Home Forums Science and Technology Google Chrome vs. Microsoft Edge

Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ماہرین متوجہ ہوں

    مائیکرو سافٹ نے پچیس سال بعد آخر کار انٹرنیٹ ایکسپلورر کو 17 اگست2021 کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اس کی جگہ مائیکرو سوفٹ ایج متعارف کروایا ہے. ایک بلاگ پوسٹ میں مائیکرو سافٹ نے وضاحت کی کہ مائیکرو سافٹ ٹیمز ویب ایپ اب مزید انٹرنیٹ ایکسپلورر11کو سپورٹ نہیں کرے گی

    میں جاننا چاہتا ہوں کہ گوگل کروم اور مائیکرو سوفٹ ایج میں کیا کیا خصوصیات ہیں اور کونسا بروزر ونڈوز کیلیے دوسرے بروزر سے بہتر اور تیز رفتار ہے؟

    بہت شکریہ

Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi