Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    رضا بھائی آپ کتنے لفظ ٹھیک کرائیں گے غنیمت سمجھیں جو دو چار لفظ درست لکھ پاتا ہوں –

    اعوان بھائی ۔۔۔

    پاکستان سے ایک پروفیسر  جرمنی آئے ۔۔تو میں ان کے ساتھ دوکان پر جاتا ۔۔۔۔تو وہ سارے راستے کہتا جاتا ۔۔

    او ۔۔کتنے شرم کی بات ہے ایک پروفیسر جو جرمنی یونیورسٹی میں پڑھانے آیا ہے ۔۔۔۔۔اس کو ایک ان پڑھ کی مدد لینی پڑ رہی ہے ۔۔۔۔

    اس پروفیسر کا نام فتع محمد تھا ۔۔۔۔جو شائید ابھی بھی حیات ہوں ۔۔۔۔۔۔

    باقی آپ اچھا لکھ لیتے ہیں  اور میں اچھا پڑھنے کی خاطر آپکی درستگی کرواتا ہوں ۔۔

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    پہلے یہ بتائیں کہ معاشی سست روی کی وجہ سے امپورٹس گریں یا امپورٹس گرانے سے معاشی سست روی پیدا کی گئی۔ کچھ سمجھے یا وہیں کھڑے ہیں؟ دوسرے جو آپ نے لنک دیا ہے یہی میری بات کی دلیل ہے۔ ذرا دیکھ کر بتائیں کہ کہاں ریزروز گرے ہیں؟ کیا کہیں نصف ارب سے زائد کا فرق نظر آتا ہے؟ جب نون حکومت گئی تو یہ ریزروز ۱۴ ارب کے قریب تھے اور آپ کے اس لنک میں بھی کم از کم ۱۴ کے قریب ہی نظر آئیں گے اور اس کے بعد بڑھتے ہوئے۔ ویسے یہ ریزروو آج کل سترہ ارب ہیں۔

    جناب آپ اپنی ہی بات میں پھنس گئے ہیں آپ ہی کا کہنا ہے کہ جب دو ہزار سولہ میں آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوا تو نون دور میں معیشت گرنا شروع ہو گئی تھی میرا بھی ماننا ہے میاں صاحب کے جانے سے غیر یقینی کی صورتحال میں معیشت گری – ذرا اس دور کا امپورٹ ریکارڈ دیکھیں – معیشت سست ہے مگر دو ہزار سترہ اٹھارہ میں امپورٹ بڑھ رہی ہے- میاں صاحب کے دور میں خاص کر دو ہزار سترہ جولائی سے مہیشت سست رہی مگر امپورٹ اوپر جاتی رہی آخر کو معیشت کی سست روی کا اثر امپورٹس پر پڑا اور امپورٹ کم ہوئی بحد میں موجودہ حکومت نے امپورٹ ڈیو ٹی بھی بڑھا کر امپورٹ اور زیادہ کم کر دی –

    https://tradingeconomics.com/pakistan/imports

    :bhangra:

    آپ نے آدھے ملین کی بات کی ہے تو یہ دیکھیں قریبا دو ملین زرمبادلہ کے ذخیرے نیچے گئے ہےذرا دو ہزار اٹھارہ کے وسط سے دو ہزار اٹھارہ کے آخر تک دیکھیں جب انصافی حکومت کے پہلے چار پانچ مہینے تھے

    pak-2-mil

    اس پر ایک اور بھنگڑا بنتا ہے

    :bhangra:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23
    اعوان بھائی ۔۔۔ پاکستان سے ایک پروفیسر جرمنی آئے ۔۔تو میں ان کے ساتھ دوکان پر جاتا ۔۔۔۔تو وہ سارے راستے کہتا جاتا ۔۔ او ۔۔کتنے شرم کی بات ہے ایک پروفیسر جو جرمنی یونیورسٹی میں پڑھانے آیا ہے ۔۔۔۔۔اس کو ایک ان پڑھ کی مدد لینی پڑ رہی ہے ۔۔۔۔ اس پروفیسر کا نام فتع محمد تھا ۔۔۔۔جو شائید ابھی بھی حیات ہوں ۔۔۔۔۔۔ باقی آپ اچھا لکھ لیتے ہیں اور میں اچھا پڑھنے کی خاطر آپکی درستگی کرواتا ہوں ۔۔

    علم تو آدمی کو عاجزی سکھاتا ہے ان پڑھ آپ نہیں وہ پروفیسر تھا – ویسے آپ نے بھی جانے کہاں کہاں کی خاک چھانی ہے اور آخر میں انکل سام کے دیس میں آ بسے ہیں –

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    علم تو آدمی کو عاجزی سکھاتا ہے ان پڑھ آپ نہیں وہ پروفیسر تھا – ویسے آپ نے بھی جانے کہاں کہاں کی خاک چھانی ہے اور آخر میں انکل سام کے دیس میں آ بسے ہیں –

    اعوان بھائی

    میری قسمت اچھی تھی جو ایک ترکی بڈھے کھوسٹ کے ہاتھوں قتل ہوتے ہوتے بچ گیا تھا وارنہ میں نے بھی اس خاک میں ہی رہ جانا تھا ۔۔۔جہاں آپنے علامہ اقبال صاحب ۔۔دھوپ میں دریا کے کنارے گوریاں تاڑا کرتے تھے ۔۔

    :bigsmile:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    When IMF is running the show why wouldn’t it grade high. Who expects Fawad Chaudhry and Firdouse BB to critique Govt?

    No one spoke about the grades by rating organizations in this article, it is all about numbers (only if you read it before commenting).

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    جناب آپ اپنی ہی بات میں پھنس گئے ہیں آپ ہی کا کہنا ہے کہ جب دو ہزار سولہ میں آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوا تو نون دور میں معیشت گرنا شروع ہو گئی تھی میرا بھی ماننا ہے میاں صاحب کے جانے سے غیر یقینی کی صورتحال میں معیشت گری – ذرا اس دور کا امپورٹ ریکارڈ دیکھیں – معیشت سست ہے مگر دو ہزار سترہ اٹھارہ میں امپورٹ بڑھ رہی ہے- میاں صاحب کے دور میں خاص کر دو ہزار سترہ جولائی سے مہیشت سست رہی مگر امپورٹ اوپر جاتی رہی آخر کو معیشت کی سست روی کا اثر امپورٹس پر پڑا اور امپورٹ کم ہوئی بحد میں موجودہ حکومت نے امپورٹ ڈیو ٹی بھی بڑھا کر امپورٹ اور زیادہ کم کر دی – https://tradingeconomics.com/pakistan/imports :bhangra: آپ نے آدھے ملین کی بات کی ہے تو یہ دیکھیں قریبا دو ملین زرمبادلہ کے ذخیرے نیچے گئے ہےذرا دو ہزار اٹھارہ کے وسط سے دو ہزار اٹھارہ کے آخر تک دیکھیں جب انصافی حکومت کے پہلے چار پانچ مہینے تھے pak-2-mil اس پر ایک اور بھنگڑا بنتا ہے :bhangra:

    اللہ کے بندے کیا بات کر رہے ہو۔ آپ کی معیشت پر باتیں ایسی ہی ہیں جیسے اگر میرے جیسا کوئی اناڑی کوآنٹم مکینکس میں پارٹیکل کرئیشن اور انہیلیشن پر لیکچر دینا شروع کردے۔ اگر اجازت دیں تو آپ کے لکھے کی کچھ تصیح کردوں۔ میاں صاحب کے آخری دو سال میں معیشت سست روی کا شکار نہی ہوئی تھی (شاید آپ کو معاشی سست روی کی ڈیفینیشن نہی معلوم) بلکہ معاشی حالت کا میلٹ ڈاؤن شروع ہوا تھا۔ معاشی سست روی ہوتی تو دونوں سالوں میں گروتھ چار سے بڑھ کر پانچ اور ساڑھے پانچ فیصد کی بجائے ایک یا دو فیصد پر نہ آجاتی۔ آپ جو باتیں کر رہے ہو وہ مزاح سے زیادہ کچھ نہی۔ معاشی سست روی ہوتی تو پرڈکشن کم ہوتی، جابس جاتے، ڈیمانڈ کم ہوتی، گروتھ رک جاتی وغیرہ۔ آپ کو بار بار کہہ چکا ہوں کہ غلط پالیسیوں کے ذریعے معیشت کو بڑھایا گیا جن سے ڈیفیسٹس نا قابلِ یقین حد تک بڑھ کر ملکی معیشت کو دیوالیے کے قریب لے گئے۔
    باقی میاں صاحب کے جانے سے غیر یقینی کی کیفیت سے معیشت میں چند روز یا کچھ عرصے تک مارکیٹس میں انڈیکس ایک آدھ فیصد اوپر نیچے تو جا سکتا ہے لیکن اس وجہ سے امپورٹس گیارہ ارب نہی بڑھ سکتیں اور نہ کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ اڑھائی ارب سے ۲۴ ارب پر جا سکتا ہے۔ یہ صرف پالیسی کے تحت ہی ہو سکتا ہے۔
    اور ہاں یہ گراف کیا ہے کہاں سے لیا ہے۔ جہاں سے بھی لیا ہے تو یہ وہی کچھ بتا رہا ہے جو میں نے کہا۔ پی ٹی آئی کی حکومت کے دن سے یہ تقریبا آدھ ارب نیچے جا کر بڑھتا ہی چلا گیا ہے اسے غور سے دوبارہ دیکھیں۔ پوری پوری فیگرز چاہیئں تو سٹیٹ بنک کی ویب سائٹ سے لے لیں۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    اعوان صاحب! میں اقتصادی و حسابی علوم میں بالکل زیرو ہوں۔۔۔۔۔ اس موضوع پر تو عباسی صاحب ہی صحیح رہنمائی فرما سکتے ہیں۔۔۔۔۔ ہم تو ان کے تجزیاتی وجدان پر یقین کرتے ہوئے خوش رنگ سپنوں میں کھو جاتے ہیں کہ۔۔۔۔” گُڈ ڈیز اہیڈ”۔۔۔۔۔ لیکن ایک عام پاکستانی ناگرک کی حثییت سے اتنا شعور رکھتے ہیں کہ سلطنتِ رائیونڈ نے بڑے کھوچل انداز میں اس ملک کی اقتصادی حالت کا بھُرکس نکال کر تبدیلی سرکار کے حوالے کیا تاکہ ان بیچاروں کو اپنا ہنی مون پیریڈ بھی صحرائے عرب میں گزارنا پڑا۔۔۔۔۔۔۔دراصل نون لیگ کے تھنک ٹینکس نے میاں برادران کی کشمیری کھوپڑی میں یہ پلان گھسایا کہ اقتدار چھوڑتے ہوئے اقتصادی حالت کو اتنی گھمبیر حالت میں چھوڑا جائے کہ نیازی حکومت کو دن میں بلیک ہول نظر آ جائے۔۔۔۔ اور پھر بیرونی و اندرونی و قرضوں میں جکڑی ہوئی نئی نویلی حکومت بتدریج عوامی غیض و غضب کا شکار بنتے ہوئے رئٹائرڈ ہرٹ ہو جائے گی۔۔۔۔۔ اور اسی دورانیے میں پنجاب کے اکثریتی صوبے کی پھُدّو عوام کو اپنے میڈیائی بھونپوؤں سے ہپناٹائز کرکے رائیونڈی ٹِنڈوں کی محبت میں دوبارہ گرفتا ر کرکے مریم و جنید کے اقتدار کی راہ ہموار کر لی جائے گی۔۔۔۔۔اب اقتدار کی اس جنگ میں نون لیگی سپنوں میں بہار آتی ہے یا خزاں۔۔۔ آئندہ چھ ماہ تک واضع ہو جائے گا۔۔۔۔

    کوئی بھی حکومت اس لئے نہیں کرتا کہ اگلی ٹرم اسے نہیں ملے گی ، اور اگلی ٹرم کے لئے حکومت کررہے ہوتے ہیں تو کیا اپنے گڑھے کھودتے ہیں؟؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    جی ہاں۔ ساری کہانی ہی غلط ہے اور مزاحیہ بھی ۔ اس سوال پر کی معاشی سست روی کی بدولت روپئہ اور امپورٹس گریں یا روپئہ اور امپورٹ گرا کر خود سے ایک پالیسی کے تحت معاشی سست روی پیدا کی گئی کو صرف ایک ہی طریقے سے سمجھا سکتا ہوں کہ اعوان بھائی جب خود سے معاشی سست روی یعنی ریسیشن آتی ہے تو اشیاء اور پراپرٹی کی قیمتیں گرتی ہیں بڑھتی نہیں۔ یہاں چونکہ ضرورت پر ایک پالیسی کے تحت ایسا کیا گیا ہے تو قیمتوں کا ری ایکشن خود سے سست روی والا نہی ہے۔ اب بھی نہ سمجھ سکیں تو فری ٹائم میں اکنامکس کی بیسک کتابیں پڑھنی شروع کریں بحث کرنا ہم سب کے لئے آسان ہو جائے گا۔ باقی یہ جو آپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فارن کرنسی ریزروز گرنے شروع ہو گئے تو بتانا چاہوں گا کہ جس دن سے موجودہ حکومت نے باگ دوڑ سنبھالی ہے ریزروز کہیں بھی ایک چوتھائی ارب سے زیادہ نیچے نہی گرے یعنی اوپر ہی گئے ہیں نیچے نہی۔ اور آج بھی ریزروز اس وقت کی نسبت تین ارب ڈالر زیادہ ہیں۔ اکنامک میلٹ ڈاون ۲۰۱۷ ( ن لیگ ہی کے دور ) میں شروع ہو چکا تھا جس کی وجہ نواز شریف کی لوگوں کو خوش کرنے کی ایسی پالیسی تھی جو ملک کو ڈبونے جا رہی تھی۔ ذرا سوچئیے، جب ۲۰۱۵ میں ملک کے ریزرو ۲۴ ارب اور سٹاک ایکسچینج ۵۳۰۰۰ پر پہنچ چکی تھی تو یہ ۲۰۱۷ کے شروع سے ڈوبنا کیوں شروع ہو گئے اور مسلم لیگ ہی کے دور میں ریزروز ۱۴ ارب اور سٹاک ایکسچینج ۳۶۰۰۰ پر کیوں آئی؟ وجہ صاف ظاہر ہے کہ جب ۲۰۱۶ کے آخر میں آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوا اور ان کی پابندیاں ختم ہوئیں تو میاں صاحب نے کھل کے کھاؤ تے ننگے نہاؤ کا نعرہ لگا دیا۔ اور اس ننگے نہاؤ کے نعرے نے پچھلے تین سال کی بہترین معاشی پالیسی کا ستیاناس کرتے ہوئے کرنٹ اکاؤنٹ کو منفی اڑھائی ارب سے منفی ۲۴ ارب ڈالر پر پہنچا دیا۔ رہی آپ کی آئی ایم ایف اور اسد عمر والی بچگانہ سی کہانی تو اس بارے وقت ملنے پر پھر سہی۔

    آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اکنامک میلٹ ڈاؤن اس وقت شروع ہوا جب آپ نے سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ؟؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29
    When IMF is running the show why wouldn’t it grade high. Who expects Fawad Chaudhry and Firdouse BB to critique Govt?

    پہلی تین چار قسطیں جب آئی ایم ایف نے پی پی حکومت کو دی تھیں تب بھی وہ اسی طرح کی تعریفیں کیا کرتے تھے

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    شاہد عباسی صاحب …قانون کی دنیا میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے کہ انصاف وہی نہیں جوکہ قانون کے مطابق کیا گیا ہو بلکہ انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے

    اکانومی کتابوں میں تو شاید بہتر ہورہی ہو مگر عام آدمی کو کہیں بد تر محسوس ہورہی ہے …اور ووٹ کتابوں نے نہیں انہی انسانوں نے دینا ہے

    جہاں تک اس تھریڈ کے ٹائٹل کی بات ہے تو وضاحت فرما دیجیے کہ آرٹیکل کو سمجھنے یا برین والی سمجھ داری کے لیے آپ کی طرح پی ٹی آئی میں شمولیت بھی لازمی ہے؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    شاہد بھائی – یہاں آپ کو کچھ پٹواری سیریس نہی لیتے ، میرے خیال سے آپ اپنی پوسٹس میں الله کو جان دینی ہے ، کچھ خدا کا خوف کرو جیسے جملے استمعال کیا کریں

    اگر پھر بھی کوئی سیریس نہی لیتا تو کم از کم میری کامیڈی دیکھنی کی تمنا پوری جو جائے گی

    :bigsmile:

    Gulab Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    #32
    جب بات گا ، گے ، گی سے ہے ، ہا ، ہو پر آجائے تو گلاب خان کو جگا دینا

    نیو ائیر نائٹ ، حریم شاہ اور نسوار …فلحال

    :clap: :clap: :clap:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    یہ حکومت نون لیگ سے تو بہت بہتر ہے ، کم از کم سادگی کے پورے نمبر ملتے ہیں انہیں ، پوری کابینہ نے ایک ہی گرل فرینڈ رکھی ہوئی ہے ، حریم شاہ

    :serious:

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    پہلی تین چار قسطیں جب آئی ایم ایف نے پی پی حکومت کو دی تھیں تب بھی وہ اسی طرح کی تعریفیں کیا کرتے تھے

    Show me a single report of IMF which is as comprehensive and praiseworthy of previous governments?

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    Show me a single report of IMF which is as comprehensive and praiseworthy of previous governments?

    بھائی میرے چلینج کرنے سے پہلے وڈ ے بھائی گوگل سے پوچھ لیا کریں کہ وہ ب بھی ہاں کہتا ہے کہ نہیں – یہ لیں جولائی دو ہزار سترہ کی رپورٹ جن دنوں میاں صاحب نہ اہل ہوئے تھے – اب یہ نہ کہنا یہ گروتھ مصنوہی تھی سب کچھ مصنوہی تھا آئی ایم ایف بے بی ہے اسے اصل اور مصنوہی میں فرق نہیں محلوم – اس سے زیادہ کمپری ہنسو کیا ہو گا

    “Macroeconomic resilience was strengthened during the three-year Extended Fund Facility (EFF)-supported programme completed in September 2016: growth increased, the fiscal deficit was reduced, and foreign currency reserves recovered,” the report said based on Article IV consultations.

    https://www.dawn.com/news/1345147

    یہ ایک رپورٹ دو ہزار سولہ کی ہے (یاد رہے پہلی والی دو ہزار سترہ کی تھی )

    https://www.brecorder.com/2016/02/04/277209/imf-praises-pakistan-for-robust-economic-growth-macroeconomic-stability/

    دو بھنگڑے تو بنتے ہیں

    :bhangra: :bhangra:

    ہور پچھو

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    بھائی میرے چلینج کرنے سے پہلے وڈ ے بھائی گوگل سے پوچھ لیا کریں کہ وہ ب بھی ہاں کہتا ہے کہ نہیں – یہ لیں جولائی دو ہزار سترہ کی رپورٹ جن دنوں میاں صاحب نہ اہل ہوئے تھے – اب یہ نہ کہنا یہ گروتھ مصنوہی تھی سب کچھ مصنوہی تھا آئی ایم ایف بے بی ہے اسے اصل اور مصنوہی میں فرق نہیں محلوم – اس سے زیادہ کمپری ہنسو کیا ہو گا “Macroeconomic resilience was strengthened during the three-year Extended Fund Facility (EFF)-supported programme completed in September 2016: growth increased, the fiscal deficit was reduced, and foreign currency reserves recovered,” the report said based on Article IV consultations. https://www.dawn.com/news/1345147 یہ ایک رپورٹ دو ہزار سولہ کی ہے (یاد رہے پہلی والی دو ہزار سترہ کی تھی ) https://www.brecorder.com/2016/02/04/277209/imf-praises-pakistan-for-robust-economic-growth-macroeconomic-stability/ دو بھنگڑے تو بنتے ہیں :bhangra: :bhangra: ہور پچھو

    Awan SB.

    I want to see an actual IMF report like this one. What you provided  are all news articles about the report which are usually messaged to suit a certain narrative.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    یہ حکومت نون لیگ سے تو بہت بہتر ہے ، کم از کم سادگی کے پورے نمبر ملتے ہیں انہیں ، پوری کابینہ نے ایک ہی گرل فرینڈ رکھی ہوئی ہے ، حریم شاہ :serious:

    یہ سادگی تو پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے سے پہلے بھی تھی

    عمران خان سے لیکر جہانگیر ترین تک اور نعیم الحق سے لے کر عون چوہدری تک سب کے بلیک بیری چیک کروا لیں، سارے گندے میسجز عائشہ گلالئی کو بھیجے ملیں گے

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    Awan SB. I want to see an actual IMF report like this one. What you provided are all news articles about the report which are usually messaged to suit a certain narrative.

    یہ لیں آپ والی رپورٹ کی طرح ہے اب یہ نہ کہنا اس پر جلد نہیں چڑھی ہوئی – یہ رپورٹ بھی وہی بات کہتی ہے جو آرٹیکل میں تھا کوئی بھی آرٹیکل اپنے پاس سے گھڑ کر نہیں بناتا –

    file:///C:/Users/Lenovo/Downloads/cr17212.pdf

    https://www.imf.org/en/Publications/CR/Issues/2017/07/13/Pakistan-2017-Article-IV-Consultation-Press-Release-Staff-Report-Informational-Annex-and-45078

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
    Show me a single report of IMF which is as comprehensive and praiseworthy of previous governments?

    یہ پی پی کے دور کی ایک رپورٹ ہے اس میں اور اس رپورٹ میں کیا فرق ہے؟؟ یہ مجھے تو کاربن کاپی لگتی ہیں دونوں ایک وسرے کی ، سوائے اس کے کہ پی پی کے دور میں زراعت میں کچھ بہتری آئی تھی اور ان کے پاس لارج سکیل پیداوار میں گراوٹ کا جواز موجود تھا ان کے پاس وہ بھی نہیں ہے

    A rebound in agriculture on the back of a bumper wheat crop helped maintain growth in positive territory. However, with increasing weakness in large-scale manufacturing, exports, and private sector credit, the estimate of real GDP growth for 2008/09 has been lowered from 2.5 to 2.0 percent and is projected by the IMF at 3 percent for 2009/10. Moreover, the Federal Bureau of Statistics recently revised down real GDP growth for 2007/08 from 5.8 to 4.1 percent, indicating that the economic slowdown began before 2008/09.

    Inflation has continued to decline, but it remains high with core inflation at just below 16 percent in June.

    Signs of stability

    However, with imports contracting sharply and workers’ remittances continuing to grow, Pakistan’s external current account position has improved somewhat. Despite lower exports, the current account deficit is estimated to have declined by more than $5 billion (3.2 percentage points of GDP) in 2008/09 due to a significant decline in imports, higher workers’ remittances, and increased support from the United States.

    As in many emerging markets, the financial account remains weak. With the global economic slowdown and political and security uncertainties, net financial flows declined by $3.2 billion compared to 2007/08. Inflows of foreign direct investment, at $3.4 billion, were $2 billion lower and the net portfolio outflow was recorded at about $1.2 billion compared with a small inflow in 2007/08. Official lending was somewhat lower than expected, reaching $4.3 billion ($1.2 billion higher than in 2007/08).

    Despite the political and security problems and some policy slippages, the government of Pakistan has managed to stabilize the economy—the exchange rate has been broadly stable in recent months and the international reserves position has strengthened to $8.3 billion in July compared to $3.5 billion at end-October 2008.

    Reform agenda

    The government has also set in motion important reforms to improve tax administration, restore financial viability to the electricity sector, strengthen the social safety net, while at the same time maintaining fiscal discipline by eliminating non-priority investment spending.

    Fiscal issues, however, remain a key concern for Pakistan. Pakistan authorities have renewed their commitment to press ahead with reforms, especially the introduction of a broad-based value-added tax (VAT) to correct the structural shortcomings in Pakistan’s tax system, which relies on a very narrow tax base.

    The introduction of a broad-based VAT in mid-2010 is a key pillar of their fiscal strategy. They are also pursuing a strategy to improve tax administration. “A credible tax reform is needed to ensure fiscal sustainability and to create fiscal space for expanding the social safety net, and increasing investment in human and physical capital,” the IMF said in its report on the economy.

    The authorities also aim to address the problems in the electricity sector. A plan has been prepared to eliminate the stock of “circular” debt in the energy sector. The government has agreed with World Bank and Asian Development Bank staffs on a schedule to increase electricity tariffs in the course of 2009/10 and eliminate tariff differential subsidies in 2010/11.

    Support for the poor

    Achieving economic recovery in a way that ensures social stability and adequate support for the poor is a key goal of Pakistan’s program. Cash transfers to the poor are projected to increase in the next year, and the government is working with the World Bank to develop specific measures to protect the poor from the effects of Pakistan’s economic woes, fallout from the security operations, and the global crisis.

    The 2009/10 budget has been constructed with a view to providing adequate space for priority spending. In particular, the IMF said the authorities should ensure that the redistributive function of the budget is consistent with the government’s social policy objectives, with spending on internally displaced people, support for poor households, and other well-targeted social spending taking precedence.

    https://www.imf.org/en/News/Articles/2015/09/28/04/53/socar080709b

    https://www.imf.org/external/pubs/ft/scr/2010/cr10158.pdf

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40

    اعداد اور شمار جس قدر لچک دار ہوتے ہیں اتنی شاید ہو کوئی اور چیز ہو اور تاریخ کے ساتھ جتنا برا سلوک ہوتا ہے شائد اتنا ہی اعداد اور شمار کے ساتھ
    ہوتا ہے

    جس کی مرضی ہوتی ہے اعداد اور شمار سے مثبت نتائج اخذ کر لیتا ہے اور جس کی مرضی وہ قیامت کی تصویر کشی کرتا ہے

    پاکستان میں اعداد اور شمار کے حوالے سے بات کرنا اور مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ اعداد اور شمار یا دستیاب نہیں ہوتے یادیر سے دستیاب ہوتے ہیں یا قابل بھروسہ نہیں ہوتے

    ان صفحات پر بھی کئی بار معشیت اور اقتصادیات پر بات ہوئی . جن کو موجودہ حکومت سے دیرینہ لگاؤ ہے انکو پرانے ادوار غلط اور موجودہ دور معاشی حوالوں سے سنہرا دکھتا ہے اور جو موجودہ حکومت سے جس حال میں بیزار ہی رہیں گے انکو موجودہ دور صرف ناکامی اور پرانا دور عظیم نظر آتا ہے . نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ کچھ دیر کے بعد دونوں اطراف جھنجھلاہٹ بڑھنے لگتی ہے اور پھر بات آہستہ آہستہ ذاتیات پر اتر آتی ہے .

    میرے خیال میں اگر بات اس موضوع پر کرنی ہی ہے تو پہلے یہ طے کر لیا جاۓ کہ

    ١) وہ کونسے اعداد اور شمار یا اشارے ہیں جو اقتصادی اور معاشی حالات کا تعیین کرنے کے لئے اشد ضروری ہیں
    ٢) ان اعداد اور شمار کو کس سورس سے حاصل کیا جاۓ

    یہاں اس محفل میں بہت ہی اعلی تعلیم یافتہ محترم ہستیاں موجود ہیں اور میں ہوں گنوار تو میں ان محترم ہستیوں سے گزارش کروں گا کہ کیا وہ ان اعداد اور شمار کا تعیین کر سکتے ہیں جن پر ہم متفق ہو جائیں کے یہ ملک کی معاشی اور اقتصادی ترقی کے لئے اہم ہیں. پھر بات آگے بڑھائیں گے

    shahidabassi sahib              Lovelyday sahib.     Athar sahib.     اَتھرا. sahib.       Jack Sparrow. sahib

    BlackSheep.     Shirazi sahib.      Abdul jabbar sahib.      نادان. sahiba.      @everyone else whom I have forgotten to tag

    Qarar sahib

    Awan sahib

    Believer12 sahib

    Bawa sahib

    Ghost Protocol sahib

    casanova sahib

    GeoG sahib

    Muhammad Hafeez sahib

    Atif Qazi sahib

    Mujahid sahib

    SaleemRaza sahib

    shami11 sahib

    Gulab Khan sahib

    @zed sahib

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi