Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 178 total)
  • Author
    Posts
  • Host
    Moderator
    Offline
      #121
      :lol: تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا  :lol: ۔

      بعض تحریریں تنقیدی ہونے کے باوجود سرور آجاتا ہے۔

      JMP
      Participant
      Offline
      • Professional
      #122
      :lol: تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا :lol: ۔ بعض تحریریں تنقیدی ہونے کے باوجود سرور آجاتا ہے۔

      Host sahib

      یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے

      بلیک شیپ کی تحریر کا قصور ہے

      اور جب ہلکا ہلکا سرور اپنی آغوش میں لیکر دنیا سے بیگانہ کر دے تو کیا بات ہے

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #123
      :lol: تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا :lol: ۔ بعض تحریریں تنقیدی ہونے کے باوجود سرور آجاتا ہے۔

      سرور لینے کی بجائے مسلے کو حل کرو

      :angry_smile:

      Zinda Rood
      Participant
      Offline
      • Professional
      #124
      سرور لینے کی بجائے مسلے کو حل کرو :angry_smile:

      کوئی مولوی ہارڈ کور کا گھونگھٹ اٹھائے، نیچے سے پکا مولوی خادم رضوی نکلے گا۔۔۔

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #125
      کوئی مولوی ہارڈ کور کا گھونگھٹ اٹھائے، نیچے سے پکا مولوی خادم رضوی نکلے گا۔۔۔

      انداز تو مرزا صاحب کا ہے

      …………..لیکن

      :thinking:

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #126
      BlackSheep

      چکنی چپڑی باتوں سے کوئی لکھنا آپ سے سیکھے ، بقول آپ کے شامی گیارہ نمبری (بھیڑ پر جب چھری پھرتی ہے ، تو آخر میں جو آواز نکلتی ہے – شائد یہ کوئی ایسی آواز ہے- پر مجھےآپ کی ادا پسند آئی ) کی آہو بکا پر تھریڈ بند ہوا ، تو جناب اگر میں ماڈ ریشن کی گدی نیشنی کر رہا ہوتا تو میں تھریڈ بلاک دو دن پہلے بند کر چکا ہوتا ، باقی لوگوں کے لئے ایک شو کیس ہوتا ہےکے کیسےاظہار آزادی کے نام پر ایک دوسرے کے ناڑے کھینچے جاتے ہیں اور جہاں بات نہ بنے پھر مذہب کو گھسیٹا جاتا ہے

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #127
      blacksheep چکنی چپڑی باتوں سے کوئی لکھنا آپ سے سیکھے ، بقول آپ کے شامی گیارہ نمبری (بھیڑ پر جب چھری پھرتی ہے ، تو آخر میں جو آواز نکلتی ہے – شائد یہ کوئی ایسی آواز ہے- پر مجھےآپ کی ادا پسند آئی ) کی آہو بکا پر تھریڈ بند ہوا ، تو جناب اگر میں ماڈ ریشن کی گدی نیشنی کر رہا ہوتا تو میں تھریڈ بلاک دو دن پہلے بند کر چکا ہوتا ، باقی لوگوں کے لئے ایک شو کیس ہوتا ہےکے کیسےاظہار آزادی کے نام پر ایک دوسرے کے ناڑے کھینچے جاتے ہیں اور جہاں بات نہ بنے پھر مذہب کو گھسیٹا جاتا ہے

      ہیں ؟؟؟؟؟؟

      آپ کے خلاف لکھا ہے ..مجھے پتا بھی نہیں چلا …میں ابھی جا کر اپنا لائیک واپس لیتی ہوں

      Zinda Rood
      Participant
      Offline
      • Professional
      #128
      انداز تو مرزا صاحب کا ہے …………..لیکن :thinking:

      پوسٹ نمبر 115 میں ذرا مولوی ہارڈ کورڈ کا لہجہ تو ملاحظہ کیجئے، جیسے جنرل ضیاء کے اندر بابے رحمتے کی روح گھس گئی ہو۔۔۔

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #129
      پوسٹ نمبر 115 میں ذرا مولوی ہارڈ کورڈ کا لہجہ تو ملاحظہ کیجئے، جیسے جنرل ضیاء کے اندر بابے رحمتے کی روح گھس گئی ہو۔۔۔

      اختیار ہے ہی بری چیز

      بلا وجہ گردن میں سریا ڈال دیتی ہے

      Host
      Moderator
      Offline
        #130
        سرور لینے کی بجائے مسلے کو حل کرو :angry_smile:

        میں نے کسی ڈیڈلاک کی صورت میں کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ہر معاملے کے بجائے۔ باقی ماڈریٹرز اب ٹرینڈ ہیں اور سنبھال سکتے ہیں۔

        بصورت دیگر تمام زمہ داری مجھ پر آجاتی تھی ۔ یہ پہلی بار بہت خوشگوار احساس ہورہا ہے کہ میرے علاوہ کسی اور کو بھی نالائق گردانا جارہا ہے

        نادان
        Participant
        Offline
        • Expert
        #131
        میں نے کسی ڈیڈلاک کی صورت میں کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ہر معاملے کے بجائے۔ باقی ماڈریٹرز اب ٹرینڈ ہیں اور سنبھال سکتے ہیں۔ بصورت دیگر تمام زمہ داری مجھ پر آجاتی تھی ۔ یہ پہلی بار بہت خوشگوار احساس ہورہا ہے کہ میرے علاوہ کسی اور کو بھی نالائق گردانا جارہا ہے

        کوئی بھی انتہا غلط ہے

        میانہ  روی پر کبھی غور کیا ہے ؟؟؟؟؟

        JMP
        Participant
        Offline
        • Professional
        #132

        اکثر گہری اور سمجھ کی باتیں اپنے تک رکھتا ہوں لیکن ایک بات کہنا چاہوں گا . بہت آسان بات ہے اور شاید بہت گہری بھی

        خطاب کا انداز لوگوں کی توجہ کچھ وقت توکھینچ سکتا ہے مگر ہمیشہ کے لئے نہیں

        اگر بدستور توجہ مرکوز کرنی ہے اور بات جاری رکھنی ہے تو گفتگو کریں خطاب نہیں

        خطاب اپنے کو سرور دیتا ہے، احساس برتری پیدا کرتا ہے

        گفتگو دوسرے کو سرور دیتا ہے اور احساس برابری پیدا کرتا ہے

        JMP
        Participant
        Offline
        • Professional
        #133
        کوئی بھی انتہا غلط ہے میانہ روی پر کبھی غور کیا ہے ؟؟؟؟؟

        نادان sahiba

        محترمہ نادان صاحبہ

        بڑی نپی تلی بات کی ہے

        انتہا عشق کے بارے میں کیا خیال ہے

        عشق تو خود انتہا ہے

        زور عشق پر ہے محبت کی بات نہیں کر رہا

        EasyGo
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #134
        ہارڈ کور ماڈریٹر۔۔۔۔۔ کیا آپ نے پاکستان کے کسی خوش نصیب فوجی جنرل کی طرح اپنے ملک کو فتح کرنے کی سُنت پر عمل پیرا ہوئے اِس فورم پر قبضہ کرلیا ہے۔۔۔۔۔ جو آپ سے اب کسی بھی معاملہ کی جواب طلبی نہیں ہوسکے گی۔۔۔۔۔ مجھے یہ بتائیں کہ اُس صفحہ کو بند کرنے کے پیچھے کیا حکمت ہے۔۔۔۔۔ اُس صفحہ پر آخر ایسا کیا لکھا گیا تھا۔۔۔۔۔ اور جو آپ نے اپنے خطبہِ قبضہِ صفحہ میں پہلا جملہ کہا کہ۔۔۔۔ کیا آپ اپنے آپ کو محمد بن قاسم سمجھتے ہیں جو راجہ دہرئین کی قید میں ایک دوشیزہ(شامی گیارہ نمبری) کی آہ و بکا پر سات سمندر پار گانے کی دُھن پر تھرکتے ہوئے ناچتے ہوئے یہاں آ موجود ہوئے۔۔۔۔۔ اور اب تو مجھے لگتا ہے آپ کو نہ ہی احادیث کے بارے میں کچھ پتا ہے اور نہ عقل و منطق کے راہ سے آپ کا کبھی گذر ہوا ہے۔۔۔۔۔ حضرت ہارڈ کور علیہ السلام۔۔۔۔۔ یہ کیا بے وقوفانہ منطق ہے کہ رزم گاہ والے صفحہ پر اگر پھول نہیں بکھیرے جارہے(جس سے مَیں حد درجہ اختلاف کرتا ہوں کہ اُس صفحہ پر نادر و نایاب پھول ہی بکھیرے جارہے ہیں) تو آپ میرا شروع کردہ کوئی اور صفحہ بند کردیں گے۔۔۔۔۔ یہ کیا انتہائی احمقانہ حرکت ہے۔۔۔۔۔ اگر کل کلاں کو رزم گاہ والے صفحہ کا درجہ حرارت بڑھے گا تو کیا آپ میرے شروع کردہ مزید صفحات کو بند کردیں گے۔۔۔۔۔ وارث ڈرامہ میں چوہدری حشمت ایک جملہ اکثر کہتا تھا کہ کچھ عقل نوں ہَتھ پا۔۔۔۔۔ اگر آپ کو مجھ سے کوئی مسئلہ ہے کہ مجھے کھل کر بولیں۔۔۔۔۔ اگر مجھ سے جنگ کرنا چاہتے ہیں تو کھل کر کریں۔۔۔۔۔ یہ ماڈریٹرشپ کے پیچھے چھپ کر بٹن دبانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔۔۔۔۔ ۔ ۔ بہت سالوں پہلے کسی صاحبِ علم کی ایک بات پڑھی تھی کہ اگر کسی کا کردار اور ظرف دیکھنا ہو تو اُس کے ہاتھ میں کچھ طاقت دیدو اور دیکھو پھر وہ کیا کرتا ہے۔۔۔۔۔ اگر کردار کا ہلکا اور کم ظرف ہوگا تو اُس طاقت کو اپنی ذاتی تسکین کیلئے ہی استعمال کرے گا۔۔۔۔۔ میں اپنے شروع کردہ تمام صفحات(سوائے رزم گاہ کے) میں بطورِ خاص یہ تلقین اور احتیاط کرتا ہوں کہ بحث کو کو مذہبی معاملات پر نہ لیکر جایا جائے یا اُس طرف نہ لیکر جایا جائے جہاں میں نہیں لے جانا چاہتا۔۔۔۔۔ میں اپنے شروع کردہ صفحات کی خود ماڈریشن کرسکتا ہوں۔۔۔۔۔ اِس لئے کوشش کیجئے گا کہ آئندہ میرے شروع کردہ صفحات میں اپنی مومنانہ و منافقانہ ہارڈ کور مُنڈیا نہ دکھائیں۔۔۔۔۔ مَیں نے یہاں کی انتظامیہ کو بہت پہلے کہا تھا کہ اگر کسی کو میرا یہاں لکھنا پسند نہیں تو صرف ایک پیغام بھیج دیجئے گا۔۔۔۔۔ میں یہاں واپس نظر نہیں آؤں گا۔۔۔۔۔

        آپ پر بھی عاطف بھائی کا اثر ہو گیا ہے

        بالکل ویسی پوسٹ کی ہے

        ٹھنڈے ہو جاؤ بھائیا

        😜😜

        JMP
        Participant
        Offline
        • Professional
        #135
        کام میں ایک شخص جسکو میں بہت ناپسند تھا ایک بات سکھا گیا کے اگر ایک دوسرے کو سمجھیں ، ایک دوسرے میں جھانکیں تو پتا چلے گا کے کافی شوق ایک جیسے ہیں . ان میں سے کسی ایک شوق یا ایک موضوع پر گفتگو کا آغاز کریں تو ایک دوسرے سے ہم آہنگی بڑھے گی اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا آسان ہو گا اور پھر اور موضوعات پر بھی بات ہو سکے گی

        دیکھو، جھانکو، ڈھونڈو توبہت کچھ ایک جیسا ہے .

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        BlackSheep
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #136
        آپ پر بھی عاطف بھائی کا اثر ہو گیا ہے
        بالکل ویسی پوسٹ کی ہے
        ٹھنڈے ہو جاؤ بھائیا
        😜😜

        ایزی گو۔۔۔۔۔ کیا ہوگیا ہے۔۔۔۔۔

        مَیں کہیں نہیں جارہا۔۔۔۔۔ یہ سوچا بھی کیسے۔۔۔۔۔

        مومنین سے جنم جنم کا ساتھ ہے۔۔۔۔۔ ایسے ہی تھوڑی چھوڑ دوں گا۔۔۔۔۔

        :)   ;-)   :)

        BlackSheep
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #137

        اکثر گہری اور سمجھ کی باتیں اپنے تک رکھتا ہوں لیکن ایک بات کہنا چاہوں گا . بہت آسان بات ہے اور شاید بہت گہری بھی

        خطاب کا انداز لوگوں کی توجہ کچھ وقت توکھینچ سکتا ہے مگر ہمیشہ کے لئے نہیں

        اگر بدستور توجہ مرکوز کرنی ہے اور بات جاری رکھنی ہے تو گفتگو کریں خطاب نہیں

        خطاب اپنے کو سرور دیتا ہے، احساس برتری پیدا کرتا ہے

        گفتگو دوسرے کو سرور دیتا ہے اور احساس برابری پیدا کرتا ہے

        محبی جے ایم پی۔۔۔۔۔

        جہاں تک مَیں اِس اظہارِ آزادی کے معاملے کو دیکھتا ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ اِس فورم کے ملحدین بہت حد تک آزاد مَنش ہیں ۔۔۔۔۔ اور مومنین اپنی سوچ کو ایک مخصوص دائرے میں رکھنے کے حامی ہیں۔۔۔۔۔

        لہٰذا اِس فورم پر بارہا ٹکراؤ کی صورت پیش آتی رہتی ہے وہ کوئی مذہب یا خدا پر بات کرنے کے حوالے سے نہیں ہوتی بلکہ سوچ کو محدود کرنے، سوچ پر پہرہ بٹھانے پر ہوتی ہے۔۔۔۔۔ مذہب خدا پر بات کرنا تو بہت ہی سطحی ہے۔۔۔۔۔ مومنین کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ  فلاں فلاں سُرخ لکیریں ہیں  اِن کو کسی صورت پار نہیں کیا جانا ہے مگر ملحدین کہتے ہیں کہ کوئی سُرخ لائن نہیں۔۔۔۔۔

        اب یہ دونوں موقف جب ٹکرائیں گے تو کیا ہوگا۔۔۔۔۔ لڑائی ہی ہوگی۔۔۔۔۔ ایک دوسرے کو برابھلا کہا جائے گا۔۔۔۔۔ ایک دوسرے کی ماؤں بہنوں پر سوال اٹھائے جائیں گے۔۔۔۔۔

        اب یہاں معاملہ دلچسپ ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔ بہت سارے لوگ یہاں ماڈریٹر کو دُہائی دیتے نظر آتے ہیں کہ وہ آکر اُن کو روکے۔۔۔۔۔ جبکہ میرے جیسے لوگ کہتے ہیں کہ نہیں لڑنے دو۔۔۔۔۔

        جے ایم پی صاحب۔۔۔۔۔ آپ کو یاد ہوگا کہ پی کے پولیٹکس پر آپ دونوں گروہوں کو تمیز سے، اخلاق سے بات کرنے کا کہا کرتے تھے۔۔۔۔۔ مجھے بھی آپ نے بارہا کہا۔۔۔۔۔ لیکن آپ کے تمام تر شخصی احترام کے باوجود مَیں نے کبھی آپ کی یہ بات نہیں مانی۔۔۔۔۔ محبی، اُس کی وجہ یہ تھی کہ مَیں وہ سارے طنز کے ہتھیار آزمانا چاہتا تھا۔۔۔۔۔ اُس راستے پر سَفر کرنا چاہتا تھا۔۔۔۔۔ اگر  مَیں وہ سب نہ کرتا اور آپ کے احترام کے خاطر اپنے آپ کو روک لیتا تو مَیں شاید آج بھی وہی دو ہزار گیارہ بارہ والا بلیک شیپ ہوتا۔۔۔۔۔ آپ یقیناً جانتے ہوں گے کہ مَیں اب وہ والا بلیک شیپ نہیں رہا۔۔۔۔۔

        اسی وجہ سے مَیں کہتا ہوں کہ یہاں اگر کوئی لڑنا چاہتا ہے تو لڑنے دو۔۔۔۔۔ اب تو باقاعدہ ایک اکھاڑا بھی بنادیا گیا ہے۔۔۔۔۔ گالیاں دینی ہے، گندے لطیفے سُنانے ہیں تو کرو۔۔۔۔۔ ایک دفعہ جب یہ جذبات، گندے لطیفے سُنانے کے گالیاں دینے کے، دل سے نکل جائیں گے تو زیادہ بہتر طریقے سے ایک دوسرے کی عزت کرسکیں گے۔۔۔۔۔ ورنہ کسی کے احترام کے خاطر، کسی ماڈریٹر کی بندش کی وجہ سے مجبوراً اپنے آپ کو روکنا صرف کچرے کو قالین کے نیچے ڈالنا ہے۔۔۔۔۔ کچرا ختم نہیں ہوگا۔۔۔۔۔

        توازن ہمیشہ اتھل پتھل کے بعد ہی قائم ہوتا ہے۔۔۔۔۔

        اور بہت سے لوگ اِس اتھل پتھل سے گھبرا کر معاملے کو قالین کے نیچے ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔ میری رائے میں یہ غلط طرزِ عمل ہے۔۔۔۔۔

        اس اونچ نیچ کو قبول کرنا چاہئے۔۔۔۔۔

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Atif Qazi
        Participant
        Offline
        • Expert
        #138
        سجاد صاحب یا موزیشن بھائی یہ دونوں کون ہیں جناب ؟ لگتا ہے آپ کوئی کانسپیرینسی پھیلا رہے ہیں

        Testing qoutes

        Nice Person
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #139
        ہارڈ کور ماڈریٹر۔۔۔۔
        ۔1- کیا آپ نے پاکستان کے کسی خوش نصیب فوجی جنرل کی طرح اپنے ملک کو فتح کرنے کی سُنت پر عمل پیرا ہوئے اِس فورم پر قبضہ کرلیا ہے۔۔۔۔۔ جو آپ سے اب کسی بھی معاملہ کی جواب طلبی نہیں ہوسکے گی۔۔۔
        ۔۔ 2-مجھے یہ بتائیں کہ اُس صفحہ کو بند کرنے کے پیچھے کیا حکمت ہے۔۔۔۔۔ اُس صفحہ پر آخر ایسا کیا لکھا گیا تھا۔۔۔۔۔ اور جو آپ نے اپنے خطبہِ قبضہِ صفحہ میں پہلا جملہ کہا کہ۔
        ۔3-۔ کیا آپ اپنے آپ کو محمد بن قاسم سمجھتے ہیں جو راجہ دہرئین کی قید میں ایک دوشیزہ(شامی گیارہ نمبری) کی آہ و بکا پر سات سمندر پار گانے کی دُھن پر تھرکتے ہوئے ناچتے ہوئے یہاں آ موجود ہوئے۔۔۔۔۔ اور اب ت
        و4۔- ۔مجھے لگتا ہے آپ کو نہ ہی احادیث کے بارے میں کچھ پتا ہے اور نہ عقل و منطق کے راہ سے آپ کا کبھی گذر ہوا ہے۔۔۔۔
        ۔ حضرت ہارڈ کور علیہ السلام۔۔۔۔۔ یہ کیا بے وقوفانہ منطق ہے کہ رزم گاہ والے صفحہ پر اگر پھول نہیں بکھیرے جارہے(جس سے مَیں حد درجہ اختلاف کرتا ہوں کہ اُس صفحہ پر نادر و نایاب پھول ہی بکھیرے جارہے ہیں) تو
        ۔5۔ آپ میرا شروع کردہ کوئی اور صفحہ بند کردیں گے۔۔۔۔۔ یہ کیا انتہائی احمقانہ حرکت ہے۔۔۔۔۔ اگر کل کلاں کو رزم گاہ والے صفحہ کا درجہ حرارت بڑھے گا تو کیا آپ میرے شروع کردہ مزید صفحات کو بند کردیں گے۔۔
        ۔۔6۔ وارث ڈرامہ میں چوہدری حشمت ایک جملہ اکثر کہتا تھا کہ کچھ عقل نوں ہَتھ پا۔۔۔۔۔ اگر آپ کو مجھ سے کوئی مسئلہ ہے کہ مجھے کھل کر بولیں۔۔
        ۔۔7۔ اگر مجھ سے جنگ کرنا چاہتے ہیں تو کھل کر کریں۔۔۔۔۔ یہ ماڈریٹرشپ کے پیچھے چھپ کر بٹن دبانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
        ۔۔۔۔ ۔8 ۔ بہت سالوں پہلے کسی صاحبِ علم کی ایک بات پڑھی تھی کہ اگر کسی کا کردار اور ظرف دیکھنا ہو تو اُس کے ہاتھ میں کچھ طاقت دیدو اور دیکھو پھر وہ کیا کرتا ہے۔۔۔۔۔ اگر کردار کا ہلکا اور کم ظرف ہوگا تو اُس طاقت کو اپنی ذاتی تسکین کیلئے ہی استعمال کرے گا۔
        ۔۔9۔۔ میں اپنے شروع کردہ تمام صفحات(سوائے رزم گاہ کے) میں بطورِ خاص یہ تلقین اور احتیاط کرتا ہوں کہ بحث کو کو مذہبی معاملات پر نہ لیکر جایا جائے یا اُس طرف نہ لیکر جایا جائے جہاں میں نہیں لے جانا چاہتا۔
        ۔۔۔10۔ میں اپنے شروع کردہ صفحات کی خود ماڈریشن کرسکتا ہوں۔
        ۔۔۔11۔ اِس لئے کوشش کیجئے گا کہ آئندہ میرے شروع کردہ صفحات میں اپنی مومنانہ و منافقانہ ہارڈ کور مُنڈیا نہ دکھائیں۔۔
        ۔۔12۔ مَیں نے یہاں کی انتظامیہ کو بہت پہلے کہا تھا کہ اگر کسی کو میرا یہاں لکھنا پسند نہیں تو صرف ایک پیغام بھیج دیجئے گا۔۔۔۔۔ میں یہاں واپس نظر نہیں آؤں گا۔۔۔۔۔

        سب سے پہلے تو اگر جناب  کے دل کو ٹھیس پہنچی ہے تو میں معضرت خواہ ہوں لیکن میں کام اپنے انداز میں ہی کرتا ہوں۔ اصولا بحیثت موڈ میں کسی کے سامنے جواب دے نہیں ہوں سواۓ فورم کے کرتا دھرتا کو جہنوں نے مجھے اس قابل سمجھاکہ یہ کام بڑے صبر و تحمل و بردباری سے انجام دے سکتا ہوں  اور انکو اسکا ذاتی تجربہ ہے

        اب چلتے ہیں آپ جناب کے اٹھائے گئے 12 عدد نکات کی طرف ۔ میں پوری کوشش کروں گا غصہ یا بعضں یا نفرت سے پاک  جوابات دے سکوں اگر پھر بھی آپ کو لگے کہ یہ عناصر پائے جاتے ہیں تو میری معضرت قبول کرکے درگزر کریں۔

        __________

        1- میں اس بہادر فوجی کا سپوت جو صف اول میں رہ کر اس ملک کی حفاظت کرتے ہیں تاکہ ملک کا ہر باشندہ آرام کی نید سو سکے۔ سیاچین اور سکردو کے یخ موسم کے مقام پر بھی دشمن سے نبرآزما ہوتے ہیں اسی اصول تحت مجھے اس فورم پر ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ یہاں پرایک اچھے محول کو پروان چڑھانے میں انتظامیہ کی مدد کروں

        _________

        2- جناب کے مطلوبہ معضوع فل وقتی بند کرنے کا مقصد یہ ہی کہ وہاں سے نامناسب پوسٹس کو ہٹایا جائےاور کم مکمل ہونے نہ کھولا جائے ورنہ نامناسب پوسٹس کا اضافہ ہوتا رہے گا  اور دوسری بات میں نے کوئی ٹائیم فریم نہیں دیا تھا کہ وہ ٹائیم گزرجانے کے بعد بھی  معضوع بند۔

        ________

        3- میں اس محمد بن قاسم کے پاوں کی دھول بھی نہں ہوں جن کی آمد سے اکثر کے پیٹوں میں مڑوڑ اٹھتے ہیں ابھی تک۔۔

        ___________

        4- یہ تو میں نہیں کہہ سکتا کہ آپ کا علم مجھ سے زیادہ ہے یا کم لیکن ہر علمی بات کو بتانے کا اس علم کا ایک طریقہ ہوتا ہے اسکو اسی طریقے سے بیان کیا جانا چاہیے۔ اب یہ تو نہیں ہوسکتا کہ ریاضی کا سوال لکھ کر بولیں کہ میری انگلیش کے سوال جواب دو۔ جہاں تک قرآن و سنت اور احادیث  کوبیان کرنے کا طریقہ یہی ہے کہ ان کو ان کیاصل  تحریر میں بیان کرو تاکہ اگر ترجمہ سے اختلاف ہو تو اس کو اصل کی موجودگی میں درست کیا جائے نا کہ غلط فہمی کی وجہ سے کفر کے فتوئےنہ  جاری کریں۔

        ____________

        5- آپ کے دونں معضوعات کا بند ہنےکا آپس میں کوئی تعلق نہیں۔ رزم گاہ میں درجہ حرارت کے بڑنے کے خدشے کی وجہ سے مکمل بند کر دیا گیا کیونکہ وہاں بکھرے گئے قیمتی موتیوں کی چمک اتنی تھی کہ آنکھیں چندیا گیں اور عقل دنگ رہ گی۔

        _________________

        6- چودیری حشمت کے اس جملے نے ہوش دیلایا کہ عقل نوں ہاتھ پا تے اس تھریڈ نوں بندکردے

        ______________

        7- مجھ غریب کی آپ جیسے چوٹی کے لکھاری سے کیا جنگ ہو سکتی ہے۔

        ______________

        8- مجھے بھی اس  صاحب علم کا تعرف کرایں۔ جناب زمانہ لگ جاتے کسی کے ظرف کو پہچاننے میں ۔ مجھے تو لگتا ہے کہ آپ ایک بہت بڑے گیانی ہیں کہ میری ایک حرکت سے آپ نے میرا ظرف پہچان لیا لیکن کیا کروں آپ کے اس گیانی پہچان کے مطابق اپنا اصل ظرف تبدیل نہیں کرسکتا۔ معضرت خاہ ہوں۔

        __________________

        9- واہ کیا کہنے ہیں جناب کے۔

        ___________________

        10- اگر آپ خود اپنے تھریڈز کی خود موڈریشن کر سکتے ہیں تو اس لحاظ سے آپ بھی برابر کے شریک ہیں اپنے تھریڈز بند کروانے میں۔

        ___________________

        11- بحیثت موڈ کے میری خوبصورت منڈی ہر اس جگہ نظر آئے گی جہاں جہاں قابل اعتراز مواد ہو گا انتظامیہ کی نظر میں۔

        __________________

        12- کیا میں نے آپ سے کہا کہ مجھے آپکی تحریریں پسند نہیں ۔ کیا اسکول اسی طرح کی باتوں سے جانا چھوڑ دیتے تھے کہ استاد میرے جواب سے اتقاق نہیں کرتا

        _________________

        میں نے پوری کوشش کی کہ آپ کے نقاط کے جوابات اپنی (بقول آپ کے )کم عقلی کے مطابق دینے کی حقیر سی کوشش کی ہے۔

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Nice Person
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #140
        کوئی مولوی ہارڈ کور کا گھونگھٹ اٹھائے، نیچے سے پکا مولوی خادم رضوی نکلے گا۔۔۔

        اگر مولوی خادم رضوی نکلا تو آپ کی روح  نے رفوچکر ہوجانا ہے۔ :cwl:

      Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 178 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi