Home Forums Siasi Discussion Habib Jalib aur Conference

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ایک بار حبیب جالب فلیٹیز ہوٹل میں جہانگیر بدر کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب میں پیپلز پارٹی کے جیالا کلچر کے ہتھے چڑھ گئے

    جالب صاحب نے اس تقریب میں اپنی پنجابی نظم ’’سانوں تیرا بڑا خیال کُڑے۔ نہ جا امریکہ نال کُڑے‘‘ سنانا شروع کی تو سٹیج پر بیٹھے شیخ رفیق احمد، جہانگیر بدر اور دوسرے پارٹی لیڈر بھی جبینوں پر بل ڈالتے جالب صاحب کی ہوٹنگ کرتے نظر آئے جبکہ تقریب میں موجود جیالے تو ہذیانی کیفیت میں مبتلا ہو گئے چنانچہ جالب صاحب کو بمشکل تمام ہال سے باہر نکالنا پڑا

    نہ جا امریکا نال کڑے

    اے گل نہ دیویں ٹال کڑے

    اینے قتل آزادیاں دا کیتا

    اینے ایس دھرتی دا لہو پیتا

    اینے کٹوایا بنگال کڑے

    سانوں روس دے نال لڑوندا اے

    ایویں لوکاں نوں مروندا اے

    مینوں تیرا بڑا خیال کڑے

    نہ جا امریکا نال کڑے

    گل ٹھیک ہی کیندا ساقی وی

    کتے چلا نہ جاوے باقی وی

    کر راکھی ملک سنبھال کڑے

    نہ جا امریکا نال کڑے

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Bawa.
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    ایک بار حبیب جالب فلیٹیز ہوٹل میں جہانگیر بدر کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب میں پیپلز پارٹی کے جیالا کلچر کے ہتھے چڑھ گئے جالب صاحب نے اس تقریب میں اپنی پنجابی نظم ’’سانوں تیرا بڑا خیال کُڑے۔ نہ جا امریکہ نال کُڑے‘‘ سنانا شروع کی تو سٹیج پر بیٹھے شیخ رفیق احمد، جہانگیر بدر اور دوسرے پارٹی لیڈر بھی جبینوں پر بل ڈالتے جالب صاحب کی ہوٹنگ کرتے نظر آئے جبکہ تقریب میں موجود جیالے تو ہذیانی کیفیت میں مبتلا ہو گئے چنانچہ جالب صاحب کو بمشکل تمام ہال سے باہر نکالنا پڑا https://m.facebook.com/habibjalib3312/videos/546375415848690

    باوا بھائی! ان لوگوں کے طیش میں آنے کی وجہ کیا تھی؟؟ میں نے یہ ویڈیو بھی دیکھی لیکن واضح نہیں ہوسکا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    باوا بھائی! ان لوگوں کے طیش میں آنے کی وجہ کیا تھی؟؟ میں نے یہ ویڈیو بھی دیکھی لیکن واضح نہیں ہوسکا

    عاطف بھائی

    اس کی وجہ یہی تھی کہ یوتھیوں کی طرح جیالے بھی اپنے لیڈروں پر تنقید برداشت نہیں کرتے تھے اور گالی گلوچ پر اتر آتے تھے۔ پھر حبیب جالب کا بھٹو پر تنقید کرنے کی ایک تاریخ بھی تھی جو اوپر پوسٹ کردہ اس کی نظموں میں نظر آتی ہے

    بینظیر بہت بڑی پرو امریکہ تھی اور امریکہ کی بھی اسے نواز شریف کی نسبت بہت زیادہ حمایت حاصل تھی

    جب جنرل پرویز مشرف نے نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹا تھا تو بینظیر بھٹو نے نہ صرف جنرل پرویز مشرف کے اس غیر آئینی قدم کی حمایت کی تھی اور نواز شریف کو فوج کو تقسیم کرنے کا مرتکب قرار دیا تھا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کے بھی منت ترلے کئے تھے کہ عہ جنرل پرویز مشرف سے تین ماہ میں الیکشن کروائے تاکہ حکومت اسے مل سکے

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    In 90’s both PMLN and PPP stabbed democracy and sit in the lap of GHQ in 4 govt’s dismissed. Since then that role is taken over by PTI, not much is changed. Shahbaz Sharif is trying his best to revive 90’s love hate relationship with GHQ.
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    Both Habib Jalib and Ahmed Faraz wrote against military usurpers. Jalib’s family is steadfast and his daughter is driving cab, where as Faraz’s son Shibli sold his soul and became their mouth piece

    https://www.google.com/amp/s/www.ndtv.com/world-news/punjab-pakistan-habib-jalib-revolutionary-pakistan-poets-daughter-tahira-jalib-drives-a-taxi-to-make-1934253%3famp=1&akamai-rum=off

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Shirazi.
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    Both Habib Jalib and Ahmed Faraz wrote against military usurpers. Jakob’s family is steadfast and his daughter is driving cab, where as Faraz’s son Shibli sold his soul and became their mouth piece https://www.google.com/amp/s/www.ndtv.com/world-news/punjab-pakistan-habib-jalib-revolutionary-pakistan-poets-daughter-tahira-jalib-drives-a-taxi-to-make-1934253%3famp=1&akamai-rum=off

    شیرازی جی

    کیا اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ حبیب جالب فیض احمد فیض اور احمد فراز کی طرح اچھے شاعر تو تھے لیکن ان کی طرح اچھے باپ نہیں تھے؟

    فیض احمد فیض اور احمد فراز نے اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلائی تاکہ وہ معاشرے میں با عزت مقام حاصل کر سکیں اور اچھی زندگی گزار سکیں جبکہ حبیب جالب اپنے بچوں کو اچھی تعلیم نہ دلا سکا جس کی وجہ سے اس کے بچے ٹیکسی چلا کر اپنی گزر بسر کرنے پر مجبور ہیں

    ایسے ہی ایک اور نامور شاعر مشیر کاظمی تھے۔ بہت اچھے نغمے اور غزلیں لکھیں اور اعلیٰ ایوارڈز بھی حاصل کئے لیکن اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم نہ دلا سکے۔ جب میں سٹوڈنٹ تھا تو مشیر کاظمی کے بچوں کو مسلم لیگ ہاوس ڈیوس روڈ لاہور پر چکر لگاتے دیکھا کرتا تھا تاکہ وہ کسی مسلم لیگی رہنما سے ملکر حکومت سے کچھ امداد حاصل کر سکیں۔ مشیر کاظمی کے بیٹے کی زبانی مجھے پتہ چلا کہ وہ مشہور نغمہ مشیر کاظمی کا ہے جسے سنتے ہوتے فوجی با جماعت ہچکیاں لے لے کر روتے ہیں

    اے راہ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو

    تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

    وہ فوجی دور حکومت تھا اور مجھے حیرت تھی کہ فوج کے بارے میں بے شمار خوبصورت نغمے لکھنے والے شاعر کے  بچے حکومت سے امداد لینے کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے تھے۔ اگر مشیر کاظمی نے بھی اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائی ہوتی تو اس کے بچوں کی نوبت بھی یہاں تک نہ آئی ہوتی

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Bawa.
    لُڈن نیپالی
    Participant
    Offline
    • Member
    #11
    شیرازی جی کیا اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ حبیب جالب فیض احمد فیض اور احمد فراز کی طرح اچھے شاعر تو تھے لیکن ان کی طرح اچھے باپ نہیں تھے؟ فیض احمد فیض اور احمد فراز نے اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلائی تاکہ وہ معاشرے میں با عزت مقام حاصل کر سکیں اور اچھی زندگی گزار سکیں جبکہ حبیب جالب اپنے بچوں کو اچھی تعلیم نہ دلا سکا جس کی وجہ سے اس کے بچے ٹیکسی چلا کر اپنی گزر بسر کرنے پر مجبور ہیں ایسے ہی ایک اور نامور شاعر مشیر کاظمی تھے۔ بہت اچھے نغمے اور غزلیں لکھیں اور اعلیٰ ایوارڈز بھی حاصل کئے لیکن اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم نہ دلا سکے۔ جب میں سٹوڈنٹ تھا تو مشیر کاظمی کے بچوں کو مسلم لیگ ہاوس ڈیوس روڈ لاہور پر چکر لگاتے دیکھا کرتا تھا تاکہ وہ کسی مسلم لیگی رہنما سے ملکر حکومت سے کچھ امداد حاصل کر سکیں۔ مشیر کاظمی کے بیٹے کی زبانی مجھے پتہ چلا کہ وہ مشہور نغمہ مشیر کاظمی کا ہے جسے سنتے ہوتے فوجی با جماعت ہچکیاں لے لے کر روتے ہیں اے راہ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں وہ فوجی دور حکومت تھا اور مجھے حیرت تھی کہ فوج کے بارے میں بے شمار خوبصورت نغمے لکھنے والے شاعر کے بچے حکومت سے امداد لینے کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے تھے۔ اگر مشیر کاظمی نے بھی اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائی ہوتی تو اس کے بچوں کی نوبت بھی یہاں تک نہ آئی ہوتی

    سوائے فیض احمد فیض کی صاحبزادی کے نہ تو فراز صاحب اور نہ ہی حبیب جالب اپنے بچوں کے رجحانات کی جانب توجہ کرسکے۔ دیگر شعراء کا بھی یہی حال رہا ہے۔، جسے شعر و شاعری کی لت پڑ جائے وہ کسی کام کا نہیں رہتا۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    سوائے فیض احمد فیض کی صاحبزادی کے نہ تو فراز صاحب اور نہ ہی حبیب جالب اپنے بچوں کے رجحانات کی جانب توجہ کرسکے۔ دیگر شعراء کا بھی یہی حال رہا ہے۔، جسے شعر و شاعری کی لت پڑ جائے وہ کسی کام کا نہیں رہتا۔

    لڈن میاں

    یہ تو بہت اچھی بات ہے

    بچوں کو زبردستی کسی راستے پر چلنے پر مجبور نہیں کرنا چاہئیے، انہیں اچھائی اور برائی کا فرق بتا کر انہیں اپنے راستے کے انتخاب کا مکمل اختیار اور  موقع دینا چاہئیے

    ممکن ہے وہ غلط راستے کا انتخاب کر لیں لیکن اپنے تجربے سے سیکھ کر درست راستے پر خود ہی آ جائیں گے

    والدین کے بچوں کے معاملات میں بے جا مداخلت کرنے سے بچوں میں خود اعتمادی کا فقدان رہتا ہے

    بچوں کی انگلی پکڑ کر چلانے کی بجائے انہیں اپنی غلطیوں سے سیکھ کر زندگی میں آگے چلنے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    Bawa Jee

    You are right on father Habib Jaib.  If you watch Ghandi My Father his sons had similar complaints. Jinnah even though didn’t have any financial issues but dumped her daughter because he didn’t like her choice. Imran Khan is same thing but is lucky he married rich. Else with drugs, sex and stupid politics throughout his life would have ruined kids had Jemima not taken divorce.

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Shirazi.
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    Political Poets like Habib Jalib and Faiz Ahmed Faiz should be national poets of Pakistan instead of confused poets like Allama Iqbal
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    Political Poets like Habib Jalib and Faiz Ahmed Faiz should be national poets of Pakistan instead of confused poets like Allama Iqbal

    There comes a time in history when get that stature 

    There may be men of higher stature afterwards with noble deeds and better performance but national history awards this stature to one man and that was Allama Mohammad Iqbal.

    You can give special status to subsequent ones but one already given can`t be withdrawn.

    Ps

    modern PTI supporters please do not be disheartened, Charsi still has capability to uproot Qiad e Azam from the No 1 leader of the nation, kahin mairi post parh kay khud kushi na kar laina hh.

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by GeoG.
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    Iqbal was not a poet but confused preacher of Islam.  That doesnot suit a Poet, A peot is ray of hope  to nation he should not discourange his own nation by gloryfying warefare of other nations. So Iqbal as national poets of is not a good choice. He was also tired of poetry and tried to quit so many times but some mullah encouraged him to keep his poetry. People like Habib Jalib who suffered in the hands of distators and never quit should be national poet of pakistan
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    Iqbal was not a poet but confused preacher of Islam. That doesnot suit a Poet, A peot is ray of hope to nation he should not discourange his own nation by gloryfying warefare of other nations. So Iqbal as national poets of is not a good choice. He was also tired of poetry and tried to quit so many times but some mullah encouraged him to keep his poetry. People like Habib Jalib who suffered in the hands of distators and never quit should be national poet of pakistan

    بندہ انقلابی شاعر نہ ہو تو اس کی شاعری میں لازما” محبوب یا پھر ولولہ انگیز جہادی ترغیبات ہی ہونگی اور جس زمانے میں علامہ اقبال شاعری کرتے تھے ان کی انہی جذباتی شاعری کی وجہ سے انہیں بہت عزت  ملتی تھی۔ اسلئے یہ کہنا غلط ہے کہ وہ سرے سے شاعر ہی نہ تھے۔

    ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ان کی ترجیحات غلط تھیں یا ان کی شاعری نے لوگوں کو گمراہ کیا لیکن ان کو شاعر تسلیم نہ کرنا بڑی بدذوقی کی بات ہے۔

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18

    علامہ اقبال نہ تو ایک حقیقی شاعر ہیں اور نہ ہی ایک حقیقی فلسفی بلکہ مسلم دنیا کے حقیقی مبلغ ہیں۔

    اچھا شاعر اسی طرح اپنے اشعار میں کسی خاص مذہب اور عقیدے کا پرچار نہیں کرتااعلیٰ ترین آرڈر کا لٹریچر ہمیں ر سخت تعصبات سے آزاد کرتا ہے ، ہمارے بہتر جذبات اور حساسیتوں کو دور کرتا ہے ،

    شاعرانہ فن کا اختتام تبلیغ نہیں بلکہ جمالیاتی خوشنودی ہے۔۔شاعر ایک آرٹسٹ ہوتا ہے اور آرٹسٹ کا کوئی عقیدہ اور مذہب نہیں ہوتا وہ براہ راست تبلیغ نہیں کرتا ہے۔ وہ بحث نہیں کرتا ہے۔ وہ محض حقائق کا انکشاف کرتا ہے اور اپنے مقناطیسی انا کے ذریعہ انھیں سرفراز کرتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں ، آرٹسٹ قاری کو خاص طور پر کسی دین اور مذھب پر مجبور نہیں کرتا بلکے وہ یہ بات قاری پر چھوڑ دیتا ہے کہ وہ نتیجہ اخذ کرے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    میں بھی علامہ اقبال کو شاعر نہیں مانتا ہوں. پتہ نہیں اردو اور فارسی میں کیا اوٹ پٹانگ اور فضول باتیں لکھ لکھ کر کتابیں بھر دی ہیں؟ مجھے تو انکی عقل پر ماتم کرنے کو دل کرتا ہے جو اسے فلسفی اور شاعر کہتے ہیں

    میرا پسندیدہ شاعر امام دین گجراتی ہے. وہ ایک پنجابی شاعر ہے لیکن اس کی شاعری لا جواب ہے. نہایت ہی حاضر دماغ اور عوامی قسم کا شاعر ہے. اس کی حاضر دماغی کی یہاں دو مثالیں دینا چاہتا ہوں

    ایک بار وہ ایک مشاعرے میں اپنی نظم سنا رہا تھا کہ کسی نے اسے پتھر دے مارا. امام دین گجراتی سے رہا نہ گیا اور اپنی نظم چھوڑ کر پتھر مارنے والے کو ان خوبصورت الفاظ میں منہ توڑ جواب دیا

    اے ٹھیکری کتھوں آئی اے
    اے کینے ————- اے
    اے بندہ اے کہ نائی اے

    اسی طرح ایک بار کالج کے باہر پکوڑے بیچ رہا تھا کہ کالج کے لونڈے اس کا مذاق اڑانے لگ گئے اور اس سے پوچھنے لگے کہ آپ اتنے عظیم شاعر ہیں، آپ پکوڑے کیوں بیچ رہے ہیں؟ استاد امام دین گجراتی نے برجستہ جواب دیا

    کوئی تن بیچے، کوئی من بیچے
    امام دین پکوڑے نہ بیچے تے —–بیچے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20

    علامہ اقبال نہ تو ایک حقیقی شاعر ہیں اور نہ ہی ایک حقیقی فلسفی بلکہ مسلم دنیا کے حقیقی مبلغ ہیں۔

    اچھا شاعر اسی طرح اپنے اشعار میں کسی خاص مذہب اور عقیدے کا پرچار نہیں کرتااعلیٰ ترین آرڈر کا لٹریچر ہمیں ر سخت تعصبات سے آزاد کرتا ہے ، ہمارے بہتر جذبات اور حساسیتوں کو دور کرتا ہے ،

    شاعرانہ فن کا اختتام تبلیغ نہیں بلکہ جمالیاتی خوشنودی ہے۔۔شاعر ایک آرٹسٹ ہوتا ہے اور آرٹسٹ کا کوئی عقیدہ اور مذہب نہیں ہوتا وہ براہ راست تبلیغ نہیں کرتا ہے۔ وہ بحث نہیں کرتا ہے۔ وہ محض حقائق کا انکشاف کرتا ہے اور اپنے مقناطیسی انا کے ذریعہ انھیں سرفراز کرتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں ، آرٹسٹ قاری کو خاص طور پر کسی دین اور مذھب پر مجبور نہیں کرتا بلکے وہ یہ بات قاری پر چھوڑ دیتا ہے کہ وہ نتیجہ اخذ کرے

    اگرچہ میں آپ سے کُلی طور پر متفق نہیں لیکن آپ بہت خوبصورت لکھتے ہیں۔ ماشاللہ۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi