Home Forums Introduction Section Hello All

  • This topic has 145 replies, 21 voices, and was last updated 1 year, 4 months ago by Bawa. This post has been viewed 3492 times
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 146 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 398
    • Posts: 9093
    • Total Posts: 9491
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Hello All

    بھائی کونسی توقع نہیں تھی؟ آپ نے فرمایا کہ میں سیاست پی کے سے آیا ہوں میں نے اس غلط بیانی کی وضاحت کردی کہ ایسا نہیں تھا کیا برا کیا میں نے؟

    بہت اچھا کیا آپ نے، ایک نئی ممبر کےسامنے مجھے تو جھوٹا بنا دیا

    :serious:

    #62
    Beena
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    • Threads: 2
    • Posts: 21
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      13 Feb, 2020
    • Location: Secret

    Re: Hello All

    دوستوں ویسے یہ بینا جی جیسے پوسٹنگ کر رہیں ہے اور لائیک دے رہی ہیں فورم پر نئی ہی ہو اللّه کرے کوئی نیو پیک میں پرانا سامان نہ ہو بس بینا جی سے معذرت کے ساتھ اصل میں ایسا ہو چکا ہے نہ یہاں تو بس اسی لیے بول گئی میں آپ برا نہ ماننا پلیز :please: Beena

    Nahi Nayab bura manne wali bat kia…. Ap andar andar shak karti rahen balke shak kar kar ke sokh ke patli hojain :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: .

    #63
    Beena
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    • Threads: 2
    • Posts: 21
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      13 Feb, 2020
    • Location: Secret

    Re: Hello All

    مس بینا جی السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں اردو تحریر کرنے والوں سے میری زیادہ بنتی ہے اب معلوم نہیں کہ آپ کب تک اردو تحریر کرنا سیکھ پاتی ہیں البتہ چھوٹے موٹے لائکس ضرور ملتے رہیں گے۔

    Walikum Assalam . Thank you

    #64
    Beena
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    • Threads: 2
    • Posts: 21
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      13 Feb, 2020
    • Location: Secret

    Re: Hello All

    خوش آمدید

    Beena

    Thank you

    #65
    Beena
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    • Threads: 2
    • Posts: 21
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      13 Feb, 2020
    • Location: Secret

    Re: Hello All

    Welcome to the Forum Beena ji Beena

    Thanku Mr. Sohrab

    #67
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Hello All

    بہت اچھا کیا آپ نے، ایک نئی ممبر کےسامنے مجھے تو جھوٹا بنا دیا :serious:

    میرا نہیں خیال کہ آپ نے جھوٹ بولا تھا جھوٹ جب ہوتا ہے جب آپ کو سچائی کا علم ہوتا ہے ہاں غلط فہمی ہوسکتی ہے غلط فہمی اور جھوٹ میں بہت فرق ہوتا ہے

    سنبھالیا نہ

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #67
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 33
    • Posts: 7324
    • Total Posts: 7357
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Hello All

    میرا نہیں خیال کہ آپ نے جھوٹ بولا تھا جھوٹ جب ہوتا ہے جب آپ کو سچائی کا علم ہوتا ہے ہاں غلط فہمی ہوسکتی ہے غلط فہمی اور جھوٹ میں بہت فرق ہوتا ہے – – – – – – – – – – سنبھالیا نہ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    ل کھا کر سنبھالا تو کیا سنبھالا۔
    ویسے سمجھا میں بھی یہی تھا کہ آپ سیاست پی کے سے آئے ہو لیکن شاید بعد میں کورس کیا ہوگا۔

    :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by shahidabassi.
    #68
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 33
    • Posts: 7324
    • Total Posts: 7357
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Hello All

    شاہد بھائی اپنی قسمت اپنے بازووں سے بنانے کے قائل ہیں۔ میں اور آپ تو چھینی ہتھوڑا ایک بار بھی اٹھا لیں تو موچ آجاتی ہے لیکن سلام ہے اس محنت کش پر کہ پوری کی پوری دیوار میں شگاف ڈال دیتا ہے اور جسم پرکہیں بھی بَل نہیں آتا۔

    تم دونوں پر آرٹیکل چھ کا اطلاق ہوتا ہے
    میری بدخوئیاں کرنے پر تمہیں میرے یار سلیم رضا کی بددعا لگے گی۔

    :bigsmile:

    Believer12

    Atif Qazi

    #69
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Hello All

    تم دونوں پر آرٹیکل چھ کا اطلاق ہوتا ہے میری بدخوئیاں کرنے پر تمہیں میرے یار سلیم رضا کی بددعا لگے گی۔ :bigsmile: Believer12 Atif

    شاہد بھائی! السلام علیکم

    ہم دراصل آپ کے شاندار سیاہ ماضی پر توجہ مرکوز کرکے اپنے اندیشوں کا اظہار کررہے تھے، شکر ہے آپ نے خیریت کی اطلاع دی دل کو سکون پہنچا۔ میں نے بیلیور بھائی کو آپ کے اچھے چال چلن کی گارنٹی دیتے ہوئے بتایا بھی کہ اچھے چال چلن کی وجہ سے آپ کو چھ کے بجائے دو مہینے میں ہی رہا کیا جاسکتا ہے لیکن بیلیور ماننے پر تیار نہیں تھا۔ اب میں شرط جیت گیا ہوں۔

    یہ سلیم رضا کی بددعا لگنے والا کیا ماجرا ہے؟؟ ویسے تو پرانے لوگ ایسی توہمات پر یقین رکھتے تھے لیکن اس بات میں سچائی بھی ہوسکتی ہے، آپ اس انکشاف پر مزید روشنی ڈالیں۔

    #70
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 571
    • Total Posts: 571
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Hello All

    ل کھا کر سنبھالا تو کیا سنبھالا۔ ویسے سمجھا میں بھی یہی تھا کہ آپ سیاست پی کے سے آئے ہو لیکن شاید بعد میں کورس کیا ہوگا۔ :bigsmile: :bigsmile:

    عباسی صاحب! آپ اس بات کی بھی تو داد دیجئے کہ “ل” کھا کر سنبھل بھی گئے اور سنبھال بھی لیا۔۔۔۔تنگیِ بوری کا شکوہ بھی نہ کیا اور “لام” جتنے بھی ملے، چھپا بھی گئے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by casanova.
    #71
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 33
    • Posts: 7324
    • Total Posts: 7357
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Hello All

    Walikum Assalam . Thank you

    ارے یار کوئی اور نام رکھ لے
    اس بڑھاپے میں پھر سے بینا یاد نہ کروا

    :bigsmile:

    #72
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Hello All

    عباسی صاحب! آپ اس بات کی بھی تو داد دیجئے کہ “ل” کھا کر سنبھل بھی گئے اور سنبھال بھی لیا۔۔۔۔تنگی بوری کا شکوہ بھی نہ کیا اور “لام” جتنے بھی ملے، چھپا بھی گئے۔۔۔۔۔

    نِکے! توں فیر غیر حاضر سی۔ ایسے لگ رہا تھا جیسے سب دوست فورم بند کرنے کے اعلان کا انتظار کررہے تھے جیسے یہ مژدہ سُنا سب جھوم جھوم کر اپنی اپنی گپھاوں میں چلے گئے۔

    نیز یہ کہ جی پی بھائی اسراف کے قائل نہیں اسلئے انہوں نے ایک ہی لام کو کافی سمجھا، ہمیں تشویش زدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔

    #73
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Hello All

    ارے یار کوئی اور نام رکھ لے اس بڑھاپے میں پھر سے بینا یاد نہ کروا :bigsmile:

    اگر تو یہ ناکام عشق کی کوئی کہانی ہے تو لگتا ہے آپکی بینا واقعی بینا تھی :bigsmile: ۔

    #74
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 33
    • Posts: 7324
    • Total Posts: 7357
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Hello All

    شاہد بھائی! السلام علیکم ہم دراصل آپ کے شاندار سیاہ ماضی پر توجہ مرکوز کرکے اپنے اندیشوں کا اظہار کررہے تھے، شکر ہے آپ نے خیریت کی اطلاع دی دل کو سکون پہنچا۔ میں نے بیلیور بھائی کو آپ کے اچھے چال چلن کی گارنٹی دیتے ہوئے بتایا بھی کہ اچھے چال چلن کی وجہ سے آپ کو چھ کے بجائے دو مہینے میں ہی رہا کیا جاسکتا ہے لیکن بیلیور ماننے پر تیار نہیں تھا۔ اب میں شرط جیت گیا ہوں۔ یہ سلیم رضا کی بددعا لگنے والا کیا ماجرا ہے؟؟ ویسے تو پرانے لوگ ایسی توہمات پر یقین رکھتے تھے لیکن اس بات میں سچائی بھی ہوسکتی ہے، آپ اس انکشاف پر مزید روشنی ڈالیں۔

    وعلیکم سلام

    اس میں کوئی ماجرے والی بات نہی، درویش اور پہنچا ہوا بندہ ہے۔ ویسے بھی آجکل اعتکافِ عشق میں ہے تو ایسے بندے کی بد دعا سے بچنا ہی چاہیئے۔ پچھلے دِنوں نعیم الحق کو برا بھلا کہہ رہے تھے، باقی آپ سمجھدار ہیں

    :bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by shahidabassi.
    #75
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Hello All

    وعلیکم سلام اس میں کوئی ماجرے والی بات نہی، درویش اور پہنچا ہوا بندہ ہے۔ ویسے بھی آجکل اعتکافِ عشق میں ہے تو ایسے بندے کی بد دعا سے بچنا ہی چاہیئے۔ پچھلے دِنوں نعیم الحق کو برا بھلا کہہ رہے تھے، باقی آپ سمجھدار ہیں :bigsmile:

    درویش اور پہنچے ہوئے بندے تو ویسے کسی کو بددعا نہیں دیتے یہ آپ کچھ چھپا رہے جو ہم فورم والوں کو علم نہیں۔

    یہ تو اب آئیندہ سلیم رضا کی پوسٹس پر نظر رکھنی پڑے گی کہ بدھائیاں کس انداز میں دیتا ہے اور بددعائیں کیسے؟؟ ڈانس میں ٹھمکوں کا تاثر آتا ہے یا تالیوں میں بےبسی کی کیفیت۔

    #76
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 33
    • Posts: 7324
    • Total Posts: 7357
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Hello All

    درویش اور پہنچے ہوئے بندے تو ویسے کسی کو بددعا نہیں دیتے یہ آپ کچھ چھپا رہے جو ہم فورم والوں کو علم نہیں۔ یہ تو اب آئیندہ سلیم رضا کی پوسٹس پر نظر رکھنی پڑے گی کہ بدھائیاں کس انداز میں دیتا ہے اور بددعائیں کیسے؟؟ ڈانس میں ٹھمکوں کا تاثر آتا ہے یا تالیوں میں بےبسی کی کیفیت۔

    یہ پانی میں مدانی والا امریکی درویش ہے۔اس صدی کے درویشوں کی دعاؤں اور بددعاؤں کا بھلا کیا اعتبار

    .

    درویش جو ہوئے تو کیا اعتبار سب
    اب قابل اعتماد کے قول و قسم نہیں

    :bigsmile:

    #77
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Hello All

    یہ پانی میں مدانی والا امریکی درویش ہے۔اس صدی کے درویشوں کی دعاؤں اور بددعاؤں کا بھلا کیا اعتبار . درویش جو ہوئے تو کیا اعتبار سب اب قابل اعتماد کے قول و قسم نہیں :bigsmile:

    اچھا اچھا اب سمجھا درویش کا مطلب :thinking: ۔

    یعنی امریکہ میں ایسے لوگوں کو درویش کہا جاتا ہے؟؟

    بس اب ٹھیک ہوگیا، ہم لوگ بھی آئیندہ سلیم رضا کو درویش ہی سمجھیں گے۔

    #78
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 571
    • Total Posts: 571
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: Hello All

    نِکے! توں فیر غیر حاضر سی۔ ایسے لگ رہا تھا جیسے سب دوست فورم بند کرنے کے اعلان کا انتظار کررہے تھے جیسے یہ مژدہ سُنا سب جھوم جھوم کر اپنی اپنی گپھاوں میں چلے گئے۔ نیز یہ کہ جی پی بھائی اسراف کے قائل نہیں اسلئے انہوں نے ایک ہی لام کو کافی سمجھا، ہمیں تشویش زدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔

    پا جی۔۔۔ آپ کو تو پتہ ہے میں طبیعتا تھوڑا نخریلا ہوں اور اس لئے اکثراحباب کی بد گمانیوں کی ہنیری میں پھسا رہتا ہوں۔۔۔ لیکن آپ تو دوستوں کو پریتم بنا کر رکھنے کا ہنر جانتے ہیں تو پھر آپ کا یوں نِکی نِکی بات پر ججباتی ہونا ساری محفل میں کڑونج پھیر دیتا ہے۔۔۔۔سو آپ کوشش کریں کہ آئندہ آپ کا سئیم برقرار رہے اور ہمارے محبی واہ رے صاحب کا دستِ شفقت بھی دراز رہے۔۔۔۔۔۔

    باقی جتھوں تک جی پی بھائی دی گَل ایہہ۔۔۔انکے بخیل و اسراف کی داستان اپنی جگہ۔۔۔ لیکن آجکل جو گُپت “لام” انکی طبع لکھنوی کو فرسٹریٹ کر رہا ہےاسکا کھوج لگانی کی اویشکتا ہے۔۔۔میں حساب لگایا اے۔۔۔۔ ایہہ پنجابی لوکاں دے ابئوزنگ شاونزم کی وجہ سے کتنے ہی بہاری نسلی منافرت کا شکار ہیں۔۔۔۔۔پاکستان کی محبت میں اپنا سب کچھ چھوڑ کر صرف دو دو بوری کے ساتھ ہجرت کرکے “فلسفہ محبت” کی بنیاد رکھنے والے ان معصوموں کے ساتھ یہ اینائیے کیوں؟ اور کب تک؟

    :serious:

    #79
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Hello All

    پا جی۔۔۔ آپ کو تو پتہ ہے میں طبیعتا تھوڑا نخریلا ہوں اور اس لئے اکثراحباب کی بد گمانیوں کی ہنیری میں پھسا رہتا ہوں۔۔۔ لیکن آپ تو دوستوں کو پریتم بنا کر رکھنے کا ہنر جانتے ہیں تو پھر آپ کا یوں نِکی نِکی بات پر ججباتی ہونا ساری محفل میں کڑونج پھیر دیتا ہے۔۔۔۔سو آپ کوشش کریں کہ آئندہ آپ کا سئیم برقرار رہے اور ہمارے محبی واہ رے صاحب کا دستِ شفقت بھی دراز رہے۔۔۔۔۔۔ باقی جتھوں تک جی پی بھائی دی گَل ایہہ۔۔۔انکے بخیل و اسراف کی داستان اپنی جگہ۔۔۔ لیکن آجکل جو گُپت “لام” انکی طبع لکھنوی کو فرسٹریٹ کر رہا ہےاسکا کھوج لگانی کی اویشکتا ہے۔۔۔میں حساب لگایا اے۔۔۔۔ ایہہ پنجابی لوکاں دے ابئوزنگ شاونزم کی وجہ سے کتنے ہی بہاری نسلی منافرت کا شکار ہیں۔۔۔۔۔پاکستان کی محبت میں اپنا سب کچھ چھوڑ کر صرف دو دو بوری کے ساتھ ہجرت کرکے “فلسفہ محبت” کی بنیاد رکھنے والے ان معصوموں کے ساتھ یہ اینائیے کیوں؟ اور کب تک؟ :serious:

    اس واری تے مینوں وی لگیا سی کہ منصور کے پردے میں زہرنوش ہی بول رہا ہے لیکن پھر استخارہ کیا تو پتہ چلا ستارہ لان کے پیچھے جہان اور بھی ہیں۔

    یار میں جذباتی ہونے سے پرہیز ہی کرتا ہوں لیکن تبدیلی سرکار نے تراہ کڈدتے نیں اسلئے کسی خرچے کی بات آتے ہی دل خود بخود شیخ بن جانے کو کرتا ہے ، پھر بھی کوشش کروں گا آئیندہ واہ رے بھائی کے ہی تراہ نکالوں اور اپنی ننھی سی جان کی حفاظت کروں۔

    #80
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 824
    • Total Posts: 838
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: Hello All

    غالبا” کل یا پھر پرسوں میں پرانے محلے گیا تھا اور وہاں کافی دیر تک تاکاجھانکی فرمائی۔ بیلیور بھائی! وہاں اب ننگی گالیوں اور غلیظ جملوں پر کوئی پابندی نہیں۔ یقین مانیں آدھا ایک گھنٹہ گزارا لیکن کوئی ایسا تھریڈ نہ تھا جہاں اختلاف کرنے والے کو ماں بہن کی ننگی ننگی گالیاں نہ دی جارہی ہوں۔ اپنے انجان یا مجاہد کو وہاں کا دورہ کروانا چاہیئے اور آئیندہ جب یہ یہاں غیرشائستگی کا نعرہ لگائے تو اس کا گلا گھونٹ دینا چاہیے۔ Mujahid Anjaan

    استاد جی

    آج کل مرشد تاری صاحب کہاں لکھتے ہیں؟ ٹویٹر/فیس بک وغیرہ کا ایڈریس ہو تو پی ایم کریں

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 146 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi