Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 178 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    ہارڈ کور بھائی صاحب – آپ اپنا فونٹ کا سائز ایسا کریں جس سے پڑہنے میں آسانی ہو . شکریہ
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #62
    کہ جناب  کی تحریر سے حذف کیا گیا۔

    But why? You are allowed to delete a post but not edit a post and or delete words.

    Atif Qazi

    For your attention and action please.

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #63
    جناب ….کیا عربی سے اردو ترجمہ کرتے وقت ….دو افراد ہوبہو ایک ہی طرح کے الفاظ لکھ سکتے ہیں؟ کیا مارکیٹ میں دستیاب قرآن اور احادیث کے تراجم سو فیصد ایک جیسے ہیں ؟ زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ بلیک شیپ کے تحریر کردہ ترجمے میں کیا مفہوم تبدیل کیا گیا ہے؟

    جناب والا ۔ اسلئے باربار عرض کیا ہے کہ اسلامی علم کو اسکی اصل شکل میں تحریر کریں گے تو اعتراز نہیں ھوگا۔ اصل کے ساتھ  جس ترجمے سے اتفاق ھو تحریر کر سکتے ہں لیکن مکمل ریفرینس تحریر کریں۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #64
    میرے خیال میں اگر کوئی مذبی ریفرینس دینا ھو تو اسکا مکمل سورس دینا لازمی ہے ۔اور دوسری بات ریفرینس ضرورت کے وقت دیں اصل حالت میں یعنی بمع عربی کے۔ کیونکہ ترجمہ یا تفصیل سے اختلاف ھو سکتا ہےلیکن اصل سے نہیں۔ انجان کی تحریر کے لفظ اسلئے تبدیل کیا کیونکہ جناب کی تحریر سے حذف کیا گیا۔ میں پہلے بھی عرض کیا ہے کہ اگر ماضی میں ایسا ہوا ہے تو اسکو سبب بنا کر اب باربار اس غلطی کو دہرانا مناسب نہیں۔ آپ جناب خود سمجھ دار ہیں ۔

    حضرت ہارڈ کور رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں، ماضی میں یہاں سب غلط ہوتا رہا ہے، گناہ ہوتے رہے ہیں، اب یہ سب  غلطیوں اور گناہوں کو سدھاریں گے، نئی شروعات کریں گے، سب کو کلمہ پڑھا کر اور ختنے فرما کر دوبارہ مشرف بہ اسلام کریں گے۔۔ سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #65

    جناب یہ آپ کی سوچ ہے ۔میری نہیں ۔ اگر جناب میری تحریر کو غور سے مطالعہ کیا ھوتا تو آپ کو لفظ ماضی سے پہلے “اگر” لکھ نظر آجاتا۔

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #66
    جناب والا ۔ اسلئے باربار عرض کیا ہے کہ اسلامی علم کو اسکی اصل شکل میں تحریر کریں گے تو اعتراز نہیں ھوگا۔ اصل کے ساتھ  جس ترجمے سے اتفاق ھو تحریر کر سکتے ہں لیکن مکمل ریفرینس تحریر کریں۔

    Dear Moderator

    You have been employed for Moderation and not to educate us Islami Ilm.

    Please remain within your remit.

    Atif Qazi

    If your appointee insists on not doing his job and instead insists on teaching us Islami Ilm, I will for one will seriously consider saying good-bye.

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #67
    جناب والا ۔ اسلئے باربار عرض کیا ہے کہ اسلامی علم کو اسکی اصل شکل میں تحریر کریں گے تو اعتراز نہیں ھوگا۔ اصل کے ساتھ جس ترجمے سے اتفاق ھو تحریر کر سکتے ہں لیکن مکمل ریفرینس تحریر کریں۔ Dear Moderator You have been employed for Moderation and not to educate us Islami Ilm. Please remain within your remit. Atif If your appointee insists on not doing his job and instead insists on teaching us Islami Ilm, I will for one will seriously consider saying good-bye.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #68

    عذابِ انجان

    مِرزا یار کو سُونی گلیوں میں پھرانے کے بعد اب ایک نئے ہارڈکور انداز میں۔۔۔۔۔

    :)   ;-)   :)

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    بھائی جان – میں یہاں آپ کو ماڈ بنانے کے لئےچکر میں ، کینٹینر ، ڈی جے ، کھابے ، جھنڈوں ، بینرز اور دوسرے لوازمات کا آرڈر دے کر اپنی جیب سے خرچہ کر چکا ہو ، اگر اب آپ چلیں جائیں گے تو ان کرائے کے بندوں کا کیا ہو گا جو آپ کی حق میں نعرے لگانے کے لئے آنے والے ہیں ، پلیز ایسا نہ کریں

    جناب والا ۔ اسلئے باربار عرض کیا ہے کہ اسلامی علم کو اسکی اصل شکل میں تحریر کریں گے تو اعتراز نہیں ھوگا۔ اصل کے ساتھ جس ترجمے سے اتفاق ھو تحریر کر سکتے ہں لیکن مکمل ریفرینس تحریر کریں۔ Dear Moderator You have been employed for Moderation and not to educate us Islami Ilm. Please remain within your remit. Atif If your appointee insists on not doing his job and instead insists on teaching us Islami Ilm, I will for one will seriously consider saying good-bye.
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #70
    I will for one will seriously consider saying good-bye.

    I, for one, will seriously consider saying good-bye.

    :)

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    And as per Atif, this is the new Moderator’s brief and I believe he should stick to it. اس مسلے کا بہترین حل یہ ہے کہ ایک عدد پروفیشنل ماڈریٹر کا تقرر کیا جائے جو قابل اعتراض پوسٹس کو ڈیلیٹ کرے، (میرے پسندیدہ یعنی) فحش لطیفوں پر سنسر کی قینچی چلائے اور غیر متعلقہ پوسٹس یعنی ٹرولنگ کو کسی متعلقہ تھریڈ میں مرج کردے۔

    یعنی میری ہر پوسٹ محفل میں منتقل کر دی جائے

    :serious:

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #72

    عذابِ انجان

    مِرزا یار کو سونی گلیوں میں پھرانے کے بعد اب ایک نئے ہارڈکور انداز میں۔۔۔۔۔

    :) ;-) :)

    جناب ان کا مزاج اور میرا اور۔ اسلئے مت سوچیں کہ میں جلدی بھاگ جاؤں گا۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    نادان hard core آپ کو اس فورم پر عاطف سے کئے گئے وعدوں کے علاوہ ایسے لوگوں پر بھی کڑی نظر رکھنی ہے جو میری پوسٹ پر لائک ، تھینکس دئے بغیر روانہ ہو جاتے ہیں ، اگر ہو سکے تو میری پوسٹس کی تعداد نادان سے زیادہ کر دیں، اور اگر ایسا نہی ہوسکتا تو کیا ان کی پوسٹس کی تعداد کم ہو سکتی ہے ؟

    میری پوسٹوں کی تعداد کی رفتار سلو تو ہو گئی ہے ..اور کیا چاہتے ہیں

    :angry_smile:

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #74
    یعنی میری ہر پوسٹ محفل میں منتقل کر دی جائے :serious:

    آپ محترمہ کو مصروف کرنے کےلئے یہ انتہائ قدم اٹھانا پڑا۔ کیونکہ ہر قسم کی ٹرولین پوسٹز یہاں موجود ہوں گیں۔

    😂😇

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    اُس کیس میں ریاست کی رٹ کمزور تھی ، یہاں ریاست طاقتور ہے۔ انہوں نے زیادہ مولوی گیری دکھائی تو نادان ٹینکوں اور اپنی بٹالین کے ہمراہ یہاں موجود ہوگی۔ فکر ہی نہ کریں۔ اور آپ کو تو پتہ ہے نادان انہیں ہزار ہزار روپے دینے کے بجائے ان کی جیب سے پیسے نکلوا لے گی جرمانے میں۔

    آپ کے فورم کے لئے مجھ سے اچھا کینڈیڈیٹ ابھی تک کوئی نہیں ہے

    :bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    آپ محترمہ کو مصروف کرنے کےلئے یہ انتہائ قدم اٹھانا پڑا۔ کیونکہ ہر قسم کی ٹرولین پوسٹز یہاں موجود ہوں گیں۔ 😂😇

    مجھے مصروف رکھنے کو ..یا خود کو مصروف رکھنے کو

    :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    :cry: یقین مانیں ، میں یہ پوسٹ ڈیلیٹ کرنے والا تھا ، مجھے نہی معلوم تھا کے آپ آج وارد ہونگی  :.( – دوسرا مجھے شک ہے یہ اس نئے نگوڑے ماڈ کی کوئی سازش ہے جو اس نے میرے پی ایم کو یہاں لگا دیا وہ بھی میری آئی ڈی سے

    میری پوسٹوں کی تعداد کی رفتار سلو تو ہو گئی ہے ..اور کیا چاہتے ہیں :angry_smile:
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    :cry: یقین مانیں ، میں یہ پوسٹ ڈیلیٹ کرنے والا تھا ، مجھے نہی معلوم تھا کے آپ آج وارد ہونگی :.( – دوسرا مجھے شک ہے یہ اس نئے نگوڑے ماڈ کی کوئی سازش ہے جو اس نے میرے پی ایم کو یہاں لگا دیا وہ بھی میری آئی ڈی سے

    امید ہے رمضان میں شاید زیادہ موجود رہوں

    آخر روزہ بھی تو کاٹنا ہے

    :bigsmile:

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #79
    Responses from Hard core r very similar to that of Mirza.

    Can he deny that he isn’t Mirza??

    Nice Person

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #80
    ہارڈ کور بھائی صاحب – آپ اپنا فونٹ کا سائز ایسا کریں جس سے پڑہنے میں آسانی ہو . شکریہ

    انکا سائز تو تبدیل نہیں ہوسکتا ، آپ اپنی پتلیوں کو سکیڑنا اور پھیلانا سیکہیں یا انمیں چنٹیں ختم ہوگئین

    shami11

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 178 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi