Home Forums Non Siasi Halal Meat and Saag from Walmart – اللحم الحلال – USA America

Viewing 12 posts - 21 through 32 (of 32 total)
  • Author
    Posts
  • Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    اسے اس کے پاپا نے اٹھا رکھا تھا۔ آپ بہت ہی ہمدرد انسان ہیں۔ خوش رہیں۔ اور پلیز کبھی میری کوکنگ لنک دوسری سائیٹ پر بھی شئیر کردیا کریں۔ شکریہ

    سہراب کو لگا آپ اس کے بچپن کی دوست زہریلی ہیں

     آپ سے پوچھے تو بول دیجئے گا ہاں میں ہی زہریلی ہوں – – ورنہ معصوم کو بہت ذہنی صدمہ ہو گا

    • This reply was modified 2 years, 6 months ago by Jack Sparrow.
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    اسے اس کے پاپا نے اٹھا رکھا تھا۔ آپ بہت ہی ہمدرد انسان ہیں۔ خوش رہیں۔ اور پلیز کبھی میری کوکنگ لنک دوسری سائیٹ پر بھی شئیر کردیا کریں۔ شکریہ

    Shukria Nisa ji jo aap mujhe hamdard insan samajhti hain

    aap bhi hamare forum ki bohut achi member hain

    Dosre forum se aap ki murad kia hai ??????

    mera matlab hai koon sa forum ???

    aap siasat.pk ki baat to nahi kar rahi hain ??

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    یہاں آپ کو سب سے پہلے نادان نے متعارف کروایا تھا مگر بدقسمتی سے آجکل لاگ ان نہیں ہورہیں آپ لیز ان کو بھی واپس لائیں اگر رابطہ ہوتو

    شادی کے بعد واپس آجائیں گی۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    Shukria Nisa ji jo aap mujhe hamdard insan samajhti hain aap bhi hamare forum ki bohut achi member hain Dosre forum se aap ki murad kia hai ?????? mera matlab hai koon sa forum ??? aap siasat.pk ki baat to nahi kar rahi hain ??

    وہ سیاسی سائیٹ ہے۔ پتہ نہی اس پر اجازت ہے یا نہی۔ اگر شئیر کرسکیں تو پلیز کر دیجئیے گا۔

    :jazak: :please:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    شکریہ نساء جی ساگ گوشت اور کریلے گوشت میری فیورٹ ڈشز ہیں۔

    پسند بتانے کا بہت شکریہ چلتے چلتے یہ بھی بتاتے جائیں کہ آپ کو جون جولای میں بھی بارش ہوجاے تو ٹھنڈ لگنے لگتی ہے؟

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    شادی کے بعد واپس آجائیں گی۔

    شادی کے بعد تو ان کی واپسی آپ جیسی ہوگی، ایک ہاتھ میں کدو اور دوسرے میں جیتا جاگتا باتیں کرتا کدو

    :bigthumb:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    پسند بتانے کا بہت شکریہ چلتے چلتے یہ بھی بتاتے جائیں کہ آپ کو جون جولای میں بھی بارش ہوجاے تو ٹھنڈ لگنے لگتی ہے؟ :thinking:

    :omg:

    آپکو کیسے پتہ چلا؟؟

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    وہ سیاسی سائیٹ ہے۔ پتہ نہی اس پر اجازت ہے یا نہی۔ اگر شئیر کرسکیں تو پلیز کر دیجئیے گا۔ :jazak: :please:

    nisa ji yeh mere liye mumkin nahi hoga kuin ke us site se hum naraz ho kar yahan aain hain , hum sab pehle wahin likhte the , us site par us ke malik Adeel ki marzi se PTI aur army ke suppoter hum sab ko galiyan dete the

    us site par non siasi section main aap khud bhi share kar sakti hain , ijazat hai , bilkul ijazat hai

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    وہ سیاسی سائیٹ ہے۔ پتہ نہی اس پر اجازت ہے یا نہی۔ اگر شئیر کرسکیں تو پلیز کر دیجئیے گا۔ :jazak: :please:

    nisa ji agar main is forum par 20 thread banata hoon na , to us k muqable main siasat.pk par main 1 thread banata hoon

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    شادی کے بعد واپس آجائیں گی۔

    اوہ ۔ ۔ ۔ ۔

    اب غیر حاضری کی وجہ سمجھ آئی

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    :omg: آپکو کیسے پتہ چلا؟؟

    جگت تو  آپ کی خاندانی ہوتی ہے اسی لئے کنفرم کرنے کیلئے پوچھا تھا

    :bigthumb:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    اوہ ۔ ۔ ۔ ۔ اب غیر حاضری کی وجہ سمجھ آئی

    وجہ سمجھ آگئی؟ تو کیا تو اب لینڈیاں کرنے سے باز آجاے گا

    :cwl: :cwl: :cwl:

Viewing 12 posts - 21 through 32 (of 32 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi