- This topic has 12 replies, 6 voices, and was last updated 2 years, 12 months ago by
Awan. This post has been viewed 801 times
-
AuthorPosts
-
- mood 1
- mood SAIT react this post
12 Jun, 2020 at 10:45 am #3اسلام آباد کی کوئی یونیورسٹی لگتی ہے – عمارت کا ڈیزائن مغلیہ طرز تحمیر سے متاثر لگتا ہے – ایسے مینار لاہور کے شاہی قلحے میں ہیں مگر یہ لاہور نہیں لگتا – بحرحال بہت خوبصورت یونیورسٹی ہے –- mood 2
- mood Jack Sparrow, SAIT react this post
12 Jun, 2020 at 3:41 pm #5PMUDo you mean ” Prime Minister U-Turn (PMU)” ?
-
This reply was modified 2 years, 12 months ago by
Jack Sparrow.
- mood 5
- mood shami11, Aamir Siddique, SAIT, Awan, حسن داور react this post
12 Jun, 2020 at 7:08 pm #10چرسی وہ واحد لیڈر ہے جو اپوزیشن میں رہ کر زیادہ کام کروا سکتا ہے
اور یہ بات میں مذاق میں نہیں کہ رہا
نون کے دور کا بہت سے ترقیاتی کا کریڈٹ چرسی کو جاتا ہے
اپنی باری کسی جگہ کو یونیورسٹی تو دور یہ ملایشیا کی فلائٹ نہیں لے سکتا
اینوں کیندے نیں ٹ توں پھرے جانا -او وی اپنی خوشی نال
12 Jun, 2020 at 7:10 pm #11نہی پرائم منسٹر صاحب تو دو کمروں کا مکان کرائے پر لے کر رہ رہے ہیںچرسی وہ واحد لیڈر ہے جو اپوزیشن میں رہ کر زیادہ کام کروا سکتا ہے
اور یہ بات میں مذاق میں نہیں کہ رہا
نون کے دور کا بہت سے ترقیاتی کا کریڈٹ چرسی کو جاتا ہے
اپنی باری کسی جگہ کو یونیورسٹی تو دور یہ ملایشیا کی فلائٹ نہیں لے سکتا
اینوں کیندے نیں ٹ توں پھرے جانا -او وی اپنی خوشی نال
12 Jun, 2020 at 11:57 pm #13چرسی وہ واحد لیڈر ہے جو اپوزیشن میں رہ کر زیادہ کام کروا سکتا ہے
اور یہ بات میں مذاق میں نہیں کہ رہا
نون کے دور کا بہت سے ترقیاتی کا کریڈٹ چرسی کو جاتا ہے
اپنی باری کسی جگہ کو یونیورسٹی تو دور یہ ملایشیا کی فلائٹ نہیں لے سکتا
اینوں کیندے نیں ٹ توں پھرے جانا -او وی اپنی خوشی نال
جیو جی بھائی مجھے آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے خان صاحب کی سیاست اپوزیشن اور ایک پریشر گروپ کے طور پر بہترین ہے – بس یہ اپوزیشن اور پریشر گروپ اگر حکومت گرانے تک آ جائے تو مسلہ ہے جیسے کہ دھرنا نمبر ایک -خان صاحب حکومت کی غلطیوں کی نشاندھی کرتے رہیں اور حکومت اس پر بہتری لاتی رہے تو زبردست ہے البتہ خان صاحب کسی اور کی اپوزیشن میں اپنی غلطیاں درست کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے – خان صاحب ضدی ہیں اور اپنی بات بھلے غلط ہو اس پر اڑ کر اپنا بھی نقصان کرنے والے ہیں – مثال کے طور پر عثمان بزدار کو ہٹانے پر حکومت کے اپنے لوگ ، اتحادی ، اپوزیشن اور فوجیوں سمیت سب نے خان صاحب پر زور دیا اسے ہٹا دیں مگر خان صاحب اب تک اپنی ضد پر اڑے ہوئے ہیں – جب بھی فوجی ان پر زور دیتے ہیں تو خان صاحب اپنی حکومت میں دو چار اور فوجی بھرتی کر کے ان کا منہ بند کر دیتے ہیں – پتا نہیں خان صاحب بزدار کے اتنے کانے کیوں ہیں ؟ میرا خیال ہے خان صاحب نہیں خاتون اول اپنی ضد پر اڑ ی ہیں –
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.