری گاف پر ایسے ہی پیاز کترتا رہوں گا

    :bigsmile: :bigsmile:

    اور جب تیری دانثوڑی کی خارش قابو سے باہر ہونے لگا کرے گی تو دو جوتے بھی لگا دیا کروں گا

    ;-) ;-) :lol:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ایم کیو ایم کی کتیا ۔۔ ۔۔ تو فکر نہ کر، میں تیری گاف پر ایسے ہی پیاز کترتا رہوں گا :bigsmile: :bigsmile: اور جب تیری دانثوڑی کی خارش قابو سے باہر ہونے لگا کرے گی تو دو جوتے بھی لگا دیا کروں گا ;-) ;-) :lol:

    بال ٹھا کرے ۔۔۔۔۔۔۔ جیسے ھند ووں   کا لام چوسا کر۔۔۔۔۔ وہ بھی تیری طرح بہت متعصب ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    بال ٹھا کرے ۔۔۔۔۔۔۔ جیسے ھند ووں کا لام چوسا کر۔۔۔۔۔ وہ بھی تیری طرح بہت متعصب ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    گلٹی چمونے ۔ ۔۔ ۔ جہاں تیرے حقیر وجود کی رہائش ہے وہاں تو روشنی ہی نہیں جاتی تو تجھے توجہ کیسے ملے؟؟

    :lol: :lol: :lol: :hilar:

    ویسے چمونے کا تو تجھے پتا ہی ہوگا کہ یہ ایسی مخلوق ہے جو جانوروں کی کچھوں اور چڈّوں میں پرورش پاتی ہے اور بلاوجہ انہیں خارش کاز کرتی ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :lol:

    یہاں سب کو معلوم ہے کہ آجکل تیری رہائش فورم کی ریذیڈنٹ ایم کیو ایم کی کتیا کے چڈّوں میں ہے اور وہاں تیری گُدگُدی اسے بے حال رکھتی ہے

    :lol: :lol:

    ویسے تُو کیسا بغیرت ہے جب سے مریم کو ایکٹینشن کی چپ لگی ہے تو نے رہائش ہی بدل لی ہے؟

    :serious: :serious: :( :(

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ایم کیو ایم کی کتیا ۔۔ ۔۔ تو فکر نہ کر، میں تیری گاف پر ایسے ہی پیاز کترتا رہوں گا :bigsmile: :bigsmile: اور جب تیری دانثوڑی کی خارش قابو سے باہر ہونے لگا کرے گی تو دو جوتے بھی لگا دیا کروں گا ;-) ;-) :lol:

    پہلے بھی منع کیا تھا کہ ہر جگہ اپنی والدہ کو درمیان میں لانے کا نہیں،

    :cwl: :facepalm: :facepalm:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 51 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi