- This topic has 31 replies, 11 voices, and was last updated 3 years, 3 months ago by
Ghost Protocol. This post has been viewed 1146 times
-
AuthorPosts
-
1 Feb, 2020 at 10:17 pm #3This is not a free advertising website.
یہ ویب سائیٹ آپ کی ہے؟ اور یہاں کون سا اشتہار دیا گیا ہے؟ یہ بتایا گیا ہے کہ پردیس میں حلال گوشت مسلمان وال مارٹ سے بھی خرید سکتے ہیں۔
اگر یہ ویب سائیٹ واقعی آپ کی ہے یا ایڈمن کو میرا یہاں پوسٹ کرنا پسند نہی تو پھر بتا دیں۔ ۔
- thumb_up 4
- thumb_up Bawa, Atif Qazi, Believer12, shami11 liked this post
1 Feb, 2020 at 10:55 pm #5یہ ویب سائیٹ آپ کی ہے؟ اور یہاں کون سا اشتہار دیا گیا ہے؟ یہ بتایا گیا ہے کہ پردیس میں حلال گوشت مسلمان وال مارٹ سے بھی خرید سکتے ہیں۔ اگر یہ ویب سائیٹ واقعی آپ کی ہے یا ایڈمن کو میرا یہاں پوسٹ کرنا پسند نہی تو پھر بتا دیں۔ ۔انکی باتوں کا برا محسوس نہ کیجیے گا
یہ اس فورم کے وہ بابا جی ہیں جن کی بک بک سے تنگ آ کر گھر والے اس کی چارپائی گھر سے اٹھا کر باہر گلی میں رکھوا دیتے ہیں اور پھر وہ گھر والوں کی زیادتی کا غصہ گلی سے گزرنے والے ہر محلے دار سے لڑ کر اتارتا ہے
- local_florist 1 mood 3
- local_florist nisa thanked this post
- mood Atif Qazi, Believer12, shami11 react this post
2 Feb, 2020 at 1:37 am #6شکریہ نساء جیساگ گوشت اور کریلے گوشت میری فیورٹ ڈشز ہیں۔
- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist nisa thanked this post
- thumb_up Believer12, Sohraab liked this post
2 Feb, 2020 at 1:48 am #7This is not a free advertising website.ساگ سے آپکی دشمنی کی وجہ مجھے یہی معلوم ہوتی ہے
- mood 1
- mood Believer12 react this post
2 Feb, 2020 at 3:28 am #10Just trying to extract some money for the Forum.
تمہاری اس بات سے مجھے نادان دوست والا لطیفہ یاد آگیا
ایک بندے نے ریچھ سے دوستی کرلی دونوں سفر پر جارہے تھےکہ سستانے کیلئے ایک درخت کے نیچے لیٹ گئے، بندے کو نیند آگئی اور ریچھ اپنے دوست کے چہرے سے مکھیاں جھلنے لگ گیا، ایک مکھی بہت تنگ کررہی تھی ریچھ نے سوچا میرے دوست کی نیند میں خلل ڈال رہی ہے، ایک بھاری پتھر اٹھا کر مکھی کا خاتمہ کردیا
2 Feb, 2020 at 3:40 am #11تمہاری اس بات سے مجھے نادان دوست والا لطیفہ یاد آگیا ایک بندے نے ریچھ سے دوستی کرلی دونوں سفر پر جارہے تھےکہ سستانے کیلئے ایک درخت کے نیچے لیٹ گئے، بندے کو نیند آگئی اور ریچھ اپنے دوست کے چہرے سے مکھیاں جھلنے لگ گیا، ایک مکھی بہت تنگ کررہی تھی ریچھ نے سوچا میرے دوست کی نیند میں خلل ڈال رہی ہے، ایک بھاری پتھر اٹھا کر مکھی کا خاتمہ کردیااور بندا گہری اور سکھ کی نیند سو گیا
And that is what friends are for!
- mood 2
- mood Atif Qazi, Believer12 react this post
2 Feb, 2020 at 10:07 pm #12کوئی مزہ نہیں اس والمارٹ کے فروزن حلال میٹ کا – میں تازہ حلال میٹ والی جگہ سے بہت دور رہتا ہوں مگر اکھٹے لا کر فریز کرتا ہوں – تازہ لایا ہوا فروزن اور مہینوں کے والمارٹ فروزن میں بہت فرق ہے – حلال مارکیٹ بھی کافی بڑی ہو گئی ہے اب کمپنیاں انہیں بھی ٹارگٹ کر رہی ہیں – پاکستان کا بہت سکوپ ہے اس مارکیٹ میں – اگر نیو زی لینڈ کے حلال میٹ کی جگہ اسلامی ملک پاکستان کا حلال میٹ ملے گا تو لوگ زیادہ پسند کریں گے – مشرق وسطیٰ حلال میٹ کی بہت بڑی مارکیٹ ہے اگر پاکستانی ایکسپورٹر توجہ کرے اور حکومت سرپرستی کرے تو بے پناہ ڈیمانڈ ہے ویسے تو پورا یورپ اور امریکہ کا بر اعظم بھی ڈیمانڈ سے بھرا پڑا ہے – پاکستان میں مویشی پالنے کا کلچر اور نظام موجود ہے اگر یہ ایک انڈسٹری کی شکل اختیار کرتا ہے تو بے پناہ پوٹینشل ہے ضروری نہیں سب مشینیں ہی ایکسپورٹ کریں –پس تحریر : مجاھد صاحب اگر لوگ اس فورم پر آ کر اشتہار لگائیں گے تو اچھا ہے فورم کی مقبولیت اور ٹریفک بڑھے گی اور فورم کمرشل بنیادوں پر کھڑا ہو گا – نسا جی آپ جم جم اشتہار لگائیں مجھے کوئی اعتراض نہیں اور امید ہے عاطف بھائی کو بھی نہیں ہو گا –
-
This reply was modified 3 years, 4 months ago by
Awan.
3 Feb, 2020 at 1:25 am #13کوئی مزہ نہیں اس والمارٹ کے فروزن حلال میٹ کا – میں تازہ حلال میٹ والی جگہ سے بہت دور رہتا ہوں مگر اکھٹے لا کر فریز کرتا ہوں – تازہ لایا ہوا فروزن اور مہینوں کے والمارٹ فروزن میں بہت فرق ہے – حلال مارکیٹ بھی کافی بڑی ہو گئی ہے اب کمپنیاں انہیں بھی ٹارگٹ کر رہی ہیں – پاکستان کا بہت سکوپ ہے اس مارکیٹ میں – اگر نیو زی لینڈ کے حلال میٹ کی جگہ اسلامی ملک پاکستان کا حلال میٹ ملے گا تو لوگ زیادہ پسند کریں گے – مشرق وسطیٰ حلال میٹ کی بہت بڑی مارکیٹ ہے اگر پاکستانی ایکسپورٹر توجہ کرے اور حکومت سرپرستی کرے تو بے پناہ ڈیمانڈ ہے ویسے تو پورا یورپ اور امریکہ کا بر اعظم بھی ڈیمانڈ سے بھرا پڑا ہے – پاکستان میں مویشی پالنے کا کلچر اور نظام موجود ہے اگر یہ ایک انڈسٹری کی شکل اختیار کرتا ہے تو بے پناہ پوٹینشل ہے ضروری نہیں سب مشینیں ہی ایکسپورٹ کریں – پس تحریر : مجاھد صاحب اگر لوگ اس فورم پر آ کر اشتہار لگائیں گے تو اچھا ہے فورم کی مقبولیت اور ٹریفک بڑھے گی اور فورم کمرشل بنیادوں پر کھڑا ہو گا – نسا جی آپ جم جم اشتہار لگائیں مجھے کوئی اعتراض نہیں اور امید ہے عاطف بھائی کو بھی نہیں ہو گا – nisa Mujahid AtifIndeed, I also said that that this is not a FREE Advertising website. (Post 2 refers).
5 Feb, 2020 at 6:45 am #16کوئی مزہ نہیں اس والمارٹ کے فروزن حلال میٹ کا – میں تازہ حلال میٹ والی جگہ سے بہت دور رہتا ہوں مگر اکھٹے لا کر فریز کرتا ہوں – تازہ لایا ہوا فروزن اور مہینوں کے والمارٹ فروزن میں بہت فرق ہے – حلال مارکیٹ بھی کافی بڑی ہو گئی ہے اب کمپنیاں انہیں بھی ٹارگٹ کر رہی ہیں – پاکستان کا بہت سکوپ ہے اس مارکیٹ میں – اگر نیو زی لینڈ کے حلال میٹ کی جگہ اسلامی ملک پاکستان کا حلال میٹ ملے گا تو لوگ زیادہ پسند کریں گے – مشرق وسطیٰ حلال میٹ کی بہت بڑی مارکیٹ ہے اگر پاکستانی ایکسپورٹر توجہ کرے اور حکومت سرپرستی کرے تو بے پناہ ڈیمانڈ ہے ویسے تو پورا یورپ اور امریکہ کا بر اعظم بھی ڈیمانڈ سے بھرا پڑا ہے – پاکستان میں مویشی پالنے کا کلچر اور نظام موجود ہے اگر یہ ایک انڈسٹری کی شکل اختیار کرتا ہے تو بے پناہ پوٹینشل ہے ضروری نہیں سب مشینیں ہی ایکسپورٹ کریں – پس تحریر : مجاھد صاحب اگر لوگ اس فورم پر آ کر اشتہار لگائیں گے تو اچھا ہے فورم کی مقبولیت اور ٹریفک بڑھے گی اور فورم کمرشل بنیادوں پر کھڑا ہو گا – نسا جی آپ جم جم اشتہار لگائیں مجھے کوئی اعتراض نہیں اور امید ہے عاطف بھائی کو بھی نہیں ہو گا – nisa Mujahid Atifپلیز غور سے دیکھیں۔ یہ فروزن نہی ہے۔ فریزر سے نہی ہے۔ اس پر تین دن کی ایکسپائیری ڈیٹ لکھی ہوتی ہے۔ اور جیسا کہ کوکنگ کرتی ہوں تو زیادہ بہتر جانتی ہو کون سا گوشت اچھا ہے ۔
یہ بہت ہی تازہ فریش گوشت ہوتا ہے۔
5 Feb, 2020 at 6:49 am #17یہ حلال میٹ ہر وال مارٹ ہر دستیاب ہے یا صرف مسلم علاقوں والی وال مارٹ پر۔ گو کہ ہمارے قریب حلال گوشت کی بہت دکانیں ہیں۔ ویسے بھی ہم لوگ ہر کچھ مہینے بعد مقامی فارم پر جاکر خود بکرا ذبح کر کے لے آتے ہیںمعلوم نہی کہ ہر وال مارٹ پر ہے یا صرف ہمارے ہاں ہی۔ آپ وال مارٹ حلال میٹ گوگل پر سرچ کریں۔ حلال گوشت کی دوکانوں سے کبھی اچھا ملے گا اور کبھی پرانا ،،۔ لیکن وال مارٹ پر فروزن نہی ہے ۔ بہت ہی فریش لگتا ہے۔
- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
5 Feb, 2020 at 6:51 am #18nisa nisa ji jab aap store main gayin to aap ke paas chota bacha tha , jab nikli to nahi tha , aakhir yeh kia majra haiاسے اس کے پاپا نے اٹھا رکھا تھا۔ آپ بہت ہی ہمدرد انسان ہیں۔ خوش رہیں۔ اور پلیز کبھی میری کوکنگ لنک دوسری سائیٹ پر بھی شئیر کردیا کریں۔ شکریہ
- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
5 Feb, 2020 at 6:38 pm #19پلیز غور سے دیکھیں۔ یہ فروزن نہی ہے۔ فریزر سے نہی ہے۔ اس پر تین دن کی ایکسپائیری ڈیٹ لکھی ہوتی ہے۔ اور جیسا کہ کوکنگ کرتی ہوں تو زیادہ بہتر جانتی ہو کون سا گوشت اچھا ہے ۔ یہ بہت ہی تازہ فریش گوشت ہوتا ہے۔چلیں آپ نے کہا تو مان لیا – کسی دن ایمرجنسی میں درکار ہوا تو ٹرائی کریں گے – چونکے والمارٹ ہے اور بڑے لیول پر کام کرتے ہیں تو حلال میٹ سٹوروں سے کم قیمت پر ہی دستیاب ہو گا –
-
This reply was modified 3 years, 3 months ago by
Awan.
- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
6 Feb, 2020 at 5:17 pm #20اسے اس کے پاپا نے اٹھا رکھا تھا۔ آپ بہت ہی ہمدرد انسان ہیں۔ خوش رہیں۔ اور پلیز کبھی میری کوکنگ لنک دوسری سائیٹ پر بھی شئیر کردیا کریں۔ شکریہیہاں آپ کو سب سے پہلے نادان نے متعارف کروایا تھا مگر بدقسمتی سے آجکل لاگ ان نہیں ہورہیں آپ لیز ان کو بھی واپس لائیں اگر رابطہ ہوتو
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.