Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 149 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #81
    :lol: باوا جی دفاع تو عمران خان نے خود نہیں کیا کبھی میں کیوں کروں گا میں تو بس یہ سمجھنا چاہ رہا ہوں کہ ایک اصول لیکن ایک جگہ نفرت دوسری جگہ فخر ، سمجھ نہیں آتا

    عامر بھیا

    پھر آپ کو یہ کہنے میں کیا رکاوٹ ہے کہ

    میں لعنت بھیجتا ہوں اس حرام کار، بد کار اور زانی پر جو صادق اور امین بنا بیٹھا ہے اور ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر والئی نئی ریاست مدینہ بننے کے دعوے کر رہا ہے

    :bigsmile:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    عامر بھیا پھر آپ کو یہ کہنے میں کیا رکاوٹ ہے کہ میں لعنت بھیجتا ہوں اس حرام کار، بد کار اور زانی پر جو صادق اور امین بنا بیٹھا ہے اور ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر والئی نئی ریاست مدینہ بننے کے دعوے کر رہا ہے :bigsmile:

    باوا جی بللللکل وہی رکاوٹ  جو آپ کو  حرام کار کینیڈا کا شہری ہونے پے فخر کرنے پے مجبور کرتی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    جب تک آپ کینیڈا کا یہ قانون چینج کرا کے توبہ نہیں کر لیتے ، آپ کو اس معاملے بولنے کا حق ہی کوئی نہیں

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    عامر بھیا یہ اچھی بات ہے کہ آپ نے علیمہ خان کو زکات چورنی تو مانا ہے، یہی میں آپ سے منوانا چاہتا تھا باقی زکات دینے والے زکات کا حساب خود ہی لے لیں گے اور اپنی چوری کی ہوئی زکات، خیرات اور چندہ خود ہی چور ٹبر کا پیٹ پھاڑ کر نکال لیں گے چلیں اب میرے ساتھ ہم زبان ہو کر ایک نعرہ لگا دیں گلی گلی میں شور ہے صادق اور امین کا سارا ٹبر چور ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    بلکل ویسے ہی مان لیا جیسے مریم نے مان لیا تھا ٹریل اسٹبلشڈ کیس ڈیمالشڈ لیکن کم بخت عدالت نہیں مانی اور جیل جانا پڑا باپ بیٹی کو اور پھر بھاگنا پڑا بہانے بنا کے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    وہ تو اس وقت دیکھیں گے نا جب عیسائی مذھب میں ایسی چیز حرام کاری تصور ہو گی – عیسائیوں کو انکے مذہبی عقائد کے حساب سے زندگی گزارنے کی اجازت ہے اور ہونی بھی چاہیے – اور اس اصول کا ہم سب کو تحفظ کرنا چاہیے – جہاں تک بچوں کی صحبت کی بات ہے تو پاکستان میں بچے کونسے نفلی روزے رکھ رہے ہوتے ہیں –

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    یار کہاں کہاں سے ڈھونڈ کے لاتے ہیں آپ لاجک ، عیسائت میں حرام کاری جائز ہے ؟؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    نئی باوا جی عامر بھائی لعنت ڈالتے ہیں حرام کاروں پر – عامر بھائی آپ کہ دیں کہ اگر عمران خان نے حرام کاری کی ہے تو اس پر الله کی لعنت ہو اور وہ کتے کی موت مرے

    اگر کوئی یہ برے کام چھوڑ چکا ہے تو الله اسے معاف کرے اور جو حرام کاری یا حرام خوری پے قائم ہے عوام کو دھوکہ دے رہا ہے اللہ اسے تباہ و برباد کرے ، عبرت بنائے

    بولو آمین

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    سائیٹ بھائی میں اپنے فورم والے عامر بھیا کی نہیں بلکہ انڈین فلموں والے عامر بھیا کی بات کر رہا تھا اپنے فورم والے عامر بھیا تو عمران خان کی حرام کاری کی وجہ سے اس پر ہی لعنت نہیں ڈالتے ہیں بلکہ عمران خان کی زکات چور بہن پر بھی لکھ دی لعنت ڈالتے ہیں بیشک آپ ان سے پوچھ لیں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: Aamir Siddique

    باوا جی آپ یا خواجہ آصف کے کہنے سے تو کوئی زکات چور نہیں ہو جاتا ، فیصلہ تو عدالت ہی نے کرنا ہے اور وہ ہو گیا ، ہن تسی لونڈی لونڈی کردے رہو ، کوئی فائدہ نہیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    :lol: :lol: :lol: :lol: یار کہاں کہاں سے ڈھونڈ کے لاتے ہیں آپ لاجک ، عیسائت میں حرام کاری جائز ہے ؟؟؟

    Members of the Church of England, accept cohabitation if it will lead on to marriage, while still advocating marriage as the ideal, so it is not forbidden under Church of England guidelines

    Roman Catholic Christians do not accept cohabitation as they believe sex should only happen in marriage

    Now you can claim that you consider Roman Catholic as Christians and none of the other sects or groups :lol: :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    باوا جی بللللکل وہی رکاوٹ جو آپ کو حرام کار کینیڈا کا شہری ہونے پے فخر کرنے پے مجبور کرتی ہے :hilar: :hilar: :hilar: جب تک آپ کینیڈا کا یہ قانون چینج کرا کے توبہ نہیں کر لیتے ، آپ کو اس معاملے بولنے کا حق ہی کوئی نہیں :bigthumb:

    تو تم نے کیا پاکستان کا قانون تبدیل کروا کے حرام کار پر فخر کرنے کا حق حاصل کیا ہے

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    اگر کوئی یہ برے کام چھوڑ چکا ہے تو الله اسے معاف کرے اور جو حرام کاری یا حرام خوری پے قائم ہے عوام کو دھوکہ دے رہا ہے اللہ اسے تباہ و برباد کرے ، عبرت بنائے بولو آمین :lol:

    یہ برے کاموں میں صرف حرامی اولاد شامل ہے یا زکات چوری بھی ایمنسٹی کے ذریعے

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #90
    :lol: :lol: :lol: :lol: یار کہاں کہاں سے ڈھونڈ کے لاتے ہیں آپ لاجک ، عیسائت میں حرام کاری جائز ہے ؟؟؟

    ادھر سے 

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #91
    اگر کوئی یہ برے کام چھوڑ چکا ہے تو الله اسے معاف کرے اور جو حرام کاری یا حرام خوری پے قائم ہے عوام کو دھوکہ دے رہا ہے اللہ اسے تباہ و برباد کرے ، عبرت بنائے بولو آمین :lol:

    کوئی اعلانیہ توبہ کی ہے عمران خان نے جسکی بنا پر آپ کو پتا چلا ہے کہ وہ یہ کام چھوڑ چکا ہے – کیونکہ اسکی سابقہ بیوی کے مطابق تو عمران خان ابھی تک حرام کار ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    اگر کوئی یہ برے کام چھوڑ چکا ہے تو الله اسے معاف کرے اور جو حرام کاری یا حرام خوری پے قائم ہے عوام کو دھوکہ دے رہا ہے اللہ اسے تباہ و برباد کرے ، عبرت بنائے بولو آمین :lol:

    ۔

    پہلے کنفرم کرے کہ ۔۔۔۔ اس کے ۔۔۔ ریما ۔۔۔ حما ئمہ خان ۔۔۔ زینت امان  ۔۔۔ سے کوئی خفیہ بچے نہیں ہیں ۔۔۔۔

    اور یہ بھی کنفرم کرے ۔۔۔ غریدہ فاروقی کو  کبھی ھا تھ نہیں لگا یا ۔۔۔۔

    اور یہ بھی کنفرم کرے کہ ۔۔۔۔ ثناء بچہ ۔۔۔ سے بھی کوئی اولاد نہیں ہے  ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #93
    کوئی اعلانیہ توبہ کی ہے عمران خان نے جسکی بنا پر آپ کو پتا چلا ہے کہ وہ یہ کام چھوڑ چکا ہے – کیونکہ اسکی سابقہ بیوی کے مطابق تو عمران خان ابھی تک حرام کار ہے

    سائیٹ بھائی

    توبہ کرنے سے کیا ہوگا؟

    والئی نئی ریاست مدینہ کی اٹھائیس سالہ حرام کاری کا کیا بنے گا؟

    جب تک اپنی حرام کاری کو اپنی بیٹی تسلیم نہیں کرے گا اور در بدر کی ٹھوکریں کھلانے پر اس سے معافی نہیں مانگ گا تب تک اس کی توبہ قبول نہیں ہو سکتی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #94
    تو تم نے کیا پاکستان کا قانون تبدیل کروا کے حرام کار پر فخر کرنے کا حق حاصل کیا ہے :lol: :lol: :lol: :lol:

    وہ بھی یوتھیوں والی ڈھٹائی اور بے شرمی سے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #95
    باوا جی آپ یا خواجہ آصف کے کہنے سے تو کوئی زکات چور نہیں ہو جاتا ، فیصلہ تو عدالت ہی نے کرنا ہے اور وہ ہو گیا ، ہن تسی لونڈی لونڈی کردے رہو ، کوئی فائدہ نہیں

    عامر بھیا

    آپ کی اس بات کا میں آپ کو پہلے بھی جواب دے چکا ہوں لیکن آپ نے ڈھٹائی سے حرام کار اور زکات چورنی کے دفاع کو اپنی زندگی کا نصب العین بنا رکھا ہے

    آنکھیں کھول کر میرا جواب دوبارہ پڑھیں

    https://danishgardi.pk/forums/topic/happy-danada-day/page/4/#post-236032

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #96
    اگر کوئی یہ برے کام چھوڑ چکا ہے تو الله اسے معاف کرے اور جو حرام کاری یا حرام خوری پے قائم ہے عوام کو دھوکہ دے رہا ہے اللہ اسے تباہ و برباد کرے ، عبرت بنائے بولو آمین :lol:

    کسی کے صرف حرام کاری چھوڑنے سے مسئلہ حل نہیں ہوتا ہے

    حرام کاری چھوڑنے کے علاوہ اسے اپنی حرام کاری کی اٹھائیس سالہ نشانی کو اپنی بیٹی تسلیم کرنا ہوگا اور اسے اٹھائیس سال باپ کی شفقت سے محروم رکھنے کی معافی مانگنی ہوگی

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #97
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: بلکل ویسے ہی مان لیا جیسے مریم نے مان لیا تھا ٹریل اسٹبلشڈ کیس ڈیمالشڈ لیکن کم بخت عدالت نہیں مانی اور جیل جانا پڑا باپ بیٹی کو اور پھر بھاگنا پڑا بہانے بنا کے

    مریم کو چھوڑیں، اس کا کوئی دفاع نہیں کر رہا ہے

    آپ حرام کار، بدکار، زکات چور اور کرپشن پر نوکری سے نکالے جانے والے خاندان کے یوتھیوں والی بے شرمی اور ڈھٹائی سے دفاع تک محدود رہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #98
    باوا جی بللللکل وہی رکاوٹ جو آپ کو حرام کار کینیڈا کا شہری ہونے پے فخر کرنے پے مجبور کرتی ہے :hilar: :hilar: :hilar: جب تک آپ کینیڈا کا یہ قانون چینج کرا کے توبہ نہیں کر لیتے ، آپ کو اس معاملے بولنے کا حق ہی کوئی نہیں :bigthumb:

    اس کا آپ کو جیو جی بھائی نے جواب دے دیا ہے، وہی میرا جواب ہے

    :bigthumb:

    GeoG

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #99
    مریم کو چھوڑیں، اس کا کوئی دفاع نہیں کر رہا ہے آپ حرام کار، بدکار، زکات چور اور کرپشن پر نوکری سے نکالے جانے والے خاندان کے یوتھیوں والی بے شرمی اور ڈھٹائی سے دفاع تک محدود رہیں :bigsmile: :lol: :hilar:

    الڑھ بلڑھ باوا جی ، جب حرام کاری کو سپورٹ کرنے والے ، اسے قانونی شکل دینے والے بہترین کوالٹی آف لائف دے سکتے ہیں اور لوگ فخر کر سکتے ہیں تو حرام کاری چھوڑ دینے والا کیوں نہیں ایسا کر سکتا ، رہی بات زکات چوری کی تو عدالت بھی اپنا فیصلہ سنا چکی ہے اور عوام بھی ، آپ صرف لکیر پیٹ رہے ہیں

    رہی بات عمران خان کے باپ کو کرپشن پے نوکری سے فارغ کرنے کی تو مجھے ہنسی آتی ہے یہ سن کے ، یہاں چپڑاسی سے لے کے اعلی ترین افسران سب رشوتیں لیتے ہیں ، سب کو پتہ ہے ، اگر واقعی کرپشن پے نکالے جانے کا رواج ہوتا تو شاید دس فیصد لوگ بھی نا بچتے ، عمران خان کی ایمانداری کو دیکھتے تو یہی لگتا ہے کسی نے بدلہ ہی لیا ہے اس کے باپ سے اور پتہ نہیں کہانی یہ بھی یا نہیں ، ن اور پی پی انتہائی جھوٹی ، ڈھیٹ اور مکار پارٹیاں ہیں ، دفاع وہ کر رہے ہیں جو اس عورت کو سپورٹ کر رہے ہیں جو خود کہتی تھی اگر ثابت ہو جائے یہ فلیٹ ہمارے ہیں تو میں مان لونگی کہ ہمارے مخالفین جو بھی کہہ رہے ہیں سب سچ ہے لیکن پٹواریوں کا مسلہ یہ ہے کہ جو سامنے ہے وہ نظر نہیں آتا جو ہے ہی نہیں وہ دیکھ لیتے ہیں

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #100
    کسی کے صرف حرام کاری چھوڑنے سے مسئلہ حل نہیں ہوتا ہے حرام کاری چھوڑنے کے علاوہ اسے اپنی حرام کاری کی اٹھائیس سالہ نشانی کو اپنی بیٹی تسلیم کرنا ہوگا اور اسے اٹھائیس سال باپ کی شفقت سے محروم رکھنے کی معافی مانگنی ہوگی

    باوا جی جس دن آپ معافی مانگ کے فخر کی بجائے شرمندہ ہوں گے اس دن میں عمران خان سے بھی یہ مطالبہ کر دوں گا

    :bigthumb:

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 149 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi