Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    • This topic was modified 7 months, 1 week ago by Developer.
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    • This reply was modified 7 months, 2 weeks ago by BlackSheep.
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ابے اوۓ بلیک شیپ – کاہے کو اتنا ہیلو ہیلو بول کر ہلکان ہوئے جا ریا اے

    باقی لوگوں کی تو معلومات نہی ، پر عاطف سے دو مہینوں میں کبھی ایک بار ٠ حسن داور سے چار مہینوں میں ایک بار ، سلیم رضا اور بیلیور سے سال میں ایک بار ، شاہد عباسی بھائی سے دو سال میں ایک بار ہیلو ہائے ہو جاتی ہے

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    Good to be back here, hope we can revive this forum during ‘election’ season
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    ٓآئی فون تو وڑ گیا۔ لیکن بلیک شیپ ابھی زندہ ہے۔
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    السلام علیکم

    کافی عرصے بعد فورم پر کوئی زندگی کے آثار نظر آرہے ہیں۔ اگرچہ بہت سارے فیچرز ابھی بھی ٹھیک کام نہیں کررہے۔

    اچھا یہ بلیک شیپ صاحب خود آگ لگا کر غائب ہونے والے نابغے ہیں، بہرحال ہم چونکہ دوست پرست انسان ہیں اسلئے وقت ملتے ہی یہاں کا چکر لگا لیتے ہیں۔

    شیرازی صاحب کا کہنا ٹھیک ہے کہ الیکشن کے لئے اس فورم کو آباد ہونا چاہیئے، کیا پتہ ہماری پارٹی یعنی ن لیگ ہمارئ کارکردگی سے متاثر ہو کر ہمارے لئے کروڑوں روپے کا کوئی انتظام ہی کردے، امید پر دنیا قائم ہے۔ آخر کب تک شامی جیسے دو کوڑی کے لوگوں سے سالانہ دس پاونڈ کے لئے خوار ہوتے پھریں گے۔

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    Based on paper filings, Maryam Nawaz is only filing from PP150 and Humza from NA. Will she run Punjab as NS is aiming for 4th term?

    Also, what’s going on between Shahid Khaqan and PMLN, why is he not running and his son is also independent, very much like Ch. Nisar?

    https://www.dawn.com/news/1800105/interesting-contests-emerge-as-bigwigs-file-papers-in-punjab

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi