Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    الشرطہ
    Moderator
    Offline
      #2
      Sohrab Sahab…taruf tu hogya book ka. Ab aage barhye aur baqi kitab ke pages ko share kijiye.
      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #3
      Sohrab Sahab…taruf tu hogya book ka. Ab aage barhye aur baqi kitab ke pages ko share kijiye.

      اس کے پیسے لگتے ہیں …

      الشرطہ
      Moderator
      Offline
        #4
        اس کے پیسے لگتے ہیں …

        Ji pese bhi mil jaye ge. Ap pareshan na hon. Mai aur sohrab Sahab beth ke bat kar lai ge. Jo apka commission wo bata dijiye ga

        نادان
        Participant
        Offline
        • Expert
        #5
        Ji pese bhi mil jaye ge. Ap pareshan na hon. Mai aur sohrab Sahab beth ke bat kar lai ge. Jo apka commission wo bata dijiye ga

        پیسے مجھے نہیں سہراب  کو ملنے ہیں ..وہ اپنی جیب سے خرچ کر کے کتابیں خریدتے ہیںاور آپ چاہتے ہیں مفت میں پڑھنے کو مل جائیں .انہوں نے ٹریلر لگا دیا ہے ..پوری پڑھنی ہے تو پیسے کڈو

        حسن داور
        Participant
        Offline
        • Expert
        #6

        Are sir ji..kia bat hai…akhir apne apna wada wafa kia…sir ji bus stories share karna shoro kare…shukriya Bhai ji

        Sohraab
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #7
        Sohrab Sahab…taruf tu hogya book ka. Ab aage barhye aur baqi kitab ke pages ko share kijiye.

        InshAllah bhai main aap se sari 23 Short Stories Share kar doon ga lekin aahista aahista , jaise jaise Scan karon ga thread banata jaon ga

        Sohraab
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #8
        اس کے پیسے لگتے ہیں …

        Ab aap jaise doston se bhala main paise thori loon ga

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Sohraab
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #9
        پیسے مجھے نہیں سہراب کو ملنے ہیں ..وہ اپنی جیب سے خرچ کر کے کتابیں خریدتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں مفت میں پڑھنے کو مل جائیں . انہوں نے ٹریلر لگا دیا ہے ..پوری پڑھنی ہے تو پیسے کڈو

        میں پوری کتاب یہاں شیر کر دونگا نادان جی لیکن کچھ وقت لگے گا کیوں کے سکین کرنے میں وقت لگتا ہے 

        Sohraab
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #10

        Are sir ji..kia bat hai…akhir apne apna wada wafa kia…sir ji bus stories share karna shoro kare…shukriya Bhai ji

        جی میں تمام سٹوریز آپ لوگوں کے سامنے پیش کر دوں گا لیکن وقت لگے گا ایک ایک کر کے سکین کروں گا اور کچھ کچھ دنوں کے وقفے سے سٹوریز آپ کے سامنے آتی رہیں گی  

        الشرطہ
        Moderator
        Offline
          #11
          پیسے مجھے نہیں سہراب کو ملنے ہیں ..وہ اپنی جیب سے خرچ کر کے کتابیں خریدتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں مفت میں پڑھنے کو مل جائیں . انہوں نے ٹریلر لگا دیا ہے ..پوری پڑھنی ہے تو پیسے کڈو

          تو آپ کیوں بیچ میں ایجنٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں….اور ویسے بھی الشرطہ سے پیسے تھوڑی لیں گے سھراب صاحب اور بھی پاکستان کی الشرطہ سے

          الشرطہ
          Moderator
          Offline
            #12
            Ab aap jaise doston se bhala main paise thori loon ga

            تو پھر کن جیسے دوستوں سے پیسے لیں گے ….تشریح فرمایے

            نادان
            Participant
            Offline
            • Expert
            #13

            تو آپ کیوں بیچ میں ایجنٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں….اور ویسے بھی الشرطہ سے پیسے تھوڑی لیں گے سھراب صاحب اور بھی پاکستان کی الشرطہ سے

            ایجنٹ کا کردار ادا نہیں کر رہی تھی ..آپ کو خبر دار کر رہی تھی ..سہراب فوج سے نہیں ڈرتے آپ شرطہ  سے ڈرا رہے ہیں:lol:

            نادان
            Participant
            Offline
            • Expert
            #14

            تو پھر کن جیسے دوستوں سے پیسے لیں گے ….تشریح فرمایے

            آپ سے

            الشرطہ
            Moderator
            Offline
              #15
              ایجنٹ کا کردار ادا نہیں کر رہی تھی ..آپ کو خبر دار کر رہی تھی .. سہراب فوج سے نہیں ڈرتے آپ شرطہ سے ڈرا رہے ہیں :lol:

              فوج اور الشرطہ میں فرق ہے….وہ بھی پاکستان کی

              نادان
              Participant
              Offline
              • Expert
              #16

              فوج اور الشرطہ میں فرق ہے….وہ بھی پاکستان کی

              یعنی شرطہ  زیادہ طاقتور ہے:o

              الشرطہ
              Moderator
              Offline
                #17
                آپ سے

                ارے آپ کا کمیشن پکّا ہے….آپ کیوں پریشان ہو رہی ہیں

                نادان
                Participant
                Offline
                • Expert
                #18

                ارے آپ کا کمیشن پکّا ہے….آپ کیوں پریشان ہو رہی ہیں

                جھاڑیوں میں پھنسا پرندہ جب تک میرے ہاتھ نہیں آئے گا ..پریشانی تو ہو گی ..چاہے ایک ہی ہاتھ آئے

                الشرطہ
                Moderator
                Offline
                  #19
                  جھاڑیوں میں پھنسا پرندہ جب تک میرے ہاتھ نہیں آئے گا ..پریشانی تو ہو گی ..چاہے ایک ہی ہاتھ آئے

                  بےفکر ہوجاے … اگر پرندہ ہاتھ نہ آیا تو کوشش رہے گی کے جھاڑیاں ضرور آپ کے ہاتھ آیں

                  الشرطہ
                  Moderator
                  Offline
                    #20
                    یعنی شرطہ زیادہ طاقتور ہے :o

                    کوئی شک 

                  Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)

                  You must be logged in to reply to this topic.

                  ×
                  arrow_upward DanishGardi