- This topic has 145 replies, 21 voices, and was last updated 3 years, 12 months ago by Bawa.
-
AuthorPosts
-
16 Feb, 2020 at 5:05 pm #81لگتا ہے آپ سمجھ گۓ میری بات کاش نادان ہوتی تو وہ آپ دونوں کا یہ مسلہ حل کرتی آئی مس یو نادان
nadan ke saath meri e mail par baat hui thi , nadan mujhe har waqt kehti thi urdu main likho
- thumb_up 1 mood 3
- thumb_up Salman liked this post
- mood Atif Qazi, Ghost Protocol, Bawa react this post
16 Feb, 2020 at 5:37 pm #82ایک دفعہ سہراب نے بارہ پندرہ آئی ڈیز گنوانے کے بعد کہا کہ یہ سب عاطف کی ہیں ، اس دن سے میں عاطف کا فین ہوگیا ، وہ سب میرے پسندیدہ لکھاری تھے ، یہ بھی آرٹ ہے آرٹسٹوں کی قدر کرنی چاہیےyaar yeh kab ka waqiyaa hai
- thumb_up 1 mood 5
- thumb_up Salman liked this post
- mood Atif Qazi, Ghost Protocol, Bawa, Muhammad Hafeez, Aamir Siddique react this post
16 Feb, 2020 at 5:38 pm #83Thanku Mr. Sohrablikhti raha karain ab forum par beena ji
- mood 3
- mood Ghost Protocol, Bawa, Salman react this post
16 Feb, 2020 at 11:15 pm #84استاد جی
آج کل مرشد تاری صاحب کہاں لکھتے ہیں؟ ٹویٹر/فیس بک وغیرہ کا ایڈریس ہو تو پی ایم کریں
تاری بھائی تو عرصہ دراز سے ملک ریاض کو پیارے ہوگئے ہیں، زمینوں کی خرید و فروخت میں دل لگا لیا ہے اور اب ہم جیسے چھوٹے لوگوں کو لفٹ نہیں کرواتے۔ ٹوئیٹر پر ایک اکاونٹ بنایا تھا انہوں نے لیکن وہ بھی چار پانچ سال سے بنجر پڑا ہے۔
کافی بار فون پر بات کرنے کی کوشش کی لیکن وہ اب عام لوگوں کے فون نہیں سنتے۔
- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist Bawa thanked this post
- thumb_up Jack Sparrow, Muhammad Hafeez liked this post
16 Feb, 2020 at 11:19 pm #85yaar yeh kab ka waqiyaa haiحفیظ بھائی نے اس وقت کی نشاندھی کی ہے جب تم مجھے ، بوترابی، ڈاکٹر معظم،میکبیتھ، ایچ ایم خان، تاری بھائی اور احمد بھائی کو ایک ہی شخص کی کئی آئی ڈیز سمجھتے تھے۔ شائید سات سہیلیاں والا کوئی جملہ بھی بولتے تھے ان دنوں۔
تو کتنا مردود ہوا کرتا تھا مورکھ ان دنوں ؟؟
- local_florist 1 mood 2
- local_florist Muhammad Hafeez thanked this post
- mood Sohraab, Bawa react this post
16 Feb, 2020 at 11:27 pm #86ل کھا کر سنبھالا تو کیا سنبھالا۔ ویسے سمجھا میں بھی یہی تھا کہ آپ سیاست پی کے سے آئے ہو لیکن شاید بعد میں کورس کیا ہوگا۔میری اس خطا کے بدلے آپ کا دیدار ہوگیا
میں نے یہ جانا، سودا گھاٹے کا نہیں تھا
آپ بھی یہی سمجھتے تھے کہ سیاست پی کے سے میں آیا تھا ، یہ مسائل سب سمجھ کے ہی ہیں اپنی اپنی سمجھ میں دوسرے کو ہم لوگ کبھی یا تو سمجھتے نہیں ہیں یا سمجھنا چاہتے ہی نہیں ہیں کہ سودے میں کہیں گھاٹا نہ ہوجاے.16 Feb, 2020 at 11:30 pm #87حفیظ بھائی نے اس وقت کی نشاندھی کی ہے جب تم مجھے ، بوترابی، ڈاکٹر معظم،میکبیتھ، ایچ ایم خان، تاری بھائی اور احمد بھائی کو ایک ہی شخص کی کئی آئی ڈیز سمجھتے تھے۔ شائید سات سہیلیاں والا کوئی جملہ بھی بولتے تھے ان دنوں۔ تو کتنا مردود ہوا کرتا تھا مورکھ ان دنوں ؟؟ohhh haan , ab yaad aa gaya , hahahaha , woh bhi kia din the
yeh suno
- thumb_up 1 mood 3
- thumb_up Salman liked this post
- mood Atif Qazi, Bawa, Muhammad Hafeez react this post
16 Feb, 2020 at 11:38 pm #88پا جی۔۔۔ آپ کو تو پتہ ہے میں طبیعتا تھوڑا نخریلا ہوں اور اس لئے اکثراحباب کی بد گمانیوں کی ہنیری میں پھسا رہتا ہوں۔۔۔ لیکن آپ تو دوستوں کو پریتم بنا کر رکھنے کا ہنر جانتے ہیں تو پھر آپ کا یوں نِکی نِکی بات پر ججباتی ہونا ساری محفل میں کڑونج پھیر دیتا ہے۔۔۔۔سو آپ کوشش کریں کہ آئندہ آپ کا سئیم برقرار رہے اور ہمارے محبی واہ رے صاحب کا دستِ شفقت بھی دراز رہے۔۔۔۔۔۔ باقی جتھوں تک جی پی بھائی دی گَل ایہہ۔۔۔انکے بخیل و اسراف کی داستان اپنی جگہ۔۔۔ لیکن آجکل جو گُپت “لام” انکی طبع لکھنوی کو فرسٹریٹ کر رہا ہےاسکا کھوج لگانی کی اویشکتا ہے۔۔۔میں حساب لگایا اے۔۔۔۔ ایہہ پنجابی لوکاں دے ابئوزنگ شاونزم کی وجہ سے کتنے ہی بہاری نسلی منافرت کا شکار ہیں۔۔۔۔۔پاکستان کی محبت میں اپنا سب کچھ چھوڑ کر صرف دو دو بوری کے ساتھ ہجرت کرکے “فلسفہ محبت” کی بنیاد رکھنے والے ان معصوموں کے ساتھ یہ اینائیے کیوں؟ اور کب تک؟آپ نے اس سے قبل بھی بہاری بہاری کا ورد کیا تھا اسکی کویی خاص وجہ ؟
16 Feb, 2020 at 11:53 pm #89آپ نے اس سے قبل بھی بہاری بہاری کا ورد کیا تھا اسکی کویی خاص وجہ ؟اردو سپیکنگ اور مہا جر قوم نے نے ۔۔۔۔ پا کستان آکر ۔۔۔ کھیتوں میں واش روم کرنے والی اس کی قوم کو دیکھ کر ۔۔۔ لا حول پڑھ لیا تھا ۔۔۔۔۔
۔ تب سے ان کو مہا جر ۔۔۔۔ اردو سپیکنگ ۔۔۔۔ کو دیکھ کر ۔۔۔۔۔ ھلکا ھلکا سے درد اور ۔۔۔ وٹ ۔۔۔۔ اٹھتا رھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
- mood 3
- mood Atif Qazi, Ghost Protocol, Bawa react this post
17 Feb, 2020 at 2:41 am #92ارے یار کوئی اور نام رکھ لے اس بڑھاپے میں پھر سے بینا یاد نہ کرواKia ap tamez se bat karna pasand karen ge. Yar se ap kisi aur ko mukhatib karen tu meherbani hogi.
- mood 3
- mood Ghost Protocol, Bawa, Muhammad Hafeez react this post
17 Feb, 2020 at 3:01 am #93Kia ap tamez se bat karna pasand karen ge. Yar se ap kisi aur ko mukhatib karen tu meherbani hogi.انکی باتوں کا برا محسوس نہ کریں، یہ ہمیشہ سے ایسے نہیں تھے
جب سے بابا رحمتا انکے ڈیم فنڈ کے پیسے لے کر بھاگا ہے تب سے یہ ہر کسی سے بدتمیزی کر رہے ہیں
- mood 5
- mood Ghost Protocol, Beena, shahidabassi, Atif Qazi, Muhammad Hafeez react this post
17 Feb, 2020 at 3:10 am #94انکی باتوں کا برا محسوس نہ کریں، یہ ہمیشہ سے ایسے نہیں تھے جب سے بابا رحمتا انکے ڈیم فنڈ کے پیسے لے کر بھاگا ہے تب سے یہ ہر کسی سے بدتمیزی کر رہے ہیں shahidabassi10 ya 20 rupe le kar bhagne par ye hal hai inka. agar kuch ziada pese le ke bhag jata baba rehmata tu pata nahi kia haal hota shahid abbasi sahab ka.
- mood 5
- mood Bawa, Ghost Protocol, shahidabassi, Atif Qazi, Muhammad Hafeez react this post
17 Feb, 2020 at 3:16 am #9510 ya 20 rupe le kar bhagne par ye hal hai inka. agar kuch ziada pese le ke bhag jata baba rehmata tu pata nahi kia haal hota shahid abbasi sahab ka.محترمہ،
آپ تنکے سے شیر کو مت جگایں، اگر تو آپ واقعی نئی ہیں تو آپ کو ابھی شاید میرا دوستانہ مشورہ سمجھ نہیں آے گا .- mood 4
- mood Bawa, shahidabassi, Atif Qazi, Muhammad Hafeez react this post
17 Feb, 2020 at 3:22 am #96محترمہ، آپ تنکے سے شیر کو مت جگایں، اگر تو آپ واقعی نئی ہیں تو آپ کو ابھی شاید میرا دوستانہ مشورہ سمجھ نہیں آے گا .گھوسٹ پروٹوکول بھائی
ابھی بھی آپ کو نئے پرانے کی پہچان نہیں ہوئی ہے؟
جو سیدھا آ کر تھریڈ یہاں کھول سکتا ہے وہ نیا نہیں ہو سکتا ہے
مجھے تو دو سال رہ کر بھی یہاں تھریڈ کھولنا نہیں آیا تھا
اب بھی اکثر جب تھریڈ پوسٹ کرتا ہوں تو تھریڈ ہی غائب ہو جاتا ہے
- mood 3
- mood shahidabassi, Ghost Protocol, Atif Qazi react this post
17 Feb, 2020 at 4:37 am #97ل کھا کر سنبھالا تو کیا سنبھالا۔ ویسے سمجھا میں بھی یہی تھا کہ آپ سیاست پی کے سے آئے ہو لیکن شاید بعد میں کورس کیا ہوگا۔آپ اس چ سے کچھ زیادہ ہی “حُسن لمڈا” رکھتے ہو؟
سنبھلا ومبھلا کچھ نہیں ہے، وہ تو ہل من مزید کی صدائیں لگاتا پھر رہا ہے
لام پر بھیجنے سے پہلے اس کے بوری پیکر لیڈر اور رابطہ کمیٹی نے اس جیسوں کی تربیت ہی ‘ل’ کھلا کھلا بلکہ ٹھونس کر کی تھی
- mood 1
- mood casanova react this post
17 Feb, 2020 at 4:49 am #98آپ اس چ سے کچھ زیادہ ہی “حُسن لمڈا” رکھتے ہو؟ سنبھلا ومبھلا کچھ نہیں ہے، وہ تو ہل من مزید کی صدائیں لگاتا پھر رہا ہے لام پر بھیجنے سے پہلے اس کے بوری پیکر لیڈر اور رابطہ کمیٹی نے اس جیسوں کی تربیت ہی ‘ل’ کھلا کھلا بلکہ ٹھونس کر کی تھیلینڈی کتے،
تو لام کو فارغ کرے تو کہیں درست جگہ پر اسکا استعمال کیا جاسکے17 Feb, 2020 at 5:02 am #99پا جی۔۔۔ آپ کو تو پتہ ہے میں طبیعتا تھوڑا نخریلا ہوں اور اس لئے اکثراحباب کی بد گمانیوں کی ہنیری میں پھسا رہتا ہوں۔۔۔ لیکن آپ تو دوستوں کو پریتم بنا کر رکھنے کا ہنر جانتے ہیں تو پھر آپ کا یوں نِکی نِکی بات پر ججباتی ہونا ساری محفل میں کڑونج پھیر دیتا ہے۔۔۔۔سو آپ کوشش کریں کہ آئندہ آپ کا سئیم برقرار رہے اور ہمارے محبی واہ رے صاحب کا دستِ شفقت بھی دراز رہے۔۔۔۔۔۔ باقی جتھوں تک جی پی بھائی دی گَل ایہہ۔۔۔انکے بخیل و اسراف کی داستان اپنی جگہ۔۔۔ لیکن آجکل جو گُپت “لام” انکی طبع لکھنوی کو فرسٹریٹ کر رہا ہےاسکا کھوج لگانی کی اویشکتا ہے۔۔۔میں حساب لگایا اے۔۔۔۔ ایہہ پنجابی لوکاں دے ابئوزنگ شاونزم کی وجہ سے کتنے ہی بہاری نسلی منافرت کا شکار ہیں۔۔۔۔۔پاکستان کی محبت میں اپنا سب کچھ چھوڑ کر صرف دو دو بوری کے ساتھ ہجرت کرکے “فلسفہ محبت” کی بنیاد رکھنے والے ان معصوموں کے ساتھ یہ اینائیے کیوں؟ اور کب تک؟آپ دھنے ہیں ۔ ۔ ۔ آپ گُرو ہیں بلکہ گُرو در گُرو ہیں، مہاراج ۔ ۔ ۔ ۔
اتنی ڈُونگی تشخیص آپ ہی کو شوبھا ہے
کوئی تھوڑی بہت شدھ بدھ اس اسپیشی کی سیوک کو بھی ہے لیکن یہ بدبو دار مٹروا بہاری ہوگا اس کا گمان نہیں گذرا تھا
اصل میں ایم کیو ایم کی ایم سی ان بہاریوں نے پہلے اندرونی فائٹ سے شروع کی پھر اس کو دہشت گردی کی طرف لے گئے
رہی بات گُپت لام کے لکھنوی طبع نہانی کو فرسٹریٹ کرنے کی جسے شدھ بھاشا میں خونم خون کرنا کہتے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست
بس آپ دعا کرو کہ کہ فورم بند نہ ہو
- mood 1
- mood casanova react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.