Thread: Hello All

Home Forums Introduction Section Hello All

  • This topic has 145 replies, 21 voices, and was last updated 6 months, 4 weeks ago by Bawa. This post has been viewed 2921 times
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 146 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 377
    • Posts: 8636
    • Total Posts: 9013
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Hello All

    بینا جی! فورم پر خوش آمدید آپکی آئی ڈی کا نام پڑھ کر مجھے اپنی ایک بہت پرانی سہیلی یاد آگئی اس کا نام بھی بینا تھا ۔ وہ بہت اچھی تھی اور میں اس سے اپنے دل کا حال کہتا رہتا تھا۔ شائید میرے دل کا حال جاننے کے بعد اسے میرے مذموم ارادوں کا پتہ چل گیا اور وہ نجانے کہاں کھو گئی۔ سچ سچ بتائیں آپ مجھے یعنی اس فورم کو چھوڑ کر تو نہیں جائیں گی؟؟

    میں بھی کہوں کہ اتنے دنوں کے بعد ایکدم کیسے ٹپک پڑے

    :thinking:

    #22
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2148
    • Total Posts: 2259
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: Hello All

    مس بینا جی السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ

    آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں

    اردو تحریر کرنے والوں سے میری زیادہ بنتی ہے

    اب معلوم نہیں کہ آپ کب تک اردو تحریر کرنا سیکھ پاتی ہیں

    البتہ چھوٹے موٹے لائکس ضرور ملتے رہیں گے۔

    #23
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5196
    • Total Posts: 5354
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Hello All

    اس فورم کے فاونڈر عاطف قاضی صاحب ہیں جو سیاست پی کے پر ایک مشہور مزاح نگار تھے چیدہ چیدہ ممبران جو سیاست پی کے سے اکتا کر ادھر آے ان میں شامی، باوا، گھوسٹ پروٹوکول، گلٹی، بیلیور(میں نہیں) حسن داور، نایاب ، انجان ،مجاھد، نادان، سلیم رضا، شاہد عباسی، واہ رے، میکبتھ ، سہراب وغیرہ ہیں عاطف کو قوٹ کرکے کوی پوسٹ چسپاں کریں تو جواب سے مرحمت فرما دیں گے

    بھائی صاحب،
    میرا سیاست پی کے سے کویئ تعلق نہ تھا نہ ہے ؟

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    #24
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Hello All

    میں بھی کبھی سیا ست پی کے ۔۔۔۔ پر نہیں گیا ہوں ۔۔۔۔۔

    #25
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5196
    • Total Posts: 5354
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Hello All

    دوستوں ویسے یہ بینا جی جیسے پوسٹنگ کر رہیں ہے اور لائیک دے رہی ہیں فورم پر نئی ہی ہو اللّه کرے کوئی نیو پیک میں پرانا سامان نہ ہو بس بینا جی سے معذرت کے ساتھ اصل میں ایسا ہو چکا ہے نہ یہاں تو بس اسی لیے بول گئی میں آپ برا نہ ماننا پلیز :please: Beena

    مجھے تو لگتا ہے یہ عاطف بھائی نے فورم کی ٹریفک کو بڑھانے کے لئے خود ہی یہ روپ دھار لیا ہے اور خود سے ہی ٹھرک جھاڑ رہے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #26
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 645
    • Posts: 4082
    • Total Posts: 4727
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Hello All

    انجان لڑکوں کا نام ہوتا ہے یا لڑکیوں کا؟؟

    #27
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1536
    • Total Posts: 1548
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: Hello All

    انجان لڑکوں کا نام ہوتا ہے یا لڑکیوں کا؟؟

    انجان ہو تو لڑکا

    بیناہو تو لڑکی

    :lol:

    #28
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 1113
    • Total Posts: 1117
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: Hello All

    اوہ یار ہر نئے آنے والے کے آتے ہی پیچھے نہ پڑ جایا کرو

    کچھ کرنے تو دو

    پھر بے شک شک کر لینا

    #29
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 645
    • Posts: 4082
    • Total Posts: 4727
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: Hello All

    انجان ہو تو لڑکا بیناہو تو لڑکی :lol:

    اور بینا نا ہوتو؟

    :17:

    #30
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4215
    • Posts: 2697
    • Total Posts: 6912
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: Hello All

    خوش آمدید

    Beena

    #31
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 583
    • Posts: 4854
    • Total Posts: 5437
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Hello All

    سہراب صاحب براۓ مہربانی بینا جی کی تھوڑی رہنمائی کر دے اردو لکھنے میں Sohraab :bigsmile:

    Mujhe to khud Urdu likhni nahi aati Nayab ji :cwl:

    #32
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 583
    • Posts: 4854
    • Total Posts: 5437
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Hello All

    Welcome to the Forum Beena ji

    Beena

    #33
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 583
    • Posts: 4854
    • Total Posts: 5437
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Hello All

    مجھے تو لگتا ہے یہ عاطف بھائی نے فورم کی ٹریفک کو بڑھانے کے لئے خود ہی یہ روپ دھار لیا ہے اور خود سے ہی ٹھرک جھاڑ رہے ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #34
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: Hello All

    بینا جی! فورم پر خوش آمدید آپکی آئی ڈی کا نام پڑھ کر مجھے اپنی ایک بہت پرانی سہیلی یاد آگئی اس کا نام بھی بینا تھا ۔ وہ بہت اچھی تھی اور میں اس سے اپنے دل کا حال کہتا رہتا تھا۔ شائید میرے دل کا حال جاننے کے بعد اسے میرے مذموم ارادوں کا پتہ چل گیا اور وہ نجانے کہاں کھو گئی۔ سچ سچ بتائیں آپ مجھے یعنی اس فورم کو چھوڑ کر تو نہیں جائیں گی؟؟

    #35
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 163
    • Posts: 7738
    • Total Posts: 7901
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Hello All

    اور بینا نا ہوتو؟ :17:

    تو پھر “نابینا”۔

    #36
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 163
    • Posts: 7738
    • Total Posts: 7901
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Hello All

    مجھے تو لگتا ہے یہ عاطف بھائی نے فورم کی ٹریفک کو بڑھانے کے لئے خود ہی یہ روپ دھار لیا ہے اور خود سے ہی ٹھرک جھاڑ رہے ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    جی پی بھائی! اس فورم کے ممبرز کا “توا” لگانے کیلئے زنانہ آئی ڈی نہیں بلکہ عقل کی ضرورت ہے بمع شائستہ اردو۔

    میری طرف سے بےفکر رہیں، میں مردانہ وار جنگ کا قائل ہوں :lol: ۔

    #37
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 377
    • Posts: 8636
    • Total Posts: 9013
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Hello All

    بھائی صاحب، میرا سیاست پی کے سے کویئ تعلق نہ تھا نہ ہے ؟ :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    مجھے آپ سے اسطرح کی توقع نہیں تھی عاطف بھای کو بھی دیکھیں میں نے ان کی ساری کارگزاری کو مزاح نگاری قرار دے دیا مگر تھینکس کا ٹیگ لگا کر چپ چاپ پڑے ہیں

    :serious:

    #38
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 377
    • Posts: 8636
    • Total Posts: 9013
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Hello All

    میں بھی کبھی سیا ست پی کے ۔۔۔۔ پر نہیں گیا ہوں ۔۔۔۔۔

    پھر اتنی ساری چولیں مارنی کہاں سے سیکھیں؟

    :thinking:

    #39
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 163
    • Posts: 7738
    • Total Posts: 7901
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Hello All

    مجھے آپ سے اسطرح کی توقع نہیں تھی عاطف بھای کو بھی دیکھیں میں نے ان کی ساری کارگزاری کو مزاح نگاری قرار دے دیا مگر تھینکس کا ٹیگ لگا کر چپ چاپ پڑے ہیں :serious:

    میں نے سوچا چونکہ ریسیونگ اینڈ پر آپ کبھی بھی نہیں رہے اسلئے دوسروں کی درگت بنتے دیکھ کر آپ کو وہ سب کچھ مزاح ہی لگتا ہوگا اسلئے لکھا ہے۔

    لیکن ابھی مجھے  سچی مچی شبہ ہورہا ہے کہ آپ واقعی میرے اُدھر کے سارے علمی مقالاجات و جدوجہد کو مزاح ہی سمجھ رہے ہیں :cry: ۔

    #40
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 163
    • Posts: 7738
    • Total Posts: 7901
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: Hello All

    پھر اتنی ساری چولیں مارنی کہاں سے سیکھیں؟ :thinking:

    ابھی آپ گلٹی کی جان کو رو رہے ہو کیونکہ ابھی تک مومن سے واسطہ نہیں پڑا ہے۔ امید ہے ٹاکرا ہونے کے بعد آپ گلٹی کو ایک عالم فاضل شخصیت کا مقام دینے پر مجبور ہوجاو گے۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 146 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!