Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 149 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    تمام پاکستانی کینیڈین کو کینیڈا ڈے کی دلی مبارکباد

    کینیڈا ہم سب کا ہے اور ہمیں کینیڈین ہونے پر فخر ہے

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    Canada ranked #1 country in the world for Quality of Life.

    https://www.usnews.com/news/best-countries/quality-of-life-rankings 

     

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    Canada ranked #1 country in the world for Quality of Life.

    https://www.usnews.com/news/best-countries/quality-of-life-rankings

    باوا جی اور دوسرے کینڈا میں رینے والوں کو  کینڈا ڈے مبارک ہو ۔۔۔

    میں تو تھریڈ کا ٹائٹل دیکھ کر حیران ہوا تھا کہہ ۔۔۔جب سے چینی فوج نے بھارتی فوج کو ڈانڈ سوٹا کیاہے ۔۔تو  ہو سکتا ہے ۔۔۔ڈانڈ ڈے بھی مناانا شروع ہو گیا ہو ۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4

    Canada named the second-most beautiful country in the world. 

    https://dailyhive.com/vancouver/canada-voted-2nd-most-beautiful-country-2019

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    باوا جی اور دوسرے کینڈا میں رینے والوں کو کینڈا ڈے مبارک ہو ۔۔۔ میں تو تھریڈ کا ٹائٹل دیکھ کر حیران ہوا تھا کہہ ۔۔۔جب سے چینی فوج نے بھارتی فوج کو ڈانڈ سوٹا کیاہے ۔۔تو ہو سکتا ہے ۔۔۔ڈانڈ ڈے بھی مناانا شروع ہو گیا ہو ۔ :bigsmile:

    رضا بھائی، خیر مبارک

    اب وقت آگیا ہے کہ چین اور پاکستان کی کنفیڈریشن بنا لیں تاکہ انڈیا کو ڈنڈا دے کر ڈنڈا ڈے منا سکیں اورانڈیا سے اپنے پرانے بدلے لے سکیں

    لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارا سلیکٹڈ وزیر اعظم کہتا ہے کہ

    اگر انڈیا نے کشمیر کو انڈیا کا حصہ بنا لیا ہے تو میں کیا کروں؟ کیا میں اب انڈیا پر حملہ کر دوں؟

    :lol: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    Happy Canada day

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    Bawa

    باوا جی،
    ٹائٹل میں ڈی فور ڈوگ کی جگہ سی فور کیٹ کرلیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    Bawa باوا جی، ٹائٹل میں ڈی فور ڈوگ کی جگہ سی فور کیٹ کرلیں

    بہت شکریہ گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    اب سمجھ آئی ہے کہ رضا بھائی ڈنڈا ڈے منانے کی جگتیں کیوں مار رہے تھے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    SaleemRaza

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    Bawa bhai aapka yeh thread daikha Aur acha laga Kay Jis Mulk nay aapko sakoon Aur izzat ki zindagi Di huwe hay ussay aapko aqeedat Aur pyar bhi hay.

    Mujhe bas aik baat samjh nahi atee Canadian leadership ki Kay is liberal Aur enlightened daur main bhi Canada abhi tak British Crown se munsalik hay jo baazat e khud aik na-qabil e yaqeen tazaad hay.

    Jamhureyat, Liberalism, decentralization Aur inclusive society ka jo practical taswur Canadian political forces nay apnay a huwa hay us main malookiyat ki sarand yeh kaise bardasht Kar rahien hain abhi tak?

    Baki ager Canada main Aborigines ko development Aur progress Kay Aur zeyada muwakay miltay rahay tu yeh khud Canadian state ki azmat ki nishani hogi.

    Canada waqye hi aik acha Mulk hay Aur iska credit yahan ki political, mukaami abadi Aur parhi likhay immigrants ko jata hay jisnay Dunya ko aik model state ka taswur deya huwa hay Kaye barsun se.

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    Canada ranked #1 country in the world for Quality of Life.

    https://www.usnews.com/news/best-countries/quality-of-life-rankings

    کمال ہے باوا جی آپ جیسا نیک پرہیزگار حرام کاری سے نفرت کرنے والا انسان ، حرام کاروں کے ملک کا باشندہ ہونے پے فخر کر رہا ہے ، یو ڈس اپوائنٹڈ می

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    کینیڈا – ایک خوبصورت ملک ہے ، یو کے میں تو بندا بندے پر چڑھا ہوا ہے

    لیکن یو کے کی خاص بات یہ ہے یہاں اپنے الطاف بھائی کا ڈیرا ہے

    Qamar
    Participant
    Offline
    • Member
    #12
    کمال ہے باوا جی آپ جیسا نیک پرہیزگار حرام کاری سے نفرت کرنے والا انسان ، حرام کاروں کے ملک کا باشندہ ہونے پے فخر کر رہا ہے ، یو ڈس اپوائنٹڈ می

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    کمال ہے باوا جی آپ جیسا نیک پرہیزگار حرام کاری سے نفرت کرنے والا انسان ، حرام کاروں کے ملک کا باشندہ ہونے پے فخر کر رہا ہے ، یو ڈس اپوائنٹڈ می

    عامر بھیا

    حرام کاروں کی نئی ریاست مدینہ میں رہنے پر “حرام کاروں” کے کینیڈا میں رہنے کو ترجیع دیتا ہوں

    کم از کم یہاں کوئی حرام کار ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر والئی نئی ریاست مدینہ ہونے کا دعویدار تو نہیں ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    Bawa bhai aapka yeh thread daikha Aur acha laga Kay Jis Mulk nay aapko sakoon Aur izzat ki zindagi Di huwe hay ussay aapko aqeedat Aur pyar bhi hay. Mujhe bas aik baat samjh nahi atee Canadian leadership ki Kay is liberal Aur enlightened daur main bhi Canada abhi tak British Crown se munsalik hay jo baazat e khud aik na-qabil e yaqeen tazaad hay. Jamhureyat, Liberalism, decentralization Aur inclusive society ka jo practical taswur Canadian political forces nay apnay a huwa hay us main malookiyat ki sarand yeh kaise bardasht Kar rahien hain abhi tak? Baki ager Canada main Aborigines ko development Aur progress Kay Aur zeyada muwakay miltay rahay tu yeh khud Canadian state ki azmat ki nishani hogi. Canada waqye hi aik acha Mulk hay Aur iska credit yahan ki political, mukaami abadi Aur parhi likhay immigrants ko jata hay jisnay Dunya ko aik model state ka taswur deya huwa hay Kaye barsun se.

    بہت شکریہ برٹ ہاک بھائی

    جس ملک نے غیروں کو اپنا بنایا ہو، انہیں رہنے کی جگہ دی ہو، اپنائیت دی ہو، ہر طرح کی آزادی دی ہو اور عزت سے زندگی بسر کرنے کا موقع فراہم کیا ہو، اس ملک کے احسان مند کیوں نہ ہوں؟

    یہاں کینیڈا میں برطانوی اور فرانسیسی دو بڑے گروپس ہیں، اسی لیے یہاں کی دو سرکاری زبانیں انگلش اور فرینچ ہے. یہاں اکثریت برطانوی لوگوں کی ہے اور وہ اپنی شناخت (خواہ وہ علامتی ہی سہی) اپنے آبائی ملک سے قائم رکھنا چاہتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ کینیڈا نے مکمل جمہوریت ہونے کے باوجود ملکہ برطانیہ کو اپنی ملکہ کا بھی درجہ دے رکھا ہے. آسٹریلیا کی بھی غالبا یہی صورتحال ہے. ملکہ برطانیہ کا کینیڈا کے داخلی معاملات میں یا یہاں کے سیاسی امور میں کوئی عمل دخل نہیں ہے لیکن اس کی حیثیت آئینی طور پر ملکہ کینیڈا کی ہے

    کینیڈا میں ایب آوریجینل لوگوں کو ایک خاص مقام حاصل ہے اور حکومت نے انہیں وہ سہولتیں دے رکھی ہیں جو باقی کینیڈین کو حاصل نہیں ہیں. وہ تعداد میں بہت ہی کم ہیں اور اپنے علاقوں سے باہر کم ہی نکلتے ہیں

    کینیڈا میں ایب آوریجینل لوگوں کے سوا سب امیگرنٹس ہیں، کوئی سو سال پہلے یہاں آیا ہے تو کوئی کل ہی یہاں پہنچا ہے. تین سال بعد ہر امیگرنٹ سٹیزن بن جاتا ہے

    Judge
    Moderator
    Offline
      #15
      شرم تم کو مگر نہیں آتی

      Dont push your luck dear

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #16
      عامر بھیا حرام کاروں کی نئی ریاست مدینہ میں رہنے پر “حرام کاروں” کے کینیڈا میں رہنے کو ترجیع دیتا ہوں کم از کم یہاں کوئی حرام کار ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر والئی نئی ریاست مدینہ ہونے کا دعویدار تو نہیں ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

      یعنی اعلانیہ حرام کاری جائز ہے آپ کے نزدیک

      :lol:

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #17
      شرم تم کو مگر نہیں آتی

      لگتا ہے دل کا قرار کھو گیا

      Qamar
      Participant
      Offline
      • Member
      #18
      لگتا ہے دل کا قرار کھو گیا

      اور مجھے کسی سے بیار ہو گیا

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #19
      اور مجھے کسی سے بیار ہو گیا

      ہاہاہاہا اچھی بات ہے ، میں ویسے معذرت چاہتا ہوں اگر آپ کو برا لگا ، یہ پوسٹ صرف باوا جی کے لئے تھی ، انہیں حرام کاروں سے شدید نفرت ہے

      Awan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #20
      Happy Canada Day to all of my fellow Pakistani-Canadians
    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 149 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi